اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بوکھلاہٹ کا شکار بھارت خطے کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت نے جھوٹا دعویٰ کر کے بالا کوٹ پر حملہ کیا تھا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سی پیک کے حوالے سے چین اور پاکستان کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے۔ یہ منصوبہ پورے خطے کے مفاد میں ہے۔ سی پیک کے حوالے سے شکوک وشہبات والی کوئی بات نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کا موقف دنیا کے سامنے ہے جب کہ ہم کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کی بحالی چاہتے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر کرس وارن ہالین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹر کرس […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ قوم سیسہ پلائی دیوار کی طرح پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہد انورکی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں اور خطے کی صورتحال پر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (سارک) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بھارتی ہم منصب جے شنکر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا۔ نیویارک کے مقامی ہوٹل میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم سارک وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا ، اس موقع پر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان امریکی صدر کو مقبوضہ کشمیر کی اصل صورتحال سے آگاہ کرنے امریکا آئے ہیں۔ نیویارک میں میڈیا سینٹر کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکرٹری جنرل نے وزیراعظم سے ملاقات […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیری بھائیوں کو باور کروانا چاہتے ہیں کہ وہ جدوجہد میں تنہا نہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا مقبوضہ کشمیرمیں ظلم وستم پربھارت کوشدید تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے، جمہوریت کی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جنیوا میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے جہاں انسانی حقوق کی پامالیاں جاری ہیں، بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے، وہ انسانی حقوق کمیشن میں کشمیریوں کا مقدمہ لے کر آئے ہیں، تحقیقات کے لیے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کیلئے فضائی حدود بند کرنے کی تجویز زیر غور ہے مگر یہ فیصلہ وزیراعظم مناسب اور اپنی پسند کے وقت پر کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مسئلہ کشمیر پر امریکی امور خارجہ کمیٹی کے اجلاس کو بڑی پیشرفت قرار دیا ہے۔ امریکی امورخارجہ کمیٹی کے مجوزہ اجلاس پر جیونیوز سے گفتگو کے دوران اپنے رد عمل میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امور خارجہ کمیٹی کا اجلاس ہونے کا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کو ٹیلیفون کرکے کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ شاہ محمود قریشی نے سعودی ہم منصب عادل الجبیر اور جنوبی کوریا کی وزیر خارجہ کانگ کیونگ وہا کو فون کیا اور مسئلہ کشمیر پر گفتگو کی۔ شاہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت دنیا کی کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے کوئی ڈرامہ کر سکتا ہے لیکن ہم بھارت کو واضح پیغام دیتے ہیں ہم کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مودی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریز کے درمیان رابطہ آج شام پانچ بجے ہو گا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ طے پا گیا ہے، پاکستانی وقت کے مطابق آج شام 5 بجے ہونے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کی جانب برھ رہا ہے، دنیا کو اسے روکنا ہو گا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے ہمراہ ہفتہ وار پریس بریفنگ کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت مسئلہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کے لیے کوئی بھی کارروائی کر سکتا ہے لیکن فوج اور قوم کسی بھی اقدام کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ اسلام آباد میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک بھارت مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو قرار دیدیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے اور بھارت نے کشمیر کو جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔ شاہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا کے واقعات دنیا کے امن و استحکام کے لیے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں۔ ناورے میں مسجد پر حملے کی ناکام کوشش کا حوالہ دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاک ائیر فورس کے ریٹائرڈ افسر محمد رفیق […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چین نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سلامتی کونسل میں پاکستان ساتھ دینے کا اعلان کرکے ثابت کردیا کہ وہ پاکستان کا ہر آڑے وقت کا ساتھی ہے۔ دورہ چین سے واپسی کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین کے خلاف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارتی اقدام کے خلاف سلامتی کونسل جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی اقدام کے خلاف پاکستان نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں جانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس سلسلے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارتی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ وہ فوری طور پر بیجنگ جائیں گے اور چینی قیادت سے بات چیت کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی حج کیلئے سعودی عرب میں تھے تاہم مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے بعد وہ واپس پاکستان پہنچے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کی جانب کلسٹر بم کے استعمال کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی قرار دیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے کلسٹر ایمونیشن کے استعمال پر اقوام متحدہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان امن عمل میں سنجیدہ ہے لیکن کچھ طاقتیں پاکستان اور افغانستان میں امن نہیں چاہتیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ امریکا میں بات ہوئی تھی کہ پاکستان امن عمل میں سنجیدہ ہے اور خطے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں جو سرد مہری آئی تھی اس میں بہتری آئی ہے اور اب ہمارے لیے دروازے کھل چکے ہیں۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکا کے ساتھ ازسر نو تعلقات کے لیے سنجیدگی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہا ہے کہ واشنگٹن سے ایسا کوئی وعدہ نہیں کریں گے جو پورا نہ کر سکیں۔ واشنگٹن میں میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم ایڈ کی نہیں ٹریڈ کی بات کر رہے ہیں، اس لیے امریکا میں امداد مانگنے […]