بلدیہ کورنگی کا شاہراہوں اور فٹ پاتھوں کو تجاوزات اور رکاوٹوں سے پاک بنا نے کے لئے گرینڈ آپریشن چلا نے کا اعلان

بلدیہ کورنگی کا شاہراہوں اور فٹ پاتھوں کو تجاوزات اور رکاوٹوں سے پاک بنا نے کے لئے گرینڈ آپریشن چلا نے کا اعلان

کراچی (خصوصی رپورٹ) بلدیہ کورنگی کا شاہراہوں اور فٹ پاتھوں کو تجاوزات سے پاک بنا نے کے لئے گرینڈ آپریشن چلانے کا اعلان کردیا ،ضلع کورنگی میں عوامی شکایات کے ازالے کے لئے شکایتی مراکز کو فعال بنا کر مسائل سے پاک معاشرے کے قیام کے لئے اقدامات کرنے کے لئے تمام زونز کو ہدایت […]

.....................................................

تحریک انصاف کا جلسہ، اسلام آباد کی اہم شاہراہوں کی بندش شروع

تحریک انصاف کا جلسہ، اسلام آباد کی اہم شاہراہوں کی بندش شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے 30 نومبر کو تحریک انصاف کے جلسے کے سلسلے میں دارالحکومت کی اہم شاہراہوں کو بند کرنا شروع کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ بلیو ایریا میں جناح ایونیو کے متوازی فضل الحق روڈ ایمبسی روڈ کے پاس بند کر دی […]

.....................................................

علاقائی سطح پر بلدیاتی انتظامات کو بہتر بنا نے کے ساتھ ضلع کورنگی کی اہم شاہراہوں کو ماڈل بنا یا جائے گا:مسرور احمد میمن

علاقائی سطح پر بلدیاتی انتظامات کو بہتر بنا نے کے ساتھ ضلع کورنگی کی اہم شاہراہوں کو ماڈل بنا یا جائے گا:مسرور احمد میمن

کراچی (خصوصی رپورٹ) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی ماجد رضا غوری نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے باہمی تعاون کے ذریعے شاہراہ فیصل کو شہر کا مثالی شاہراہ بنا یا جائے گا شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ساتھ باہمی مشاور ت کرکے شاہراہ فیصل سے کچرا کنڈیا ختم اور صفائی وستھرائی […]

.....................................................

شاہراہوں، فٹ پاتھوں، برساتی نالوں اور گرین بیلٹس سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے، ماجد رضا غوری

شاہراہوں، فٹ پاتھوں، برساتی نالوں اور گرین بیلٹس سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے، ماجد رضا غوری

کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی ماجد رضا غوری نے کہا ہے کہ ضلع کورنگی کو بلدیاتی مسائل سے پاک بنا نے کے لئے اپنی تمام تر کاوشیں اور دستیاب وسائل کو بروئے کار لاکر ضلع میں بسنے والے ایک ایک فرد بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا یا جائے گا ،علاقائی ترقی اور عوامی […]

.....................................................

قبل ازوقت نکاسی آب کے اقدامات کی وجہ سے دوران برسات شاہراہوں اور گلیوں سے برساتی پانی کی نکاسی کو یقینی بنا یا گیا :مسرور میمن

قبل ازوقت نکاسی آب کے اقدامات کی وجہ سے دوران برسات شاہراہوں اور گلیوں سے برساتی پانی کی نکاسی کو یقینی بنا یا گیا :مسرور میمن

کراچی (خصوصی رپورٹ)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی ماجد رضا غوری اور میونسپل کمشنر مسرور میمن نے رات گئے دوران برسات شاہ فیصل ،کورنگی اور لانڈھی کا تفصیلی دورہ کرکے اپنی نگرانی میں شاہراہوں اور گلیوں سے برساتی پانی کی بروقت نکاسی کو یقینی بنا دیا دورے میں سپرٹنڈنگ انجینئر بلدیہ کورنگی پریم چند ،ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز بلدیہ […]

.....................................................

محرم الحرام سے قبل شاہراہوں فٹ پاتھوں سے تجاوزات اور دیواروں سے وال چاکنگ کا خاتمہ کیا جائے:نشاط ضیاء قادری

محرم الحرام سے قبل شاہراہوں فٹ پاتھوں سے تجاوزات اور دیواروں سے وال چاکنگ کا خاتمہ کیا جائے:نشاط ضیاء قادری

کراچی (خصوصی رپورٹ)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو ہدایت کی کہ یکم محرم الحرام سے امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس پر فراہمی و نکاسی آب کے مسائل،صفائی وستھرائی روشنی کے انتظامات کی بہتری اور سڑکوں فٹ پاتھوں پر سے تجاوزات خاتمہ یقینی بنا کر عزدارِ […]

.....................................................

ٹریفک پولیس کی غفلت سے شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام

ٹریفک پولیس کی غفلت سے شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام

کراچی (جیوڈیسک) ٹریفک پولیس کی غفلت سے شہر کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام ہوگیا، ٹریفک پولیس کی ہیلپ لائن 915 خراب ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہا مصروف شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام کے دوران گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں، شہری گھنٹوں گاڑیوں میں بیٹھے اذیت کا شکار رہے۔ کراچی میں […]

.....................................................

مختلف شاہراہوں پر ون ویلنگ سے شہری شدید پریشان

مختلف شاہراہوں پر ون ویلنگ سے شہری شدید پریشان

لاہور (جیوڈیسک) پولیس اہلکارون و یلروں کو دیکھ کر موبائل گاڑیاں دوسری طرف موڑتے رہے شہر کی مختلف شاہراہوں پر منچلے ون ویلنگ کرتے رہے جس سے شہری شدید پریشان اور خوف میں مبتلا رہے جبکہ پولیس ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کرنے میں ناکام رہی۔ چھٹی کے روز ہربنس پورہ، مغل پورہ، کینال روڈ، […]

.....................................................

مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی بہتر بنا نے کے لئے سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے :نشاط ضیاء قادری

مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی بہتر بنا نے کے لئے سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے :نشاط ضیاء قادری

کراچی (خصوصی رپورٹ) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے کہاکہ عوام بنیادی علاقائی مسائل سے دو چار ہیں اور عوام کو سہولت کی فراہمی پر مامور ادارے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں ،عوام کے بڑھتے ہوئے مسائل پر اداروں کی کا رکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہاکہ عوامی مسائل […]

.....................................................

شہر کی تمام شاہراہوں سے غیر قانی ہوڈنگز اُتار نے اور نادہندہ اشتہاری کمپنیز کو بلیک لسٹ قرار دیا جائے

شہر کی تمام شاہراہوں سے غیر قانی ہوڈنگز اُتار نے اور نادہندہ اشتہاری کمپنیز کو بلیک لسٹ قرار دیا جائے

کراچی: سنیئر ڈائریکٹر لوکل ٹیکس کے ایم سے عبدالرشد خان نے افسران وعملے پر زو دیا ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے محکمہ کی ریکوری کو بڑھائیں ،ٹیکس نیٹ ورک کو بہتر بنا نے کے ساتھ غیر قانونی سائن بورڈ اور ہوڈنگز کو فوری ہٹا یا دیا جائے یہ بات انہوں […]

.....................................................

ضلع کورنگی کی تمام شاہراہوں سے تجاوزات اور دیواروں سے وال چاکنگ کے خاتمے کے لئے لائحہ عمل تیار

کراچی: ایڈمنسٹریٹر عمران اسلم نے کہا ہے کہ شاہراہ فیصل سمیت ضلع کورنگی کی تمام شاہراہوں سے تجاوزات اور دیواروں سے وال چاکنگ کا خاتمہ اور سرسبز ماحول کا قیام یقینی بنا کر شاہراہوں کو خوبصورت بنا یا جائے گا گورنر سندھ ہدایت کی روشنی میں شاہراہ فیصل کو ماڈل روڈ بنا نے کے حوالے […]

.....................................................

ضلع کورنگی کی تمام شاہراہوں کی سنٹر آئی لینڈ کی تیزین و آرائش کی جائے۔ عمران اسلم

کراچی : ایڈمنسٹریٹر عمران اسلم کی ہدایت پر شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کے تحت سرسبز ماحول کے فروغ کے لئے شاہ فیصل زون میں مرکزی شاہراہوں کی سنٹرل آئی لینڈ کو سرسبز بنا نے اور تزئن و آرائش کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہفتہ وار تعطیل کے باوجود محکمہ پارکس کا عملہ […]

.....................................................

محکمہ لوکل ٹیکس کے ایم سے کی جانب سے شہر کی شاہراہوں سے غیر قانونی سائن بورڈز کے خلاف آپریشن تیز

کراچی : وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر شہر میں ہوڈنگ سائن کے نادہندہ گان اور فحش اسکرین آوایزاں کرنے والوں کے خلاف آپریشن مزید تیز کردیا گیا ۔سنیئر ڈائریکٹر لوکل ٹیکس کے ایم سی عبدالراشد خان نے ریمول ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ شہر کے تمام شاہراہوں سے نادہندہ اور فحش […]

.....................................................

مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی کو بہتر بنا نے کے حوالے سے اقدامات کئے جائیں۔ نشاط ضیاء قادری

مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی کو بہتر بنا نے کے حوالے سے اقدامات کئے جائیں۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کرکے عوام سے ملاقات کی اور علاقائی مسائل و بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے انتظامات کا معائنہ کیا اس موقع پر انہوں نے شاہ فیصل کالونی کے […]

.....................................................

بلوچستان میں قومی شاہراہوں کی تعمیر پرتوجہ نہیں دی گئی، عبدالمالک بلوچ

بلوچستان میں قومی شاہراہوں کی تعمیر پرتوجہ نہیں دی گئی، عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قومی شاہراہوں کی تعمیر و مرمت پر اب تک خاطر خواہ توجہ نہیں دی گئی، جس کی وجہ سے صوبے کو ترقی دینے کی کاوشوں میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے، یہ بات انہوں نے کوئٹہ کے دورے پر آئے ہوئے […]

.....................................................

کراچی کی اہم شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام، پولیس اور رینجرز غائب

کراچی کی اہم شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام، پولیس اور رینجرز غائب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی شہرکے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہے اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں، ٹریفک میں پھنس جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ گولیمار چورنگی، لیاقت آباد، گرو مندر، کینٹ اسٹیشن، صدر اور ایم اے جناح روڈ، شارع فیصل پر ایف ٹی سی سے پی آئی ڈی سی […]

.....................................................

شاہراہوں کی تعمیر میں بلوچستان کے ساتھ زیادتی ہوئی، ڈاکٹر عبدالمالک

شاہراہوں کی تعمیر میں بلوچستان کے ساتھ زیادتی ہوئی، ڈاکٹر عبدالمالک

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستا ن ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ گذشتہ ادوار میں قومی شاہراہوں کی تعمیر کے سلسلے میں بلوچستان کے ساتھ زیادتی ہوئی، صوبے کے لئے مختص فنڈز دوسرے صوبوں کو منتقل کئے گئے۔ قومی شاہراہوں کی تعمیر پر وفاق کی خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔ یہ بات ڈاکٹر عبدالمالک […]

.....................................................
Page 3 of 3123