جاوید ہاشمی نے شاہ محمود قریشی کو حلقے این اے 150 پر الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا

جاوید ہاشمی نے شاہ محمود قریشی کو حلقے این اے 150 پر الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا

جاوید ہاشمی نے شاہ محمود قریشی کو ان ہی کے حلقے این اے 150 پر الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا۔ عمران خان میرا چھوٹا بھائی ہے، جو اسے استعمال کر رہے ہیں خدا ان سے پوچھے گا، دھرنوں کی وجہ سے اربوں روپے کا نقصان ہو گیا ہے، جاوید ہاشمی۔

.....................................................

شاہ محمود قریشی نے لندن میں عمران خان اور طاہرالقادری کی ملاقات کی تصدیق کر دی

شاہ محمود قریشی نے لندن میں عمران خان اور طاہرالقادری کی ملاقات کی تصدیق کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ لندن میں عمران خان اور طاہر القادری کے درمیان ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملاقات میں کوئی معاہدہ طے نہیں ہوا تھا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ لندن میں طاہر القادری اور عمران خان کے […]

.....................................................

حکومت سے مذاکرات میں بہت سے معاملات پر پیش رفت ہوئی ہے، شاہ محمود قریشی

حکومت سے مذاکرات میں بہت سے معاملات پر پیش رفت ہوئی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات میں بہت سے معاملات پر پیش رفت ہوئی ہے اور ہم تعطل توڑ کر آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔ حکومت اور تحریک انصاف کے وفود کے درمیان مذاکرات جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہوئے جہاں مذاکرات ختم ہونے […]

.....................................................

شاہ محمود نے کہا کہ سال دو سال میں پی ٹی آئی سربراہ بن جائونگا: مرید حسین

شاہ محمود نے کہا کہ سال دو سال میں پی ٹی آئی سربراہ بن جائونگا: مرید حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی کے بھائی مخدوم مرید حسین قریشی نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سال دو سال بعد عمران خان نہیں ہوں گے، تحریک انصاف کے سربراہ وہ بن جائیں گے۔ مرید حسین قریشی کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی سب کو یقین دلاتے تھے کہ […]

.....................................................

ایک گملا نہیں ٹوٹا۔ (شاہ محمود قریشی)

ایک گملا نہیں ٹوٹا۔ (شاہ محمود قریشی)

مگر۔۔۔ کھربوں ٹوٹ گئے۔ اسوقت تک پاکستان کو 1200 ارب کا نقصان ہوگیا۔ Post by Geo Urdu Network.

.....................................................

مذاکرات کا اگلا دور آج سہ پہر 4 بجے ہوگا، شاہ محمود قریشی

مذاکرات کا اگلا دور آج سہ پہر 4 بجے ہوگا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل ایک جرگے نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں سیاسی بحران کے حل کے لئے تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کی ، ملاقات میں مذاکرات جاری رکھے جانے پر اتفاق ہوا ہے۔ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں مذاکرات کا اگلا دور آج سہ پہر […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی کا الطاف حسین کو فون، یوم سوگ منانے پر عمران خان کی جانب سے شکریہ ادا کیا

شاہ محمود قریشی کا الطاف حسین کو فون، یوم سوگ منانے پر عمران خان کی جانب سے شکریہ ادا کیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو فون کیا جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شاہ محمود قریشی نے الطاف حسین کو فون کیا جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال […]

.....................................................

ایک فرد کے لئے پورے ملک کو تباہ و برباد کیا جا رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ایک فرد کے لئے پورے ملک کو تباہ و برباد کیا جا رہا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز نہتے لوگوں پر جو پولیس گردی کی گئی اس کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لئے مشاورت کر رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی کی بہت ساری باتوں پر اتفاق نہیں کرتا، سعد رفیق

شاہ محمود قریشی کی بہت ساری باتوں پر اتفاق نہیں کرتا، سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی بہت ساری باتوں پر اتفاق نہیں کرتا، وہ تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم کے قائد ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ریڈزون 15 دن سے بند ہے، ملک پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، حکومت […]

.....................................................

تاریخ سے سبق سیکھیں

تاریخ سے سبق سیکھیں

کسی شاعر نے خوب لکھا تھا کہ ’’آدمی جو کہتا ہے آدمی جو سنتا ہے وہ صدائیں عمر بھر پیچھاکرتیں ہیں‘‘ 2011ء میں یہ شاہ محمود قریشی کے دورے کے موقع پر سندھ میں نامعلوم افراد نے مختلف شہروں میں بینرز لگائے تھے جن پر لکھا تھا ’’تاریخ سے سبق سیکھیں‘‘ فاروق لغاری کا حشر […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی کی ن لیگ کے ناراض رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع

شاہ محمود قریشی کی ن لیگ کے ناراض رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چیرمین شاہ محمود قریشی کی آج مسلم لیگ نواز کے اہم ناراض رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ تحریک انصاف کے ڈپٹی چیرمین شاہ محمود قریشی آج پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے ناراض رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے۔ کہ شاہ محمود قریشی نے گزشتہ […]

.....................................................

سیاسی ڈیڈ لاک سے باہر نکلنا چاہتے ہیں: شاہ محمود قریشی

سیاسی ڈیڈ لاک سے باہر نکلنا چاہتے ہیں: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہماری امن خراب کرنے کی کوئی نیت نہیں ہے۔ ہم نے ثابت کیا کہ ہمارا احتجاج پُرامن ہے۔ آئین سے ماورا اقدام کرنے کی حوصلہ افزائی نہیں کرینگے۔ جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی […]

.....................................................

ملتان:شاہ محمود قریشی کے گھر پر حملے کے ملزمان کی عبوری ضمانت

ملتان:شاہ محمود قریشی کے گھر پر حملے کے ملزمان کی عبوری ضمانت

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں شاہ محمود قریشی کے گھر پر حملے کے الزا م میں گرفتار مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر سمیت 18 کارکنوں کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ ملتان کے علاقے دولت گیٹ میں تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کے گھر پر حملے کے الزام میں گرفتار مسلم لیگ […]

.....................................................

تحریک انصاف نے مذاکرات معطل کر دیئے، گورنر پنجاب کو آگاہ کر دیا، شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف نے مذاکرات معطل کر دیئے، گورنر پنجاب کو آگاہ کر دیا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے حکومت کے ساتھ مذاکراتی عمل کو معطل کر دیا، شاہ محمود قریشی کے مطابق فیصلے سے گورنر پنجاب سرور چودھری کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ کچھ دیر قبل حکومتی کمیٹی کے ارکان مذاکرات کے لیے ہوٹل پہنچے تھے لیکن تحریک انصاف کی کمیٹی موجود نہیں تھی۔ تحریک انصاف […]

.....................................................

پی ٹی آئی کارکنوں سے درخواست ہے کسی عمارت میں نہیں جانا، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کارکنوں سے درخواست ہے کسی عمارت میں نہیں جانا، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کارکنوں سے درخواست ہے کہ کسی عمارت میں نہیں جانا، کارکن جہاں بیٹھے ہیں وہیں بیٹھے رہیں، اداروں کا احترام ہر پاکستانی کا فرض ہے، شاہ محمود قریشی

.....................................................

شاہ محمود قریشی کی یورپی یونین کے سفیر سے ملاقات

شاہ محمود قریشی کی یورپی یونین کے سفیر سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سینئر راہنما شاہ محمود قریشی نے یورپی یونین کے سفیر سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کی جانب سے یورپی یونین کو ڈپلومیٹک انکلیو کی طرف نہ جانے اور آزادی مارچ پرامن رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ شاہ […]

.....................................................

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی یورپی یونین کے سفیر سے ملاقات

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی یورپی یونین کے سفیر سے ملاقات

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی یورپی یونین کے سفیر سے ملاقات۔ تحریک انصاف کی جانب سے یورپین یونین کے سکیورٹی بارے خدشات دور کرنے کی کوشش۔

.....................................................

تحریک انصاف کسی کے اشارے پر سیاست نہیں کرتی: شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کسی کے اشارے پر سیاست نہیں کرتی: شاہ محمود قریشی

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وفد نے ماڈل ٹاؤن میں طاہر القادری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں جماعتوں کے درمیان سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ماڈل ٹاؤن میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ […]

.....................................................

قومی سلامتی کانفرنس کا دعوت نامہ مل گیا، شام تک جواب دینگے، شاہ محمود قریشی

قومی سلامتی کانفرنس کا دعوت نامہ مل گیا، شام تک جواب دینگے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کی طلب کردہ قومی سلامتی کانفرنس کا دعوت نامہ مل گیا ہے، شام تک مشاورت کے بعد جواب دیں گے۔ قومی سلامتی کانفرنس کا دعوت نامہ ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک […]

.....................................................

عمران اور شاہ محمود قریشی کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا جائے، ہائیکورٹ میں درخواست

عمران اور شاہ محمود قریشی کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا جائے، ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنمائوں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر آئی جی پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چار ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔ جسٹس عالیہ نیلم نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب […]

.....................................................

تحریک انصاف کا حکومت سے کوئی رابطہ نہیں، شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کا حکومت سے کوئی رابطہ نہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ گرینڈ الائنس نہیں البتہ خواہش ہے کہ تمام جماعتیں مل کر آزاد الیکشن کمیشن کے لیے جدوجہد کریں۔ آزاد عدلیہ کی طرح آزاد الیکشن کمیشن کے لیے تحریک چلانے کا وقت آ چکا ہے۔ حکومت سے بلواسطہ یا بلاواسطہ کوئی رابطہ نہیں ہے اور نہ […]

.....................................................

استفعوں کا آپشن صحیح وقت پر استعمال کریں گے، شاہ محمود قریشی

استفعوں کا آپشن صحیح وقت پر استعمال کریں گے، شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، آزادی مارچ کی راہ میں رکاوٹ کھڑی نہ کرے، انہوں نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کو استعفیٰ چیئرمین کے پاس جمع کرانے کا بھی کہہ دیا، آپشن صحیح وقت پر استعمال کیا جائے گا۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

.....................................................

14 اگست کا آزادی مارچ ہر صورت ہوگا، شاہ محمود قریشی

14 اگست کا آزادی مارچ ہر صورت ہوگا، شاہ محمود قریشی

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ 14 اگست کا آزادی مارچ ہر صورت ہو گا، پی ٹی آئی کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آزادی مارچ کے سلسلے میں پکڑ دھکڑ کے […]

.....................................................

پیپلزپارٹی شہلا رضا کے این آر او سے متعلق انکشاف کی وضاحت کرے، شاہ محمود قریشی

پیپلزپارٹی شہلا رضا کے این آر او سے متعلق انکشاف کی وضاحت کرے، شاہ محمود قریشی

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے نائب صدر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور ڈپٹی اسپیکر سندھ شہلا رضا کا این آر او ڈیلنگ سے متعلق حالیہ بیان نے سیاست میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے پیپلزپارٹی بیان کی وضاحت کرے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی […]

.....................................................