سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے صوبہ کوئنزلینڈ میں دیسی ساختہ شراب پینے کے بعد دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ دو دوسروں کی حالت تشویشناک بیان کی گئی ہے۔ سڈنی جنوبی کوئنزلینڈ کے شراب کی پیداوار والے علاقے بلندین میں ایک گھر میں انگور سے تیار کی جانیوالی دیسی ساختہ شراب اٹلین سپرٹ گراپا پی رہے […]
شراب وکباب کے محفل سجا کرتحصیل باڑہ کے عوام کے زخموں پر نمک پاشی کی گئی خیبر ایجنسی : شراب وکباب کے محفل سجا کرتحصیل باڑہ کے عوام کے زخموں پر نمک پاشی کی گئی۔ حاجی امیر شاہ آفریدی۔ سابق ایم این اے اور حلقہ 46 سے ازاد امیدوار حمیداللہ جان افریدی نے پشاور کے […]
تھانہ بھمبر کا شراب فروشوں اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن 22بوتل شراب برآمد ریاض احمد نامی ملزم گرفتار بھمبر(جی پی آئی)ایس پی بھمبرسردار الیاس کی ہدایت پر تھانہ بھمبر کاشراب فروشوں اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن 22بوتل شراب برآمد ریاض احمد نامی ملزم گرفتار تفصیلات کیمطابق ایس پی بھمبر سردار الیاس کی ہدایت […]
بھکر(جیوڈیسک)بھکر میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 11ہوگئی ہے۔ 9 افراد کو تشویشناک حالت کے باعث نشتر اسپتال ملتان ریفر کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تحصیل دریا خان کے علاقے محلہ فاروق میں زہریلی شراب پینے سے 8 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ15افرا د کو حالت میں ڈی ایچ […]
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ پولیس بھمبر کی کارروائی شراب کے نشہ میں دھت غل غپاڑہ کرتے ہوئے2 شخص گرفتار مقدمہ درج تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز SHO سٹی سردار طارق محمود نے ہمراہ ایڈیشنل SHO طارق محمود سلہریا دوران چیکنگ گجرات بھمبر روڈ افتخار ویونگ مل کے قریب 2 افراد امجد حسین اور محمداعجاز شراب کے نشے میں […]
تلہ گنگ ( تحصیل رپو ر ٹر ) تلہ گنگ شہر میں شراب کے نشہ میں دھت جوان گھر میں گھس گیا ، خاتون کی بے حرمتی کی کوشش، اہل محلہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم آصف شہزاد شراب کے نشہ میں دھت ہو کر محلہ پیر بخاری […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس اور پولیس تھانہ بھمبر کی مشترکہ کاروائی شراب کے نشہ میں دھت 2ملزمان گرفتارجبکہ تیسرے ملزم سے 10بوتل ولایتی شراب بر آمد پولیس تھانہ بھمبر نے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی۔ تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز اینٹی نارکوٹکس کے جوانوں مظہر اقبال اور جاوید اقبال نے شراب کے نشہ […]
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) قاضیاں اور اس کے گردونواح میں چرس اور شراب کی سرعام فروخت انتظامیہ کا مک مکا اور خاموش تماشائی بن گئی، نوجوان نسل تباہی کے دہانے پر۔ تفصیلات کے مطابق قاضی میں چرس اور شراب سرعام فروخت کی جا رہی ہے، عوامی ساجی حلقوں میں تشویش کی لہر بعد بااثر […]
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) شراب کے نشے میں دھت غل غپاڑہ کرنے والے دونوجوانوں کو بھمبر پولیس نے پکڑ کر حوالات میں بن دکر دیا اور مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز رات بھمبر پولیس کو اطلاع ہوئی کہ دونوجوان سماہنی چوک ہوٹل پرشراب کے نشے میں دھت ہو کر غل غپاڑ کررہے ہیں […]
رحیم یار خان (جیوڈیسک) رمضان ہے تو کیا ہوا آج جشن آزادی ہے اورہمیں پی لینے دو جی لینے دو۔ رحیم یارخان میں پولیس اہلکار شراب میں ٹن آزادی کی خوشیاں مناتا رہا۔ پولیس انسپکٹر عبد العلیم شراب سے ٹن موٹرسائیکل کوگھسیٹتا رہا۔ تین پھولوں کامالک انسپکٹر عبدالعلیم کو موٹرسائیکل توچلانا آتا ہے مگر کیا […]
سکوت شام میں محو سرود ہے راوی نہ پوچھ مجھ سے جو ہے کیفیت مرے دل کی پیام سجدے کا یہ زیر و بم ہوا مجھ کو جہاں تمام سواد حرم ہوا مجھ کو سر کنارہ آب رواں کھڑا ہوں میں خبر نہیں مجھے لیکن کہاں کھڑا ہوں میں شراب سرخ سے رنگیں ہوا ہے […]
حاصل پور : (عاصم ایاز)ڈی ایس پی حاصل پور محمد صادق چانڈیو نے ایس ایچ او تھانہ سٹی نور نواز عباسی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ تھانہ سٹی پولیس نے جرائم کی روک تھام کے سلسلہ میں کاروائی کرتے ہوئے کرسچین کالونی میں چھاپہ مار کر ساغر مسیح کو بڑے […]
ہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میں ”نہ ہاتھ باگ پر ہیں نہ پا ہیں رکاب میں” یوں کانپتا ہے شیخ خیالِ شراب سے جیسے کبھی یہ ڈوب گیا تھا شراب میں اس بات پر بھی ہم نے کئی باب لکھ دئیے جو بات رہ گئی تھی خدا کی کتاب میں تنقید جام و […]
آگ جب تک جلے نہ جانوں میں آنچ ڈھلتی نہیں ترانوں میں وعدہ یار جاں فزا ہے مگر پھول کھلتے نہیں چٹانوں میں خواب کے نرم تار کیا ٹوٹے تیر بھی مڑ گئے کمانوں میں آدمی بھی تو کیڑیوں کی طرح بٹ گئے تنگ تنگ خانوں میں نسل نو کو سدھار نے کے لیے مدرسے […]
ہر ایک زخم کا چہرہ گلاب جیسا ہے مگر یہ جاگتا منظر بھی خواب جیسا ہے یہ تلخ تلخ سا لہجہ، یہ تیز تیز سی بات مزاجِ یار کا عالم شراب جیسا ہے مرا سخن بھی چمن در چمن شفق کی پھوار ترا بدن بھی مہکتے گلاب جیسا ہے بڑا طویل ، نہایت حسین، بہت […]
غم ہائے روزگار میں الجھا ہوا ہوں میں اس پر ستم یہ ہے اسے یاد آ رہا ہوں میں ہاں اس کے نام میں نے کوئی خط نہیں لکھا کیا اس کو یہ لکھوں کہ لہو تھوکتا ہوں میں کربِ غم شعور کا درماں نہیں شراب یہ زہر بے اثر ہے اسے پی چکا ہوں […]
حریت کانفرنس کے رہنما سید علی شاہ گیلانی صاحب اور ان کے ساتھیوں نے حالانکہ رائے شماری کا امریکی خنجر پکڑ رکھا ہے۔ جس سے وہ کثرت اور ورزش کرتے رہتے ہیں۔ ان کی یہ ورزش دانشتہ ہے یا غیر دانشتہ ہے۔مگر یہ تحریک ایک یہودی مشن کا حصہ تھا۔ جس کے تحت ”کہ کشمیر […]
سندھ حکومت میں شراب کے کوٹہ کی کمی کرنے پر پنجاب حکومت میں تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے سندھ کی شراب کا کوٹہ کم کردیا ہے جس کی وجہ سے کراچی سمیت سندھ میں جعلی شراب کی فروخت بڑھ رہی ہے۔ اس حوالے سے سندھ حکومت نے پنجاب حکوت […]