قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان: شاہد خاقان و دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان: شاہد خاقان و دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ کراچی کی احتساب عدالت میں قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی و […]

.....................................................

جسٹس قاضی دھمکی کیس: مولوی افتخار پر فرد جرم عائد

جسٹس قاضی دھمکی کیس: مولوی افتخار پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ججز کی توہین اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزم مرزا افتخار الدین آغا پر فرد جرم عائد کر دی۔ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی توہین اور جسٹس فائز عیسی کو قتل کی دھمکیوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار […]

.....................................................

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ پر فردِ جرم عائد

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ پر فردِ جرم عائد

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے تاجر کے اغواء برائے تاوان اور قتل کے کیس میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ پر فردِ جرم عائد کر دی۔ عزیر بلوچ کو سینٹرل جیل میں قائم انسدادِ ہشت گردی کی عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر اور ہتھکڑی لگاکر پیش […]

.....................................................

میگا منی لانڈرنگ ریفرنس: آصف زرداری، فریال تالپور پر فرد جرم کی کارروائی موخر

میگا منی لانڈرنگ ریفرنس: آصف زرداری، فریال تالپور پر فرد جرم کی کارروائی موخر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں آصف علی زرداری، فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی 24 جولائی تک موخر کر دی۔ منی لانڈرنگ ریفرنس میں فردِ جرم کے لیے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں تمام انتظامات مکمل تھے۔ آصف زرداری کے لئے ویڈیو […]

.....................................................

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری اور انور مجید سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کردی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے پارک لین ریفرنس کی سماعت کی جس سلسلے میں آصف زرداری کے وکیل […]

.....................................................

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری پر ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری پر ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس سابق صدر آصف زرداری پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی جس کے باعث عدالت نے اب ویڈیو لنک کے ذریعے 6 جولائی کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی […]

.....................................................

کوسووو کے صدر ہاشم تھاچی پر جنگی جرائم کی فرد جرم عائد

کوسووو کے صدر ہاشم تھاچی پر جنگی جرائم کی فرد جرم عائد

کوسووو (اصل میڈیا ڈیسک) دی ہیگ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والے ایک خصوصی ٹریبیونل نے کوسووو کے صدر ہاشم تھاچی اور نو دیگر افراد پر سن 1988 سے 1999 تک لڑی جانے والی جنگ میں جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کی فرد جرم عائد کر دی ہے۔ جنوب مشرقی یورپ میں واقع […]

.....................................................

جاسوسی کا الزام، چین میں دو کینیڈین شہریوں کے خلاف فرد جرم عائد

جاسوسی کا الزام، چین میں دو کینیڈین شہریوں کے خلاف فرد جرم عائد

کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا میں چینی ٹیلی کام کمپنی ہواوے کی اعلیٰ خاتون اہلکار کی گرفتاری کے بعد چین نے ایک سابق کینیڈین سفارت کار اور ایک بزنس مین کو 2018 ء میں حراست میں لیا تھا۔ ناقدین کے خیال میں چین نے یہ گرفتاریاں ردعمل کے طور پر کیں۔ چین نے دو کینیڈین […]

.....................................................

گندم چینی بحران رپورٹ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے خلاف فرد جرم ہے، شہباز شریف

گندم چینی بحران رپورٹ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے خلاف فرد جرم ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے گندم چینی بحران کی رپورٹ کو وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے خلاف فرد جرم قرار دے دیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے گندم چینی بحران سے متعلق ایف آئی اے رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ […]

.....................................................

پارک لین ریفرنس: زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر

پارک لین ریفرنس: زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری پر پارک لین ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے عدالتی کارروائی کو مؤخر کر دیا گیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آج سابق صدر آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے عدالتی کارروائی مکمل کرنا تھی اور عدالت نے اس سلسلے […]

.....................................................

منشیات برآمدگی کیس: رانا ثناء اللہ کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہو سکی

منشیات برآمدگی کیس: رانا ثناء اللہ کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثناءاللہ کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ عدالت نے گواہوں کے بیانات کی درخواست پر فریقین کے وکلاء کو بحث کے لیے طلب کرتے ہوئے 28 مارچ تک ملتوی کر دی۔ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج شاکر حسن نے سابق وزیر قانون رانا […]

.....................................................

آصف زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر

آصف زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر کر دی گئی۔ میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت راولپنڈی میں ہوئی۔ فریال تالپور اور عبد الغنی مجید سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ آصف […]

.....................................................

اشتعال انگیز تقاریر: دو مقدمات میں ایم کیو ایم رہنماؤں پر فرد جرم عائد

اشتعال انگیز تقاریر: دو مقدمات میں ایم کیو ایم رہنماؤں پر فرد جرم عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق دو مقدمات میں ایم کیو ایم رہنماؤں پر فرد جرم عائد کر دی۔ ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق 27 مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت […]

.....................................................

کیس کا اوپن ٹرائل ہونا چاہیے، ویڈیو پیش کرنے تک فرد جرم قبول نہیں کریں گے۔ رانا ثناء اللہ

کیس کا اوپن ٹرائل ہونا چاہیے، ویڈیو پیش کرنے تک فرد جرم قبول نہیں کریں گے۔ رانا ثناء اللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کیس کا اوپن ٹرائل ہونا چاہئے، اگر کوئی ویڈیو موجود ہے تو عدالت میں لائی جائے، ویڈیو پیش کرنے تک فرد جرم قبول نہیں کرینگے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جھوٹے مقدمے پر […]

.....................................................

رشوت اور خیانت کے الزامات میں نیتن یاھو پر فرد جرم عاید

رشوت اور خیانت کے الزامات میں نیتن یاھو پر فرد جرم عاید

مقبوضہ بیت المقدس (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل میں نیسٹ کے حالیہ انتخابات اور حکومت کی تشکیل میں ناکامی کے بعد شدت پسند اسرائیلی لیڈر بنجمن اس وقت ایک نئی مشکل سے دوچار ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی اٹارنی جنرل ایوچائی منڈیلبلیٹ نے جمعرات کے روز وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے الزامات میں اس […]

.....................................................

خادم رضوی کے بھائی امیر حسین سمیت 35 کارکنوں پر فرد جرم عائد

خادم رضوی کے بھائی امیر حسین سمیت 35 کارکنوں پر فرد جرم عائد

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم رضوی کے بھائی امیر حسین سمیت 35 کارکنوں پر ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، تھانہ پر حملہ کیس میں فرد جرم عائد کر دی ہے۔ تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم رضوی کے بھائی امیر حسین سمیت 35 کارکنوں […]

.....................................................

لندن: نفرت انگیز تقریر کے الزام میں بانی ایم کیو ایم پر فرد جرم عائد

لندن: نفرت انگیز تقریر کے الزام میں بانی ایم کیو ایم پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نفرت انگیز تقریر کے الزام میں بانی ایم کیو ایم پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ نفرت انگیز تقریر کے الزام میں ضمانت ختم ہونے پر بانی ایم کیو ایم تیسری بار لندن کے سدک پولیس اسٹیشن میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے تیسری بار بھی لندن پولیس کے سوالوں […]

.....................................................

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت […]

.....................................................

جسٹس فائز عیسیٰ پر قومی اداروں کی تضحیک کی فرد جرم بھی عائد

جسٹس فائز عیسیٰ پر قومی اداروں کی تضحیک کی فرد جرم بھی عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر قومی ادارے کے خلاف اکسانے کی فرد جرم عائد کر دی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی آئینی درخواست میں یہ سوال اٹھایا تھا کہ اٹارنی جنرل کے ذریعے غیر قانونی طور پر جمع کرائے گئے جواب الجواب میں […]

.....................................................

برطانیہ میں گرفتار وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج پر امریکا میں سازش کے الزام میں فرد جرم

برطانیہ میں گرفتار وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج پر امریکا میں سازش کے الزام میں فرد جرم

لندن (جیوڈیسک) امریکا کے پراسیکیوٹرز نے برطانیہ میں جمعرات کے روز گرفتار کیے گئے وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج پر سازش کے الزام میں فرد جرم عاید کردی ہے۔ان پر آرمی کی سابق انٹیلی جنس تجزیہ کار چیلسیا میننگ سے 2010ء میں مل کر امریکی حکومت کے خفیہ کمپیوٹر نظام تک رسائی کا الزام […]

.....................................................

رمضان شوگر ملز کیس: شہباز شریف اور حمزہ پر فرد جرم عائد

رمضان شوگر ملز کیس: شہباز شریف اور حمزہ پر فرد جرم عائد

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پر رمضان شوگر ملز کیس میں فرد جرم عائد کردی تاہم انہوں نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ احتساب عدالت میں سماعت شروع ہوئی تو شہباز شریف اور حمزہ شہباز کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ […]

.....................................................

کرائسٹ چرچ حملوں کے دہشتگرد پر 50 افراد کے قتل کی چارج شیٹ تیار

کرائسٹ چرچ حملوں کے دہشتگرد پر 50 افراد کے قتل کی چارج شیٹ تیار

ویلنگٹن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ پولیس نے کرائسٹ چرچ مساجد میں حملہ کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کے خلاف 50 افراد کو قتل کرنے کی چارج شیٹ تیار کرلی۔ گزشتہ ماہ دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ نے کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 50 افراد شہید […]

.....................................................

آشیانہ کیس: وکیل کی استدعا منظور، شہباز شریف پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی

آشیانہ کیس: وکیل کی استدعا منظور، شہباز شریف پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ کیس اور رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف کے وکیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے آج اُن پر فرد جرم عائد نہ کی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز احتساب عدالت کی جانب سے طلب کیے جانے پر پیش ہوئے، اس موقع […]

.....................................................

جعلی مقابلہ: نقیب اللہ کو قتل کرنے کے کیس میں راؤ انوار پر فرد جرم عائد

جعلی مقابلہ: نقیب اللہ کو قتل کرنے کے کیس میں راؤ انوار پر فرد جرم عائد

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نوجوان نقیب اللہ کے قتل کیس میں راؤ انوار پر فرد جرم عائد کر دی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں کیس میں نامزد مرکزی ملزم سابق ایس ایس […]

.....................................................