ہانگ کانگ (جیوڈیسک) ہانگ کانگ میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے فوجی نمائش کے دوران بھرپورطاقت کا مظاہرہ کیا، ننھے منے بچے بھی بھاری ہتھیاروں سے کھیلتے رہے۔ پلک جھپکنے میں دشمن پر جھپٹنے کا مظاہرہ، پیپلز لبریشن آرمی کے جوانوں نے کیا مشکل حالات میں کڑا مقابلہ ہوا، ہانگ کانگ میں سجی نمائش […]
ریاستی جبر اور انقلابی فکر میں ہمیشہ سے ایک مخاصمت کی فضا قائم رہی ہے۔ سٹیٹسکو کبھی بھی اپنے اختیارات سے دستبردار ہونے اور اندازِ حکومت کو بدلنے کیلئے آمادہ نہیں ہوتا۔وہ عوام کو زیرِ نگیں رکھنے کیلئے وہی پرانے حربے اورطر یقے اختیار کرتا ہے جسے انقلابی تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں ہوتے۔انقلابی کرپشن […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) کی پالیسیوں سے سخت ہے موجودہ حکمرانوں کی ذاتی مفاد کی خاطر چاپلوسی کرنے والے چند افراد کے ٹولے کیلئے زمین تنگ کر دیں گے ڈاکٹر طاہرالقادری پاکستان آ چکے ہیں حکمران اپنا بوریا بستر گول کر لیں اور مفاد پرست افراد اپنی سوچ تبدیل کرکے عوامی انقلاب کیلئے تیار ہو جائیں ۔ […]
جب دل غم سے بھر جاتا ہے، تو ہم لوگ کھوکھلے لفظوں کا سہارا لینے کی کوشش کرتے ہیں۔اس واقعہ کو گزرے ہوئے دو دن گزر چکے ہیں۔ لیکن ابھی بھی ایسا لگتا ہے ظالم ظلم ڈھارہے ہیں اور ابھی تک ڈھا رہے ہیں۔یہ شہر لاہور ہے زندہ دل والوں کا شہر، محبت کرنے والوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی واقعہ کا نزلہ شمالی وزیر ستان پر گرا، طاقت کا راستہ کامیاب نظر نہیں آ رہا، مذاکرات کا راستہ دوبارہ اپنایا جائے۔ قومی اسمبلی سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومتی فیصلوں پر مایوسی ہوئی […]
کہاوت مشہور ہے کہ ”ہاتھی کی موت چیونٹی سے ہوتی ہے” وہ کیسے…؟ سنا تھا کہ چیونٹی ہاتھی کی سونڈ کے راستے اس کے دماغ تک پہنچ جاتی ہے اور پھر مغز کو کریدنا شروع کرتی ہے، ہاتھی بے چین ہو کر اسے نکالنے کیلئے سونڈ اورسر جھٹک جھٹک کر اس قدر بے حال ہو […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت ایک بڑی طاقت ہے۔ پاکستان سمیت سارک ممالک کے سربراہان کو تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت درست اور بروقت فیصلہ تھا۔ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد پہلی بار بی جے پی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کرنے پر نریندر مودی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) 28 مئی 1998 کو پاکستان نے ایٹمی دھماکے کرکے نہ صرف ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا بلک مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز بھی حاصل کیا جس پر ہر پاکستانی کو فخر ہے۔ ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان نے ایٹمی صلاحیت میں مسلسل ترقی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا ہے کہ تمام اداروں کو اپنا احتساب خود کرنا چاہیے۔ میڈیا اپنے کندھے پر کسی کی بندوق نہ رکھے۔ عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ جمہوری بساط لپیٹنے کے خواہش مندوں کو مایوسی ہو گی۔ سینیٹ میں بھی آج میڈیا کو درپیش مسائل موضوع بحث رہے، سینیٹر مشاہد […]
12 مئی پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن اور متحدہ قومی موومنٹ کے دامن پر بدنما داغ کی حیثیت رکھتا ہے۔ 2007ء میں اس روز وکلاء تحریک کے دوران اس وقت کے معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری کو کراچی آنے سے روکنے اور سابق حکمران پرویز مشرف کو اپنی وفاداری کا یقین دلانے کے […]
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا ہے کہ اسرائیل کو ایران کی جوہری طاقت کے خوف سے بچانے کیلئے جو بھی ضروری ممکن ہوا ہم کرینگے، ایران کو جوہری ہتھیار نہیں رکھنے دینگے جبکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ ہم دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ ایران جوہری […]
غالب نے نہ جانے کیوں ہر موقعہ یا مناسبت کے مطابق کوئی نہ کوئی شعر ضرور کہا ہے شاید وہ ہمارے حالات سے واقف ہوں گے اسی لئے انہوںنے کہا تھا۔۔ ہر اک بات پہ کہتے ہو تو کیا ہے؟ تم ہی کہو۔۔یہ انداز ِ گفتگو کیا ہے؟ چند سال پہلے پاکستان میں سیاہ و […]
غالب نے نہ جانے کیوں ہر موقعہ یا مناسبت کے مطابق کوئی نہ کوئی شعر ضرور کہا ہے شاید وہ ہمارے حالات سے واقف ہوں گے اسی لئے انہوںنے کہا تھا۔۔ ہر اک بات پہ کہتے ہو تو کیا ہے؟ تم ہی کہو۔۔یہ انداز ِ گفتگو کیا ہے؟ چند سال پہلے پاکستان میں سیاہ و […]
پاک فوج کا ارتکاء در اصل انتہائی نا مسائد حالات میں وجود میں آنے کی لازوال داستان ہے۔ پاک فوج کو آزادی کے فورابعد میدان عمل میں اپنے فرائض نبھانے کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔پاک فوج آج جس قوت اور طاقت کا سر چشمہ ہے اس کی ابتدا خاصی مخدوش حالات میں ہوئی۔تقسیم ہند […]
اللہ رب العزت پوری کائنات اور اس میں جو کچھ بھی موجودہے ، اس کا خالق ہے۔اللہ کے سوا جو کچھ بھی ہے وہ مخلوق ہے۔اللہ ازل سے ہے اور ابد تک ہوگا۔اس ازل کی ابتدا کیا ہے اور اس ابد کی انتہاکیا ،اس کو سمجھنے سے انسان کی عقل معذور ہے۔البتہ ہمیں یہ ضرور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ جمہوریت کی طاقت ہیں۔ جمہوریت کی مضبوطی کیلئے میڈیا کی آزادی انتہائی ضروری ہے۔ والٹ بام فاریسٹ کے مئیر ندیم علی کی قیادت میں برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے ایک وفد نے اسلام آباد میں وزیراطلاعات پرویز رشید سے […]
ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کی دوسری بڑی فوج رکھنے کے دعویدار ملک بھارت کے پاس بیس سے زائد دنوں تک جنگ لڑنے کی صلاحیت موجود نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق تقریباً بارہ لاکھ کے قریب جوانوں اور افسروں والی ہندوستانی فوج کو گولہ بارود، ٹینکوں، فضائی […]
لاہور (جیوڈیسک) ماضی کی پشتو اورپنجابی فلموں کی اداکارہ مسرت شاہین نے کہا ہے کہ اداکاری کے میدان میں میرا جتنا بھی کام تھا وہ پورا کرچکی ہوں مگر آج بھی دل میں دوبارہ اداکاری کرنے کی خواہش مچلتی ہے۔ اب میرا شعبہ سیاست ہے اورجس طرح فلموں میں اپنا نام پیدا کیا اسی طرح […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ روس یوکرائن کے معاملے کا کوئی اور حل تلاش کرے۔ کریمیا میں طاقت کا استعمال روس کو مہنگا پڑے گا۔ یوکرائن کے عبوری وزیر اعظم کہتے ہیں کہ آئندہ ہفتے یوکرائن اور یورپی یونین کے درمیان الحاق کا معاہدہ طے پا جائے گا۔ یوکرائن کے […]
راولپنڈی (پ ر) گزشتہ ایک ماہ سے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورکی انتظامیہ اور انجمن طلباء اسلام کے درمیان پھیلی ہوئی کشیدگی کے حوالے سے اے ٹی آئی کے ضلع ناظم اسلام آباد شہیر سیالوی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ اپنی کوتاہیاں چھپانے کے لئے معصوم طلباء کے مستقبل سے کھیل رہی ہے۔ انہوں نے پانچ […]
پاکستان میں سیاست کی سوئی ٢٠١٤ میں افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلا پر اٹکی ہوئی ہ۔ ہر کوئی دور کی کوڑی لانے میں لگا ہوا ہے۔ایک خیال جسے بڑے تواتر سے پھیلایا جا رہا ہے وہ یہ ہے کہ جب ٢٠١٤ میں امریکی فوجیں افغانستان سے نکل جائیں گی تو پھر طالبان کی حکومت […]
مہمند ایجنسی (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان مہمند ایجنسی کے امیر عمر خالد خراسانی کا کہنا ہے کہ ہماری جنگ نظریاتی ہے طاقت کے ذریعے ہمارے عزائم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا۔ پاک فضائیہ کی جانب سے جیٹ طیاروں کی شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے جواب میں عمر خالد خراسانی کا کہنا تھا […]
لاہور (جیوڈیسک) گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان موسیقی کے شعبے میں بھی ایٹمی طاقت کی حیثیت رکھتا ہے۔ سندھ فیسٹیول میں شرکت کے بعد لاہور ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راحت فتح علی نے کہا کہ سندھ کلچرل فیسٹیول میں شرکت کا تجربہ اچھا رہا، ایسے پروگرام دوسرے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خفیہ اداروں نے اپنی سالانہ رپورٹ سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کو پیش کر دی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ القاعدہ کی کمان اب مرکزی نہیں رہی تاہم اس کی نظریاتی بنیاد ابھی بھی پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ہے۔ کم از کم پانچ مختلف تنظیمیں القاعدہ کے لیے کام کر […]