شاہ فیصل زون میں زیر تعمیر حضرت سلمان فارسی باغ ضلع کورنگی کا ماڈل تفریحی سرگرمیوں کا مرکز ثابت ہو گا۔سید نیئر رضا

شاہ فیصل زون میں زیر تعمیر حضرت سلمان فارسی باغ ضلع کورنگی کا ماڈل تفریحی سرگرمیوں کا مرکز ثابت ہو گا۔سید نیئر رضا

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی کی جانب سے جہاں علاقائی ترقی اور عوام کو بنیادی بلدیاتی مسائل سے چھٹکارہ دلا نے کے لئے اقدامات جاری ہے وہیں ضلع کورنگی میں سرسبز ماحول کے فروغ اور علاقائی خوبصورتی میں اضافے کے حوالے سے خصوصی انتظامات کی انجام دہی […]

.....................................................

بلدیہ کورنگی کی جانب سے شاہ فیصل زون میں حضرت سلمان فارسی کھجور کے باغ کی تعمیر کا آغاز

بلدیہ کورنگی کی جانب سے شاہ فیصل زون میں حضرت سلمان فارسی کھجور کے باغ کی تعمیر کا آغاز

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے کہا کہ گرین بیلٹس سمیت سرکاری آراضی پر کسی بھی قسم کا قبضہ برادشت نہیں کیا جائے گا، سرکاری آراضی کے ایک ایک انچ کا تحفظ یقینی بنایا جائیگا، ماضی میں پارکس اور پلے گرائونڈز کو تجاوتی استعمال میں لانے پر عائد پابندی پر سختی سے […]

.....................................................

یوم قراداد پاکستان کی 77ویں سالگرہ پر شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کے آفس میں تقریب کا انعقاد

یوم قراداد پاکستان کی 77ویں سالگرہ پر شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کے آفس میں تقریب کا انعقاد

کراچی : یوم قرارداد پاکستان کی 77ویں سالگرہ پر شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کے آفس میں شایان شان تقریب کا انعقاد، شاہ فیصل زون آفس میں قومی پرچم کشائی کی تقریب میں فوکل پرسن شاہ فیصل زون جمال حسین زیدی نے یونین کمیٹیز کے چیئرمین، وائس چیئر مین، کونسلرز کے ہمراہ پرچم کشائی کی […]

.....................................................

چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کا شاہ فیصل زون کا تفصیلی دورہ

چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کا شاہ فیصل زون کا تفصیلی دورہ

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے محکمہ ہیلتھ کو ہدایت کی ہے کہ ضلع کورنگی کی تمام یونین کمیٹیز میں صفائی وستھرائی کے عمل کو بہتر بنا یا جائے اور کچرا کنڈیوں سے کچرے کی روزانہ منتقلی کو یقینی بنانے کے ساتھ کچرے کی محفوظ منتقلی کو یقینی بنا نے کی ہدایت […]

.....................................................

شاہ فیصل زون میں 40 اسپرے وہیکل مشین کے ذریعے جراثیم کش ادویات کا اسپرے

شاہ فیصل زون میں 40 اسپرے وہیکل مشین کے ذریعے جراثیم کش ادویات کا اسپرے

کراچی : میئر کراچی وسیم اختر کی خصوصی ہدایت پر کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی کے اشتراک سے شاہ فیصل زون میں 40اسپرے وہیکل مشین کے ذریعے جراثیم کش اسپرے انجام دیا گیا۔ حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیا ء قادری نے شاہ فیصل زون کے مرکزی آفس پر […]

.....................................................

شاہ فیصل زون میں تعمیر و ترقی اور عوامی خدمت کے حوالے سے اقدامات تیزی سے جاری

شاہ فیصل زون میں تعمیر و ترقی اور عوامی خدمت کے حوالے سے اقدامات تیزی سے جاری

کراچی : بلدیہ کورنگی کی جانب سے 100روزہ تعمیر کراچی کے حوالے سے عوامی خدمت کے حوالے سے اقدامات تیز کے ساتھ جاری ہیں ،شاہ فیصل زون میں گلیوں کی تعمیر کے ساتھ فیملی پارکوں کی تعمیر و ترقی ،تزئین و آرائش کے حوالے سے انتظامات جاری ہیں چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے […]

.....................................................

چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کا شاہ فیصل زون یوسی 10کے وائس چیئرمین محمد عین الحق سے اظہار تعزیت

چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کا شاہ فیصل زون یوسی 10کے وائس چیئرمین محمد عین الحق سے اظہار تعزیت

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کا شاہ فیصل زون یونین کمیٹی 10کے وائس چیئر مین محمد عین الحق سے اُن کے پوتے کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا […]

.....................................................

وسیم اختر 100 روزہ عوامی خدمت مہم کے حوالے سے شاہ فیصل زون میں گلیوں کا افتتاح کر رہے ہیں

وسیم اختر 100 روزہ عوامی خدمت مہم کے حوالے سے شاہ فیصل زون میں گلیوں کا افتتاح کر رہے ہیں

کراچی : میئر کراچی وسیم اختر چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا اور ایم پی اے نشاط ضیا قادری کے ہمرا 100 روزہ عوامی خدمت مہم کے حوالے سے شاہ فیصل زون میں گلیوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔

.....................................................

شاہ فیصل زون میں کرسمس کے موقع پر مسیحی بستیوں اور چرچوں کے اطراف بلدیاتی انتظامات

شاہ فیصل زون میں کرسمس کے موقع پر مسیحی بستیوں اور چرچوں کے اطراف بلدیاتی انتظامات

کراچی : شاہ فیصل زون میں کرسمس کے موقع پر مسیحی عوام کو ہر ممکن سہولتوں کی فراہمی کے لئے انتظامات جاری۔ چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی کے افسران وعملہ مسیحی بستیوں اور چرچوں کے اطراف بلدیاتی انتظامات کو بہتر بنا نے کے لئے متحرک ہو گیا۔ چیئرمین بلدیہ […]

.....................................................

بلدیہ کورنگی کے تحت شاہ فیصل زون میں عید میلاد النبی کے انتظامات کے حوالے سے لائحہ عمل تیار

بلدیہ کورنگی کے تحت شاہ فیصل زون میں عید میلاد النبی کے انتظامات کے حوالے سے لائحہ عمل تیار

کراچی : بلدیہ کورنگی کے تحت شاہ فیصل زون میں عید میلاد النبی کے انتظامات کے حوالے لائحہ عمل تیار کرلیا گیا ،چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا اور حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کی صدارت میں تمام مکاتب فکر کے علماء اکرام اور عید میلاد النبی کے موقع پر […]

.....................................................

بلدیہ کورنگی کے تحت شاہ فیصل زون میں عید میلاد النبی کے انتظامات کے حوالے سے لائحہ عمل تیار

بلدیہ کورنگی کے تحت شاہ فیصل زون میں عید میلاد النبی کے انتظامات کے حوالے سے لائحہ عمل تیار

کراچی: بلدیہ کورنگی کے تحت شاہ فیصل زون میں عید میلاد النبی ۖ کے انتظامات کے حوالے لائحہ عمل تیار کرلیا گیا ،چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا اور حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کی صدارت میں تمام مکاتب فکر کے علماء اکرام اور عید میلاد النبی ۖ کے موقع […]

.....................................................

یوم عاشور پر بلدیہ کورنگی کے تحت شاہ فیصل زون میں مثالی بلدیاتی انتظامات

یوم عاشور پر بلدیہ کورنگی کے تحت شاہ فیصل زون میں مثالی بلدیاتی انتظامات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کراچی کے تمام علاقوں کی طرح شاہ فیصل کالونی میں بھی یوم عاشور پر شہادت امام حسین کی یاد میں ماتمی جلوس نکالا گیا ۔امام بارگاہ ناصران سے برآمد ہو کر (کربلا) امام بارگاہ زینب کلثوم شاہ فیصل کالونی نمبر5پر اختتام پذیر ہوا۔ جلوس میں حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال […]

.....................................................

شاہ فیصل زون میں اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل کی صدارت میں محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس

شاہ فیصل زون میں اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل کی صدارت میں محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل زون میں محرم الحرام کے دوران قیام امن اور علاقائی سطح پر درپیش بلدیاتی مسائل کے حل ،امام بارگاہوں اور محرم الحرام کے دوران برآماد ہونے والے جلوسوں ،محافل و مجالس گاہوں کے حفاظتی انتظامات کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل فہیم […]

.....................................................

شاہ فیصل زون میں انسداد پولیو کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل کی صدارت میں اجلاس

شاہ فیصل زون میں انسداد پولیو کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل کی صدارت میں اجلاس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل زون میں انسداد پولیو مہم کے حوالے سے انتظامات مکمل اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل فہیم الدین میمن کی صدارت میں محکمہ ہیلتھ ،پولیس سمیت تمام محکموں کا مشترکہ اجلاس 26تا 29ستمبر2016ء تک منعقد ہونے والے انسداد پولیو مہم کے حوالے سے گھر گھر پولیو کی ویکسین پلانے اور حفاظتی انتظامات […]

.....................................................

چیئر مین بلدیہ کورنگی نیئر رضا کا شاہ فیصل زون کے تمام محکموں کے دفاتر کا اچانک دورہ

چیئر مین بلدیہ کورنگی نیئر رضا کا شاہ فیصل زون کے تمام محکموں کے دفاتر کا اچانک دورہ

کراچی: چیئر مین بلدیہ کورنگی نیئر رضا نے اپنا منصب سنبھالنے کے فوری بعد عوامی خدمت کے سفر کا آغاز کردیا ،شاہ فیصل زون کے تمام محکموں کے دفاتر کے اچانک دورے پر چیئر مین بلدیہ کورنگی نیئر رضا نے محکمہ جاتی سربراہان کو ہدایت کی کہ دفتری اوقات کی پابندی اور عوامی خدمت کے […]

.....................................................

شاہ فیصل زون محکمہ پارکس کے ملازمین کی فزیکل ویریفکشن،ایڈمنسٹریٹر نے ملازمین کی حاضری کا معائنہ کیا

شاہ فیصل زون محکمہ پارکس کے ملازمین کی فزیکل ویریفکشن،ایڈمنسٹریٹر نے ملازمین کی حاضری کا معائنہ کیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی نثار احمد سومرو نے کہا ہے کہ فرائض سے غلت اور عوامی خدمات کے کاموں میں لاپرواہی کرنے والوں کو قطعی برداشت نہیں کیا جائیگا، گھوسٹ ملازمین اور دفتری اوقات کی پابندی نہ کرنے والوں کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لانے کا اعلان کرتے ہوئے افسران وملازمین […]

.....................................................

شاہ فیصل زون میں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ شایان شان طریقے سے منایا گیا

شاہ فیصل زون میں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ شایان شان طریقے سے منایا گیا

کراچی : ملک بھر کی طرح شاہ فیصل زون میں جشن آزادی ملی جو جذبے کے ساتھ شایان شان طریقے سے منا یا گیا ،مساجد و امام بارگاہوں ،مندروں اور گرجا گھروں میں پاکستان کی ترقی ،سلامتی ،تحفظ اور دہشتگردی سے نجات کے لئے خصوصی دعا کی گئی ۔ایڈمنسٹریٹر اور میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی کی […]

.....................................................

شاہ فیصل زون میں عید الفطر کی تعطیلات کے دوران معمول کے مطابق بلدیاتی انتظامات انجام دیا گیا

شاہ فیصل زون میں عید الفطر کی تعطیلات کے دوران معمول کے مطابق بلدیاتی انتظامات انجام دیا گیا

کراچی : شاہ فیصل زون میں عید الفطر کی تعطیلات کے دوران عوام کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ معمول کے مطابق جاری رہا ،کچرا کنڈیوں سے کچرے کی منتقلی کے ساتھ شاہراہوں ،تجارتی مراکز کے اطراف اور گلیوں ،محلوں میں صفائی وستھرائی کے خصوصی انتظامات کئے گئے۔ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی نثار سومرو نے […]

.....................................................

میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی کا اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ شاہ فیصل زون کا تفصیلی دورہ

میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی کا اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ شاہ فیصل زون کا تفصیلی دورہ

کراچی : شاہ فیصل زون میں رین ایمرجنسی اور نماز عید کے انتظامات کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی کے زیر نگرانی ہنگامی بنیادوں پر انتظامات جاری ہیں۔ برساتی نالوں کی صفائی سمیت تمام چاکنگ پوائنٹس کھولنے کے ساتھ نماز عید الفطر کے انتظامات کے حوالے سے عید گاہوں اور […]

.....................................................

شاہ فیصل زون : متوقع برسات کے پیش نظر چھٹیاں منسوخ میونسپل ایمرجنسی کا نفاذ

شاہ فیصل زون : متوقع برسات کے پیش نظر چھٹیاں منسوخ میونسپل ایمرجنسی کا نفاذ

کراچی: شاہ فیصل زون مزید متوقع برسات کے پیش نظر افسران وملازمین کی چھٹیاں منسوخ ،میونسپل ایمرجنسی کا نفاذ کرکے علاقائی مسائل کے حوالے سے بروقت شکایات کے ازالے کے لئے شکایتی مرکز کو فعال بنا دیا گیا دوران برسات ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ایڈمنسٹریٹر اور میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی کی ہدایت پر […]

.....................................................

میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی کا شاہ فیصل زون کی مختلف یوسیز میں چھاپہ ،سینٹری اسٹاف کی حاضری چیک کی

میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی کا شاہ فیصل زون کی مختلف یوسیز میں چھاپہ ،سینٹری اسٹاف کی حاضری چیک کی

کراچی : میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی کا صفائی وستھرائی کے انتظامات کے معائنے اور سنیٹری اسٹاف کی حاضری کے معائنے کے لئے شاہ فیصل زون کا اچانک دورہ کرکے مختلف یونین کمیٹیز میں محکمہ ہیلتھ سروسز کے اسٹاف کی حاضری رجسٹر چیک کرتے ہوئے یونین کمیٹیز کے انسپکٹرز ،سب انسپکٹرز اور سنیٹری اسٹاف کو ہدایت […]

.....................................................

شاہ فیصل زون کے تحت برساتی صورتحال سے نمٹنے کے لئے قبل از وقت اقدامات

شاہ فیصل زون کے تحت برساتی صورتحال سے نمٹنے کے لئے قبل از وقت اقدامات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل زون کے تحت برساتی صوررتحال سے نمٹنے اور دوراب برسات مسائل سے پاک معاشرے کے قیام کے لئے قبل ازوقت اقدامات مون سون برسات سے قبل برساتی نالوں کی صفائی اور علاقائی سطح صاف ستھرے صحت مند ماحول کے قیام کے لئے اقدامات تیز کردیئے گئے۔ برساتی نالوں کی صفائی […]

.....................................................

شاہ فیصل زون میں انسداد تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ،غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کا خاتمہ

شاہ فیصل زون میں انسداد تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ،غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کا خاتمہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کورنگی اور ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ،سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر غیر قانونی تعمیرات ،تجاوزات اور حدود سے تجاوز کئے گئے سن شیڈز کا خاتمہ کردیا گیا ۔اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل کالونی ولی محمد بلوچ کی نگرانی میں ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی شاہ فیصل […]

.....................................................

شاہ فیصل زون میں صفائی و ستھرائی کے انتظامات کی بہتری کے حوالے سے اقدامات

شاہ فیصل زون میں صفائی و ستھرائی کے انتظامات کی بہتری کے حوالے سے اقدامات

کراچی: شاہ فیصل زون میں ریلوے ٹریک کے اطراف کچرے کے ڈھیروں کو ہنگامی بنیادوں پر اُٹھا کر ٹھکانے لگا دیا گیا ہفتہ اور اتوار کو تعطیل کے باوجود شاہ فیصل زون کے عملے نے ہنگامی بنیادوں پر وائر لیس گیٹ تا کالونی گیٹ ریلوے ٹریک کے اطراف کوڑا کرکٹ ،کچرے اور مٹی و ملبہ […]

.....................................................
Page 1 of 7123Next ›Last »