سلمان خان اور شاہ رخ خان کیخلاف مندر کی توہین کا مقدمہ

سلمان خان اور شاہ رخ خان کیخلاف مندر کی توہین کا مقدمہ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان اور شاہ رخ خان کی دوستی دونوں کے لیے ان لکی ہوگئی۔ ٹی وی پروگرام کے دوران دونوں نے مندر کے سیٹ پر جوتے سمیت شوٹ کروایا جس پر ایک وکیل نے سلمان اور شاہ رخ کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ ٹی وی شو کے پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور […]

.....................................................

شاہ رخ خان کامیڈی نائٹس ود کپل بند ہونے پر افسردہ

شاہ رخ خان کامیڈی نائٹس ود کپل بند ہونے پر افسردہ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے مقبول شو کامیڈی نائٹس ود کپل کے بند ہونے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شو کے میزبان کپل شرما کو مزید دیکھنا چاہتے ہیں۔ شاہ رخ کا کہنا تھا کہ کپل شرما بہت باصلاحیت شخص ہیں۔ انہوں نے شو کے ساتھ […]

.....................................................

شاہ رخ خان نے اداکاری کے شعبے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

شاہ رخ خان نے اداکاری کے شعبے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ممبئی (جیوڈیسک) شاہ رخ خان کا ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو کے دوران کہنا ہے کہ نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد وہ ریٹائرمنٹ اختیار کر لیں گے۔ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’فین‘ کے ٹریلر کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اداکار کو فلم کے لیے متعدد ایوارڈز سے نوازا جا […]

.....................................................

شاہ رخ خان نے ’’را۔ ون‘‘ کے سیکیول کی تیاری شروع کردی

شاہ رخ خان نے ’’را۔ ون‘‘ کے سیکیول کی تیاری شروع کردی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان نے کروڑوں روپے خرچ کرکے ’’را۔ ون‘‘ بنائی تھی لیکن اس نے کوئی خاص کامیابی حاصل نہ کی لیکن اب شاہ رخ خان نے اس کے سیکیول کی تیاری شروع کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں شاہ رخ خان نے کہا کہ اس مین کوئی […]

.....................................................

نہیں پتا میرے ڈائیلاگ اتنے مشہور کیوں ہوجاتے ہیں، شاہ رخ خان

نہیں پتا میرے ڈائیلاگ اتنے مشہور کیوں ہوجاتے ہیں، شاہ رخ خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے کہا کہ میرے ہی ڈائیلاگ میری سمجھ سے بالا تر ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی مشہور ہو جاتے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کا شمار انڈسٹری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے انہوں نے اپنی فلمی کیرئیر میں متعدد […]

.....................................................

سلمان کے ہوتے ہوئے سگے بھائی کی ضرورت نہیں، شاہ رخ خان

سلمان کے ہوتے ہوئے سگے بھائی کی ضرورت نہیں، شاہ رخ خان

ممبئی (جیوڈیسک) ماضی میں ایک دوسرے کے حریف رہنے والے بالی ووڈ سپر اسٹار آج انتہائی قریب آچکے ہیں جب کہ اس حوالے سے فلمی نگری کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ سلمان خان کے ہوتے ہوئے انہیں سگے بھائی کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اوراداکار […]

.....................................................

سوانح عمری لکھنا طویل اور سست کام ہے، شاہ رخ خان

سوانح عمری لکھنا طویل اور سست کام ہے، شاہ رخ خان

ممبئی (جیوڈیسک) اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ سوانح عمری لکھنا طویل اور سست رفتار کام ہے۔ یہ بات انھوں نے ٹویٹر پر مداحوں کے ساتھ لائیو چیٹ کے دوران کہی شاہ رخ کا اپنی سوانح عمری کے سوال پر کہنا تھا کہ سوانح عمری بہت لمبا اور سست رفتار کام ہے۔ اس […]

.....................................................

دبنگ خان نے شاہ رخ خان کی فلم’’دل والے‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا

دبنگ خان نے شاہ رخ خان کی فلم’’دل والے‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے قریبی دوست اور انڈسٹری کے بادشاہ شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ’’دل والے‘‘ کا دوسرا ٹریلر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کر دیا۔ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور اداکار سلمان خان ماضی میں ایک دوسرے […]

.....................................................

شاہ رخ خان کا بگ باس میں شرکت کا اعلان

شاہ رخ خان کا بگ باس میں شرکت کا اعلان

نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی طرف سے آخر کار اپنی نئی فلم ’’دل والے ‘‘ کی پروموشن کیلئے بگ باس کے گھر آمد کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان 19دسمبر کو سلمان خان کے ہمراہ بگ باس کی خصوصی قسط کی ریکارڈنگ میں […]

.....................................................

خود کو دوسروں سے زیادہ محب وطن کہنا پاگل پن سے زیادہ کچھ نہیں، شاہ رخ خان

خود کو دوسروں سے زیادہ محب وطن کہنا پاگل پن سے زیادہ کچھ نہیں، شاہ رخ خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ہرشخص اپنے ملک سے محبت کرتا ہے اور اگر کوئی یہ ثابت کرنے کی کوشش کرے کہ وہ دوسرے سے زیادہ محب وطن سے تو اس سے بڑا احمق اور بے وقوف کوئی نہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹر ویو میں […]

.....................................................

شاہ رخ خان کی پاکستانی مداحوں کو فلم ’’ دل والے‘‘ دیکھنے کی اپیل

شاہ رخ خان کی پاکستانی مداحوں کو فلم ’’ دل والے‘‘ دیکھنے کی اپیل

ممبئی (جیوڈیسک) کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے ’’بالی ووڈ کنگ ‘‘شاہ رخ خان نے اپنے پاکستانی پرستاروں کے نام سلام بھیجتے ہوئے 18 دسمبرکو نئی آنے والی فلم ’’دل والے ‘‘ دیکھنے کی اپیل کر دی۔ شاہ رخ خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ’’دل والے ‘‘ کی تشہیری مہم کے دوران اپنے […]

.....................................................

شاہ رخ خان نے گلوبل آئکون 2015 کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

شاہ رخ خان نے گلوبل آئکون 2015 کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان ویسے تو ہمیشہ سے ہی اپنے دنیا بھر میں مو جود کروڑوں مداحوں کیلئے گلو بل آئکون ہیں لیکن فلم فیئر گلیمراینڈ اسٹائل ایوارڈز نے انہیں با قاعدہ طو ر پر گلو بل آئکون 2015 کا ایوارڈ دے کر ان کے ان گنت اعزازات میں مزید اجافہ […]

.....................................................

شاہ رخ خان اپنی فلم دیکھ کر خود بھی آنسو بہانے لگے

شاہ رخ خان اپنی فلم دیکھ کر خود بھی آنسو بہانے لگے

ممبئی (جیوڈیسک) شاہ رخ خان اپنی جاندار اداکاری کے باعث بالی وڈ کے بادشاہ ہیں۔ اپنی منفرد اداکاری کے باعث شاہ رخ کئی بار اپنے مداحوں اور ساتھی اداکاروں کو رلا بھی چکے ہیں تاہم اب کنگ خان اپنی فلم دیکھ کر خود ہی بھی آنسو بہانے لگے ہیں۔ بالی وڈ کے بادشاہ نے اپنی […]

.....................................................

عدم برداشت کا لامتناہی سلسلہ

عدم برداشت کا لامتناہی سلسلہ

تحریر : عبدالرزاق چودھری چند دن قبل بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان نے ہندوستان میں بڑھتی ہوئی عدم رواداری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ ہندوستان کے لیے عدم برداشت سے بڑھ کر کوئی چیز خطرناک نہیں۔اس بیان کو لے کر جنونی ہندووں کے تن بدن میں آگ لگ گئی اور وہ […]

.....................................................

آئی پی ایل میں مالی بے ضابطگی؛ شاہ رخ خان سے 3 گھنٹے تک پوچھ گچھ

آئی پی ایل میں مالی بے ضابطگی؛ شاہ رخ خان سے 3 گھنٹے تک پوچھ گچھ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سپراسٹار شاہ رخ خان کو انڈین پریمیئر لیگ میں بے ضابطگیوں کے حوالے سے 3 گھنٹے تک پوچھ گچھ کا سامنا رہا جس کے بعد انہیں جانے کی اجازت دے دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل میں ہونے والی مالی بے ضابطگیوں کے حوالے سے ممبئی میں انفورسمنٹ […]

.....................................................

بالی وڈ جوڑی کاجول اور شاہ رخ خان کی فلم دل والے کا ٹریلر جاری

بالی وڈ جوڑی کاجول اور شاہ رخ خان کی فلم دل والے کا ٹریلر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی موسٹ فیورٹ جوڑی ایک بار پھر جلوے بکھیرنے کو تیار ہے، کاجول اور شاہ رخ خان کی فلم دل والے کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ روہت شیٹھی کی ہدایتکاری میں بننے والی رومانٹک ایکشن کامیڈی فلم دل والے میں ورون دھون شاہ رخ کے بھائی کا کردار نبھا رہے […]

.....................................................

اداکارہ دیپکا پڈوکون کو شاہ رخ خان کے ساتھ فلموں میں نہ ہونے کا افسوس

اداکارہ دیپکا پڈوکون کو شاہ رخ خان کے ساتھ فلموں میں نہ ہونے کا افسوس

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکاری دیپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ان کے اور شاہ رخ خان کے درمیان اچھی کیمسٹری ہے تاہم انہیں شا ہ رخ خان کے ساتھ فلموں میں نہ ہونے کا افسوس ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کا اپنی نئی آنے والی فلم “باجي راو […]

.....................................................

سلمان خان اور شاہ رخ خان پکے دوست بن گئے

سلمان خان اور شاہ رخ خان پکے دوست بن گئے

ممبئی (جیوڈیسک) دبنگ ہیرو اور ڈان پکے دوست بن گئے، سلمان خان اور شاہ رخ خان سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کی فلموں کی تشہیر کرنے میں مصروف ہیں۔ دل والے کی شوٹنگ میں مصروف شاہ رخ نے اپنی ٹیم کے ساتھ سلمان کی نئی فلم پریم رتن دھن پایو کے گانے پر پرفارم کیا، […]

.....................................................

بی جے پی کی رہنما اور لیجنڈ اداکارہ ہیما مالنی بھی شاہ رخ خان کی حمایت میں بول پڑیں

بی جے پی کی رہنما اور لیجنڈ اداکارہ ہیما مالنی بھی شاہ رخ خان کی حمایت میں بول پڑیں

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما اور ماضی کی لیجنڈ اداکارہ ہیما مالنی نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کو بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ بھارتی معاشرے میں بڑھتی ہوئی ہندو انتہا پسندی اور عدم برداشت کے خلاف ایوارڈز واپس کرنے والے ادیبوں اورفلمسازوں کو آڑے ہاتھوں لینے والی بھارتیہ جنتا […]

.....................................................

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی نے شاہ رخ خان کو پاکستانی ایجنٹ قرار دیدیا

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی نے شاہ رخ خان کو پاکستانی ایجنٹ قرار دیدیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو بھارت معاشرے میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور عدم برداشت کے خلاف بولنا مہنگا پڑگیا جس پر بھارتی حکمران جماعت کے رہنماؤں نے بالی ووڈ اسٹار پر پاکستانی ایجنٹ ہونے کا الزام لگا تے ہوئے بھارت چھوڑنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی معاشرے میں ہندو انتہا […]

.....................................................

اداکاری میں میری بیٹی کاجول کی پیروی کرے، شاہ رخ خان

اداکاری میں میری بیٹی کاجول کی پیروی کرے، شاہ رخ خان

ممبئی (جیوڈیسک) شاہ رخ خان اور کاجول کی جوڑی تو سب کی پسندیدہ ہے ہی لیکن خود شاہ رخ کو بھی کاجول بہت پسند ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹی سہانا کاجول کے نقش قدم پر چلے اور ان سے سیکھے۔ ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق […]

.....................................................

دیپکا کا ایک مرتبہ پھر شاہ رخ خان کی ہیروئن بننے کا امکان

دیپکا کا ایک مرتبہ پھر شاہ رخ خان کی ہیروئن بننے کا امکان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون اور اداکار شاہ رخ خان تین فلموں ’’اوم شانتی اوم‘‘، ’’چنائی ایکسپریس‘‘ اور ’’ ہیپی نیو ایئر‘‘ میں ایک ساتھ اپنی اداکاری کا مظاہرہ کرچکے ہیں۔ اب کہا جا رہا ہے ایک بار پھر ان کی جوڑی سینما اسکرین کی زینت بننے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ بھارتی […]

.....................................................

شاہ رخ خان بچوں کے لیے فلم بنانے کے خواہاں

شاہ رخ خان بچوں کے لیے فلم بنانے کے خواہاں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ اگر کچھ نیا کرنا چاہیں گے تو وہ بچوں کے لیے فلم بنانا ہوگا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ خان کا کہنا ہے کہ انہیں بچے بہت پسند ہیں اور وہ اگر کچھ نیا کرنا چاہیں گے […]

.....................................................

دیپکا پڈوکون نے شاہ رخ خان پر انحصار کرنے کا اعتراف کر لیا

دیپکا پڈوکون نے شاہ رخ خان پر انحصار کرنے کا اعتراف کر لیا

ممبئی (جیوڈیسک) 2007 میں ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی فلم اوم شانتی اوم سے بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ دیپکا پڈوکون کاشمار اس وقت بالی ووڈ کی مصروف ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے نے کہا ہے کہ وہ آج بھی اپنے کیریر کے سلسلہ میں شاہ رخ خان پر انحصار […]

.....................................................