ادلب (جیوڈیسک) شام میں ادلب کے بفر زون علاقے پر فضائی حملے میں عورتوں اور بچوں سمیت 14 شہری ہلاک اور کم از کم 30 زخمی ہو گئے ہیں۔ ادلب سول ڈیفنس کے سربراہ مصطفیٰ حاجی یوسف نے حملوں کے بارے میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حملے، روس اور اسد انتظامیہ کے […]
موصل (جیوڈیسک) عراق کے شہر موصل کے مغرب میں دہشتگرد تنظیم داعش کی طرف سے کئے گئے خود کش بم حملوں میں 10 فوجی اور دہشت گرد تنظیم پر کئے گئے فضائی حملوں میں 25 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ عراقی وفاقی پولیس فورسز سے لیفٹیننٹ عادی عبدالوہاب السعیدی نے کہا ہے کہ شہر کے […]
ادلب (جیوڈیسک) شامی شہر ادلب سے ملحقہ خان شیخون پر فضائی حملے میں 6 شہری ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ خان شیخون میں واقع ایک بازار پر یہ حملہ کیا گیا جس کی وجہ سے دوکانوں کو شدید نقصان پہنچا اور متعدد گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ دوسری جانب شام میں […]
شام (جیوڈیسک) شام کے تاریخی شہر تدمر میں داعش کے جنگجوؤں اور شامی فورسز میں لڑائی کے دوران 123 فوجی اور 57 شہری ہلاک ہوگئے اور 115 داعش جنگجو بھی مارے گئے ہیں۔ داعش کے جنگوؤں نے تاریخی شہر تدمر میں حملہ کردیا تھا، جس کے دوران شامی فورسز اور داعش میں شدید جھڑپیں ہوئیں، […]
کیف (جیوڈیسک) یوکرائنی فورسز اور باغیوں کے درمیان لوہانسک کے مرکز میں لڑائی جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق شہر سے نقل مکانی کی کوشش کرنے والے مزید 17 عام شہریوں کی لاشیں ملی ہیں۔ حکومتی فورسز کا کہنا ہے کہ یہ افراد باغیوں کی جانب سے چلائے جانے والے مارٹر گولوں کا نشانہ بنے ہیں، جب […]
کیف (جیوڈیسک) مشرقی یوکرین میں روس نواز علیحدگی پسندوں نے یوکرین کا جنگی طیارہ مار گرایا جب کہ جھڑپوں میں 10 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یوکرین کی فوج کا کہنا ہے کہ مگ 29 طرز کے اس طیارے کو لوہانسک میں مار گرایا گیا جبکہ طیارے کا پائلٹ ایجیکشن سیٹ کے ذریعے […]
افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں ہونے والے بم دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔کابل افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 عام شہری ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ قندھار کے پولیس ترجمان عبدالرزاق نے بتایا کہ ضلع […]
نائیجیریا (جیوڈیسک) ابوجا نائیجیریا میں فوجیوں کی فائرنگ سے 30 شہری ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نائیجیریا کے شہر میڈوگری میں فوجیوں نے فائرنگ کے بعد متعدد گھروں کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 30 سے زائد شہری ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے کے بعد ہوا […]
غزہ کی پٹی پر اسلامی جہاد کے خلاف اسرائیل کی فضائی کارروائیوں میں مارے جانے والوں کی تعداد نو ہو گئی ہے، جب کے فلسطینی شدت پسندوں کے انتقامی راکٹ حملے میں ایک اسرائیلی شہری ہلاک اور کم از کم دو زخمی ہو گئے۔اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ حملوں میں اس فلسطینی عسکریت پسند […]