حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کا ناتھا خان گوٹھ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں پینے کے پانی کی عدم فراہمی کا نوٹس

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ شاہ فیصل ٹائون کے متعدد علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی عدم فراہمی کے حوالے سے عوامی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے، فراہمی آب سمیت بلدیاتی مسائل سے غفلت اور لاپرواہی نہ برتی جائے عوامی شکایات کے بروقت […]

.....................................................

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی کا دورہ صفائی وستھرائی کے حوالے سے انتظامات کا معائنہ

کراچی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے عوامی شعور اُجاگر کیا جائے، صاف ستھرے اور سرسبز ماحول کا قیام ہی صحت مند معاشرے کا ضامن ہے بلدیاتی ادارے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے صاف ستھرا اور سر سبز ماحول کا قیام یقینی […]

.....................................................

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کا بلدیاتی افسران کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی کا دورہ عوامی مسائل اور علاقائی ترقیاتی کاموں کی بروقت انجام دہی کو یقینی بنا نے کی ہدایت

کراچی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ صحت مند ماحول کے قیام کے لئے صفائی وستھرائی کے ساتھ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کو یقینی بنا نے کے لئے کوڑا کرکٹ اور کچرے کو آگ لگانے جیسے عمل کی روک تھام کو یقینی بنا نے کے لئے موثر انتظام […]

.....................................................

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کا دورہ شاہ فیصل کالونی، صحت مند ماحول کے قیام کے لئے بلدیاتی اداروں کو اقدامات جراثیم کش ادویات کے اسپرے کی ہدایت

کراچی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ بلدیاتی ادارے علاقائی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لئے یونین کونسل کی سطح پر شکایاتی مراکز کو فعال بنا ئیں، گلیوں اور محلوں کی سطح پر صفائی و ستھرائی روشنی کے انتظامات کی بہتری اور تجاوزات کے حوالے سے […]

.....................................................

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں کا دورہ بلدیاتی سہولیات کے حوالے سے عوامی مسائل کا معائنہ، عوامی شکایات کا بر وقت ازالہ کیا جائے

کراچی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ یہ افسوس کا مقام ہے کہ پاکستان کے واحد میٹرو پولیٹن شہر دنیا کا میگا پولیٹن میں شمار ہونے والے شہر، شہر قائد کے عوام آج بنیادی سہولیات سے محروم ہے، شہر کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہے عوام بلدیاتی سہولیات کی […]

.....................................................

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کا صفائی ستھرائی کے انتظامات کے جائزے کے لئے شاہ فیصل کالونی کا دورہ

کراچی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ سندھ میں ناقص بلدیاتی نظام کے نفاذ سے پورا سندھ مسائلستان بن چکا ہے شہری علاقے کچرے کے ڈھیر اور عوام روز مرہ علاقائی مسائل سے دو چار ہیں حکومت سندھ کی ناکامی و نااہلی کی وجہ سے پاکستان کا واحد میٹرو پولیٹن […]

.....................................................

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کمال مصطفی کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی میں ناصر حسین اور قائد فیملی پارک کا دورہ ،سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے انتظامات کا معائنہ

کراچی ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ایسٹ کراچی نے ضلع میں توانائی بچ کے حوالے سے حکمت عملی تیار کرلی جس کے تحت ضلع شرقی کے تمام فیملی پارکوں کو سولر انرجی سسٹم سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا پہلے مرحلے میں ضلع بھر میں تمام فیملی پارکوں میں ایل، ای، ڈی لائٹس لگائے جائیں […]

.....................................................

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کمال مصطفی کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی دورہ ٹریفک نظام اور شاہراہوں پر قائم تجاوزات کا معائنہ

کراچی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کمال مصطفی کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی میں شاہراہوں پر قائم تجاوزات اور غیر قانونی گاڑیوں کے اسٹینڈز کے حوالے سے عوامی شکایات پر شاہ فیصل کالونی کی مختلف شاہراہوں کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی […]

.....................................................

لاہور : قومی و صوبائی اسمبلی کے 4 حلقوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

لاہور : قومی و صوبائی اسمبلی کے 4 حلقوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کی 3 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ چاروں حلقوں میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے تاہم پیپلز پارٹی کے امیدوار بھی میدان میں ہیں۔ قومی اسمبلی کا حلقہ 129 وزیراعلی […]

.....................................................

کراچی : قومی و صوبائی اسمبلی کی3 نشستوں پرضمنی انتخاب کیلئے پولنگ

کراچی : قومی و صوبائی اسمبلی کی3 نشستوں پرضمنی انتخاب کیلئے پولنگ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں پر فوج کی نگرانی میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ تینوں حلقوں میں مجموعی طور پر چھ لاکھ 80 ہزار سے زائد ووٹرز ااپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ پولنگ کا عمل صبح آٹھ بجے مقرر […]

.....................................................

ہری پور سے رکن صوبائی اسمبلی یوسف ایوب کی ڈگری جعلی قرار

ہری پور سے رکن صوبائی اسمبلی یوسف ایوب کی ڈگری جعلی قرار

پشاور (جیوڈیسک) ہر ی پور سے رکن صوبائی اسمبلی یوسف ایوب کی ڈگری جعلی قراردے دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن ٹربیونل نے یوسف ایوب کی ڈگری چیک کرانے کی ہدایت کی تھی۔ ڈگری تصدیق کیلئے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پنجاب یونیورسٹی کو بھجوائی تھی جہاں ڈگری کو جعلی قرار دے دیا گیا۔ […]

.....................................................

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی کے سابق بلدیاتی نمائندوں اور سماجی رہنمائوں اور نوجوانوں کے وفود سے گفتگو

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی کے سابق بلدیاتی نمائندوں اور سماجی رہنمائوں اور نوجوانوں کے وفود سے گفتگو

کراچی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ مقامی حکومتوں کا نظام جمہوریت کا اہم جز ہے، صوبائی خود مختاری کی حامی جماعتیں مقامی خود مختاری کے خلاف کیوں ہیں ؟ جب صوبائی خود مختاری ایک اچھا عمل ہے تو مقامی خود مختاری غلط عمل کیسے ہوسکتا ہے ؟ […]

.....................................................

سندھ لوکل گورنمنٹ بل 2013 صوبائی اسمبلی میں پیش

سندھ لوکل گورنمنٹ بل 2013 صوبائی اسمبلی میں پیش

کراچی (جیوڈیسک) سندھ لوکل گورنمنٹ بل 2013 صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، ایم کیو ایم کا شدید احتجاج، شیم شیم کے نعرے۔ سندھ لوکل گورنمنٹ بل 2013 صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ سینئر صوبائی وزیر نثار کھوڑو نے نئے بلدیاتی نظام کا بل اسمبلی میں پیش کیا جس پر متحدہ قومی […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی حاجی نواز چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے دو ماہ میں حکومتی ترجیحات کا تعین کر لیا

گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی حاجی نواز چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے دو ماہ میں حکومتی ترجیحات کا تعین کر لیا، عوام کے مسائل سے پوری طرح آگاہ اور انہیں حل کروانے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائیں گے، ملک اس وقت شدید […]

.....................................................

میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کمال مصطفی کا رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی میں ٹریفک انتظامات کا معائنہ

کراچی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری ٹریفک انتظامات کے معائنے کے لئے میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کمال مصطفی کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی کی مختلف شاہراہوں کا دورہ کرتے ہوئے متعلقہ اداروں سے کہا ہے کہ چاند رات اور عید الفطر کے تینوں دن عوام کے جان و مال کی حفاظت کے […]

.....................................................

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کا برسات کے بعد علاقائی مسائل کے جائزے کے لئے بلدیاتی افسران کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی کا دورہ ،برساتی پانی کی نکاسی کو برق رفتاری سے کرنے کی ہدایت

کراچی ( ) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں سے کہا ہے کہ مزید برسات اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی مرتب کیا جائے دوران برسات نکاسی آب کے نظام کی درستگی کے لئے برساتی نالوں اور سیوریج فلو کی مکمل […]

.....................................................

فرید خان قتل، سابق رکن صوبائی اسمبلی عتیق الرحمان احاطہ عدالت سے گرفتار

فرید خان قتل، سابق رکن صوبائی اسمبلی عتیق الرحمان احاطہ عدالت سے گرفتار

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں ایم پی اے فرید خان کے قتل میں نامزد سابق رکن صوبائی اسمبلی عتیق الرحمان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ایم پی اے فرید خان کے قتل میں نامزد سابق ایم پی اے عتیق الرحمان نے قبل از گرفتاری ضمانت کروا رکھی تھی۔ آج پیشی پر عتیق […]

.....................................................

تلہ گنگ کے موضع ممدوٹ سے تعلق رکھنے والی پاکستان مسلم لیگ ن کی خاتون ممبر صوبائی اسمبلی زیب النساء اعوان کا اپنے آبائی گائوں کا دورہ

تلہ گنگ: تلہ گنگ کے موضع ممدوٹ سے تعلق رکھنے والی پاکستان مسلم لیگ ن کی خاتون ممبر صوبائی اسمبلی زیب النساء اعوان کا اپنے آبائی گائوں کا دورہ، ممدوٹ میں طلبہ و طالبات کیلئے الگ الگ ہائی سکول،ڈسپنسری کے قیام کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کی مخصوص نشستوں پر پاکستان مسلم لیگ ن […]

.....................................................

صوبائی اسمبلی سیف الرحمن بھٹی نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف نے الیکشن سے قبل پاکستان کے عوام سے جو وعدے کئے تھے انہیں ہر حال میں پورا کریں گے

گجرات : پاکستان مسلم لیگ ن کے ممتاز رہنما حلقہ پی پی 112 سے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سیف الرحمن بھٹی نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف نے الیکشن سے قبل پاکستان کے عوام سے جو وعدے کئے تھے انہیں ہر حال میں پورا کریں گے بجلی گیس کے بحران کے علاوہ دیگر مسائل کو […]

.....................................................

پٹواری کلچر ختم، پنجاب کو اجالوں کی طرف لے جائیں گے

پٹواری کلچر ختم، پنجاب کو اجالوں کی طرف لے جائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) میاں محمد شہباز شریف نے وزیراعلی پنجاب منتخب ہونے کے بعد صوبائی اسمبلی سے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ پٹواری کلچر 2014 تک ختم کر دیا جائے گا، تھانہ اور کچہری کلچر بھی ختم کر دینگے، لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کرینگے۔ ہیلتھ انشورنس کارڈ کے اجرا کا […]

.....................................................

خیبر پختونخوا : ڈرون حملوں کیخلاف صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع

خیبر پختونخوا : ڈرون حملوں کیخلاف صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے ڈرون حملوں کے خلاف صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائی ہے۔ قراد داد سینئر وزیر سراج الحق، شوکت یوسف زئی اور شہرام ترکئی نے جمع کرائی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ ڈرون حملے ملک کی سا لمیت ، خود مختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ جس کی […]

.....................................................

جے یو آئی (ف) کی رکن صوبائی اسمبلی نسیم اختر مستعفی

جے یو آئی (ف) کی رکن صوبائی اسمبلی نسیم اختر مستعفی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کی نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی نسیم اختر مستعفی، رومانہ جلیل کو ان کی جگہ مخصوص نشست پر منتخب کر دیا گیا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کی نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی نسیم اختر مستعفی ہوگئیں ان کی جگہ ترجیحی فہرست کے مطابق رومانہ جلیل کو مخصوص نشست […]

.....................................................

بہاولپور: رکن صوبائی اسمبلی کے بیٹے نے طالبہ کو گولی مار دی

بہاولپور: رکن صوبائی اسمبلی کے بیٹے نے طالبہ کو گولی مار دی

بہاولپور(جیوڈیسک)بہاولپور میں ایم پی اے کے بیٹے نے گاڑی میں نہ بیٹھنے پر چھٹی کلاس کی طالبہ کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا۔زخمی طالبہ مریم کی والدہ نے میڈیا کو بتایا کہ اسکی بیٹی کو یزمان کے صوبائی حلقہ پی پی دو سو چھہتر سے نومنتخب رکن اسمبلی ڈاکٹر محمد افضل کے بیٹے […]

.....................................................

اہلسنت والجماعت کا کوئٹہ کی دو نشتوں پر دوبارہ انتخابات کا مطالبہ

اہلسنت والجماعت کا کوئٹہ کی دو نشتوں پر دوبارہ انتخابات کا مطالبہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) اہلسنت والجماعت نے قومی اسمبلی کے لئے کوئٹہ سٹی کی نشست این اے دو سو انسٹھ اور صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی چارپر دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ملک بھر میں شدید احتجاج کرنے کی دھمکی دی ہے۔ کوئٹہ میں اہلسنت و الجماعت ضلع کوئٹہ کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالکبیر […]

.....................................................