ہمارے ملک میں ترکوں کی سرمایہ کاری کا حجم 5 بلین ڈالر ہے: صدر تیبون

ہمارے ملک میں ترکوں کی سرمایہ کاری کا حجم 5 بلین ڈالر ہے: صدر تیبون

الجزائر (اصل میڈیا ڈیسک) الجزائر کے صدر عبدالمجید تیبون نے کہا ہے کہ ترکوں کے ساتھ ہمارے تعلقات بہترین ہیں۔ کسی قسم کی توقعات کے بغیر ہمارے ملک میں ترکوں کی سرمایہ کاری کا حجم 5 بلین ڈالر ہے۔ فرانس کے ہفتہ وار جریدے لے پوائنٹ کے لئے انٹرویو میں اس سوال کے جواب میں […]

.....................................................