اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی طرف سے افغان امن مذاکرات کے اگلے مرحلے میں عدم شرکت کے بیان کو سیاسی مبصرین نے افسوناک قرار دیا ہے اور خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس سے پورا امن عمل ناکام ہو سکتا ہے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ نے کل ایک بیان میں کہا تھا کہ پاکستان افغان […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی گلوکار علی ظفر کو ’سیپما‘ کی جانب سے عصر حاضر کے میوزک آئکون کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ لاہور میں منعقد ہونے والے سیپما (شان پاکستان اچیومنٹ ان میوزک ایوارڈز) میں پاکستانی فنکاروں نے شرکت کی جہاں مختلف قسم کے بینڈز اور گلوکاروں کو ایوارڈز سے نوازا گیا تاہم اس فہرست میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) یوم پاکستان کی مرکزی تقریب میں صدر، وزیراعظم، آرمی چیف، ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد سمیت دیگر ممالک کی معزز شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ سپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ، وفاقی وزراء، وزرائے اعلی، شوبز ستارے اور دیگر شخصیات شریک ہوئیں۔ شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں یوم پاکستان کی مرکزی تقریب، پریڈ کے آغاز […]
تحریر : ڈاکٹر شجاع اختر اعوان پنجابی پاکستان میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔ یہ ملک کی پچپن فیصد آبادی کی مادری زبان ہے۔ جبکہ پینسٹھ فیصد پاکستانی یہ زبان بولنا جانتے ہیں۔ پاکستان میں پنجابی زبان بولنے والوں کی تعداد کم و بیش دس کروڑ ہے۔ پنجابی زبان ہندوستان میں بھی […]
ابوظہبی (جیوڈیسک) ابوظہبی میں جاری ستاون اسلامی ملکوں کی نمائندہ تنظیم ’او آئی سی‘ کے وزرائے خارجہ اجلاس میں پاکستان کی مخالفت اور بائیکاٹ کے باوجود بھارتی وزیر خارجہ کی شرکت کو بھارت کی ایک بڑی سفارتی کامیابی قرار دیا جارہا ہے۔ متحد ہ عرب امارات کے زیر اہتمام منعقدہ ’آرگنائزیشن آف اسلامک کو آپریشن‘ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاک بھارت کشیدگی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت اجلاس کے […]
تحریر : میر افسر امان تربیت و تذکیر ہر انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ خاص کر اقامت دین کا کام کرنے والوں اور ان میں بھی جو اس کام پر نظم کی طرف سے کسی ذمہ داری پر تعینات کیے گئے ہوں۔ اسی سلسلے میں نظم جماعت اسلامی ضلع اسلام آباد کے ہر سطح کے […]
خرطوم (جیوڈیسک) سوڈان کے مشرقی علاقے میں احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی پاداش میں گرفتار ایک استاد حراست کے دوران میں پُراسرار حالات میں جان کی بازی ہا ر گیا ہے۔ اس چھتیس سالہ متوفی استاد کے خاندان نے ہفتے کے روز اس کی موت کی اطلاع دی ہے اور بتایا ہے کہ اس کو […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان) سپین میں کے جزیرہ ماگا لوف میں مقیم چوہدری احسان گجر کی والدہ طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملیں ۔مرحومہ کی نماز جنازہ آبائی گاوں بانیاں نزد فتح پور میں ادا کر دی گئی ۔نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ماگا لوف میں مقیم پاکستانی کیمونٹی نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان وزرا خارجہ سطح کے مذاکرات کے لیے کابل پہنچ گئے، سہ فریقی مذاکرات کا مقصد افغانستان میں دیرپا امن کا مستقل حل تلاش کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کے تین ادوار ہوں […]
ممبئی (جیوڈیسک) اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ کی شادی کی آخری استقبالیہ تقریب میں بالی وڈ اسٹارز کی شرکت نے چار چاند لگا دیے۔ ممبئی کے گرینڈ حیات ہوٹل میں دیپ ویر شادی کی آخری استقبالیہ تقریب منعقد کی جس میں بالی وڈ اسٹارز سمیت نامور شخصیات کو مدعو کیا گیا تھا۔ دپیکا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفد میں بھارتی پنجاب کے وزیرِ بلدیات اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو، صحافی برکھا دت اور بھارتی پنجاب کی ریاستی اسمبلی کے رکن گرجیت سنگھ اوجلا شامل ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان مجوزہ کرتار پور راہداری کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کے لیے بھارت کا ایک […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت سے معذرت کر لی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کرتار پور راہداری کے سنگ بنیاد کی تقریب میں بھارتی ہم منصب سشما سوراج کو پاکستان آنے کی دعوت دی تھی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین پی ٹی آئی کے کارکن ہیں اور اسی حیثیت سے اجلاسوں میں شرکت کرتے ہیں جب کہ نوازشریف کس حیثیت سے ن لیگ کے قائد بنے ہوئے ہیں؟ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان) اشفاق حسین اعوان آف فرانس اور اشتیاق حسین اعوان کے والد مشتاق حسین اعوان نواحی موضع ملکہ میں مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔مشتاق حسین اعوان کو آبائی گاوں ملکہ میں نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیاگیا ہے۔ علاقہ […]
ماسکو (جیوڈیسک) طالبان کا ایک وفد روسی دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کرے گا۔ اس کی تصدیق قطر میں قائم طالبان کے دفتر کی طرف سے کی گئی ہے۔ ادھر طالبان کے حملے میں افغان سکیورٹی فورسز کے 25 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس کی وزارتِ خارجہ نے ہفتے کو ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ مذاکرات نو نومبر کو ماسکو میں ہوں گے جن میں افغان طالبان کا وفد بھی شریک ہوگا۔ روس نے کہا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی ماسکو میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کے لیے سینئر افغان سیاست […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت پر آمادہ کرنے کے لیے ان کی رہائش گاہ جاتی امرا پہنچے […]
جنیوا (میاں عرفان صدیق) جموں کشمیر فورم فرانس کے چیئرمین نعیم چوہدری کی صدارت میں پیرس سے 11 رکنی وفد کی سوئیٹزرلینڈ جنیوا میں یو این او آفس کے سامنے کشمیری احتجاجی مظاہرے میں شرکت۔ پاکستان سے آئے ہوئے سابق سینئر وزیر چوہدری پرویز اشرف نے شرکت کی۔ وفد میں پیپلزپارٹی فرانس کے صدر چوہدری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک روانہ ہوگئے۔ سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ گئی ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے علاوہ مختلف ممالک کےوزرائے […]
لاہور : پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے پاکستان پراپرٹی شو ‘دبئی کا انعقاد دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں کیا گیا۔ پراپرٹی کی اس نمائش میں لاہور، کراچی ، اسلام آباد ،پشاور، ملتان، گوجرانوالہ ، فیصل آباد اور گوادر سمیت ملک بھر سے آئے ہوئے نمائش کنندگان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور نو منتخب وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے بیٹوں کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے سے منع کر دیا ہے۔ گزشتہ روز عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد صحافی مہر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) دنیا کے کئی کرکٹرز کھیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد کرکٹ کوچنگ سے منسلک ہورہے ہیں تاہم جاوید میانداد، محسن خان، وقار یونس اور معین خان کوچنگ کورس کی سند نہ ہونے کے باوجود پاکستان ٹیم کی کوچنگ کر چکے ہیں۔ پاکستان ٹیم کے موجودہ کوچ مکی آرتھر کے پاس کرکٹ کھیلنے کا […]
کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ خصوصی بچوں کے ساتھ جشن آزادی کی تقریبات منانے کا لطف ہی کچھ اور ہوتا ہے، ان کی صلاحیتیں دیکھکر کبھی یہ محسوس نہیں ہوا کہ یہ عام بچوں سے مختلف ہیں، خصوصی بچوں کومعاشرے کا اہم رکن بنانے میں اِدا رِی یْو اسکول […]