جنگ طالبان نے شروع کی ہے اور اس کے ذمہ دار بھی طالبان ہیں: صد غنی

جنگ طالبان نے شروع کی ہے اور اس کے ذمہ دار بھی طالبان ہیں: صد غنی

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ملک میں جنگ طالبان نے شروع کی ہے اور اس کی ذمہ دار بھی یہی تنظیم ہے۔ اشرف غنی نے دارالحکومت کابل میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ امن کے موضوع پر افغان حکومت نے ایک پلان تیار […]

.....................................................