شوکاز نوٹس پر پی پی کے ردعمل کا فیصلہ فضل الرحمان پر چھوڑتے ہیں: مریم نواز

شوکاز نوٹس پر پی پی کے ردعمل کا فیصلہ فضل الرحمان پر چھوڑتے ہیں: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ پی ڈی ایم کا تھا کسی ایک جماعت کا نہیں جب کہ نوٹس کے ردعمل پرکیا طے کرنا ہے یہ مولانا فضل الرحمان کی دانشمندی اور قیادت پر چھوڑتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے کا الزام؛ پی ٹی آئی ارکان نے شوکاز نوٹس پھاڑ دیئے

سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے کا الزام؛ پی ٹی آئی ارکان نے شوکاز نوٹس پھاڑ دیئے

نوشہرہ (جیوڈیسک) سینیٹ الیکشن میں ووٹ فروخت کرنے کے الزام کا سامنا کرنے والے پی ٹی آئی کے ارکان صوبائی اسمبلی نے عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے شو کاز نوٹس پھاڑ ڈالے۔ نوشہرہ سے تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی قربان علی کی رہائش گاہ پر ارکان اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا […]

.....................................................

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر عمر اکمل کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر عمر اکمل کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر عمر اکمل کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ، ٹیم سے بھی ڈراپ، عمر اکمل نے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ، پی سی بی، عمر اکمل نے کرکٹ کا وقار مجروع کیا ، پی سی بی۔

.....................................................

وزیراعلیٰ سندھ اور منظور وسان کو جاری ہونے والا شوکاز نوٹس واپس

وزیراعلیٰ سندھ اور منظور وسان کو جاری ہونے والا شوکاز نوٹس واپس

کراچی (جیوڈیسک) بلاول ہاوس سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ اور منظور وسان کو دیا گیا شوکاز نوٹس واپس لے لیا گیا۔ نوٹس کی واپسی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر ہوئی۔ شو کاز نوٹس میڈیا پر آنے والی غلط رپورٹ کے باعث جاری کیا گیا۔ یہ شو […]

.....................................................

پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ سندھ اور منظور وسان کو جاری کردہ شوکاز نوٹس واپس لے لیا

پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ سندھ اور منظور وسان کو جاری کردہ شوکاز نوٹس واپس لے لیا

پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ سندھ اور منظور وسان کو جاری کردہ شوکاز نوٹس واپس لے لیا، شوکاز نوٹس بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر واپس لیا گیا۔

.....................................................

تھرپارکر کی صورتحال، وزیراعلیٰ سندھ اور منظور وسان کو شوکاز نوٹس

تھرپارکر کی صورتحال، وزیراعلیٰ سندھ اور منظور وسان کو شوکاز نوٹس

کراچی (جیوڈیسک) بلاول ہائس کے ترجمان کے مطابق تھرپارکر کی صورتحال پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی وزیر منظور وسان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے دونوں شخصیات سے جواب بھی طلب کر لیا ہے۔ واضع رہے کہ سندھ کے وزیر انٹی کرپشن منظور وسان نے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی نے وزیر اعلیٰ سندھ اور منظور وسان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

پیپلز پارٹی نے وزیر اعلیٰ سندھ اور منظور وسان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

پیپلز پارٹی نے وزیر اعلیٰ سندھ اور منظور وسان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، قائم علی شاہ اور منظور وسان کو تھر کی صورت حال پر شوکاز جاری کیے گئے، شوکاز نوٹس بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر جاری کیا گیا، ترجمان۔

.....................................................

پشاور ہائیکورٹ: ایڈیشنل چیف سیکریٹری فاٹا کو شوکاز نوٹس

پشاور ہائیکورٹ: ایڈیشنل چیف سیکریٹری فاٹا کو شوکاز نوٹس

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر ایڈیشنل چیف سیکریٹری فاٹا کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں لاپتہ 76 افراد کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس ملک منظور حسین نے کی۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل وقاراحمد […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا اراکین کو جاری شوکاز نوٹس معطل کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا اراکین کو جاری شوکاز نوٹس معطل کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے پیمرا کے 3 پرائیویٹ اراکین کو حکومت کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس، پیمرا کے ایگزیکٹیو ممبر کمال الدین ٹیپو کی تقرری سمیت 27 مئی کو طلب کئے گئے اہم اجلاس کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیمرا اراکین کی جانب سے دائر درخواست […]

.....................................................

محکمہ خزانہ کے ڈپٹی سیکرٹری (پی سی) طارق محمود مرزا کو شوکاز نوٹس جاری

لاہور: صوبائی محتسب پنجاب جاوید محمود نے کلریکل کیڈر کی اپ گریڈیشن کے احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر محکمہ خزانہ کے ڈپٹی سیکرٹری (پی سی) طارق محمود مرزا کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے اور ذاتی حیثیت میں 28فروری کو پیش ہونے کا حکم بھی دیا ہےـ یاد رہے قبل ازیں صوبائی محتسب […]

.....................................................

صدر نے چیئرمین پیمرا کیخلاف شوکاز نوٹس پر دستخط کر دیے، سیکریٹری داخلہ انکوائری افسر مقرر

صدر نے چیئرمین پیمرا کیخلاف شوکاز نوٹس پر دستخط کر دیے، سیکریٹری داخلہ انکوائری افسر مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ایڈوائس پر پیمرا کے چیئرمین چوہدری رشید کیخلاف 15 نکاتی شوکاز نوٹس پر دستخط کر دیے ہیں۔ سیکریٹری داخلہ شاہد خان کو انکوائری افسر مقرر کیا گیا ہے۔ ان 15 نکات میں چوہدری رشید کی تعیناتی سے لیکر مختلف اوقات میں ہونے […]

.....................................................

کراچی : تینوں زون کے ڈی آئی جیز کو آئی جی کے شوکاز نوٹس

کراچی : تینوں زون کے ڈی آئی جیز کو آئی جی کے شوکاز نوٹس

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں امن وامان کی ناقص صورتحال پر آئی جی سندھ نے تینوں زون کے ڈی آئی جیز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔آئی جی سندھ فیاض لغاری نے شہر میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اعلی پولیس افسران پر برہمی کا اظہار کیا اور تینوں زون کے ڈی آئی […]

.....................................................