کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کی جانب سے سید محمد سجاد کو بہترین اسپورٹس فوٹوگرافر کا ایوارڈ دیا گیا

کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کی جانب سے سید محمد سجاد کو بہترین اسپورٹس فوٹوگرافر کا ایوارڈ دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام واحد اسپورٹس کمپلیکس کورنگی میں تقریب منعقد کی گئی جس میں سال2015 کا بہترین اسپورٹس فوٹوگرافر ایوارڈ دیا گیا ایوارڈ کے لیے صدارتی ایوارڈ یافتہ فوٹوگرافر زاہدالرحمان نے سید محمد سجادکا نام تجویز کیا زاہدالرحمان نے کہا کے محمد ارشد نے شوٹنگ بال، بیڈمنٹن، باسکٹ […]

.....................................................

آل پاکستان قائداعظم کپ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ شہید بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال کلب لاڑکانہ نے جیت لیا

آل پاکستان قائداعظم کپ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ شہید بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال کلب لاڑکانہ نے جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آل پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کپ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ جرگہ اسپورٹس کمپلیکس سبی میں منعقد ہوا ٹورنامنٹ کے آرگنائزنگ سیکریٹری میر شہباز کے مطابق ٹورنامنٹ کا فائنل شہید بینظیر بھٹو شوٹنگ بال کلب لاڑکانہ سندھ اور العثمان گیلانی شوٹنگ بال کلب اوکاڑہ پنجاب کے […]

.....................................................

کراچی : قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کی شایان شان تقریب کا انعقاد

کراچی : قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کی شایان شان تقریب کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح سالگرہ کی تقریب کے حوالے سے واحد اسپورٹس پلے گرائونڈ کورنگی میں شایان شان تقریب منعقد کی گئی جس میں با بائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے اُن کی سالگرہ کا کیک کاٹا […]

.....................................................

قائداعظم ڈے شوٹنگ بال فیسٹیول 25 دسمبر کو کھیلا جائے گا

قائداعظم ڈے شوٹنگ بال فیسٹیول 25 دسمبر کو کھیلا جائے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کورٹ کورنگی میں قائدآعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر قائدآعظم ڈے شوٹنگ بال فیسٹیول 25 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ فیسٹیول کے مہمان خصوصی محمد ارشد انفارمیشن آفیسر ڈی ایم سی کورنگی ہونگے جو کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم […]

.....................................................

جام محمد حنیف میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ مزمل کلب پنو عاقل نے جیت لیا

جام محمد حنیف میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ مزمل کلب پنو عاقل نے جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رحیم یار خان شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جام محمد حنیف میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ رحیم یار خان میں منعقد ہوا ٹورنامنٹ سیکریٹری جام عرفان کے مطابق ٹورنامنٹ کا فائنل مزمل شوٹنگ بال کلب پنوعاقل اور جام شوٹنگ بال کلب رحیم یار خان کے مابین کھیلا گیا۔ بیسٹ آف تھری پر […]

.....................................................

سندھ اسپورٹس بورڈ ڈسٹرکٹ حیدرآباد شوٹنگ بال چمپئن شپ نیاز کلب کے نام

سندھ اسپورٹس بورڈ ڈسٹرکٹ حیدرآباد شوٹنگ بال چمپئن شپ نیاز کلب کے نام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ حیدرآباد شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام SRTC گراونڈ حیدرآباد میں ڈسٹرکٹ حیدرآباد شوٹنگ بال چیمپین شپ کھیلی گئی چیمپین شپ کا فائنل بخاری شوٹنگ بال کلب وحدت کالونی اور نیاز شوٹنگ بال کلب حسین آباد کے درمیان کھیلا گیا فائنل نیاز کلب نے 2-0 […]

.....................................................

حاجی ملک شیر محمد اعوان میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ 12 دسمبر سے اسٹیل ٹاون میں شروع ہوگا

حاجی ملک شیر محمد اعوان میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ 12 دسمبر سے اسٹیل ٹاون میں شروع ہوگا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اسٹیل ٹاون شوٹنگ بال کلب کے زیراہتمام کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے حاجی ملک شیر محمد اعوان میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ 12 تا13 دسمبر آفریدی اسٹیڈیم پاکستان اسٹیل ٹاون میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ سیکریٹری فاروق احمد اعوان کے مطابق ٹورنامنٹ میں نامور 16 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں […]

.....................................................

سندھ اسپورٹس بورڈ ڈسٹرکٹ سکھر شوٹنگ بال چمپئن شپ الشہباز کلب روہڑی کے نام

سندھ اسپورٹس بورڈ ڈسٹرکٹ سکھر شوٹنگ بال چمپئن شپ الشہباز کلب روہڑی کے نام

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ سکھر شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے ایس ایس بی ڈسٹرکٹ سکھر شوٹنگ بال چمپئن شپ روہڑی اسپورٹس گراونڈ میں منعقد ہوئی چمپئن شپ کا فائنل الشہباز شوٹنگ بال کلب روہڑی اور قاضی شوٹنگ بال کلب ٹہڑی کے مابین کھیلا گیا فائنل کو دیکھنے […]

.....................................................

کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کمشنر آفس میں منعقدہ تقسیم ایوارڈ کی تقریب

کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کمشنر آفس میں منعقدہ تقسیم ایوارڈ کی تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کی جانب سے شہر کراچی میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ اور انسانیت کی خدمت پر ڈی آئی جی ٹریفک ڈاکٹر امیر احمد شیخ اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن کو حسن کا رکردگی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ کمشنر آفس کراچی میں منعقدہ تقریب میں کمشنر […]

.....................................................

شوٹنگ بال ٹورنامنٹ نیشنل کلب حب کے نام فائنل کے مہمان خصوصی چیئرمین سردار غلام اکبر شیخ نے انعامات تقسیم کیے

شوٹنگ بال ٹورنامنٹ نیشنل کلب حب کے نام فائنل کے مہمان خصوصی چیئرمین سردار غلام اکبر شیخ نے انعامات تقسیم کیے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لسبیلہ اسپورٹس فیسٹیول 2015 کا شوٹنگ بال ٹورنامنٹ جام کمال خان اسٹیڈیم لاکھڑا ضلع لسبیلہ میں منعقد ہوا ، ٹورنامنٹ کا فائنل نیشنل شوٹنگ بال کلب حب اور لاسی شوٹنگ بال کلب حب کے مابین کھیلا گیا فائنل نیشنل کلب حب نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-1 سے جیت […]

.....................................................

قراةالعین میمن کو کھیلوں میں خدمات پر ایوارڈ: واحد اسپورٹس کلب

قراةالعین میمن کو کھیلوں میں خدمات پر ایوارڈ: واحد اسپورٹس کلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قراةالعین میمن نے کہا ہے کہ میں کسی بھی مقام اور منصب پر ہوں کھیلوں کی خدمت کرتی رہوں گی، ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے آفس میں کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن اور واحد اسپورٹس کلب کورنگی کے وفد سے ملاقات میں کیاوفد کی قیادت کراچی […]

.....................................................

پہلا بہادر علی نقوی شوٹنگ بال ایوارڈ ز کا اعلان

پہلا بہادر علی نقوی شوٹنگ بال ایوارڈ ز کا اعلان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان نے اعلان کیا ہے کہ دسمبر کے پہلے ہفتے میں انسپکٹر بہادر علی نقوی شہیدجو شوٹنگ بال کھیل سے بے حدمحبت رکھتے تھے ان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک ایوارڈز کی تقریب منعقد کی جارہی ہے۔ جس […]

.....................................................

کیڈٹ کالج سانگھڑ نے شوٹنگ بال میچ جیت لیا

کیڈٹ کالج سانگھڑ نے شوٹنگ بال میچ جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نوجوان ہمارے ملک کا سرمایہ ہیں ان کو تعلیم کے ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کے حصہ لینا چاھئیے تاکہ وہ ملک اور قوم کا نام روشن کر سکیں اور منفی سرگرمیوں سے دور رہیںان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی ڈاکٹر قیصر علی جتوئی سیکریٹری سندھ شوٹنگ بال ایسوسی […]

.....................................................

شوٹنگ بال نمائشی میچ داتا شوٹنگ بال کلب محمودآباد نے جیت لیا

شوٹنگ بال نمائشی میچ داتا شوٹنگ بال کلب محمودآباد نے جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اکبر میموریل شوٹنگ بال کلب کورنگی اور داتا شوٹنگ بال کلب محمودآباد کے مابین نمائشی میچ کورنگی میں کھیلا گیاپانچ گیم پر مشتمل اس میچ میں داتا شوٹنگ بال کلب اور اکبر میموریل شوٹنگ بال کلب کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا اور گراونڈ میں موجود شائقین سے خوب داد حاصل […]

.....................................................

آل پاکستان کمشنر بھاولپور شوٹنگ بال ٹورنامنٹ الشہباز کلب خیرپور سندھ نے جیت لیا

آل پاکستان کمشنر بھاولپور شوٹنگ بال ٹورنامنٹ الشہباز کلب خیرپور سندھ نے جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ اسپورٹس کمیٹی بھاولپور کے زیراہتمام کھیلے جانے والا آل پاکستان کمشنر بھاولپور شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا فائنل الشہباز کلب خیرپور سندھ اور الفرید کلب ساہیوال پنجاب کے درمیان کھیلا گیا فائنل الشہباز کلب خیرپور نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-1 سے جیت لیا فائنل بیسٹ آف تھری پر […]

.....................................................

فردوس اتحاد کی کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کو مبارکباد

فردوس اتحاد کی کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کو مبارکباد

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) یوتھ امپاورمنٹ سوسائٹی، پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن اور فردوس اتحاد کے عہدیداروں نے کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کو ایس ایس بی شہید ملت شوٹنگ بال ٹورنامنٹ اور سعدیہ صدیقی گرلز انٹر کالجیٹ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے شاندار انعقاد پر مبارکباد پیش کی ان خیالات کا اظہار یوتھ امپاورمنٹ سوسائٹی کے […]

.....................................................

آل پاکستان کمشنر بہاول پور شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کے لئے کراچی ڈویژن ٹیم کااعلان

آل پاکستان کمشنر بہاول پور شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کے لئے کراچی ڈویژن ٹیم کااعلان

کراچی (ا سٹاف رپورٹر) آل پاکستان کمشنر بہاول پور شوٹنگ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے جانے والی ٹیم کا اعلان سلیکشن کمیٹی نے کر دیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی کے چیرمین حاجی غلام محمد خان ممبر محمد شمیم قریشی اور رانا ممتاز تھے، ٹیم کی قیادت کراچی پولیس کے محمد اجمل کریں گے ٹیم ان […]

.....................................................

ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال چمپئن شپ کا آغاز 13 نومبر سے ہو گا

ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال چمپئن شپ کا آغاز 13 نومبر سے ہو گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال چمپئن شپ کا آغاز 13 تا 15 نومبر 2015ء سے واحد اسپورٹس گرائونڈ کورنگی پر ہوگا۔ سیکریٹری کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن محمد حسنین نے ڈسٹرکٹ کورنگی کے تمام کلبوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی ٹیموں کی رجسٹریشن فارم مورخہ 10نومبر2015ء تک جمع کرادیں تاکہ ان کلبوں […]

.....................................................

سندھ اسپورٹس بورڈ کپ شہید ملت لیاقت علی خان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح

سندھ اسپورٹس بورڈ کپ شہید ملت لیاقت علی خان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ اور ڈی ایم سی کورنگی کے تعاون سے کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن اور فردوس اتحاد کے زیراہتمام غازی شوٹنگ بال گراونڈ شاہ فیصل کالونی پر منعقد ہونے والا SSB کپ شہید ملت لیاقت علی خان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح معروف قانون دان سمیر شیخ نے کیا […]

.....................................................

حاجی غلام محمد خان کی صدارت میں کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا اجلاس

حاجی غلام محمد خان کی صدارت میں کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا اجلاس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا اجلاس صدر غلام محمد خان کی صدارت میں ان کی رہائش گاہ فردوس اتحاد ہاوس میں منعقد ہوا، اجلاس تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا تلاوت کے بعد سرپرست کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن جاوید کیانی کے والد اور نائب صدر فاروق اعوان کی والدہ کے […]

.....................................................

آل پاکستان کمشنر کراچی کپ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان

آل پاکستان کمشنر کراچی کپ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ شہر کراچی کھیلوں کے مقابلے کے لیے دنیا کی ہر ٹیم کے استقبال کے لیے تیار ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے وفد سے اپنے دفتر میں تقریب پزیرائی سے خطاب کرتے ہوئے کیا، وفد […]

.....................................................

آل پاکستان میاں جلال جموں میموریل لیگ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ

آل پاکستان میاں جلال جموں میموریل لیگ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آل پاکستان میاں جلال جموں میموریل لیگ سسٹم شوٹنگ بال ٹورنامنٹ 2 اکتوبر تا 4 اکتوبر 2015 عارف والا میںکھیلا جائے گا، آرگنائزنگ سیکریٹری سید شبیر شاہ کے مطابق ٹورنامنٹ میں پاکستان کی نامور ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ ٹورنامنٹ لیگ سسٹم کے تحت کھیلا جائے گا، فائنل 4 […]

.....................................................

کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن نے ٹورنامنٹس کے شیڈول کا اعلان کر دیا

کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن نے ٹورنامنٹس کے شیڈول کا اعلان کر دیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان نے یکم اکتوبر سے 30 دسمبر تک شوٹنگ بال کے پروگراموں کا اعلان کر دیا ہے جوکے پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن اور یوتھ ایمپاورمنٹ سوسائٹی کے تعاون سے منعقد ہونگے، جس کی تفصیلات مندرجہ زیل ہیں، 16 اکتوبر یوم شہادت […]

.....................................................

پاک پی ڈبلیو ڈی کمشنر کراچی کپ شوٹنگ بال چمپئن بن گئی

پاک پی ڈبلیو ڈی کمشنر کراچی کپ شوٹنگ بال چمپئن بن گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ضلع انتظامیہ کورنگی اور ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی کے زیر نگرانی پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن اور یوتھ امپاورمنٹ سوسائٹی کے تعاون سے کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کورٹ کورنگی میں منعقدہ کمشنرکراچی کپ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔ پاک پی ڈبلیو ڈی […]

.....................................................