چیئرمین سینیٹ کا انتخاب: شاہین خالد بٹ امریکا سے ووٹ ڈالنے پاکستان پہنچ گئے

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب: شاہین خالد بٹ امریکا سے ووٹ ڈالنے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینیٹرز کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ نے چیئرمین سینیٹ کیلئے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی اور […]

.....................................................