صوبے 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کے حصول میں رکاوٹ بن گئے

صوبے 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کے حصول میں رکاوٹ بن گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یونیفارم (یکساں) سیلز ٹیکس سسٹم اور پراپرٹی ویلیوایشن ریٹس پر مرکز اور صوبوں کے درمیان جاری اختلافات 70 کروڑ ڈالر کے 2 غیرملکی قرضوں کی منظوری کی راہ میں رکاوٹ بن گئے ہیں۔ ورلڈ بینک نے دو پیشگی شرائط پر عمل درآمد کی صورت میں کم از کم 35 کروڑ […]

.....................................................

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں اسکول کے قریب دھماکا، 9 طالبعلم جاں بحق

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں اسکول کے قریب دھماکا، 9 طالبعلم جاں بحق

ننگرہار (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں اسکول کے قریب پوپ کارن اسٹال پر دھماکے کے نتیجے میں 9 طالب علم جاں بحق ہو گئے۔ افغان خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکا ننگرہار کے ضلع لال پورہ میں ہوا، دھماکے کی وجوہات سے متعلق متضاد رپورٹس ہیں،کچھ اطلاعات کے مطابق دھماکا گیس سلینڈر […]

.....................................................

چینی صوبے سنکیانگ میں ایغور باشندوں کے حراستی مراکز، نئی فوٹیج

چینی صوبے سنکیانگ میں ایغور باشندوں کے حراستی مراکز، نئی فوٹیج

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چینی صوبے سنکیانگ میں ایغور مسلم اقلیتی باشندوں کے لیے بنائے گئے حراستی مراکز سے متعلق ایک یوٹیوب ویڈیو کی صورت میں نئے حقائق سامنے آئے ہیں۔ ماہرین نے اس ویڈیو کو ایغور اقلیت کے خلاف کریک ڈاؤن کا نیا ثبوت قرار دیا ہے۔ چینی صوبے سنکیانگ کے شہر دابان چینگ […]

.....................................................

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، اسلحہ اور بم بنانے کا […]

.....................................................

سعودی عرب: مشرقی صوبے کی سمت حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام

سعودی عرب: مشرقی صوبے کی سمت حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق حوثی ملیشیا نے مملکت کے تین صوبوں الشرقیہ، جازان اور نجران کی سمت 3 بیلسٹک میزائل داغے گئے۔ علاوہ ازیں ایران نواز ملیشیا نے 3 دھماکا خیز ڈرون طیارے بھی بھیجے۔ سعودی وزارت دفاع کے سرکاری ترجمان بریگیڈیر جنرل ترکی المالکی کے مطابق […]

.....................................................

سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے، مراد علی شاہ

سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے، مراد علی شاہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے. مزارِ قائد پر حاضری کے بعد گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہمیں اپنی مشرقی اور سرحدوں پر […]

.....................................................

طالبان کی پیشقدمی جاری، افغان صدر کے آبائی صوبے پر بھی قبضہ کرلیا

طالبان کی پیشقدمی جاری، افغان صدر کے آبائی صوبے پر بھی قبضہ کرلیا

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں تیزی سے تبدیل ہوتی صورتحال کے پیش نظر ڈنمارک اور ناروے نے اپنا سفارتخانے بند کرنے اور جرمنی نے اپنا سٹاف ’انتہائی کم‘ کرنے کا اعلان کیا ہے، تاہم طالبان کے حوالے سے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں سفارتخانوں کی عمارتیں ان کا ہدف نہیں […]

.....................................................

صوبے کے اسپتالوں میں داخل 85 فیصد مریضوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی، وزیراعلیٰ سندھ

صوبے کے اسپتالوں میں داخل 85 فیصد مریضوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کے اسپتالوں میں داخل 85 فیصد مریض وہ ہیں جنہوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں مجموعی طو ر پر 1002 مریض […]

.....................................................

یمن : البیضاء صوبے میں حوثیوں کا بھاری جانی و مادی نقصان

یمن : البیضاء صوبے میں حوثیوں کا بھاری جانی و مادی نقصان

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں البیضاء شہر کے مغرب میں ذی ناعم کے محاذ پر مختلف ہتھیاروں سے مسلسل دوسرے روز بھی جھڑپیں جاری رہیں۔ اس سے قبل یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب فوجی اتحاد کے طیاروں نے الزاہر کے علاقے میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر مسلسل بم باری کی۔ […]

.....................................................

بلوچستان: کوئٹہ کے علاوہ صوبے بھر میں اسکول کھولنے کا اعلان

بلوچستان: کوئٹہ کے علاوہ صوبے بھر میں اسکول کھولنے کا اعلان

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے کوئٹہ کے سوا صوبے کے تمام نجی و سرکاری اسکولز 24 مئی سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ سیکرٹری تعلیم کی جانب جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان بھرمیں سرکاری و نجی اسکول 24 مئی سے کھل جائیں گے تاہم کوئٹہ کے اسکولز […]

.....................................................

سندھ کے سوا تمام صوبے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے فوج کی خدمات لیں گے: وزیر داخلہ

سندھ کے سوا تمام صوبے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے فوج کی خدمات لیں گے: وزیر داخلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سندھ کے سوا تمام صوبے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے ضرورت پڑنے پر پاک فوج کی خدمات لیں گے۔ شیخ رشید کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے سوا تمام صوبے […]

.....................................................

پنجاب: دھرنے ختم کرانے کیلئے مذاکرات جاری، صوبے میں پیرا ملٹری فورس طلب

پنجاب: دھرنے ختم کرانے کیلئے مذاکرات جاری، صوبے میں پیرا ملٹری فورس طلب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں پیرا ملٹری فورسز کو طلب کر لیا گیا۔ لاہور کی مختلف سڑکوں پر پولیس،ایلیٹ فورس اوررینجرزکی گاڑیاں گشت کررہی ہیں۔ دوسری جانب محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہےکہ مختلف شہروں میں احتجاج اور دھرنے ختم کرانے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں ملتان […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 7 ارب روپےکے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 7 ارب روپےکے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں 7 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں رمضان المبارک میں عوام کے لیے 7 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا گیا۔ وزیر […]

.....................................................

عراق: دیالی صوبے کی خاتون رکن پارلیمنٹ کرونا سے جاں بحق

عراق: دیالی صوبے کی خاتون رکن پارلیمنٹ کرونا سے جاں بحق

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں کرونا کا شکار دیالی صوبے کی خاتون رکن پارلیمنٹ غیدا کمبش گذشتہ روز وبا سے لڑتے ہوئے انتقال کر گئی۔ غیدا سعید عبدالمجید عبدالحسین کمبش 1974ء کو بغداد میں پیدا ہوئیں۔ وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ عراقی سیاست دانوں میں شمار کی جاتی تھیں۔ انہوں نے سیاسیات میں ڈاکٹریٹ کی […]

.....................................................

پنجاب میں 25 سے زائد صنعتوں کو کام کرنے کی اجازت دے دی گئی

پنجاب میں 25 سے زائد صنعتوں کو کام کرنے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے محکمہ صنعت و تجارت نے صوبے میں لاک ڈاون میں مزید نرمی کا باضابطہ نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے جس کے بعد صوبے میں مزید 25 سے زائد صنعتوں اوراداروں کو کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی منظوری کے بعد […]

.....................................................

صوبے میں لاک ڈاؤن کرنے میں تاخیر کر دی: مراد علی شاہ

صوبے میں لاک ڈاؤن کرنے میں تاخیر کر دی: مراد علی شاہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈان کرنے میں تاخیر کردی ہے اگر 15 مارچ سے کر دیتے تو ابھی ختم کرنے پر غور کر رہے ہوتے۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ لوگوں کی جان سے زیادہ کوئی چیز قیمتی نہیں ہے، […]

.....................................................

بڑے صوبے کا وزیر اعلی اور عوامی توقعات

بڑے صوبے کا وزیر اعلی اور عوامی توقعات

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری وطن عزیز پاکستان میں مورثی سیاست کا ذکر بہت ہوتا ہے کوئی بھی جماعت برسراقتدار آجائے وہی لوگ وزیر مشیر بنائے جاتے ہیں جنکے رشتہ دار کسی نا کسی صورت میں اعلی عہدوں پر براجمان رہ چکے ہوتے ہیں اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم دیگر شعبوں کواُس […]

.....................................................

حکومت کی نالائقی کی وجہ سے صوبے دیوالیہ ہو رہے ہیں: بلاول بھٹو

حکومت کی نالائقی کی وجہ سے صوبے دیوالیہ ہو رہے ہیں: بلاول بھٹو

صادق آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کی نالائقی کی وجہ سے صوبے دیوالیہ ہو رہے ہیں۔ صادق آباد میں پارٹی ورکرز سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کے سامنے سر جھکا کر پاکستانی معیشت کی […]

.....................................................

احسن اقبال نے جنوبی پنجاب صوبے کیلئے آئینی ترمیم میں حکومت کی مدد کی پیشکش کر دی

احسن اقبال نے جنوبی پنجاب صوبے کیلئے آئینی ترمیم میں حکومت کی مدد کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے جنوبی پنجاب صوبہ قائم کرنے کیلئے آئینی ترمیم میں وفاقی حکومت کی مدد کی پیشکش کر دی۔ نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ حکومت جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا وعدہ پورا کرے، اپوزیشن […]

.....................................................

نیب قوانین میں تبدیلی کیلئے ٹاسک فورس، جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے کمیٹی قائم

نیب قوانین میں تبدیلی کیلئے ٹاسک فورس، جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے کمیٹی قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس میں تفصیلات بتاتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے چیئرمین نیشنل بینک سعید احمد خان کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی […]

.....................................................

شام کے صوبے ادلب میں روسی طیاروں کی بمباری، 44 افراد جاں بحق

شام کے صوبے ادلب میں روسی طیاروں کی بمباری، 44 افراد جاں بحق

دمشق (جیوڈیسک) شام کے صوبے ادلب میں افطاری کے وقت روسی طیاروں کی وحشیانہ بمباری میں 44 افراد جاں بحق ہو گئے۔ شامی حالات و واقعات پر نظر رکھنے والے گروپ سیرین آبزرویٹری کے مطابق لڑاکا طیاروں نے باغیوں کے زیرقبضہ صوبے ادلب میں بمباری کی جس میں 44 افراد جاں بحق ہوگئے جو کہ […]

.....................................................

کراچی صوبے کا قیام ناگزیر ہے

کراچی صوبے کا قیام ناگزیر ہے

تحریر : رائو عمران سلیمان اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ کراچی کی آبادی 3کروڑ سے کم ہوگی ، کراچی اور اس کے اردگرد کے علاقے آبادی کے لحاظ سے اس قدر پیچیدہ ہوچکے ہیں کہ اس کے لیے ایک الگ سے انتظامی ڈھانچے کی ضرورت ناگزیر ہوتی جارہی ہے ،یعنی ایک ایساانتظامی […]

.....................................................

چینی سرمایہ کار صوبے میں کم لاگت گھر تعمیر کریں گے، پنجاب حکومت

چینی سرمایہ کار صوبے میں کم لاگت گھر تعمیر کریں گے، پنجاب حکومت

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی رانا محمد ارشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہاؤسنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں کم لاگت گھروں کی تعمیر کے منصوبے میں چینی گروپ کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے چین کے سرمایہ کاروں کے تعاون سے پنجاب میں […]

.....................................................

تمام صوبے نئی حلقہ بندیوں کیلئے قانون سازی پر متفق

تمام صوبے نئی حلقہ بندیوں کیلئے قانون سازی پر متفق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے زیرِ صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کا مردم شماری بلاکس کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کا مطالبہ تسلیم کر لیا گیا۔ عبوری نتائج پر ہی حلقہ بندیاں ہوں گی جبکہ قومی اسمبلی کی کل نشستیں 272 ہی رہیں گی۔ میڈیا بریفنگ میں مشیرِ […]

.....................................................
Page 1 of 8123Next ›Last »