امریکا میں شدید طوفان، چار فوجیوں سمیت 43 افراد ہلاک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

امریکا میں شدید طوفان، چار فوجیوں سمیت 43 افراد ہلاک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

میسوری (جیوڈیسک) امریکی ریاستوں میں آنے والے سیلابوں، بگولوں اور برفانی طوفانوں کی وجہ سے سینکڑوں مکانات تباہ اور نقل و حمل کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ قدرتی آفات سے اب تک 43 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں چار امریکی فوجی بھی شامل ہیں جبکہ ڈیڑھ لاکھ افراد نقل مکانی […]

.....................................................

امریکہ: مغربی ریاستوں میں شدید طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی

امریکہ: مغربی ریاستوں میں شدید طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی

نیو یارک (جیوڈیسک) امریکہ کی وسط مغربی ریاستوں میں آئے شدید طوفان میں ہلاکتوں کی تعداد دس ہو گئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے طوفان کی وجہ سے شمالی مسی سپی میں چھ، ٹینیسی میں تین جبکہ آرکنساس میں ایک شخص ہلاک ہوا۔ طوفانی ہواؤں نے مکانوں اور دوسری عمارات […]

.....................................................

فلپائن: سمندری طوفان کے باعث تین افراد ہلاک

فلپائن: سمندری طوفان کے باعث تین افراد ہلاک

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن میں آنے والے طوفان سے تین افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ طوفانی ہوا کی رفتار 170 سے 180 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے۔ تیز ہواؤں کے سبب کئی درخت جڑوں سے اکھڑ گئے جبکہ سات صوبوں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہے۔ متاثرعلاقوں سے تقریبا ساڑھے سات لاکھ […]

.....................................................

پتھرائی آنکھیں

پتھرائی آنکھیں

تحریر : شاہ فیصل نعیم “تم بڑی باتیں کرتے ہو، یہ غلط ہو رہا ہے،وہ غلط کر رہا ہے۔۔۔نہیں اب مجھے بتائوکل جو پشاور میں ہواوہ سب تمہیں نظر نہیں آتا؟ یا تم بھی بدلتی ہوا کا رُخ دیکھتے ہواگر میںسادہ الفاظ میں کہوں تو تم بھی شاہوں کے ثناہ خواں ہو”۔ اس واقعہ کو […]

.....................................................

ڈسمنڈ طوفان سے شمالی انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ میں شدید تباہی

ڈسمنڈ طوفان سے شمالی انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ میں شدید تباہی

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ میں آنے والے طوفان، ڈسمنڈ نے کرسمس کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا۔ طوفان سے متاثر ہونے والے افراد اپنے تباہ حال گھروں کی بحالی پر جت گئے۔ گھروں میں پانی بھر جانے کی وجہ سے عام استعمال کی چیزیں تباہ ہو کر رہ گئیں۔ تیز ہواؤں اور طوفانی لہروں نے دریاؤں […]

.....................................................

امریکا میں سمندری طوفان سے تباہی، 3 ہلاک، 3 لاکھ گھر بجلی سے محروم

امریکا میں سمندری طوفان سے تباہی، 3 ہلاک، 3 لاکھ گھر بجلی سے محروم

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں سمندری طوفان کے باعث بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ واشنگٹن اور سیاٹل میں مختلف حادثات کے دوران تین افراد ہلاک اور تین لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔ حکام کے مطابق واشنگٹن اور سیاٹل شہر میں سیلاب کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہو کر رہ […]

.....................................................

چین: سمندری طوفان ‘موجیگے کے باعث 4 افراد ہلاک ،80 سے زائد زخمی

چین: سمندری طوفان ‘موجیگے کے باعث 4 افراد ہلاک ،80 سے زائد زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے ساحلی جنوبی علاقے میں سمندری طوفان موجیگے کے باعث مختلف حادثات میں چار افراد ہلاک اور اسی سے زائد زخمی ہو گئے۔ چینی حکام کے مطابق طوفان موجیگے صوبہ گوانگ ڈونگ کے ساحلی شہر ژانگ جنگ سے ٹکرایا تھا ،مختلف حادثات میں چار افراد ہلاک اور اسی سے زائد زخمی ہو […]

.....................................................

مشرق وسطیٰ کی ریاستوں میں مٹی کا طوفان، 2 افراد ہلاک

مشرق وسطیٰ کی ریاستوں میں مٹی کا طوفان، 2 افراد ہلاک

مشرق وسطیٰ (جیوڈیسک) مشرقی وسطی کی ریاستوں ترکی، شام، لبنان، اسرائیل اور قبرص میں ریت کے طوفان کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جب کہ لبنان میں طوفان کے باعث 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی وسطیٰ ریاستوں شام، ترکی، لبنان، اسرائیل اور قبرس میں ریت کے طوفان […]

.....................................................

بحرالکاہل میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ 3 سمندری طوفان سرگرم

بحرالکاہل میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ 3 سمندری طوفان سرگرم

لندن (جیوڈیسک) انسان کی اب تک معلومہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک بحر میں ایک ساتھ تین سمندری طوفان دیکھے گئے ہیں۔ ناسا اور بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود خلانوردوں کے مطابق بحرالکاہل میں میکسکو سے ہوائی تک اگناشیو، کائلو اور جائمینا نامی سمندری طوفان ایک ساتھ دیکھے گئے ہیں جن کی شدت کا […]

.....................................................

فلپائن: طوفان گونی سے بڑی تباہی، ہلاکتیں 10 ہو گئیں

فلپائن: طوفان گونی سے بڑی تباہی، ہلاکتیں 10 ہو گئیں

منیلا (جیوڈیسک) شمالی فلپائن میں سمندری طوفان ’’گونی‘‘ اور طوفانی بارشوں سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 10 ہو گئی، سینکڑوں گھر منہدم ہ وگئے۔ ہر طرف تباہی نظر آ رہی ہے۔ ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے۔ متعدد فلائٹس کینسل کر دی گئیں۔ 195کلو میٹر گھنٹے فی کلو میٹر کی رفتار سے ہوائیں […]

.....................................................

سمندری طوفان ساؤڈلر چین تک پہنچ گیا

سمندری طوفان ساؤڈلر چین تک پہنچ گیا

بیجنگ (جیوڈیسک) سمندری طوفان ساؤڈلر چین تک پہنچ گیا۔ طوفان کے باعث کئی علاقوں میں شدید بارشوں نے نظام زندگی مفلوج کر دیا۔ صوبے زیجیانگ میں بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ میں 3 افراد ہلاک اور 5 لاپتا ہوگئے۔سمندری طوفان ساؤڈلر تائیوان میں تباہی مچانے کے بعد چین پہنچ گیا۔طوفان کے زیر اثر فوجیان کے […]

.....................................................

میانمار میں شدید طوفان اور سیلاب سے تباہی، روہنگیا مسلمان حکومتی امداد سے محروم

میانمار میں شدید طوفان اور سیلاب سے تباہی، روہنگیا مسلمان حکومتی امداد سے محروم

نیویارک (جیوڈیسک) میانمار سے موصول ہونے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وہاں بارش اور طوفان نے بدترین تباہی مچا دی ہے۔ مسلم اکثریتی صوبے اراکان کو زبردست جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اراکان صوبے کے سرکاری اعلان کے مطابق 200 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ سینکڑوں افراد لاپتہ […]

.....................................................

بولیویا میں سیلاب اور طوفان نے تباہی مچا دی، ہزاروں افراد بے گھر

بولیویا میں سیلاب اور طوفان نے تباہی مچا دی، ہزاروں افراد بے گھر

بولیویا (جیوڈیسک) شمالی بولیویا کے صوبے سانتا کروز میں سب سے زیادہ صورتحال خراب ہے جہاں بارشوں کے بعد سیلاب نے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے۔ دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے کئی نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں۔ جس سے ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے۔ سیلاب کے بعد انچاس […]

پولینڈ میں شدید طوفان، 100کلومیٹر کی رفتار سے ہوائیں

پولینڈ میں شدید طوفان، 100کلومیٹر کی رفتار سے ہوائیں

وارسا (جیوڈیسک) پولینڈ شدید طوفان کی زد میں ہے، 100 کلومیٹر کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پولینڈ میں طوفان سے درخت گرنے اور کار کے حادثات میں ایک شخص ہلاک اور 17 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق طوفان سے 800 عمارتوں کو نقصان پہنچا […]

.....................................................

ہم غموں کے حصار میں ہیں

ہم غموں کے حصار میں ہیں

تحریر : مبارک علی شمسی اب یاد رفتگاں کی بھی ہمت نہیں رہی یاروں نے کتنی دور بسائی ہیں بستیاں انسانوںکے تلاطم خیز سمندر میں کتنے چہرے ابھرے اور کتنے ابدی طوفان کی نذر ہو کر ساگر زیست سے اوجھل ہو گئے۔ بازار دنیا میں کتنے چہرے نمودار ہوئے ، کچھ بھول گئے، کچھ یادرہے، […]

.....................................................

بحیرہ عرب میں بننے والا ہوا کا شدید کم دباؤ طوفان میں تبدیل ہو گیا

بحیرہ عرب میں بننے والا ہوا کا شدید کم دباؤ طوفان میں تبدیل ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں میٹ آفس کا عملہ آج کل اس طوفان کی مسلسل کھوج میں مصروف ہے جو پاکستان کی ہزار میل لمبی ساحلی پٹی کی طرف 30 سے 40 ناٹیکل میل کی رفتار سے پیش رفت کر رہا ہے۔ کراچی سے طوفان کا مرکز بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں ساڑھے سات سو […]

.....................................................

میکسیکو میں طوفان کا خطرہ، حفاظتی اقدامات کی ہدایات جاری

میکسیکو میں طوفان کا خطرہ، حفاظتی اقدامات کی ہدایات جاری

میکسیکو (جیوڈیسک) لاطینی امریکہ کے ملک میکسیکو میں طوفان کا خطرہ، انتظامیہ نے لوگوں کو حفاظتی اقدامات کی ہدایات جاری کر دیں۔ طوفان کو “بلانکا” کا نام دیا گیا ہے۔ یو ایس نیشنل ہری کین سنٹر نے وارننگ جاری کی ہے جس کے مطابق “بلانکا ” پیر کو میکسیکو کے شہر لاس کابوس میں تباہی […]

.....................................................

سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 1575 کلومیٹر دور

سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 1575 کلومیٹر دور

سمندری طوفان کراچی کے جنوب میں 1575 کلومیٹر دور ہے، طوفان کی نوعیت کا اندازہ آئندہ 24 گھنٹے میں لگاہا جا سکے گا، کراچی میں دفعہ 144 کے تحت سمندر پر جانے اور نہانے پر پابندی لگا دی گئی۔

.....................................................

امریکہ : بارش اور طوفان نے تباہی مچا دی، 31 افراد ہلاک

امریکہ : بارش اور طوفان نے تباہی مچا دی، 31 افراد ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاستوں ٹیکساس اور اوکلاہوما میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی۔ مختلف علاقوں میں 31 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔ شہر ہوسٹن میں سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ ہوسٹن میں ایک ہزار سے زائد گاڑیاں سیلابی پانی میں ڈوب گئیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا […]

.....................................................

بول ٹی وی کے خلاف سازش کا پس منظر

بول ٹی وی کے خلاف سازش کا پس منظر

تحریر: ایم آر ملک بول ٹی وی کے خلاف سازش کا طوفان کھڑا کرنے والو ں کے مقاصد پورے ہوں یا نہ ہوں لیکن بول ٹی وی نے اپنی نشریات کا آغاز کرکے مخالفین کی نیندیں حرام کر دی ہیں کیا ہم حقائق سے نظریں چرا سکتے ہیں کہ بول ٹی وی کے خلاف ہونے […]

.....................................................

جو زخم ملا اپنوں سے ملا

جو زخم ملا اپنوں سے ملا

تحریر : شاہ بانو میر طوفان کر رہا تھا میرے عزم کا طواف دنیا سمجھ رہی تھی کشتی بھنور میں ہے یہ کچھ روز پیشتر کی بات ہے کہ ہم مسجد میں استاذہ جی کے درس قرآن کیلیۓ کثیر تعداد میں اکٹھی ہوئیں ـ میں کیونکہ پروگرام انچارج میں تھی لہٰذا اِدہر سے اُدہر آ […]

.....................................................

سمندری طوفان Noul نے فلپائن کے بعد جاپان کا رخ کر لیا

سمندری طوفان Noul نے فلپائن کے بعد جاپان کا رخ کر لیا

ٹوکیو (جیوڈیسک) سمندری طوفان جاپان کے جنوبی جزیرے سے ٹکرانے کے بعد شمالی مشرقی کی طرف بڑھ رہا ہے۔40 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں اور تیز بارشوں نے شہریوں کو گھروں پر رہنے پر مجبور کردیا ہے۔ خراب موسم کے باعث اندرون او کیناوا جزیرے سے ناہا شہر جانے والی پروزوں […]

.....................................................

امریکا: ساؤتھ ڈکوٹا میں طوفان سے تباہی، 9 افراد زخمی

امریکا: ساؤتھ ڈکوٹا میں طوفان سے تباہی، 9 افراد زخمی

پائیرے (جیوڈیسک) امریکی ریاست ساؤتھ ڈکوٹا میں طوفان نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔ کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ طوفان کے باعث ساؤتھ ڈکوٹا کے مشرقی علاقوں سے لوگوں کو محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی کرنا پڑی۔ طوفان سے ایک گرجا گھر اور 20 عمارتیں متاثر ہوئیں۔متاثرہ علاقوں میں […]

.....................................................