اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے تسلیم کیا ہے کہ تمام تیاریوں کے باوجود حکومت اندازہ ہی نہیں لگا سکی کہ آئی ڈی پیز کی تعداد کتنی ہو گی۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قطر اور سعودی عرب میں کشیدگی سے ایل این جی کی در آمد کا منصوبہ متاثر نہیں ہوگا۔ ایران پاکستان گیس پائپ لائن معاہدے کے وقت عالمی پابندیوں کا درست اندازہ نہیں لگایا گیا، نومبر 2014 تک قطر سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے توہین عدالت کے نوٹس پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی جس پر نوٹس کو خارج کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے وفاقی وزیر پیٹرولیم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت شاہد خاقان عباسی نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ جنوری میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائیگا، گھریلو صارفین کو گیس کی قیمتوں میں اضافے سے مستشی قرار دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گیس ہو گی تو پہلے گھریلو صارفین کو دیں گے بعد میں سی این جی کو […]
کراچی(جیوڈیسک) غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے شاہد خاقان عباسی جیت گئے ہیں جبکہ انجینئر امیر مقام کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ این اے30 سوات2 سے تحریک انصاف کے سلیم رحمان39600 ووٹ لیکرکامیاب ہوئے جبکہ (ن)لیگ کے انجینئرامیرمقام17400ووٹ لیکردوسرے نمبرپر رہے۔ غیرسرکاری نتائج کے مطابق این اے178مظفرگڑھ3سے آزادامیدوارجمشیددستی27584 ووٹ لیکرپہلے جبکہ […]