فرانس مغربی افریقہ کے صحرا میں ایک دہائی سے جنگ کیوں کر رہا ہے؟

فرانس مغربی افریقہ کے صحرا میں ایک دہائی سے جنگ کیوں کر رہا ہے؟

افریقہ (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس اور اس کے عسکری اتحادی تقریباً ایک دہائی تک افریقی مسلمان باغیوں سے لڑنے کے لیے مالی کو ایک اڈے کے طور پر استعمال کرنے کے بعد اب اِسے چھوڑ رہے ہیں۔ فرانس یہاں کیوں آیا اور اسے کیا قیمت چکانا پڑی؟ مالی میں طوراق یا طوراگ نامی قبائل ایک […]

.....................................................

سائباں نہیں کوئی

سائباں نہیں کوئی

چار سو اندھیرا ہے کہکشاں نہیں کوئی پھر بھی راستہ اپنا بے نشاں نہیں کوئی اے رہِ محبت کی خاک چومنے والو چل پڑو کہ ساتھ اپنے کارواں نہیں کوئی پوچھ تو کبھی ان سے زندگی کے رنج و غم جن کے سر پہ دنیا میں سائباں نہیں کوئی ان کا ظاہر وباطن سب عیاں […]

.....................................................

میرے سارے سوال باقی ہیں

میرے سارے سوال باقی ہیں

میرے سارے سوال باقی ہیں سب بدلتے نصاب دیکھے ہیں ہم نے ایسے سراب دیکھے ہیں پھول سوکھے ہیں جو کتابوں میں میں نے ان کے عذاب دیکھے ہیں جن کی تعبیر کچھ نہیں ہوتی میں نے ایسے ہی خواب دیکھے ہیں لوگ سچے ہیں جو بھی دنیا میں ہم نے زیرِ عتاب دیکھے ہیں […]

.....................................................

موت کا صحرا تھر پارکر

موت کا صحرا تھر پارکر

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان کوئلے ، گرینائیٹ پتھر اور نمک کے ذخائر سے بھر پور صحرائے تھر پارکر کے باشندوں پر بھوک و افلاس نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں ۔ بوند بوند کو ترسنے کے بعد تھر کی پیاسی زمین سے پرندوں نے تو ہجرت کرلی لیکن بڑی تعداد میں مال مویشیوں کی […]

.....................................................

کچھ رتجگے تھے جن کی ضرورت نہیں رہی

کچھ رتجگے تھے جن کی ضرورت نہیں رہی

کچھ رتجگے تھے جن کی ضرورت نہیں رہی ان سے پھر اپنی کوئی رفاقت نہیں رہی شاید اسے ہماری بھی حاجت نہیں رہی کچھ خواب تھے جو میرے وہ سارے بکھر گئے کچھ رتجگے تھے جن کی ضرورت نہیں رہی کہتی تھی تم کو میں نہ کبھی بھول پاؤں گی باتوں میں اس کے کوئی […]

.....................................................

صحرا کے مسافر کو تو دریا نہیں ملتا

صحرا کے مسافر کو تو دریا نہیں ملتا

صحرا کے مسافر کو تو دریا نہیں ملتا قدموں کو کسی سمت بھی رستہ نہیں ملتا اِس شہر میں اب کوئی شناسا نہیں ملتا کندھوں پہ اٹھا لیتے ہیں خود اپنے ہی لاشے جِن لوگوں کو جینے کا سہارا نہیں ملتا اس کھیت کی مٹی میں تمنائوں کا خوں ہے جس کھیت سے دہقان کو […]

.....................................................

دل تیرے تصور سے بہلتا نظر آئے

دل تیرے تصور سے بہلتا نظر آئے

دل تیرے تصور سے بہلتا نظر آئے جس روز تیرا چہرہء زیبا نظر آئے صحرا بھی مجھے صورتِ دریا نظر آئے اس غم کی کڑی دھوپ میں اِک پل کیلئے ہی اے کاش تیری زلف کا سایہ نظر آئے خوشبو ہو تیرے قرب کی اِس طور میسر سانسوں کا تلاطم نہ ٹھہرتا نظر آئے میں […]

.....................................................

کبھی نا سوچا تھا ایسا ہو گا

کبھی نا سوچا تھا ایسا ہو گا

مرنا آسان ہو گیا جب زندہ رہنا عذاب ہو گا وہ تیری چاہت کا تھا فسانہ، سوال تھا جو جواب ہو گا راہ الفت میں بہتا دریا نظر میں ان کی سراب ہو گا کبھی جو لی زندگی نے کروٹ حساب بھی بے حساب ہو گا، حاکم وقت کی منادی غریب کا خون معاف ہو […]

.....................................................

تجھ سا ملا نہیں کوئی قبل مسیح سے آج تک

تجھ سا ملا نہیں کوئی قبل مسیح سے آج تک

تحریر : ایمن ہاشمی ایک شخص بہت ہی غریب تھا۔ اس نے اپنی بیوی سے مشورہ کیا کہ کسی رئیس آدمی کے ہاں غلامی کی جائے تاکہ یہ غربت دور ہو سکے۔ اسکی بیوی نے اجازت دے دی۔ اسکی بیوی کے ہاں ابھی پہلا بیٹا ہی پیدا ہونے والا تھا کہ وہ غریب آدمی اپنی […]

.....................................................

شاعر پشاور ساجد سرحدی

شاعر پشاور ساجد سرحدی

تحریر : وسیم شاہد ہو کا عالم ہے ،جدھر آنکھ اٹھاکر دیکھو اب وہ دریاہے نہ گلشن ہے نہ صحرا باقی ایک لمحے نے اٹھائی وہ قیامت ساجد آنکھ جھپکی تومکیںتھے،نہ مکاں تھا باقی یہ کلام ہے محترم ساجد سرحدی کا۔۔جو ہندکو ،اردوزبان کے بہت بڑے شاعرہیں۔جنہیں انکی خوبصورت شاعری پہ شاعرپشاورکا خطاب ملا۔یہ خطاب […]

.....................................................

صحرا کی تپتی ریت پر آنے لگی بہار

صحرا کی تپتی ریت پر آنے لگی بہار

صحرا کی تپتی ریت پر آنے لگی بہار پھر کچھ روز ہم خفا رہے ہونے لگا ہے پیار پھر کس نے کہا کہ چار دن دنیا میں جینی ہے زندگی گر دل میں تھوڑا سا عشق ہو، تو جی اٹھیں مزار پھر اوروں کی خاطر دل میں گر زررا برابر پیار ہو کتنا بھی دامن […]

.....................................................

کوئی منزل نہ راستہ کوئی

کوئی منزل نہ راستہ کوئی

کوئی منزل نہ راستہ کوئی زندگانی ہے یا سزا کوئی اس بھرے شہر میں ہمارے لئے اجنبی ہے نہ آشنا کوئی چھوڑ کر ہجرتوں کے صحرا میں لے گیا گھر کا بھی پتا کوئی اپنی تنہائیوں کی بستی میں ہم نے دیکھا نہ دوسرا کوئی جانے والوں کے نقشِ پا ساحل عمر بھر ڈھونڈتا رہا […]

.....................................................

کیا یہ بھی انسان ہیں ؟

کیا یہ بھی انسان ہیں ؟

تحریر: فریحہ احمد قدرت کی بنائی ہوئی زمین پر صدیوں سے کسی آبلہ پائی میں آنکھیں فرشِ راہ کئے صحرا, جہاں باوجود مشکلات کے زندگی آب وتاب کے ساتھ رقص کرتی نظر آتی ہے۔ کراچی سے چھ سو پچیس کلو میٹر دور جنوب مشرق کی طرف اکیس ہزار مربع کلو میٹر رقبے پر پھیلا صحراِ […]

.....................................................

تھر ۔۔۔۔۔ سنہرا صحرا

تھر ۔۔۔۔۔ سنہرا صحرا

تحریر: شکیلہ سبحان شیخ حدِنظر تک پھیلی سُنہری ریت کی خوبصورتی کا دلکش منظر انسان کو اپنے سحر میں ایسے جکڑ لیتا ہے کہ چلتے چلتے آپ کے قدم خود بخود رُک جاتے ہیں۔ سر راہ مناظر کے رنگ دھیرے دھیرے نمایا ں ہو تے صحرائے تھر کو ایک پُر کشش بنا دیتے ہیں اور […]

.....................................................

صحرا کا دکھ

صحرا کا دکھ

تحریر : فاطمہ خان غلام حسین صحراے تھر کی تحصیل مٹھ میں رہنے والا ایک عام سا آدمی ہے. ویسے تو مٹھی میں رہنے والے تمام لوگ ہی عام سے اور نہ نظر آنے والے لوگ ہیں جن کے مرنے اور جینے سے ہمارے بہت خاص حکمرانوں کو بالکل بھی فرق نہیں پڑتا ہاں کبھی […]

.....................................................

صحرائے تھر میں سرکاری دہشتگردی

صحرائے تھر میں سرکاری دہشتگردی

تحریر: سید انور محمود پاکستان کا اولین مسئلہ دہشتگردی کا خاتمہ ہے۔ سوال یہ ہے کہ دہشتگردی کیا ہے؟ دہشت کسے کہتے ہیں؟ میرئے نزدیک خوف و ہراس اور وحشت کی فضا پیدا کرکے عدم تحفظ کا احساس پیداکرنا اور بغیر کسی وجہ کے انسانی زندگی کو ختم کرنا دہشتگردی ہے۔ دو خبریں ہیں جنکا […]

.....................................................

زندگی

زندگی

دنیا کی اس ہجوم میں تنہا ہے زندگی گلشن میں ایک گل کی تمنا ہے زندگی در در بھٹکنے والوں کا صحرا ہے زندگی جیسے کسی فقیر کا کاسہ ہے زندگی جذباتِ زندگی ہی کا جذبہ ہے زندگی یہ کیسے فلسفی کا خلاصہ ہے زندگی کھوئیں تو زندگی کا دلاسہ ہے زندگی پائیں تو زندگی […]

.....................................................

1965 کی جنگ ایک سڑک کی وجہ سے شروع ہوئی

1965 کی جنگ ایک سڑک کی وجہ سے شروع ہوئی

تحریر : عاصم ایاز حکمت عملی کے اعتبار سے یہاں پاکستان بہت فائدے میں تھا کیونکہ اس علاقے سے محض 26 میل کے فاصلے پر ہی ان کا ریلوے سٹیشن بدين تھا بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ سنہ 1965 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ کی بنیاد رن آف کچھ کے ویران […]

.....................................................

صحرا کو نخلستان بنا دیا (جے ایف 17 تھنڈر پیرس ائیر شو)

صحرا کو نخلستان بنا دیا (جے ایف 17 تھنڈر پیرس ائیر شو)

تحریر: شاہ بانو میر فرانس میں دو سال کے بعد بین الاقوامی ائیر شو کا انعقاد کیا جاتا ہے ـ جس میں نیا بھر کی فضائیہ حصّہ لیتی ہےـا ور اس شو میں شرکت سے نہ صرف سامان ِ حرب کی خرید و فروخت ممکن ہوتی ہے ـ بلکہ اگر باریک بینی سے اس کا […]

.....................................................

تھر کے صحرا میں مسلسل قحط سالی، پینے کے پانی کا حصول مشکل ہو گیا

تھر کے صحرا میں مسلسل قحط سالی، پینے کے پانی کا حصول مشکل ہو گیا

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھر کے صحرا میں مسلسل قحط سالی کے باعث پینے کے پانی کی دو بوندوں کا حصول بھی جان جوکھوں کا کام بن گیا ہے۔اکثر مقامات پر پانی کے کنویں خشک ہوگئے ہیں جبکہ کئی کاپانی کڑوا ہو گیا۔ تھر کے اکثر دیہات میں دکھائی دینے والے پانی کےخشک کنویں اب علاقہ اور […]

.....................................................

لگاتے جاؤ صحرا میں شجر اور

لگاتے جاؤ صحرا میں شجر اور

تحریر: نوشین الیاس میرا نام نوشین الیاس ہے ٬میرا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے۔ میرا تعلق آراہیں فیملی سے ہے٬ میرے تمام اباواجدا لاہور سے ہی ہیں۔ ہم 6 بہن بھائی ہیں اور میرا تیسرا نمبر ہے۔ بڑے دونوں بھائی شادی شدہ ہیں۔ اپنی فیملی کی میں شروع سے ہی بہت لاڈلی بچی […]

.....................................................

کیا صحرا کے پھول، پھول نہیں ہوتے؟

کیا صحرا کے پھول، پھول نہیں ہوتے؟

تحریر: اقبال زرقاش آج دھوکا اور فریب اس قدر عام ہے کہ باپ بیٹے سے، بیٹاباپ سے، استاد شاگرد سے، شاگرد استاد سے، مالک مزدور سے اور مزدور مالک سے اور سیاستدان عوام سے جھوٹ بولتے اور اسے فریب دینے کی کوشش کر رہے ہیںزندگی کا کوئی شعبہ ایسا نہیں ہے جہاں کارکردگی کا حسن […]

.....................................................

کرکٹ ورلڈ وار صحرا میں کیویز پر پاکستانی ہتھیاروں کی جانچ

کرکٹ ورلڈ وار صحرا میں کیویز پر پاکستانی ہتھیاروں کی جانچ

دبئی (جیوڈیسک) یو اے ای کے صحرا میں ون ڈے سیریز کے دوران کیویز پر پاکستانی ہتھیاروں کی جانچ ہوگی، کپتان مصباح الحق عالمی کپ سے قبل بہترین کمبی نیشن تشکیل دینے کے خواہاں ہیں ان کے مطابق ہر کھلاڑی صلاحیتیں منوانے کیلئے بیتاب ہے۔ ٹاپ آرڈر کا استحکام کامیابی کی ضمانت ہوگا، ریگولر اوپنرز […]

.....................................................

تھرپارکر: بھوکا پیاسا صحرا مزید تین بچوں کی زندگیاں نگل گیا

تھرپارکر: بھوکا پیاسا صحرا مزید تین بچوں کی زندگیاں نگل گیا

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھر پارکر میں بھوک، پیاس اور بیماری نے زندگی جہنم بنا دی۔ بے بس مکین ہر روز اپنے ننھے پھولوں کو ہمیشہ کیلئے کھو دینے پر مجبور ہیں۔ غذائی قلت نے آج بھی مزید تین ماؤں کی گود اجاڑ دی۔ چھاچھرو اور مٹھی کے اسپتالوں میں اس وقت بھی پچاسی سے زائد بچے […]

.....................................................
Page 1 of 3123