اربیل (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کی وزارتی کونسل برائے قومی سلامتی نے خودمختار کردستان کے علاقائی دارالحکومت اربیل پر بیلسٹک میزائلوں کے حملے کے حوالے سے ایران سے ’’واضح اور دوٹوک وضاحت‘‘کا مطالبہ کیا ہے اور بغداد میں وزارت خارجہ نے ایرانی سفیرکو طلب کیا ہے اور ان سے اس حملے پراحتجاج کیا ہے۔ سرکاری […]
اردن (اصل میڈیا ڈیسک) اردن کی عدالت میں ’بغاوت‘ کیس کی سماعت کے موقعے پرچار شہزادوں سمیت 28 گواہوں کو طلب کیا گیا ہے۔ اردن کی اسٹیٹ سیکیورٹی کورٹ میں جاری مقدمہ کی سماعت آئندہ بدھ تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ ملزم کے وکیل حسن بن زید نے بتایا کہ شہزادہ حمزہ کی اہلیہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو آج طلب کر رکھا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں شہباز شریف سے رمضان شوگر ملز میں چھوٹے ملازمین کے کھاتوں میں منتقل کیے گئے 25 ارب روپے پر جواب مانگا گیا ہے۔ شہباز […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے چینی اسکینڈل میں ایف آئی اے کی طلبی کے نوٹس سے متعلق کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف اور حمزہ شہباز عبوری ضمانت کے لیے سیشن کورٹ […]
لاہور / کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے نے چینی سٹہ مافیا کے خلاف بائیو ڈیٹا رپورٹ تیار کرتے ہوئے انہیں 30 مارچ سے طلبی کے نوٹسز جاری کردیے جبکہ سندھ سے بھی چینی سٹہ مافیا کے سات ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ایف آئی اے نے17 ہزار 500 صفحات پر […]
`اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر فرانسیسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ پاکستان نے فرانسیسی سفیر کے سامنے دو ٹوک موقف رکھا اور احتجاجی مراسلہ تھمایا۔ دوسری جانب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے کہا ہے کہ وہ کبھی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز، ڈیہركی شوگر ملز اور فاروقی پلپ ملز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز یا ایڈمنسٹریشن کا حصہ نہیں رہے۔ ایف آئی اے میں طلبی کے حوالے سے اپنے جواب میں علی […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے ریسلنگ کے نوجوان کھلاڑی نوید افکاری کی پھانسی کے خلاف مذمتی ٹویٹ پر جرمن سفیر کو طلب کر کے احتجاج کیا۔ پیر کو ایرانی وزارت خارجہ نے تہران میں تعینات جرمن سفیر ہانس اُوڈو مُوسیل کو طلب کر کے ان کی طرف سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک […]
اردن (جیوڈیسک) اردن کی حکومت نے یہودی آباد کاروں، قابض صہیونی فوج اور پولیس کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی مسلسل ہونے والی بے حرمتی پراسرائیل سے سخت احتجاج کیا ہے۔ اردن میں تعینات اسرائیلی سفیر کو وزارتِ خارجہ کے دفتر میں طلب کرکے حرم قدسی کی مسلسل بے حرمتی اور یہودی آباد کاروں کی اشتعال […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چند پاکستانی مبصرین نے امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو کے اس بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس میں انہوں نے پاکستان سے ممکنہ جوہری پھیلاؤ کو امریکی سلامتی کے لیے خطرہ کہا ہے۔ اس بیان پر وضاحت کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے یہ […]
روم (جیوڈیسک) اٹلی کے سیاسی رہنماوں کی جانب سے فرانسیسی حکومت پر تنقید کے بعد پیرس نے روم میں متعین اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔ خیال رہے کہ فرانس اور اٹلی کے درمیان گزشتہ ایک ماہ سے سرد جنگ چل رہی ہے۔ پیرس کا کہنا ہے کہ اطالوی سیاست دان اور لیڈر فرانس […]
پیرس (جیوڈیسک) افریقا پر قبضے اور افریقی عوام کو غربت میں متبلا کرنے کےالزامات کے بعد اٹلی اور فرانس کے درمیان ایک نیا سفارتی تنازع پیدا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیرس میں متعین اطالوی سفیرہ کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے اطالوی وزیراعظم لویگی دی مایو کے متنازع پر سخت احتجاج کیا ہے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) نیب کی ٹیم نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی 20 مئی کو طلبی کا نوٹس ان کی رہائش گاہ جاتی امرا میں وصول کرا دیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے نوازشریف کو 20 مئی کو طلب کررکھا ہے، (ن) لیگ کے قائد پر الزام عائد کیا گیا ہےکہ انہوں نے 1998 […]
تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور چیف جسٹس آف پاکستان کا وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو صافی پانی کیس میں دبنگ انداز میں طلب کرنا تو سمجھ میں آتا ہے پروزیراعلیٰ کو وزارت عظمیٰ کی بشارت سنانا اور تین دن کی مہلت مانگنے پر تین ہفتوں کی مہلت دینا سمجھ سے بالاتر ہے۔ یہ عنایات […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم یہ 21ویں صدی ہے اِس میں جو ہو جا ئے کم ہے،چوری اور سینہ چوری کا سُنا تو تھا آج دیکھ بھی لیا ہے اَب اِسی کو ہی دیکھ لیجئے کہ میرے دیس پاکستان میں سُپریم کورٹ سے نا اہل قرار دیئے گئے سابق وزیراعظم نوازشریف کی نیب کی […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف، حسین نواز اور حسن نواز نیب کے سامنے آج پیش نہیں ہونگے، ان کے وکلا پیش ہونگے۔ شریف فیملی کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ نیب لاہور اور راولپنڈی کی 2 ٹیموں نے سپریم کورٹ کے 28 جولائی کے حکم کی روشنی میں نوازشریف اور ان کے بیٹوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز آج تیسری بار پاناما جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے جبکہ وزیر اعظم کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز سمن دیر سے ملنے کی وجہ سے بدھ کو پیش نہ ہو سکے۔ ذرائع کے مطابق حسن نواز کو جے آئی ٹی سے سمن بدھ کو دن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حسین نواز کی پاناما جے آئی ٹی میں آج دوبارہ پیشی کا سمن جاری کر دیا گیا۔ پہلی پیشی میں جے آئی ٹی سے تعاون نہ کرنے کا تذکرہ، آئندہ حاضری پر ریکارڈ ساتھ لانے کا لکھ دیا۔ جے آئی ٹی نے وزیراعظم کے صاحبزادے کو سمن میں کہا ہے کہ 28 […]
لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق نئی دہلی میں تعینات پاکستانی سفیر عبدالباسط کو بھارتی حکام نے دفتر خارجہ طلب کر کے ان سے جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے معاملے پر احتجاج کیا ہے۔ بھارتی دفتر خارجہ کے حکام کا کہنا تھا کہ ہمیں کلبھوشن یادیو کیخلاف ٹرائل سے آگاہ نہیں کیا گیا۔ اس […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کو داغدار کرنے والے مبینہ کردار ایک ایک کر کے نمودار ہونے لگے۔ کراچی کنگز کے اوپنر شاہ زیب حسن بھی اپنے اوپر لگنے والے فکسنگ الزام کی پیشی بھگتیں گے۔ پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے اپنا ویڈیو بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ ان سے بھی سخت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات پاکستان نے افغان سفارتخانے کے حکام کو جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی طلب کر کے چھہتر دہشتگردوں کی فہرست حوالے کر دی۔ افغان حکام کو کہا گیا ہے کہ پاکستان کو مطلوب دہشتگرد فوری حوالے کیے جائیں ۔ افغان سر زمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے پہ در […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو کل اس بات پر بریفنگ کیلئے طلب کر لیا کہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف اسلامی کولیشن فورسز کے سربراہ کیسے بن گئے۔ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ ایوان کو یہ بتایا جائے کہ ریٹائرڈ افسر کن رولز کے تحت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے بھمبر سیکٹر میں بھارت کی جانب سے بلااشتتعال فائرنگ سے سات فوجی جوانوں کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کنٹرول لائن پر جنگ بندی معاہدہ کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔ عالمی برادری بھارت کی بلااشتعال فائرنگ اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) را کے انڈر کور افسران کی پاکستان مخالف سرگرمیاں اور کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزیوں پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفترخارجہ طلبی ، احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق بھارتی فورسز کی طرف سے کنٹرول لائن اور ورکنگ بائونڈری پر مسلسل گولہ باری […]