پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اشرف قریشی کا کے الیکٹرک کے ظالمانہ اقدام کی مذمت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اشرف قریشی کا کے الیکٹرک کے ظالمانہ اقدام کی مذمت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سابق صدر و مرکزی رہنماء اشرف قریشی نے کے الیکٹرک کی جانب سے زائد بلنگ کی مد میں کراچی کی عوام کے ساتھ ظالمانہ اقدام کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہاکہ کے الیکٹرک زائد بلنگ کے ذریعے کراچی کی عوام سے لئے گئے 62ارب سے زائد […]

.....................................................

مہمند ایجنسی: بجلی کے ظالمانہ اور طویل ترین بریک ڈاون بدستور جاری

مہمند ایجنسی: بجلی کے ظالمانہ اور طویل ترین بریک ڈاون بدستور جاری

مہمند ایجنسی: بجلی کے ظالمانہ اور طویل ترین بریک ڈاون بدستور جاری۔ لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔تاہم دوسری طرف ماربل فیکٹریوں کو 24 گھنٹے بجلی کی سپلائی جاری۔مقامی لوگوں نے الزام لگایا ہے کہ واپڈا غلنئی کے زمہ داران ایجنسی کی عوام کے لیے مختص بجلی کے یونٹس کارخانے مالکان پر مہنگے داموں فروخت […]

.....................................................

حضرت شیخ الہند تحریک آزادی کے عظیم قائد (قسط اول)

حضرت شیخ الہند تحریک آزادی کے عظیم قائد (قسط اول)

تحریر : محمد شرف عالم قاسمی خدا رسیدہ وکعبہ ددیدہ، پاکیزہ وبرگزیدہ، انگریز ظلم وستم سے لبریز کی طرف سے دی جانے والی شدید ترین تکلیف وضرب ِشدید سہ سہ کر خمیددہ وحالات چسیدہ، متین وسنجیدہ، برطانیہ حکومت وقیادت کے مسلم ممالک خصوصاً ہندستان جنت نشان پر ظالمانہ، جابرانہ اور غاصبانہ ناجائز قبضہ سے حد […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 28/7/2016

کراچی کی خبریں 28/7/2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی خوشحالی و ترقی کراچی کے امن سے مشروط ہے مگر افسوس کہ فرقہ واریت ‘ فروعی اختلافات اور قیمتی اراضی پر قبضہ و بھتہ خوری کیلئے ایک دوسرے پر اپنی دھاک بٹھانے کی مذہبی و سیاسی جماعتوں کی جنگ ہی کراچی کے امن کی سب سے بڑی دشمن ہے ۔سابق […]

.....................................................

دنیا کی سب سے بڑی جمبہوریت کا دعویدار بھارت دنیا کا سب سے بڑا غاصب بھی ہے: شہیر سیالؤی

دنیا کی سب سے بڑی جمبہوریت کا دعویدار بھارت دنیا کا سب سے بڑا غاصب بھی ہے: شہیر سیالؤی

اسلام آباد: سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے صدر شہیر سیالؤی نے مقامی کا رکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کشمیریوں کا ہے اور کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ پاکستان اپنی شہ رگ بھارت کے حوالے نہیں کرے گا۔بھارت کا کشمیریوں پرکیے جانے والا ظلم کا اندھیرا ہی آزادی کی روشنی کا […]

.....................................................

گری کی آمد کے ساتھ ہی بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ عوام بلبلا اٹھے

گری کی آمد کے ساتھ ہی بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ عوام بلبلا اٹھے

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) گری کی آمد کے ساتھ ہی بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ عوام بلبلا اٹھے، ہر آدھے گھنٹے بعد دو گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کاروبار زندگی معطل ہوگیا لوگوں نے رات جاگ کر گزاری ،بارہ سے چودہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ ، شیڈول کے ساتھ ساتھ فورس لوڈ شیڈنگ کئی گھنٹوں […]

.....................................................

کامن لیگ عوام کو ظالمانہ نظام سے نجات دلائے گی۔ شجاع الرحمن

کامن لیگ عوام کو ظالمانہ نظام سے نجات دلائے گی۔ شجاع الرحمن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے عوام 30مختلف اقسام کے مختلف ٹیکسز کے جال میں جکڑے ہوئے ہیں جس کی وجہ ہے مہنگائی ‘ گرانی ‘ غربت ‘ مفلوک الحالی نے ان کیلئے جینا دوبھر کردیا ہے۔18کڑور عوام سے براہ راست ٹیکس کی وصولی کانظام ختم کردیا جائے گا ۔ حکومتیں تمام سروس اداکرنے والے ادارے […]

.....................................................

سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی کا ظالمانہ فیصلے پر عوام کا احتجاج

سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی کا ظالمانہ فیصلے پر عوام کا احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی نے جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلک نازاور ایئر پورٹ میں قائم والنٹری بلڈ بینک سروس ، حسن اسپتال کالا بورڈ میں والینٹری بلڈ بینک اور بلر کے الرضا بلڈ بینک کو غیر قانونی عوام پر سیل کردیا جس سے لاکھوں مالیت کے قیمتی کیمیکل ، سینکڑوں کی […]

.....................................................

بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ قوانین منسوخ کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ قوانین منسوخ کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

جنیوا (جیوڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظالمانہ چہرے کا پردہ چاک کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کشمیریوں پر سفاکانہ کارروائیوں کو تحفظ دینے والی قوانین کا خاتمہ کرے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری تازہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی […]

.....................................................

روہنگیاکے ظالمانہ واقعہ انسانیت کے نام نہاد علمبردار اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی کا نتیجہ ہے ۔عتیق الرحمن

روہنگیاکے ظالمانہ واقعہ انسانیت کے نام نہاد علمبردار اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی کا نتیجہ ہے ۔عتیق الرحمن

اسلام آباد: روہنگیاکے پرتشدد و ظالمانہ و جابرانہ واقعہ انسانیت کے نام نہاد علمبردار اقوام متحدہ اور یورپ کی مجرمانہ خاموشی کا نتیجہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف کالم نگاراور کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے ممبر عتیق الرحمن نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا انہوں نے کہاکہبورما میں رونما ہونے والے واقعات انسانیت […]

.....................................................

حکومت کا ظالمانہ اقدام، صارفین 5 ارب روپے کے ریلیف سے محروم

حکومت کا ظالمانہ اقدام، صارفین 5 ارب روپے کے ریلیف سے محروم

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم سنو …سنو…سنو…!!عمران خان کا دھرنا ختم ہوتے ہی وزیراعظم نواز شریف کی حکومت کا ایک اور عوام دُشمن ظالمانہ اقدام …حکومت نے اپنے مفادات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ، عوامی ریلیف کے باعث خالی ہونے والے قومی خزانے کو تُرنت بھرنے کے لئے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد جنرل […]

.....................................................

دہشتگردی کے الزام میں گرفتار افراد سے سی آئی اے کا تفتیشی طریقہ کار انتہائی ظالمانہ تھا، امریکی رپورٹ

دہشتگردی کے الزام میں گرفتار افراد سے سی آئی اے کا تفتیشی طریقہ کار انتہائی ظالمانہ تھا، امریکی رپورٹ

واشنگٹن (جیوڈیسک) بدنام زما نہ امریکی سی آئی اے کی القاعدہ اور دیگر گرفتار افراد کے خلاف ظالمانہ سزاؤں اور انسانیت سوز سلوک کی تفصیلی رپورٹ سینیٹ میں پیش کردی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران گرفتار مشتبہ افراد پر سی آئی اے کی سزائیں قانونی […]

.....................................................

عوام اسلام آباد کے ظالمانہ نظام سے نجات چاہتے ہیں :سراج الحق

عوام اسلام آباد کے ظالمانہ نظام سے نجات چاہتے ہیں :سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) لوگ پاکستان سے علیحدگی نہیں اسلام آباد کے ظالمانہ نظام سے نجات چاہتے ہیں ، عوام چوروں کو ووٹ دیں گے تو چوری کیسے رکے گی۔ سراج الحق کے خطاب کے بعد جماعت اسلامی کا تین روزہ اجتماع اختتام پذیر ہوگیا۔ مینار پاکستان لاہور کے سبزہ زار میں جماعت اسلامی کے تین روزہ […]

.....................................................

جمبر:مسیحی برادری شہزادمسیح اور شمع بی بی کے ظالمانہ قتل کے خلاف مظاہرہ

جمبر:مسیحی برادری شہزادمسیح اور شمع بی بی کے ظالمانہ قتل کے خلاف مظاہرہ

جمبر (نامہ نگار) جمبر میں مسیحی برادری نے شہزاد مسیح اور شمع بی بی کے ظالمانہ قتل کے خلاف مظاہر کیا۔ مظاہرہ گلشن بستی سے شروع ہوا اور جمبر موڑ پر ختم ہوا۔ مظاہرین نے بینرز اٹھائے ہوئے تھے جن پر حکومت سے مطالبہ کیا ہوا تھا کہ مسیحی برادری کو انصاف دیا جائے۔ شہزاد […]

.....................................................

بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ ظالمانہ اقدام ہے: جماعت اسلامی

بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ ظالمانہ اقدام ہے: جماعت اسلامی

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب و پارلیمانی لیڈر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر اور سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ نے حکومت کی جانب سے خفیہ نوٹیفکیشن کے ذریعے بجلی کے نرخوں میں مزید 30 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ظالمانہ اقدام قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ حکمران […]

.....................................................

ریلوے کی زمینوں پر سرکاری اداروں کا قبضہ ظالمانہ ہے، ختم کرایا جائے، سینیٹ کمیٹی، وفاقی وزیر کی عدم شرکت پر اظہار برہمی

ریلوے کی زمینوں پر سرکاری اداروں کا قبضہ ظالمانہ ہے، ختم کرایا جائے، سینیٹ کمیٹی، وفاقی وزیر کی عدم شرکت پر اظہار برہمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلویز نے ریلویز کی زمینوں پر دفاع سمیت سرکاری اداروں کے قبضہ کو ظالمانہ قرار دیا اور ہدایت کی کہ ریلویز زمین پر سرکاری و غیر سرکاری اداروں کا قبضہ ختم کرایا جائے اوراس کیلیے عدالت سے رجوع کیا جائے۔ سینیٹ کمیٹی برائے ریلویزکا اجلاس چیئرمین سینیٹر […]

.....................................................

پاکپتن : پولیس کا 6 بہنوں کے اکلوتے بھائی پر ظالمانہ تشدد، بازو مفلوج

پاکپتن : پولیس کا 6 بہنوں کے اکلوتے بھائی پر ظالمانہ تشدد، بازو مفلوج

پاکپتن (جیوڈیسک) پاکپتن میں پولیس نے 6 بہنوں کے اکلوتے بھائی پر ظالمانہ تشدد کرکے دونوں بازو مفلوج کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک پتن ریلوے کالونی میں 7 ماہ قبل ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ایک شخص قتل ہو گیا تھا۔ جس کے شبہے میں پولیس تھانہ فرید نگر کے سب انسپکٹر […]

.....................................................

پنجاب کا بجٹ ظالمانہ اور ملازم دشمن ہے، ایپکا

پنجاب کا بجٹ ظالمانہ اور ملازم دشمن ہے، ایپکا

لاہور (جیوڈیسک) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے پنجاب کے بجٹ کو ظالمانہ اور ملازم دشمن قرار دیتے ہوئے 25 جون کو پارلیمنٹ ہاوس کے باہر کفن پوش دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں ایپکا کے زیراہتمام پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں کلرکوں نے تنخواہوں میں 10 فیصد […]

.....................................................

افغانستان میں باغیوں کے حملے، تین نیٹو فوجی اور دو شہری ہلاک

افغانستان میں باغیوں کے حملے، تین نیٹو فوجی اور دو شہری ہلاک

نیٹو نے بتایا ہےکہ ہفتے کے روز مشرقی صوبہٴ کُنڑ میں طالبان باغیوں پر فضائی حملے کیےگئے، جہاں شدت پسند دشمنی کی سرگرمیوں میں مصروف تھے۔ حملے میں بھاری اسلحے سے لیس درجنوں عسکریت پسند ہلاک ہوئے جِن میں ایک مقامی طالبان لیڈر بھی شامل تھا افغانستان میں باغیوں کی طرف سے حملوں کے مختلف […]

.....................................................

جب محافظ ہی لٹیرے بن جائیں تو؟

جب محافظ ہی لٹیرے بن جائیں تو؟

گزشتہ کئی سالوں سے ہمارے معاشرے میں عورتوں پر تیزاب پھینکنے اور اِن پر کسی بھی حوالے سے مردوں کے (ساتھ جڑے باپ ، بھائی ، شوہر اور بیٹے کی شکل میں )رشتوں کے ہاتھوں ہونے والے پرتشدد واقعات کا سلسلہ تو روزانہ ہی زور پکڑتا جارہا ہے جس کی روک تھام کے لئے ہمارے […]

.....................................................