تحریر : وقار احمد اعوان بقول شرمین عبید چنائے کے کہ ”میری بہن جب کراچی کے ایک ہسپتال میں چیک اپ کے لئے گئی تو وہاں ڈیوٹی پر موجود ایک ڈاکٹر نے چیک اپ کے دوران میری بہن کو فیس بک پر فرینڈ ریکورسٹ بھیج دی، میں تو اسے سیدھا سیدھا ہراساں کرنا کہوں گی’۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ میں حکومت اور اپوزیشن نے دوسری بار آسکرایوارڈ حاصل کرنے پر شرمین عبیدچنائے کو خراج تحسین پیش کیاہے۔ اپوزیشن نے شرمین عبیدچنائے کو خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ غیرت کے نام پر قتل کے خلاف جامع قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس بلانے کا بھی مطالبہ کر دیا ۔ […]
تحریر : اقراء اعجاز شرمین عبید چنائے نے ایک بار پھر آسکر ایوارڈ جیت لیا۔ صبح سے ہمارے نام نہاد آذاد اور خود مختار میڈیا پہ ایک ہی بات کی رٹ لگائی جا رہی تھی کہ قوم کی بیٹی نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ میرا ایک سوال ہے شرمین صاحبہ کو […]
برمنگھم (جیوڈیسک) نوبل ایوارڈیافتہ ملالہ یوسف زئی نے آسکرایوارڈ جیتنے پر شرمین عبید چنائے کو مبارکباد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے اب حکومت غیرت کے نام پر قتل کے خلاف مؤثر قانون سازی کرے گی۔ برمنگھم سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ دوسری بارآسکرایوارڈ اپنے نام […]
بلاول بھٹو زرداری کی شرمین عبید چنائے کو آسکر ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد، شرمین عبید خواتین کا کیس بہادری سے سامنے لائیں، ذہین اور بہادر بیٹی پر فخر کرتے ہیں، بلاول بھٹو۔
تحریر : مسز جمشید خاکوانی وزیر اعظم ہائوس میں شرمین عبید چنائے کی فلم ”اے گرل ان دا ریور، دی پرائس آف فار گیو نیس” کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا غیرت کے نام پر قتل غیرت نہیں جرم ہے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے ہر ممکن […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) پاکستانی پروڈیوسر اور ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم ’اے گرل ان دی ریور‘ اس سال کا آسکر ایوارڈ بھی لے اڑی جبکہ پچھلے سال بھی دستاویزی فلم کے لئے انہی کی فلم کو آسکرایوارڈ کے لئے فاتح قرار دیا گیا تھا۔ شرمین نے ایوارڈ ز لیتے وقت فخریہ انداز میں […]
پاکستان : (جیو ڈیسک)پاکستانی تاریخ کا رخ بدل گیا، آسکر کی چوراسی سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے نے آسکرجیت کر اپنے خواب کو حقیقت میں بدل دیا۔ آسکر ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد شرمین چنائے پاکستان آئیں تو خوشی ان کے چہرے پر جھلک پر جھل رہی تھی۔ خواب کی […]
پاکستان : ( جیو ڈیسک) شرمین عبید چنائے کو آسکر ایوارڈ ملتے ہی دنیائے فلم کے دوسرے سب سے بڑے ایوارڈ بافٹا کیلئے پاکستانی میوزک ڈائریکٹر ساحرعلی بگا کو نامزد کر لیا گیا ہے ، جن کے مقابلے میں ہیں بالی وڈ کے معروف موسیقار اے آر رحمان . آسکر کی طرح دنیائے فلم کے […]