تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی دوسری عالمی جنگ عظیم کے بعد دنیا کا نقشہ بدل کر رہ گیا دوسری جنگ عظیم سے پہلے جرمنی فرانس اور جاپان اپنی معاشی فوجی اور اسلحے کی قوت کے بل بوتے پر دنیا کو للکارتے نظر آتے تھے لیکن اِس جنگ عظیم میں ہٹلر کی حماقتوں سے جرمنی کو […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے بھارتی آرمی چیف کے طاقت کی بنیاد پر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جنگ بندی کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری […]
چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے امریکی محکمہ خارجہ کی ایک داخلی درخواست کی اطلاعات پر’’گہری تشویش اورعدم اطمینان‘‘ کا اظہار kیا ہے۔اس میں چین میں کرونا وائرس کی وَبا کے خلاف سخت اقدامات کے نفاذ کے تناظر میں امریکی سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ کی بیجنگ سے روانگی کی اجازت طلب کی […]
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی پچیس سال پہلے کا امیر زادہ تیز طرار خوبصورت منچلہ عاشق جسم میں مختلف بیماریوں کی سرنگوں کے ساتھ بڑھاپے کی چادر اوڑھے میرے سامنے بیٹھا تھا میری اُس سے آخری ملاقات پچیس سال پہلے مری میں ہوئی تھی جب یہ طاقت جوانی دولت چالاکی کے ساتھ اپنی محبوبہ کے […]
کیلیفورنیا: ایک امریکی ڈیزائنر ’جو ڈوسے‘ نے ہوا سے بجلی بنانے والی دیوار ایجاد کرلی ہے جو بہت کم جگہ گھیرنے کے باوجود پورے سال میں تقریباً دس ہزار یونٹ جتنی بجلی بنا سکتی ہے۔ اس دیوار کو ’وِنڈ ٹربائن وال‘ کا نام دیا گیا ہے جس کے مختلف خوبصورت ڈیزائن بھی تیار کیے جاچکے […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی وہ پچھلے کئی گھنٹے سے میرے صبر اور خوش اخلاقی کا امتحان لے رہا تھا۔ میں پوری کوشش کر رہا تھا کہ میرے لہجے میں تلخی یانا راضگی کا عنصر شامل نہ ہو لیکن وہ تو شا ید اپنا سارا ڈپریشن میرے پر ہی نکالنے کا ارادہ کر کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں کوئی تقسیم نہیں، ہم اپنی رائے دیتے ہیں، جوڈیشل برانچ اکثریت پر نہیں چلتی آئین کی پاسداری کرتی ہے۔ کراچی میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصورعلی شاہ کا کہنا تھا کہ جمہوریت انسانی […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی غصے سے بھری ہوئی چوہدرانی نے ہاتھ میں پکڑی بندوق کا رخ آسمان کی بلندیوں میں اڑتے ہوئے پرندوں کی طرف کیا انتہائی مہارت پھرتی سے یکے بعد دیگرے دو فائر کر دئیے ٹھائیں ٹھائیں کی زور دار آواز سے زمین لرزنے لگی فائرنگ کی گونج سے سماعتیں لرزنے […]
ژوہائی (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے ژوہائی ایئر شو میں اپنی بڑھتی ہوئی جدید فضائی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے اور اس میں نگرانی کے ڈرون طیارے بھی شامل ہیں۔ دنیا کے لیے جدید ڈرون ٹیکنالوجی کے میدان میں چین مغربی ممالک کا متبادل ثابت ہو سکتا ہے۔ چین کے جنوبی ساحلی شہر ژوہائی میں […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسین تاتار نے کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان ان کی آواز اور طاقت ہیں۔ اپنے تحریری بیان میں ، تاتار نے کہا ہے کہ صدر ایردوان نے اقوام متحدہ کی 76 ویں جنرل اسمبلی کے پہلے دن شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے قبرص کے […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے ایک ادھیڑ عمر فالج زدہ شخص نشان عبرت بنا بیٹھا تھا اس کی حرکات تاثرات رویئے اور جسم کے ہر حصے سے بے بسی بے کسی لا چارگی ٹپک رہی تھی اِس کا آدھا جسم بری طرح فالج کی گرفت میں تھا فالج نے اِس کے آدھے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں کامیابی پر لیگی قیادت کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز نے خواجہ عمران نذیر کو ٹیلی فون کرکے مبارک باد دی۔ شہباز شریف نے کہا کہ آپکی ٹیم کی شاندار کارکردگی کے باعث […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج شہر قائد میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گا۔ پی ڈی ایم آج کراچی کے باغ جناح میں جلسہ کرے گی جس کی تیاریاں بھی آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔ جلسہ گاہ میں سیاسی قائدین کے لیے 25 […]
بہاول پور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس سال ملک میں ریکارڈ موٹرسائیکلز اور گاڑیاں فروخت ہوئیں لیکن پھر بھی لوگ کہتے ہیں ملک تباہ ہوگیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بہاولپور میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں قانون کی نہیں طاقت کی حکمرانی رہی، طاقتور […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی ماہرین کا کہنا ہے کہ ترکی نے عالمی میدان میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے اور اب یہ ایک علاقائی طاقت کی ماہیت اختیار کر چکا ہے۔ روسی دفتر خارجہ کی ڈپلومیسی اکیڈمی سے منسلک انسٹیٹیوٹ برائے روز مرہ کے عالمی مسائل میں ’’روس اور ترکی: کل ، آج […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دنیا افغانستان میں طاقت کے زور پر بنائی گئی حکومت قبول نہیں کرے گی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں اُسی حکومت کو تسلیم کیا جائے گا جسے عوامی حمایت حاصل ہو اور جو واضح اکثریت رکھتی ہو، خاص طور […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) وقتا فوقتا ایران اپنی افواج کو فوجی پریڈوں میں ظاہر کرتا اور یہ تاثر دینے کی کوشش کرتا ہے کہ وہ ایک ایسی طاقت ہے جو ریاست ہائے متحدہ امریکا کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ تاہم امریکی فوجی اور عسکری امور کے ماہرین نے بات کرتے ہوئے ایرانی دفاعی […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ آئندہ کسی بھی جنگ میں زیادہ سے زیادہ طاقت کا استعمال کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم قیدیوں کی واپسی کے لیے کام کر رہے ہیں لیکن ہم گیلاد شالیط ڈٰیل سے ملتا جلتا […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) نیٹو کے سکریٹری جنرل نے چین کو ایک ایسی ”ابھرتی ہوئی طاقت” قرار دیا جس کی”قدریں یورپ سے مشترک نہیں” ہیں۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ بیجنگ کا عروج ٹرانس۔اٹلانٹک تعلقات میں مدد گار ثابت ہوسکتا ہے۔ مغربی دفاعی اتحاد، نیٹو کے سکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ نے ڈی ڈبلیو […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر امریکی شہریوں کی جانوں کو خطرہ لاحق ہوا تو امریکی انتظامیہ طاقت کے استعمال سے دریغ نہیں کرے گی۔ عراق میں عین الاسد فوجی اڈے پر جہاں امریکی فوجی بھی تعینات ہیں پر راکٹ حملوں کے بعد بات […]
تحریر : الیاس محمد حسین نے ہمیشہ اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان ہم امن سے رہنا چاہتے ہیں لیکن اگر ہماری خود مختاری کو چیلنج کیا گیا تو ہمارا جواب اسی طرح تیز رفتار اور بھرپور ہو گا جس طرح کا جواب ہم نے 27 فروری 2019 کو دیا تھا کیونکہ پاکستان […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے شیخ ذکی یمانی جنہیں عرب پٹرولیم کے عروج کی علامت سمجھا جاتا تھا، 91 برس کی عمر میں لندن میں انتقال کر گئے۔ 1973ء کے ’آئل ایمبارگو‘ میں ان کا مرکزی کردار رہا ہے۔ جس نے مغربی ممالک کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا تھا۔ سعودی ریاستی […]
انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب آنے والے طاقت ور زلزلے کی وجہ سے اب تک پینتیس افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ریکٹر اسکیل پر 6.2 کی شدت کا یہ زلزہ مغربی سولاویسی صوبے میں آیا اور سب سے زیادہ ہلاکتیں صوبائی صدر مقام مموجو میں […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ڈی ایم کے زیر اہتمام 23 دسمبر کو مردان میں ریلی اور جلسہ ہو گا جس سے دیگرکے علاوہ قائد جمیعت مولانا فضل الرحمن بھی خطاب کریں گے۔ اس سلسلے میں پی ڈی ایم کے صوبائی قائدین آج مردان کا دورہ کریں گے،پی ڈی ایم کے صوبائی کوآرڈینیٹر عبدالجلیل جان […]