کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر جانے والے سابق ایڈیشنل آئی جی پولیس شاہد حیات خان لگ بھگ ڈھائی دہائی سے زائد عرصے کی سرکاری ملازمت کے دوران دو مرتبہ موت کے منہ سے بچ نکلے اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔ شاہد حیات خان گزشتہ کئی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے سابق پولیس چیف شاہد حیات نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ سابق پولیس چیف کے بھائی یوسف خان نے شاہد حیات کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ شاہد حیات طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور اسی عارضے کے سبب نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا چند ہفتوں سے مجھ پر اور ایف آئی اے پر کیچڑ اچھالا جا رہا ہے۔ کسی کے ذاتی ملازم نہیں قانون کے نوکر ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا ڈاکٹر عاصم سے تعلق ہے نہ کسی کا بروکر رہا ہوں۔ میرا […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات نے کراچی میونسپل کارپوریشن کے محکمہ تعلیم میں بڑے پیمانے پر خورد برد کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم میں کروڑوں روپے تنخواہوں کی مد میں گھوسٹ ملازمین کو جاتے ہیں جب کہ ایک گرفتارافسر کے گھر کے 21 افراد محکمے میں ملازم ہیں۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس کے سابق سربراہ شاہد حیات کو وفاقی تحقیقاتی ادارے میں ڈائریکٹر سندھ زون تعینات کردیا گیا۔سابق ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات کو گذشتہ ہفتے ڈی آئی جی سی آئی ڈی تعینات کیا گیا تھا اور ایڈیشنل آئی جی، سی آئی ڈی کا اضافی چارج بھی انکے پاس ہی تھا۔ ذرائع […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق کراچی پولیس چیف شاہد حیات کی بطور ڈی آئی جی سی آئی ڈی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ حکومت سندھ نے آئی جی سندھ کی سفارش پر سابق کراچی پولیس چیف شاہد حیات کو ڈی آئی جی، سی آئی ڈی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ جس کی وزیر اعلیٰ سندھ […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات کو ڈی آئی جی سی آئی ڈی کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کر دی ہے۔ توقع ہے کہ ڈی آئی جی سی آئی ڈی تعیناتی کے بعد شاہد حیات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے کراچی پولیس چیف شاہد حیات کو عہدے سے ہٹانے کی مخالفت کردی۔ گزشتہ روز سندھ حکومت نے شاہد حیات کی جگہ غلام قادر تھیبو کو کراچی پولیس چیف مقرر کیا تھا۔ ڈان نیوز کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کی طرف سے جاری ہونے والے بیان […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم پر ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات کو ان کے عہدے سے ہٹا کر غلام قادر کو ان کی جگہ تعینات کر دیا ہے۔ 9 مئی کو سپریم کورٹ نے صوبے بھر میں تعینات او پی ایس افسران کو ہٹانے کا حکم دیا تھا جس کے تحت […]
کراچی (جیوڈیسک) شاہد حیات کا کہنا ہے کہ شہر میں قتل کی وارداتوں میں سیاسی اور فرقہ وارانہ عناصر شامل ہیں۔ کراچی کے علاقے لیاری میں اسکول کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات نے کہا کہ گزشتہ روز شہر قائد ہونے ہونیوالی ٹارگٹ کلنگ میں سیاسی اور […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس کی جانب سے لیاری کے عوام سے رابطے بڑھانے کے لیے ایس پی لیاری کے دفتر میں کُھلی کچری کا اہتمام کیا گیا جس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات اور رینجرز کی جانب سے بریگیڈئیر باسط نے شرکت کی۔ اس موقع پر شاہد حیات کا کہنا تھا کہ لیاری […]
کراچی (جیوڈیسک) ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات نے سندھ ہائی کورٹ میں اپنے تحریری جواب میں کہا ہے کہ پولیس یا رینجرز نے ایم کیو ایم کے کارکن سلمان کو گرفتار ہی نہیں کیا تو تشدد کیسےکریں گے۔ ایم کیو ایم کے کارکن سلمان کے ماورائے عدالت قتل کے متعلق درخواست کی سندھ ہائی کورٹ […]
کراچی (جیوڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات نے کہا ہے کہ پولیس کی کارروائی کسی ایک پارٹی کے خلاف نہیں بلکہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کی جا رہی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات کا کہنا ہے کہ محکمہ پولیس ہر کام قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کام کر رہا ہے۔ انہوں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس چیف شاہد حیات نے کہا ہے کہ پولیس کا کام قربانیوں سے ہو کر گزرتا ہے۔ یونیفارم پہنی ہے حوصلہ نہیں ہاریں گے۔ ان کا کہنا تھا جب تک آخری مجرم نہیں پکڑ لیتے یہ جہاد جاری رہے گا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیا ت نے کہا کہ ہم جرائم […]
کراچی (جیوڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات نے کہا ہے کہ شہر کے حالات مزید بگڑ سکتے ہیں۔ تا ہم پولیس کسی بھی غیر معمولی واقعہ کو قبل از وقت ناکام بنانے کے لیے متحرک ہے۔ چوہدری اسلم کیس میں کچھ شواہد ملے ہیں اور پولیس اس پر انتہائی محتاط انداز میں تحقیقات کر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی رابطہ کمیٹی متحدہ کے ارکان طارق جاوید اور محمد اشفاق نے حکومت کو اللہ اوررسول کا واسطہ دیتے ہوئے اپیل کی ہے کہ خدارا پاکستان کو بچانے کے لئے ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات کواس کے عہدے سے فی الفور ہٹایا جائے۔ ایم کیو ایم کے جاری بیان کے مطابق رابطہ کمیٹی […]
کراچی (جیوڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات کی تقرری کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے، سندھ پولیس کے سینئر افسران نے شاہد حیات کی تقرری کے خلاف درخواست دائر کر دی، درخواست دائر کرنے والوں میں ڈی آئی جی بشیر میمن، ڈی آئی جی ثنا اللہ عباسی، ڈی آئی جی […]
ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات نے کہا کہ کراچی دو سے ڈھائی کروڑ آبادی کا شہر ہے اس میں مجرموں کا چھپنا کوئی مسئلہ نہیں۔ کچھ ملزمان فرار بھی ہوگئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اسٹریٹ کرائم، بھتہ خوری اوراغوا کراچی کے بڑے مسائل ہیں۔ شاہد حیات کا کہنا تھا کہ پولیس میں […]