پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو 1122 جھنگ اور تحصیل شورکوٹ میں سولر سسٹم فنگشنل کر دیا گیا

پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو 1122 جھنگ اور تحصیل شورکوٹ میں سولر سسٹم فنگشنل کر دیا گیا

جھنگ (تحصیل رپورٹر) ریسکیو1122سنٹرل اسٹیشن جھنگ اور تحصیل شور کوٹ میں سولر سسٹم کو فنگشنل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سیل انچارج ریسکیو1122 محمد زبیر نے میڈیا کے نمائندوں سے دوران گفتگو بتایا کہ ڈسٹرکٹ ایمر جنسی افسر ڈاکٹر طارق سعید نے ہمیشہ سے عوام کی خدمت کو اولین ترجیح دی ہے اور انہی کی […]

.....................................................

شورکوٹ : فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 7 مزدور جاں بحق، 8 زخمی

شورکوٹ : فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 7 مزدور جاں بحق، 8 زخمی

شورکوٹ (جیوڈیسک) شور کوٹ میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق جبکہ 8 مزدور زخمی ہو گئے۔ فیکٹری میں حادثہ صفائی کے دوران بوائلر پھٹنے سے پیش آیا، زخمیوں کو تحصیل ہسپتال شور کوٹ منتقل کیا گیا اور شدید جھلسنے والے مزدوروں کو ملتان اور فیصل آباد منتقل کر دیا گیا۔ جاں […]

.....................................................

شورکوٹ: شوگرمل بوائلر پھٹ گیا 7 مزدور جاں بحق،13 زخمی ،پولیس،

شورکوٹ: شوگرمل بوائلر پھٹ گیا 7 مزدور جاں بحق،13 زخمی ،پولیس،

شورکوٹ: شوگرمل بوائلر پھٹ گیا 7 مزدور جاں بحق،13 زخمی ،پولیس

.....................................................

شورکوٹ : بلدیاتی انتخابی عمل کے دوران بدنظمی

شورکوٹ : بلدیاتی انتخابی عمل کے دوران بدنظمی

شورکوٹ : بلدیاتی انتخابی عمل کے دوران بدنظمی، مبینہ دھاندلی کا الزام اور احتجاج، مظاہرین کا پولنگ بند کرنے کا مطالبہ، ہنگامہ آرائی کرنے پر رینجرز نے امیدوار اور انکے دو حامیوں کو حراست میں لے لیا۔

.....................................................

شورکوٹ: ٹرین کے انجن میں آگ لگ گئی، مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے

شورکوٹ: ٹرین کے انجن میں آگ لگ گئی، مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے

شورکوٹ (جیوڈیسک) لاہور سے شورکوٹ جانے والی ٹرین راوی ایکسپریس میں شورکوٹ کینٹ اسٹیشن پر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس نے انجن کو مکمل طور پر لپیٹ میں لے لیا۔ ڈرائیور نے فوری طور پر انجن کو پسنجر بوگیوں سے الگ کر کے ریسکیو کو طلب کر لیا۔ ریسکیو کے […]

.....................................................

عوامی تحریک تحصیل شورکوٹ کے نائب صدر نے استعفی دے دیا

عوامی تحریک تحصیل شورکوٹ کے نائب صدر نے استعفی دے دیا

شور کوٹ سٹی (جیوڈیسک) کی پالیسوں کے خلاف استعفی دیا کیونکہ ملکی املاک کو نقصان پہنچانا کسی بھی طرح درست نہیں جبکہ پولیس پر حملے کرنا محب وطن پاکستانیوں کے بجائے شرپسند عناصر کا کام ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ملک میں انتشار پھیلانے والی جماعت کا حصہ نہیں رہنا چاہتے۔

.....................................................

شورکوٹ سٹی، ناجائز اسلحہ اور ہیروئن برآمد ہونے پر 2 افراد گرفتار

شورکوٹ سٹی، ناجائز اسلحہ اور ہیروئن برآمد ہونے پر 2 افراد گرفتار

شور کوٹ سٹی (جیوڈیسک)اس کے قبضے سے 30 بور پسٹل برآمد ہوا جبکہ حیدری چوک کے رہائشی ناصر سے 145 گرام ہیروئن برآمد کی گئی۔ پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

.....................................................

شورکوٹ : ٹریفک حادثے میں زخمی شخص ڈاکٹر کی غفلت سے جاں بحق

شورکوٹ : ٹریفک حادثے میں زخمی شخص ڈاکٹر کی غفلت سے جاں بحق

شور کوٹ (جیوڈیسک) ٹریفک حادثے میں زخمی شخص ڈاکٹر کی غفلت سے جاں بحق ہو گیا۔ ورثا نے رکن صوبائی اسمبلی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ شور کوٹ میں کینٹ روڈ پر ویگن کی ٹکر کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار محمد حسین شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈ […]

.....................................................

شورکوٹ: کار اور ٹرالی میں تصادم، چار افراد جاں بحق

شورکوٹ: کار اور ٹرالی میں تصادم، چار افراد جاں بحق

شورکوٹ کھمانوالہ کے قریب کار اور ٹرالی کے تصادم کے نتیجہ میں چارافراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے۔ شورکوٹ سٹی کے رہائشی حوالدار محمد ارشد اپنے خاندان کے ساتھ والد کے جنازہ میں شرکت کے لئے کار میں سمندری جارہے تھے کہ کینٹ روڈ پر کھماناوالا کے قریب سامنے سے آنے والی ٹرالی سے […]

.....................................................