تحریر : جاوید صدیقی 27 دسمبر 2007 کو سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کو باغ جناح گراؤنڈ راولپنڈی کے ایک جلسے میں فائرنگ کرکے شہید کردیا، اُس وقت سابق صدر پرویز مشرف برسراقتدار تھے اور انھوں نے بینظیر بھٹو کو آگاہ کردیا تھا کہ حالات نا مناسب ہیں اور آپ کی جان کو خطرہ بھی ہے۔۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کی 89 ویں سالگرہ آج منائی جائے گی۔ ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ملک کے وزیر اعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ ان کے والد سر شاہنواز بھٹو جونا گڑھ کی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن نے ٢٢ ویں شہید ذوالفقار علی بھٹو اسپورٹس ایوارڈ کا اعلان کردیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری غلام محمد خان کے مطابق اس ایوارڈ کا گولڈ میڈل بیگم اسما علی شاہ کو دیا جائے گا جبکہ ٢٥ اسپورٹس آرگنائزروں کو یہ ایوارڈ بلدیہ عالیہ جنوبی کی جانب […]
تحریر : پون سنگھ اروڑا ہر سال جنم دن پر جب مبارکباد کا سلسلہ شروع ہوتا ہے اور دوست احباب تحفے تحائف کے ساتھ ملنے آتے ہیں تو بھول جاتا ہے کہ آخری بار ہم کب اور کہاں ملے تھے کوئی گلے شکوے بھی ہوں تو خوشیوں کی نظر ہو جاتے ہیں مروت میں انسان […]
تحریر : سید توقیر زیدی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جب تک پاکستان کو امن کا گہوارہ نہیں بنائیں گے، چین سے نہیں بیٹھیں گے دہشتگردوں کے خلاف ہماری جدوجہد جاری رہے گی آرمی پبلک سکول(پشاور) کے طلبا کی قربانی نے قوم کو نیا جذبہ دیا یہ حملہ ہماری جدوجہد […]
تحریر : میر افسر امان خیبربختونخوا کے علاقے باجوڑ میں ڈما ڈولہ کے مقام پر ایک دینی مدرسہ تھا جس میں علاقہ کے یتیم اور ناداربچے دوسرے دینی مدرسوں کی طرح دینی تعلیم حاصل کرتے تھے۔ جب امریکا کی طرف سے مدرسوں کے خلاف مہم شروع ہوئی تو امریکا نے کروز میزائل داغ کر اس […]
تحریر : غلام رضا جی ہاں آج آرمی پبلک سکول میں شہید ہونیوالے 133 بچوں سمیت 143 افراد کی دوسری برسی منائی جا رہی ہے،معصوم بچوں پر حملے کے بعد قوم متحد ہوئی،سیاسی و عسکری قیادت نے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم کیا،سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغانستان کو سخت پیغام دیا،ملک […]
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں مستقبل کا ایک اور معمار قابض بھارتی فوج کی گولی کا نشانہ بن گیا۔ بھارتی فوج نے بی ٹیک کے طالب باسط رسول کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ باسط رسول کی شہادت کی خبر ملتے ہی وادی بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے۔ مظاہرین نے پاکستان پرچم لہرا کر […]
تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال ملکی ہی نہیں انسانی تاریخ کے سیاہ ترین دن 16 دسمبر 2014ء کا سورج طلوع ہوا۔ کسے کیا خبر تھی کہ یہ دن ملک کی تاریخ میں ایک اور سانحہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، یہ سورج طلوع ہوا تو اپنے ساتھ ان گنت غم لے کر […]
تحریر : حفیظ خٹک 8 دسمبر کی سہ پہر تھی جب اک خبر بریکنگ نیوز کی صورت میں ٹی وی چینل پر ابھری اور اس کی تفصیل کے بعد پوری قوم درد کی اک مستقل کیفیت سے تاحال گذر رہی ہے۔ چترال سے اسلام آباد کی جانب رواں قومی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا […]
شام (جیوڈیسک) شمالی شام کو دہشت گرد عناصر سے پاک کرنے کے لیے 24 اگست کو ترکی کی قیادت میں شروع ہونے والی فرات ڈھال کاروائی کے دائرہ کار میں ترک فوجیوں پر حملے سے ایک فوجی شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ترکی لاتے ہوئے زیر علاج لے لیا گیا ہے تو […]
مہمند ایجنسی (جیوڈیسک) مہمند ایجنسی میں غلنئی کیمپ کی مسجد پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے ایف سی کیمپ میں ریکروٹس کو نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے چاروں خود کش حملہ آوروں کو مار دیا گیا ہے، حملے میں 2 ایف سی اہلکار شہید […]
سری نگر (جیوڈیسک) برہانی وانی کی شہادت کے بعد جہاں تحریک آزادی میں شدت آ گئی وہاں کشمیریوں پر بھی ایک قیامت ٹوٹ پڑی۔ 8 جولائی سے 24 نومبر تک ریاستی دہشت گردی سے ہونے والے نقصانات اور شہادتوں کے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے۔ ساڑھے چار ماہ کے دوران، 98 افراد کو […]
مظفر آباد (جیوڈیسک) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کرکے 3 پاکستانی فوجیوں کو شہید کر دیا ہے۔ شہداء میں کیپٹن تیمور علی، حوالدار مشتاق حسین اور لانس نائیک غلام حسین شامل ہیں۔ پاکستانی فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی متعدد چوکیاں تباہ کر دیں۔ جوابی کارروائی میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر سیزفائر معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے اشتعال انگیزی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے شاہ کوٹ، بٹل، کیریلہ، باغ، باگسر، جوڑا، تتہ پانی سیکٹرز میں بلااشتعال فائرنگ کی […]
کوٹلی (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کا پاگل پن برقرار ہے۔ آج بھی بھارتی فوج نے ایل او سی پر بلا اشتعال گولہ باری کی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد شہید ہو گئے۔ اس سے پہلے نکیال سیکٹر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ اور گولہ باری سے پانچ گھر تباہ […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی 80کے عشرے میں حضرت علی ہجویری (المعروف داتا صاحب)کی پرانی مسجد کو شہید کر کے بڑی مسجد اور کھلے صحن کی تعمیر کا کام زور و شور سے جاری تھا دوران کھدائی بنیادوں میں بہت ساری پرانی قبروں کا انکشاف بھی ہو ا زیادہ تر قبروں میں پرانی اور […]
ریاض (جیوڈیسک) یمن کے اندر سے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے سرحدی علاقے عسیر پر کی گئی بلا اشتعال گولہ باری کے نتیجے میں ایک سعودی فوجی شہید ہو گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز مملکت کی جنوبی سرحد سے متصل شہر عسیر میں سرحد پار […]
تحریر : عاصم علی بھارتی افواج نے جنگی جنون میں مبتلا ہو کر ایک بار پھر ایل او سی پر فائرنگ کا سلسلہ شروع کر دیا جس سے پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے۔ بھارتی افواج کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ کا سلسلہ بھمبر سیکٹر میں شروع ہوا جو بہت دیر تک بلاتعطل […]
بھمبر (جیوڈیسک) پاکستانی فوج کی ترجمان انٹروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق لائن آف کنٹرول پر رات گئے فائرنگ کے نتیجے میں سات پاکستانی فوجی شہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ لائن آف کنڑول کے بھمبر سیکٹر میں بھارتی […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) لیفٹننٹ ندیم احمد خاں شہید کے نام پر بننے والی پارک کی نیلامی کی بجائے اسے آباد کیا جائے، جنگ ستمبر1965کو شہید ہونے والے لفٹننٹ ندیم شہید کے نام پرمصطفی آباد میں1967کو پارک بنایا گیا تھا،اہلیا ن مصطفی آباد کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد للیانی میں جنگ ستمبر1965کے 55شہدا […]
تحریر: مسکان احزم ڈھلتی شام، دور دھندلکے آکاش پر غول در غول اپنے آشیانوں کی جانب بے تابی سے پنچھی اڑتے نظر آرہے تھے، قطار در قطار۔دن بھر کی تھکا دینے والی مسافت کے بعد آفتاب بھی آرام کرنے کی غرض سے دھیرے دھیرے سے رات کی رانی کی زلفوں کی چادر اوڑھ رہا تھا۔ […]
شام (جیوڈیسک) شام میں صدر بشار الاسد کی وفادار فوج نے دارالحکومت دمشق کے مشرق میں وقع حراستا شہر میں چھوٹے بچوں کے ایک اسکول پر بمباری کر کے کم سے کم چھ بچوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔ شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والی ’آبزرویٹری برائے […]
تحریر : سعد سالار بنام انکل نعیم اختر وزیر تعلیم جموں کشمیر (برائے میرے امتخانات کی منسوخی) پیارے انکل! میں یہ بات آپ کے نوٹس میں لانا چاہتا ہوں کہ میں (یعنی جنید احمد کلاس ہفتم، رول نمبر ٩٢ نیو بونونت انگلش سکول سرینگر) دو ہزار سولہ کے سالانہ امتحانات ?? میں شرکت نہیں کر […]