کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل حسن رضا کی صدارت میں شاہ فیصل کالونی میں متوقع برسات کے پیش نظر دوران برسات عوامی سہولیات کی فراہمی اور کسی بھی ناگہانی آفات سے نمٹنے کے لئے رین ایمرجنسی پلان ترتیب دے دیا گیا۔ اجلاس میں محکمہ ہیلتھ ،محکمہ تعلیم ،کے الیکٹرک،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ ،فائر […]
گجرات (جی پی آئی) گلشن محبوب مہمدہ شریف پر محفل میلاد النبی کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت صاحبزادہ رضوان منصور آوانی نے کی۔ ممتاز ثناء خوان رسول شہزاد ناگی ‘ حافظ محمد صدیق ‘ سید دلدار شاہ’و دیگر نے ہدیہ نعت پیش کیا۔ اس موقع پر ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت […]
آرمی چیف جنرل راحیل کی صدارت میں کور کمانڈر کانفرنس ختم، کور کمانڈر کانفرنس کے شرکا کا پاکستان میں دہشت گردی میں را کے کردار پر سخت نوٹس، آپریشن ضرب عضب کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہے ، جرائم پیشہ، دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن تیز […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے جو عوامی خد مت پر یقین رکھتی ہے آزاد کشمیر کے اندر پیپلز پارٹی کی حکومت عوامی مسائل کو عوام کی دہلیز پر حل کر رہی ہے تین سالو ں کے اندر آزاد کشمیر میں ریکارڈ ڈویپلمنٹ ہو ئی ہے پیپلز پارٹی کی حکومت کے […]
سبی ( محمد طاہر عباس ) سبی یونین آف جنرنلسٹس کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت صدر میر جاوید بلوچ ہوا اجلاس میں چیئرمین سردارزاہ زبیر محمد شہی ، جنرل سیکرٹری سید طاہر علی ، ،سینئر نائب صد ر یارعلی گشکوری ،نائب صدر ڈاکٹر عباس چشتی ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری طاہر عباس، جوائنٹ سیکرٹری شہباز خان گورگیج […]
لیہ + کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) مرکزی انجمن تاجران کا الیکشن کمشن مکمل طور پر جانبدار ہے۔ تسلیم نہیں کرتے۔ ووٹر لسٹیں نامکمل ہیں اور 200 سے زائد ووٹ بوگس درج کیئے گئے ہیں۔ ایسی صورت میں منصفناہ الیکشن کی توقع نہیں کر سکتے۔ یہ بات امیدوار صدارت رانا محمد آصف ، چوہدری […]
گجرات (جی پی آئی) جامعہ مسجد حیات النبی محلہ رحمت پورہ میں عظیم الشان جشن غریب نواز کا انعقاد۔ محفل کی صدارت پیر سید ضیاء السلام آستانہ عالیہ نارووالی شریف نے کی۔ جبکہ مہمان خصوصی پیر سید سلیمان علی شاہ آستانہ عالیہ چک سادہ شریف ۔ پیر رضوان منصور آوانی ۔ علامہ کاشف چشتی اویسی […]
وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں توانائی کمیٹی کا اجلاس، وفاقی دارالحکومت میں شادی ہال رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ، ان اقدامات سے بجلی کی بڑے پیمانے پر بچت ہوگی، وزیراعظم نواز شریف۔
لیہ (نامہ نگار) ملی یکجہتی کونسل کی مجلس عاملہ کا اجلاس صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر صدر ملی یکجہتی کونسل و جمعیت علماء پاکستان (نورانی ) کی زیر صدارت لاہور میں ہوا جس میں لیاقت بلوچ ،علامہ ساجد علی نقوی ،علامہ ابتشام الہٰی ظہیر، علامہ امین شہیدی، ایم پی اے پیر محفوظ مشہدی، فرید پراچہ، اسد […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کا اجلاس گورنر سندھ نے طلب کیا ہے۔ اجلاس میں سات ماہ کی غیر حاضری کے بعد تحریک انصاف کے ارکان شرکت کریں گے۔ سات ماہ پہلے تحریک انصاف کے ارکان سید حفیظ الدین، خرم شیر زماں، ثمر علی خان اور خاتون رکن سیما ضیاء نے پارٹی فیصلے کی روشنی میں […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ کپ میں بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان ہونے والے میچ میں امپائرنگ کو تنقید کا نشانے بنانے والے آئی سی سی کے صدر مصطفیٰ کمال نے میگا ایونٹ کے فائنل میں نظر انداز کرنے پر احتجاً استعفیٰ دے دیا ہے۔ بنگلہ دیش پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفی کمال […]
وزیراعظم کی صدارت میں پارلیمانی جماعتوں کے راہنمائوں کا اجلاس ختم، تحریک انصاف کے ساتھ حکومت کا جوڈیشل کمیشن کا معاہدہ آئین سے متصادم ہے، ایم کیو ایم نے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام کے مخالفت کر دی، فاروق ستار۔
وزیراعظم کی صدارت میں پارلیمانی جماعتوں کے راہنمائوں کا اجلاس، وزیراعظم نے تمام سیاسی جماعتوں کو تحریک انصاف کے ساتھ جوڈیشل کمیشن پر اتفاق سے متعلق اعتماد میں لیا، قومی معاملات اور تمام مسائل پر سیاسی قوتوں کو ساتھ لے کر چلنے پر یقین رکھتے ہیں، نواز شریف۔
کراچی (پریس ریلیز) چیئرمین پرویز مشرف کی صدارت میں کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے آل پاکستان مسلم لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی اور سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے دوروزہ مشترکہ اجلاس کا آغازجنرل سیکریٹری ڈاکٹر امجد کی نظامت میں صبح گیارہ بجے شروع ہوا ۔قاری منظور نے تلاوت کلام پاک کی جبکہ برطانیہ میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے کمر کس لی، آج وزیر اعظم ہاؤس میں اہم اجلاس ہو گا۔ شو آف ہینڈ، بیلٹ پیپرز اوپن کرنے اور آئینی ترمیم لانے سمیت تمام تجاویز پر غور ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں کی […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) محفل نور مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آج بعد نماز عشاء ہو گی، محفل نعت کی صدارت پیر سید زاکر سجاد حسین شاہ کاظمی زنجانی کریں گے، تفصیلات کے مطابق المصطفی نعت کونسل مصطفی آباد کے زیر اہتمام تیسری سالانہ محفل نعت ”محفل نور مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]
لاہور: آج مرکز صراط مستقیم جلالی سٹریٹ تاج باغ لاہور میں ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کی صدارت میں تحریک صراط مستقیم پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں ٢٢ مارچ بروز اتوار دن ٨ بجے مینار پاکستان لاہور مکین گنبد خضریٰ ملین کانفرس کے انعقاد کے فیصلے کی توثیق کر دی گئی ۔فاضل […]
پشاور (جیوڈیسک) سینیٹ انتخابات میں پارٹی عہدیداروں کو نظر انداز کرنے کے خلاف صوبائی صدر پیر صابر شاہ نے پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے آج دن ایک بجے ایک پریس کانفرنس میں مستعفی ہونے باضابطہ اعلان کریں گے۔ سینیٹ کے انتخابات کے لئے مختلف سیاسی جماعتیں اپنے اپنے امیدواروں کو ٹکٹ […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری چوہدری اسماعیل خالد کی وفات جماعت کیلئے بڑا المیہ ہے مرحوم کی مسلم کانفرنس اور یوتھ ونگ کیلئے لازوال خدمات ہیں جس پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم کانفرنس ضلع بھمبر کے صدر چوہدری محمد مصطفی آف […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل فائٹر فٹ بال کلب کالاپل کا سالانہ اجلاس سرپرست اعلیٰ محمد عابد بھٹی منعقد ہوا جس میں تمام عہدیداران و کھلاڑیوں نے شرکت کی اور متفقہ طور پر نیشنل فائٹر کلب کے نئے عہدیداروں کا چنائو عمل میں لایا گیا جس کے مطابق نیشنل فائٹر کلب کالا پل کے سرپرست اعلیٰ […]