سندھ کابینہ؛ صوبائی فنانس کمیشن تشکیل دینے کی منظوری

سندھ کابینہ؛ صوبائی فنانس کمیشن تشکیل دینے کی منظوری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کابینہ نے صوبائی فنانس کمیشن (پی ایف سی)تشکیل دینے کی منظوری دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ میئر کے علاوہ ٹاؤن اور یونین کونسلز کے نمائندے کمیشن کا حصہ ہوں گے۔ وزیراعلی ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعلی مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس […]

.....................................................

وزارت داخلہ نے صوبائی سیکیورٹی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی سے خبردار کردیا

وزارت داخلہ نے صوبائی سیکیورٹی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی سے خبردار کردیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرداخلہ شیخ رشید نے چاروں صوبوں کے سیکیورٹی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی سے خبردار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے انار کلی بازار میں ہونے والے دھماکے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے چاروں صوبوں میں ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں کو چوکنا […]

.....................................................

نئے صوبائی بلدیاتی نظام کیخلاف جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا

نئے صوبائی بلدیاتی نظام کیخلاف جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے نئے بلدیاتی قانون کے خلاف امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے۔ جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری اور گوادر دھرنے کے قائد مولانا ہدایت الرحمان بھی دھرنے میں شریک ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کا […]

.....................................................

طالبان نے افغانستان کے مزید 3 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرلیا

طالبان نے افغانستان کے مزید 3 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرلیا

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے افغانستان کے مزید 3 صوبائی دارالحکومتوں پرقبضہ کرلیا۔ طالبان کے قبضے میں جانے والے شہروں میں قندوز، سرِپُل اور صوبے تخار کا دارالحکومت طالقان شامل ہیں۔ اس سے پہلے طالبان نے صوبے جوزجان کے دارالحکومت شبرغان اور صوبے نمروز کے دارالحکومت زرنج پر قبضہ کیا گیا۔ جمعے سے اب […]

.....................................................

صوبائی وزیر داخلہ کا بلوچستان اسمبلی واقعے کی تحقیقات کا حکم

صوبائی وزیر داخلہ کا بلوچستان اسمبلی واقعے کی تحقیقات کا حکم

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے اسمبلی میں ہونے والے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیرداخلہ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کو واقعے کا تمام پہلو سے جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی اسمبلی […]

.....................................................

قبائلی اضلاع میں صوبائی انتخابات، آزاد امیدوار 7، تحریک انصاف 5 نشستوں پر آگے

قبائلی اضلاع میں صوبائی انتخابات، آزاد امیدوار 7، تحریک انصاف 5 نشستوں پر آگے

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے 7 قبائلی اضلاع کی 16 صوبائی نشستوں پر پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کے پی کے میں انضمام کے بعد قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کیلئے پہلی بار الیکشن کا انعقاد ہوا ہے۔ صوبائی اسمبلی کے 16 حلقوں میں پولنگ […]

.....................................................

مرکزی اور صوبائی حکومت نے نئے مالی سالی اور بجٹ میں بے تحاشا ٹیکسز لگائے ہوئے ہیں جس سے ماربل کے صنعت بُری طرح متاثر ہوا ہے

مرکزی اور صوبائی حکومت نے نئے مالی سالی اور بجٹ میں بے تحاشا ٹیکسز لگائے ہوئے ہیں جس سے ماربل کے صنعت بُری طرح متاثر ہوا ہے

ضلع مومند : مرکزی اور صوبائی حکومت نے نئے مالی سالی اور بجٹ میں بے تحاشا ٹیکسز لگائے ہوئے ہیں جس سے ماربل کے صنعت بُری طرح متاثر ہوا ہے۔ آل پاکستان ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن شبقدر زون کے صدر حاجی شاکر اللہ ، نائب صدر شاہ خالد صافی کے قیادت میں سبحان خوڑ ماربل […]

.....................................................

مذہبی، صوبائی، قبائلی، لسانی اور مسلکی تفریق کے بغیر پاکستان سب کا ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ

مذہبی، صوبائی، قبائلی، لسانی اور مسلکی تفریق کے بغیر پاکستان سب کا ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق، پاک افغان بارڈر کے دورہ کے موقع پر آرمی چیف کو دہشتگردوں کا پاکستانی علاقے میں داخلہ روکنے کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی اور پاک افغان بارڈر پر باڑ، خاردار تار، نئے قلعوں اور چیک پوسٹوں کی تعمیر کے سلسلے میں تفصیل سے آگہ کیا گیا۔ […]

.....................................................

پریس کلب کا معاملہ چاروں صوبائی، قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ

پریس کلب کا معاملہ چاروں صوبائی، قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ

لاہور (اے پی آئی) رائیٹرز، ورکرز گروپ کا ایک اجلاس مقامی ہوٹل میں چیئرمین زاہد شفیق طیب کی زیر صدارت ہوا، جس میں اہم فیصلے کئے گئے، اجلاس میں شملہ پہاڑی سڑکوں کے توسیعی منصوبے کے نام پر پریس کلب کو مسمار کرنے، جامع مسجد کو شہید کرنے کی سازش کو نا کام بنانے کیلئے […]

.....................................................

پانچ دن، 8 حملے، لمحہ فکریہ

پانچ دن، 8 حملے، لمحہ فکریہ

تحریر : محمد شاہد محمود پاکستان ایک بار پھر دہشت گردی کی لپیٹ میں آ گیا ، پانچ دن میں چاروں صوبائی دارالحکومتوں سمیت مختلف شہروں میں دہشتگردوں نے 8 حملے کئے جن میں 100 کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے۔ پاکستان میں دہشتگردی کے پے در پے واقعات ، درجنوں خاندان اجڑ گئے۔ چار […]

.....................................................

صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر سے سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر سے سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر سے سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ڈاکٹر قیصر جتوئی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی وفد میں سرپرست سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن سید مدد علی شاہ، سیکریٹری کراچی شوٹنگ بال محمد اجمل اور اعجاز احمد شامل تھے۔ شوٹنگ بال کے وفد نے […]

.....................................................

طلبہ یونین بحال نہ کی گئی تو صوبائی اور وفاقی اسمبلیوں کا گھیرائو کریں گے: صہیب الدین

طلبہ یونین بحال نہ کی گئی تو صوبائی اور وفاقی اسمبلیوں کا گھیرائو کریں گے: صہیب الدین

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام طلبہ یونین پر پابندی کے تیرہ سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ منایا۔ کراچی ، لاہور، فیصل آباد، پشاور،کوئٹہ اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ اس موقع پر ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ نے مرکزی حقوق طلبہ ریلی کی قیادت کی […]

.....................................................

صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان یوگا اسپورٹس فیڈریشن کے چیف پیٹرن شکیل شاہد ، صدر محمد عمیر خان ،جنرل سیکریٹری خالد بروہی ،ٹریژرار محمد اجمل ،سنیئر نائب صدر حبیب الرحمن ،محمد طلحہ ،نائب صدور نجمہ بانو ،معین الدین ،کینزا بلوچ ،جوائنٹ سیکریٹری محمد ذبیر اعوان ،میڈیا سیکریٹری محمد ارشد اور افس سیکریٹری علی کمال نے صوبائی […]

.....................................................

کالعدم تنظیموں کی سرگرمیاں، وزارت داخلہ صوبائی حکومتوں پر برہم

کالعدم تنظیموں کی سرگرمیاں، وزارت داخلہ صوبائی حکومتوں پر برہم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ کی جانب سے صوبوں کو ایک مرتبہ پھر کالعدم تنظیموں کو سختی سے کام سے روکنے کی ہدایت کی گئی ہے اور ان تنظیموں کی سرگرمیوں پر شدید اظہار برہمی کیا گیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صوبے نیشنل ایکشن پلان کے مطابق کالعدم تنظیموں کیخلاف مؤثر کام […]

.....................................................

صوبائی وزیر کھیل نے شاہ فیصل کالونی میں اسپورٹس کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

صوبائی وزیر کھیل نے شاہ فیصل کالونی میں اسپورٹس کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر نے شاہ فیصل کالونی میں اسپورٹس کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا ،کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کی جانب سے سنگ بنیاد کے حوالے سے منعقدہ تقریب گلدستہ کی شکل اختیار کرگئی۔ تقریب میں پیپلز پارٹی ،ایم کیو ایم ،ایے این پی ،تحریک انصاف […]

.....................................................

ن لیگ کے صوبائی اور وفاقی وزراء کو عمران خان فوبیا ہو گیا ہے، راجہ زرار سجاد

ن لیگ کے صوبائی اور وفاقی وزراء کو عمران خان فوبیا ہو گیا ہے، راجہ زرار سجاد

فیصل آباد (پ۔ر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء راجہ زرار سجاد نے کہا ہے کہ ن لیگ کے صوبائی اور وفاقی وزراء کو عمران خان فوبیا ہو گیا ہے ،حالانکہ ان کا اصل کام اسمبلیوں میں جاکر قانون سازی کرنا ہے نہ کہ اپنے سیاسی آقاؤں کی کرپشن کو چھپانے کیلئے غیر پارلیمانی گفتگو کرنا […]

.....................................................

صوبائی وزیر سید سردار علی شاھ نے شہید دودو چنیسر سومروپر سیمینار منانے کا اعلان کر دیا

صوبائی وزیر سید سردار علی شاھ نے شہید دودو چنیسر سومروپر سیمینار منانے کا اعلان کر دیا

بدین (عمران عباس) سندھ کے ثقافت اور سیاحت صوبائی وزیر سید سردار علی شاھ نے لاڑ میوزیم بدین ثقافت کھاتے میں شامل کرنے اور شہید دودو چنیسر سومروپر سیمینار کرنا نے کا اعلان کر دیا۔ بدین میں لاڑ میوزیم کے دورے اور دربار ہال بدین میں علائقے کے ادیبوں، دانشوروں، شاعروں اور فنکارون کے ساتھ […]

.....................................................

صوبائی وزیر شمیم ممتاز ڈاکٹر رشید زمان کو رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ دے رہی ہیں

صوبائی وزیر شمیم ممتاز ڈاکٹر رشید زمان کو رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ دے رہی ہیں

کراچی : صوبائی وزیر سماجی بہبود شمیم ممتاز جنرل سیکرٹری کراچی والینٹیئر ویلفیئر ایسوسی ایشن ڈاکٹر رشید زمان کو رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ دے رہی ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ادریس بھی موجود ہیں۔

.....................................................

صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے باڈی بلڈر عبدالمالک کو ایک لاکھ روپے کا چیک دیا

صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے باڈی بلڈر عبدالمالک کو ایک لاکھ روپے کا چیک دیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) صوبائی وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش خان مہر نے معروف باڈی بلڈر اور تین مرتبہ کے گولڈ میڈلسٹ عبدالمالک کو اپنے آفس میں ایک لاکھ روپے کا چیک دیا۔ واضح رہے کہ عبدالمالک تین مرتبہ پاکستان کے لئے جبکہ کراچی اور سندھ کے لئے لا تعداد میڈلز حاصل کر چکے ہیں […]

.....................................................

صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بکش مہر سے ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بکش مہر سے ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ڈیف کرکٹ ایسو سی ایشن کے تین رکنی وفد نے سیکریٹری محمد سلیم کی سربراہی میں صوبائی وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ان کے آفس میں ملاقات کی ان کے ہمراہ ترجمان کی حیثیت سے محمد فیضان نے صوبائی وزیر کو بتایا کہ سیکریٹری محمد سلیم کیونکہ گونگے […]

.....................................................

صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر کا قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان اللہ بخش کی عیادت

صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر کا قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان اللہ بخش کی عیادت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی ویزر کھیل سردار محمد بخش مہر کا چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر معروف فٹ بالر قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان اللہ بخش کی SIUTمیں عیادت کی اس موقع پر معروف اسپورٹس آرگنائزر نیشنل بنک آف پاکستان کے اسپورٹس کنسلٹنٹ حاجی غلام محمد خان […]

.....................................................

کراچی: صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب جمعرات کو ہوگا

کراچی: صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب جمعرات کو ہوگا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 127 جیتنے کے لئے 20 امیدواروں کا انتخابی دنگل جمعرات کو سجنے والا ہے۔ گزشتہ تین انتخابات میں یہ نشست ایم کیو ایم اپنے نام کرچکی ہے۔ لہذا، اس بار اس نشست کی واپسی ایم کیو ایم کے لئے ہی سب بڑا چیلنج بنی ہوئی ہے۔ دوسری […]

.....................................................

پاکستان تحریک اانصاف کے رکن صوبائی اسمبلی مرحوم محمد صدیق خان کی رسم قل

پاکستان تحریک اانصاف کے رکن صوبائی اسمبلی مرحوم محمد صدیق خان کی رسم قل

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) پاکستان تحریک اانصاف کے رکن صوبائی اسمبلی مرحوم محمد صدیق خان کی رسم قل آج بروز منگل 21 جون کو ان کے آبائی گاوں پنڈ نوشہری میں ادا کی جائے گی۔ محمد صدیق خان کے بڑے بھائی پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی غلام سرور خان، […]

.....................................................

وفاق اور صوبائی حکومتوں کا رویہ غیر جمہوری ہے : مصطفی کمال

وفاق اور صوبائی حکومتوں کا رویہ غیر جمہوری ہے : مصطفی کمال

کراچی (جیوڈیسک) پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ چند لوگ کروڑوں لوگوں کی قسمت کے فیصلے کر رہے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ بجٹ کو عوام کی فلاح و بہبود کے لیے خرچ کرنے کے لئے صوبائی مالیاتی کمیشن کا قیام نا گزیر […]

.....................................................
Page 1 of 8123Next ›Last »