چینی بحران سندھ حکومت اور شوگر ملز کے گٹھ جوڑ سے پیدا ہوا، حماد اظہر

چینی بحران سندھ حکومت اور شوگر ملز کے گٹھ جوڑ سے پیدا ہوا، حماد اظہر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (سندھ) نے گٹھ جوڑ کے ذریعے وفاقی حکومت کے خلاف سازش کی ہے، سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کے واضح احکامات کے باوجود شوگر ملیں جو کہ 15 اکتوبر کو چلنی تھیں نہیں […]

.....................................................

سندھ میں شوگر ملز بند ہونے سے چینی کی قلت اور قیمت میں اضافہ ہوا: وزیراعظم

سندھ میں شوگر ملز بند ہونے سے چینی کی قلت اور قیمت میں اضافہ ہوا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں شوگر ملز بند ہونے کی وجہ سے چینی کی قلت پیدا ہوئی اور اس کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ اٹک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہر حکومت کی اپنی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں، […]

.....................................................

شوگر ملز کیس؛ عدالت کا شہباز شریف اور حمزہ سے تفتیش پر عدم اطمینان

شوگر ملز کیس؛ عدالت کا شہباز شریف اور حمزہ سے تفتیش پر عدم اطمینان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بنکنگ عدالت نے شوگر ملز انکوائری کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ شوگر ملز انکوائری کیس میں ایف آئی اے بنکنگ جرائم کورٹ لاہور میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی تو دونوں سیاسی رہنما پیش ہوئے۔ […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو رمضان شوگر ملز کیخلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو رمضان شوگر ملز کیخلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگرملز ٹیکس آڈٹ نوٹس کیخلاف درخواست پر ایف بی آرکو ایک ماہ میں ٹیکس آڈٹ کے خلاف اپیل پرفیصلہ کرنےکاحکم دے دیا جب کہ عدالت نے ایف بی آرکو اپیل کے حتمی فیصلے تک رمضان شوگر ملز کیخلاف کارروائی سے بھی روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ […]

.....................................................

ایف آئی اے لاہور نے مزید 3 شوگر ملز کو نوٹس جاری کر دیے

ایف آئی اے لاہور نے مزید 3 شوگر ملز کو نوٹس جاری کر دیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مزید 3 شوگر ملز کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیے۔ ایف آئی اے لاہور نےآدم شوگر ملز (آدم گروپ)، انڈس شوگر ملز اور 2 اسٹار ملز سے سال 2020-21ء میں چینی کی کل پیداوار اور فروخت کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں جب […]

.....................................................

رمضان شوگر ملز کیس: شہباز شریف اور حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

رمضان شوگر ملز کیس: شہباز شریف اور حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں جیل حکام نے حمزہ شہباز اور شہباز شریف کو عدالت میں پیش کیا۔ بعد ازاں عدالت […]

.....................................................

رمضان شوگر ملز ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

رمضان شوگر ملز ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کر دی۔ احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کی۔ شہباز شریف کا عدالت میں مکالمہ […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دیدی

سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دیتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ کا حکم امتناع خارج کر دیا۔ سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز مالکان کیخلاف غیر ضروری اقدامات نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور ادارے قانون کے مطابق کارروائی کریں، […]

.....................................................

شوگر ملز ایسوسی ایشن میں ایک گروپ نے جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت کردی

شوگر ملز ایسوسی ایشن میں ایک گروپ نے جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت کردی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن میں ایک گروپ نے جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت کر دی۔ پروگریسیو گروپ کے نام سے سامنے آنے والے گروپ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نئے لائحہ عمل کا اعلان چندو روز میں کریں گے۔ ترجمان پروگریسیو گروپ وحید چوہدری نے ایک بیان میں […]

.....................................................

رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور

رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رمضان شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی ضمانت منظور ہو گئی جب کہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت 11 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ حمزہ شہباز نے رمضان شوگر ملز اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں درخواست ضمانت دائر […]

.....................................................

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو رہا کردیا گیا

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو رہا کردیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چوہدری شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت منظور ہونے کے تیسرے روز مریم نواز کو رہا کر دیا گیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں کیپٹن (ر) صفدر اور عطااللہ تارڑ نے مریم نواز کا پاسپورٹ سمیت ضمانتی مچلکے اور ساتھ ہی 7 کروڑ روپے کی رقم بھی جمع کروائی تھی […]

.....................................................

چوہدری شوگر ملز کیس: مریم نواز کی درخواست ضمانت منظور

چوہدری شوگر ملز کیس: مریم نواز کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چوہدری شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست ضمانت منظور ہو گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے مریم نواز کو اپنا پاسپورٹ اور ایک ایک کروڑ روپے کے […]

.....................................................

چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے چوہدری شوگرملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ لاہور میں ڈیوٹی جج جواد الحسن نے چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت کی، نیب کی جانب سے مریم نواز اور ان […]

.....................................................

شریف خاندان کیلئے چوہدری شوگر ملز کیس نئی مشکلات کا سبب

شریف خاندان کیلئے چوہدری شوگر ملز کیس نئی مشکلات کا سبب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چوہدری شوگر ملز کیس کے الزام میں شریف خاندان پہلے ہی پھنسا ہوا ہے اور اب نیب کی بڑھتی تحقیقات شریف خاندان کے لیے نئی مشکلات کا سبب بن رہا ہے۔ نیب کی چوہدری شوگر ملز کیس میں بڑھتی تحقیقات سے ایسا لگ رہا ہے کہ شریف خاندان کے مزید افراد […]

.....................................................

چودھری شوگر ملز کیس: مریم اور یوسف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

چودھری شوگر ملز کیس: مریم اور یوسف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (جیوڈیسک) چودھری شوگر ملز کیس میں احتساب عدالت نے مریم نواز اور یوسف عباس کا مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ عدالت نے ملزمان کو 4 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج نعیم ارشد نے کیس کی سماعت کی۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز سے […]

.....................................................

چیئرمین نیب انٹرویو: (ن) لیگ کا قومی اسمبلی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے کا مطالبہ

چیئرمین نیب انٹرویو: (ن) لیگ کا قومی اسمبلی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے انٹرویو کے معاملے پر قومی اسمبلی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے کا مطالبہ کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت کے سلسلے میں احتساب عدالت لاہور میں پیش ہوئے جہاں […]

.....................................................

حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز اور صاف پانی اسکینڈل میں عبوری ضمانت منظور

حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز اور صاف پانی اسکینڈل میں عبوری ضمانت منظور

لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز اور صاف پانی اسکینڈل میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے رمضان شوگر ملز اور صاف پانی اسکینڈل میں گرفتاری سے بچنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کیں […]

.....................................................

رمضان شوگر ملز کیس: شہباز شریف اور حمزہ پر فرد جرم عائد

رمضان شوگر ملز کیس: شہباز شریف اور حمزہ پر فرد جرم عائد

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پر رمضان شوگر ملز کیس میں فرد جرم عائد کردی تاہم انہوں نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ احتساب عدالت میں سماعت شروع ہوئی تو شہباز شریف اور حمزہ شہباز کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ […]

.....................................................

ای سی سی اجلاس: شوگر ملز کو سبسڈی کے زیر التوا واجبات فوری ادا کرنے کی منظوری

ای سی سی اجلاس: شوگر ملز کو سبسڈی کے زیر التوا واجبات فوری ادا کرنے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کرشنگ سیزن جلد سے جلد شروع کروانے کا فیصلہ کرتے ہوئے شوگر ملز کو سبسڈی کے زیر التوا واجبات فوری ادا کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 10 لاکھ ٹن چینی کی برآمدگی کی منظوری […]

.....................................................

شوگر ملز مالکان کا کردار

شوگر ملز مالکان کا کردار

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری شوگر ملز مالکان چونکہ 95% برسراقتدار ٹولوں سے تعلق رکھتے ہیں اس لئے وہ کسی قانونی، اخلاقی تقاضوں سے اپنے آپ کو مبرا سمجھتے ہیں ۔اس پر طرہ یہ کہ انوکھا حکم عدالتوں نے جاری کررکھا ہے کہ جنوبی پنجاب کی تین شوگر ملیں چونکہ غیر قانونی طور پر […]

.....................................................

شریف خاندان کی 3 شوگر ملز کی جنوبی پنجاب منتقلی غیرقانونی قرار

شریف خاندان کی 3 شوگر ملز کی جنوبی پنجاب منتقلی غیرقانونی قرار

لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے شریف خاندان کیخلاف شوگر ملز منتقلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے 38 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں عدالتی احکامات ہوا میں اڑانے پر شریف خاندان پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے اور کہا […]

.....................................................

شوگر ملز نے حکومت سے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی

شوگر ملز نے حکومت سے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی

لاہور (جیوڈیسک) کاشتکاروں کو رقوم کی بروقت ادائیگی اور اور پاکستان کےلئے اربوں روپے کا زرمبادلہ لانے کے لئے آل پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چینی کی برآمدات کا کوٹہ 2 لاکھ 25 ہزار سے بڑھا کر 10 لاکھ کردیا جائے۔ پاکستان شوگرملز ایسو سی ایشن پنجاب زون […]

.....................................................

بھارت میں خشک سالی کے باعث 24 کے قریب شوگر ملز بند

بھارت میں خشک سالی کے باعث 24 کے قریب شوگر ملز بند

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں خشک سالی کے باعث متعدد شوگر ملوں کو بند کردیا گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں چینی کی پیداوار کے لئے مشہور مغربی ریاست مہاراشٹر میں شدید خشک سالی کے باعث 12 کے قریب شوگر ملوں کو بند کردیا گیا ہے جبکہ فروری کے اختتام تک مزید ملوں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 20/1/2016

بھمبر کی خبریں 20/1/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضمیر شاہ نا می شخص کا میاں محمد شوگر ملز سے کو ئی تعلق واسطہ نہ ہے مو صوف نہ تو میاں محمد شو گر ملز میں شیئر ہو لڈر ہیں اور نہ ہی ڈا ئر یکٹر ہے خواجہ نعیم اور خواجہ محمد آصف کا نام استعما ل کر کے موصوف میڈ […]

.....................................................
Page 1 of 212