شاہد آفریدی کو پہلی دفعہ دیکھا تو انہوں نے بہت متاثر کیا: وسیم اکرم

شاہد آفریدی کو پہلی دفعہ دیکھا تو انہوں نے بہت متاثر کیا: وسیم اکرم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی کی پی ایس ایل 7 سے دستبرداری پر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ایک پیغام جاری کیا۔ انسٹاگرام پر وسیم اکرم نے شاہد آفریدی کے ہمراہ ایک پرانی تصویر شیئر کی اور لالہ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے شاہد آفریدی کو پہلی مرتبہ […]

.....................................................

ہوم گراؤنڈ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شاہد آفریدی کا آخری میچ

ہوم گراؤنڈ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شاہد آفریدی کا آخری میچ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شاہد آفریدی اپنے ہوم گراؤنڈ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آخری بار ایکشن میں نظر آئے۔ تینوں فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرنے والے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے پہلے ہی اعلان کردیا تھا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 ان کا آخری ایونٹ ہوگا۔ اس بار […]

.....................................................

افغانستان میں طالبان کے معاملات پہلے سے مختلف ہیں، شاہد آفریدی

افغانستان میں طالبان کے معاملات پہلے سے مختلف ہیں، شاہد آفریدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میں اب تک اگر کھیل رہا ہوں تو فینز کی وجہ سے کھیل رہا ہوں، شاید پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کا اگلا سیزن میرا آخری سیزن ہو۔ شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

بابراعظم ویرات کوہلی سے بڑا کرکٹر بن سکتا ہے، شاہد آفریدی

بابراعظم ویرات کوہلی سے بڑا کرکٹر بن سکتا ہے، شاہد آفریدی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بابراعظم ویرات کوہلی سے بڑا کرکٹر بن سکتا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے کے مقابلے میں ٹی ٹوئنٹی میں زیادہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتی ہے، […]

.....................................................

شاہین شاہ آفریدی کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگی ہو رہی ہے، والد کا دعویٰ

شاہین شاہ آفریدی کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگی ہو رہی ہے، والد کا دعویٰ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی منگنی کی خبر یں زیر گردش ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی کے والد ایاز خان نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہین آفریدی کیلئے شاہد آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگا ہے اور ان کے خاندان نے رشتہ دینے پر رضامندی ظاہر کی […]

.....................................................

کورونا وائرس میں مبتلا قومی ہیرو شاہد آفریدی کی طبعیت بہتر ہونے لگی

کورونا وائرس میں مبتلا قومی ہیرو شاہد آفریدی کی طبعیت بہتر ہونے لگی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپنے مداحوں کیلئے جاری ویڈیو پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر میری صحت بارے کچھ چہ مگوئیاں کی جا رہی تھیں، میں الحمدللہ ٹھیک ہوں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد کچھ دن تکلیف میں […]

.....................................................

ٹیم کو یونس خان جیسے بیٹنگ کوچ کی ضرورت تھی، شاہد آفریدی

ٹیم کو یونس خان جیسے بیٹنگ کوچ کی ضرورت تھی، شاہد آفریدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے دورہ انگلینڈ کے لیے یونس خان کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ بنائے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ درست ہے اور مجھے اس فیصلے پر ذاتی طور پر بہت خوشی ہوئی۔ اپنے […]

.....................................................

شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ کا پاک بھارت کرکٹ بحالی پر زور

شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ کا پاک بھارت کرکٹ بحالی پر زور

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) شاہد خان آفریدی اور یوراج سنگھ دونوں نے فوری طور پر پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی پر زور دیا ہے۔ دونوں ممالک کے سابق اسٹار آل راؤنڈرز ایکسپو دبئی کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کیلیے اکھٹے ہوئے تھے۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان اور بھارت سیریز کھیلتے ہیں تو […]

.....................................................

بھارتی ٹیم کی جانب سے پاکستان کے ٹور کا انتظار ہے، شاہد آفریدی

بھارتی ٹیم کی جانب سے پاکستان کے ٹور کا انتظار ہے، شاہد آفریدی

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے بغیر ایشیا کپ بے سود ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے بغیر ایشیا کپ بے سود ہے،ایونٹ کہیں بھی ہو مگر اس میں دونوں ٹیموں کو ضرور ہونا چاہیے، ان کے بغیر اس […]

.....................................................

کیا پنجاب میں آپ کے پاس بہترین بندہ نہیں؟ شاہد آفریدی کا وزیراعظم سے سوال

کیا پنجاب میں آپ کے پاس بہترین بندہ نہیں؟ شاہد آفریدی کا وزیراعظم سے سوال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قصور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پنجاب کے شہر قصور میں بچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی اور قتل کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا کہ کیا پنجاب میں آپکے پاس بہترین بندہ نہیں؟ قصور کی تحصیل چونیاں میں ڈھائی […]

.....................................................

شاہد آفریدی کا مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے ایل او سی جانے کا اعلان

شاہد آفریدی کا مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے ایل او سی جانے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے لائن آف کنٹرول جانے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ٹوئٹر بیان میں بوم بوم آفریدی نے مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے مظالم کے ستائے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے جلد ایل او سی […]

.....................................................

شاہد آفریدی نے افغان کرکٹ لیگ کے ساتھ معاہدہ ختم کر دیا

شاہد آفریدی نے افغان کرکٹ لیگ کے ساتھ معاہدہ ختم کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے افغان کرکٹ لیگ کے ساتھ معاہدہ ختم کرتے ہوئے کھیلنے سے معذرت کر لی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میں افغانستان کی حکومت، مسلم یار صاحب اور سپنگر ٹائیگرز کا […]

.....................................................

شاہد آفریدی نے بیٹ کا تحفہ دینے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کیا

شاہد آفریدی نے بیٹ کا تحفہ دینے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کیا

لاہور (جیوڈیسک) ویرات کوہلی بھی لالہ کے مداح نکلے، بھارتی کپتان نے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے لیےاپنا بلا تحفے میں دے دیا۔ بوم بوم نے سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی کے جذبے کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ ویرات کوہلی نے بھی ٹویٹر پیغام میں شاہد آفریدی اور انکی فاؤنڈیشن کے لیے نیک […]

.....................................................

بھارت کیخلاف پاکستانی ٹیم کی ناقص پرفارمنس، شاہد آفریدی پھٹ پڑے

بھارت کیخلاف پاکستانی ٹیم کی ناقص پرفارمنس، شاہد آفریدی پھٹ پڑے

کراچی (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے گزشتہ روز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان کی انڈین ٹیم کیخلاف ناقص کارکردگی پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر اظہار خیال […]

.....................................................

سندھ حکومت شاہد آفریدی کو اکیڈمی کیلئے زمین دینے پر رضامند

سندھ حکومت شاہد آفریدی کو اکیڈمی کیلئے زمین دینے پر رضامند

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے سابق کپتان شاہد آفریدی سے فون پر رابطہ کیا اور اکیڈمی کے لئے زمین کی دستیابی کے بارے میں آگاہ کیا۔ شاہد آفریدی اور صوبائی وزیر کھیل کے درمیان ملاقات منگل کو ہو گی جس کے بعد پریس کانفرنس میں منصوبے کے بارے میں […]

.....................................................

شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ میں پریس کانفرنس کے دوران شاہد خان آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس نہ آنے کا اعلان کر کے کرکٹ دیوانوں کو اداس کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ قومی ٹیم میں واپسی کا ارادہ نہیں رکھتے،ان کی تمام توجہ فلاحی کاموں پر مرکوز ہے۔ بوم بوم آل راؤنڈر شاہد […]

.....................................................

عمران خان سمجھتے ہیں کہ میں اب بھی کرکٹ کھیل سکتا ہوں: شاہد آفریدی

عمران خان سمجھتے ہیں کہ میں اب بھی کرکٹ کھیل سکتا ہوں: شاہد آفریدی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جامعہ کراچی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ان کی فٹنس سے متاثر ہوئے ہیں۔ شاہد آفریدی نے کراچی یونیورسٹی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو میں کہا کہ عمران خان سمجھتے ہیں کہ میں اب بھی کرکٹ […]

.....................................................

بھارت میں میرے مداح کی گرفتاری شرمناک اقدام ہے: شاہد آفریدی

بھارت میں میرے مداح کی گرفتاری شرمناک اقدام ہے: شاہد آفریدی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے بھارت میں اپنے ایک مداح کی گرفتاری پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے دکھ کی بات ہے کہ سیاست کے ذریعے کرکٹ جیسے کھیل میں دخل اندازی کی جا رہی ہے۔ بھارتی ریاست آسام میں ریپون چودھری نامی ایک مداح کی […]

.....................................................

شاہد آفریدی اچھا پرفارم کریں، ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے: انضمام الحق

شاہد آفریدی اچھا پرفارم کریں، ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے: انضمام الحق

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ اگر ٹیم کو ضرورت ہوئی تو سابق کپتان شاہد آفریدی کی واپسی ہو سکتی ہے تاہم یہ سب کچھ ان کی اچھی کارکردگی پر منحصر ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انضمام الحق کا کہنا تھا کہ اگر آفریدی اچھی […]

.....................................................

شاہد آفریدی نے لیجنڈ جاوید میانداد سے معذرت کر لی

شاہد آفریدی نے لیجنڈ جاوید میانداد سے معذرت کر لی

لاہور (جیوڈیسک) دن بھر عظیم بلے باز جاوید میانداد کے متعلق اپنے متنازعہ بیان کے سبب خبروں کا مرکز رہنے کے بعد سورج ڈھلتے ہی شاہد آفریدی نے اپنے سابقہ بیان سے رجوع کرتے ہوئے جاوید میانداد سے معذرت کر لی ہے۔ شاہد آفریدی نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ جاوید میانداد […]

.....................................................

ٹی ٹوئنٹی کا شیر ہوں اس لئے مزید 2 سال تک ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، شاہد آفریدی

ٹی ٹوئنٹی کا شیر ہوں اس لئے مزید 2 سال تک ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، شاہد آفریدی

لندن (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کا شیر ہوں اس لئے مزید ڈیڑھ سے دو سال تک محدود اوورز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے فیس بک لائیو میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا […]

.....................................................

شاہد آفریدی کی جانب سے انگلینڈ میں پاکستانی ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر

شاہد آفریدی کی جانب سے انگلینڈ میں پاکستانی ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر

سائوتھمپٹن (جیوڈیسک) سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا۔ اس میں ٹیسٹ کپتان مصباح الحق، ون ڈے میں ان کے ہم منصب اظہر علی، یونس خان، یاسرشاہ، محمد حفیظ، سہیل خان، افتخار احمد اور محمد رضوان نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ شاہد آفریدی انگلینڈ […]

.....................................................

پشاور زلمی کا حصہ ہونے پر فخر ہے، شاہد آفریدی

پشاور زلمی کا حصہ ہونے پر فخر ہے، شاہد آفریدی

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں اس کا حصہ ہونے پر فخر ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں بوم بوم آفریدی نے کہا […]

.....................................................

پشاور زلمی نے روٹھے کپتان شاہد آفریدی کو منالیا

پشاور زلمی نے روٹھے کپتان شاہد آفریدی کو منالیا

لاہور (جیوڈیسک) پشاورزلمی نے روٹھے شاہد آفریدی کو منالیا ہے جس کے بعد پی ایس ایل فرنچائز کو چھوڑنے کا عندیہ دینے والے آل راؤنڈر نے ’’سب ٹھیک ہے ‘‘کا اعلان کر دیا۔ شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ کے اولین ایڈیشن میں پشاور زلمی کی قیادت کے فرائض نبھائے تھے،مگر بعدازاں ان کے ٹیم […]

.....................................................
Page 1 of 41234