فوجی آلات کی چوری، چھ امریکی فوجیوں سمیت 8 پر فرد جرم عائد

فوجی آلات کی چوری، چھ امریکی فوجیوں سمیت 8 پر فرد جرم عائد

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ میں چھ فوجیوں اور دو دیگر افراد پر حساس فوجی آلات چرانے انھیں چین، روس اور یوکرین سمیت بیرون ملک خریداروں کو فروخت کرنے کی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ یہ فوجی ٹینیسی اور کنٹکی کی سرحدوں تک پھیلے فورٹ کیمبل میں تعینات تھے۔ جمعرات کو ٹینیسی میں نیش ویل کی […]

.....................................................

سانحہ کوئٹہ کی فرد جرم‎

سانحہ کوئٹہ کی فرد جرم‎

تحریر : عماد ظفر کبھی کبھی موت اتنی ارزاں ہو جاتی ہے کہ کسی کے مرنے پر صرف اعدا و شمار گن کر پھر سے نئی اموات کا انتظار کیا جاتا ہے. کوئٹہ میں خود کش دھماکے نے 70 کے قریب افراد کو موت کی نیند سلا دیا. سول ہسپتال کوئٹہ میں برپا پونے والی […]

.....................................................

یوروکپ؛ ہنگری، بیلجئم اور پرتگال کی فٹبال ایسوسی ایشنز پر فرد جرم عائد

یوروکپ؛ ہنگری، بیلجئم اور پرتگال کی فٹبال ایسوسی ایشنز پر فرد جرم عائد

پیرس (جیوڈیسک) یورپیئن فٹبال ایسوسی ایشن نے یورو کپ 2016 کے دوران تماشائیوں کی جانب سے ہلڑ بازی کرنے اور میچ میں رخنہ ڈالنے پر ہنگری، بیلجیئم اور پرتگال کی فٹبال ایسوسی ایشنز پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ فرانس میں جاری یورو کپ 2016 میں شریک ممالک کے شائقین کی جانب سے میچ خراب […]

.....................................................

آسٹریلیا میں 5 مشتبہ جہادیوں پر فرد جرم عائد

آسٹریلیا میں 5 مشتبہ جہادیوں پر فرد جرم عائد

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلوی پولیس نے اْن 5 شہریوں پر فردِ جرم عائد کر دی ہے جو عسکریت پسند تنظیم داعش میں شامل ہونے کے لیے سفر شروع کرنے والے تھے۔ یہ پانچوں شام پہنچنے کے لیے موٹر بوٹ کے ذریعے پہلے انڈونیشیا پہنچنے کی کوشش میں تھے۔ وہ انڈونیشیا سے فلپائن پہنچ کر شام جانے […]

.....................................................

کراچی : کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم پر فرد جرم عائد کر دی گئی

کراچی : کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم پر فرد جرم عائد کر دی گئی

کراچی : کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم پر فرد جرم عائد کر دی گئی، ڈاکٹر عاصم پر 462 ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔

.....................................................

ڈاکٹرعاصم پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، سماعت 6 مئی تک ملتوی

ڈاکٹرعاصم پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، سماعت 6 مئی تک ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) دہشت گردوں کی معاونت کے مقدمے میں سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین پر فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دہشت گردوں کے سہولت کار کے الزام میں سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان پر آج فرد جرم عائد ہونا […]

.....................................................

اربوں کی کرپشن کا کیس، ڈاکٹر عاصم پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

اربوں کی کرپشن کا کیس، ڈاکٹر عاصم پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

کراچی (جیوڈیسک) اربوں کی کرپشن کا معاملہ، ڈاکٹر عاصم کی پیشی میں تاخیر کے باعث فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ ڈاکٹر عاصم نے وزیر اعظم کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا مطالبہ کر دیا۔ ڈاکٹر عاصم کے خلاف نیب کورٹ میں 17 ارب اور 462 ارب روپے کی کرپشن کے الزام میں 2 ریفرنس […]

.....................................................

پیرس حملوں کے ملزم صالح عبدالسلام پر فردِ جرم عائد

پیرس حملوں کے ملزم صالح عبدالسلام پر فردِ جرم عائد

برسلز (جیوڈیسک) پیرس حملوں کے مشتبہ ملزم صالح عبدالسلام پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے ۔بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز سے گرفتار ہونے والے پیرس حملوں کے مشتبہ ملزم صالح عبدالاسلام کے وکیل کا کہنا ہے کہ وہ پولیس کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔ تفتیش کاروں کو توقع ہے کہ 26 سالہ فرانسیسی […]

.....................................................

دھماکا خیز مواد رکھنے کا الزام، ایم کیو ایم کے عبید کے ٹو پر فرد جرم عائد

دھماکا خیز مواد رکھنے کا الزام، ایم کیو ایم کے عبید کے ٹو پر فرد جرم عائد

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکن عبید کے ٹو پر دھماکہ خیز مواد رکھنے کے مقدمے میں فرد جرم عائد کر دی۔ ملزم نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ سینٹرل جیل کمپلکس کراچی میں قائم انسداد دشہت گردی عدالت میں ایم کیو ایم کے کارکن عبید کے ٹو […]

.....................................................

شام میں امریکی خاتون کی ہلاکت، سابق داعش رہنما ابو سیاف کی بیوہ پر فرد جرم عائد

شام میں امریکی خاتون کی ہلاکت، سابق داعش رہنما ابو سیاف کی بیوہ پر فرد جرم عائد

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی حکام نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروپ دولت اسلامیہ (داعش) کے سابق سینئر رہنما ابوسیاف کی بیوہ کے خلاف ایک امریکی یرغمالی کی ہلاکت کی سازش میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ استغاثہ کا کہنا ہے کہ ابوسیاف کی بیوہ 25 سالہ نسرین اسد ابراہیم ام سیاف نے […]

.....................................................

چاقو سے مسلح لڑکے کو قتل کرنے والے کینیڈین پولیس اہلکار پر فرد جرم عائد

چاقو سے مسلح لڑکے کو قتل کرنے والے کینیڈین پولیس اہلکار پر فرد جرم عائد

اوٹاوا (جیوڈیسک) چاقو سے مسلح لڑکے کو قتل کرنے والے کینیڈین پولیس اہلکار کے خلاف فرد جرم عائد کر دی گئی اور اسے اس جرم میں عمر قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ جیمز فورسیلو نے 2013ء میں چاقو سے مسلح لڑکے کو قتل کیا تھا۔

.....................................................

ڈاکٹر طاہرالقادری کے انقلاب مارچ میں شریک 110 کارکنان پر فرد جرم عائد

ڈاکٹر طاہرالقادری کے انقلاب مارچ میں شریک 110 کارکنان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے حکومت کے خلاف نکالے گئے انقلاب مارچ میں شریک 110 کارکنان پر فرد جرم عائد کردی جب کہ عدالت نے طاہرالقادری سمیت 13 افراد کو اشتہاری قرار دیا ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نمبر2 کے جج آصف نوید اعوان نے عوامی تحریک کی جانب سے […]

.....................................................

فلسطینی خاندان کی شہادت میں ملوث 2 اسرائیلیوں پر فرد جرم عائد

فلسطینی خاندان کی شہادت میں ملوث 2 اسرائیلیوں پر فرد جرم عائد

ہیبرون (جیوڈیسک) مغربی کنارے میں فائرنگ کے واقعہ میں ایک اسرائیلی فوج خاتون سمیت3اہلکار زخمی ہو گئے، فوجی حکام نے الزام لگایا فلسطینیوں نے یہ فائرنگ کی۔ مقبوضہ غرب اردن میں ایک فلسطینی خاندان کے مکان کو آگ لگانے کے معاملے میں اسرائیلی حکام نے دو اسرائیلی باشندوں پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ […]

.....................................................

دہشت گردوں کے علاج کا الزام، ڈاکٹر عاصم پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی

دہشت گردوں کے علاج کا الزام، ڈاکٹر عاصم پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عاصم کیس میں وسیم اختر، انیس قائم خانی اور عبد القادر پٹیل سمیت دیگر مفرور ملزموں کو اگلی پیشی پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا، ڈاکٹر عاصم پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹائون، چھیالیس ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی گئی

سانحہ ماڈل ٹائون، چھیالیس ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ادارہ منہاج القرآن کی مدعیت میں درج ایف آئی آر پر سابق ایس ایچ او سمیت چھیالیس ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے ایڈمن جج خواجہ ظفر اقبال نے کیس کی سماعت کی۔ پولیس نے شیخ […]

.....................................................

لندن ٹیوب سٹیشن پر حملہ کرنے والے شخص پر فرد جرم عائد

لندن ٹیوب سٹیشن پر حملہ کرنے والے شخص پر فرد جرم عائد

لندن (جیوڈیسک) مشرقی لندن سیمسن روڈ کے رہائشی 29 سالہ محی الدین مائر پر چاقو سے حملہ کرنے کے جرم میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ پولیس انہیں ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کرے گی۔ واقعے میں ایک شخص شدید زخمی ہو گیا تھا جبکہ ایک دوسرے شخص کو معمولی زخم آئے […]

.....................................................

فراڈ کیس، فرد جرم عائد کرنے کیلئے مشی خان 6 جنوری کو عدالت طلب

فراڈ کیس، فرد جرم عائد کرنے کیلئے مشی خان 6 جنوری کو عدالت طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) راولپنڈی کی عدالت نے اداکارہ مشی خان کو دھوکہ دہی اور فراڈ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے چھ جنوری کو طلب کر لیا۔ راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے مشی خان کے خلاف دھوکہ دہی اور فراڈ کے مقدمے میں چالان جمع کرا دیا ہے جس پر راولپنڈی کے […]

.....................................................

آئی جی سندھ پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم 15 دسمبر تک ٹل گئی

آئی جی سندھ پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم 15 دسمبر تک ٹل گئی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں ذوالفقار مرزا کے حامیوں اور میڈیا کے نمائندوں پر پولیس تشدد کے خلاف توہین عدالت کے معاملے میں آئی جی سندھ سمیت دیگر اعلیٰ حکام پر فرد جرم کا معاملہ 15 دسمبر تک ٹل گیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران آئی جی سندھ کے وکیل رشید رضوی […]

.....................................................

امریکا میں سیاہ فام جوان کو قتل کرنے والے سفید فام پولیس اہلکار پر فرد جرم عائد

امریکا میں سیاہ فام جوان کو قتل کرنے والے سفید فام پولیس اہلکار پر فرد جرم عائد

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی عدالت نے سیاہ فام نوجوان کو بے دردی سے قتل کرنے والے سفید فام پولیس اہلکار پر فرد جرم عائد کردی ہے جب کہ قتل کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد شہر میں ایک بار پھر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت نے شکاگو […]

.....................................................

کرنسی اسمگلنگ کیس، ایان علی پر فرد جرم عائد کر دی گئی

کرنسی اسمگلنگ کیس، ایان علی پر فرد جرم عائد کر دی گئی

کرنسی اسمگلنگ کیس، ایان علی پر فرد جرم عائد کر دی گئی، ایان علی کا صحت جرم سے انکار۔

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں 5 پولیس اہلکاروں پر فرد جرم عائد

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں 5 پولیس اہلکاروں پر فرد جرم عائد

لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث 5 اہلکاروں پر فرد جرم عائد کر دی۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران عدالت نے انسپکٹر عامر سلیم اور سب انسپکٹر یوسف سمیت 5 اہلکاروں پر فرد […]

.....................................................

ماڈل ایان علی پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی

ماڈل ایان علی پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی

راولپنڈی (جیوڈیسک) کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب کی عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر ایان علی کے وکلاء نے موقف اختیار کیا کہ جب تک کیس کے تمام ملزمان […]

.....................................................

ایان علی پر فرد جرم عائد نہ ہوئی، سماعت ایک بار پھر ملتوی

ایان علی پر فرد جرم عائد نہ ہوئی، سماعت ایک بار پھر ملتوی

ایان علی پر فرد جرم عائد نہ ہوئی، سماعت ایک بار پھر ملتوی۔

.....................................................

برطانوی صحافی مظہرمحمود پر فرد جرم عائد کر دی گئی

برطانوی صحافی مظہرمحمود پر فرد جرم عائد کر دی گئی

لندن (جیوڈیسک) برطانوی عدالت نے صحافی مظہر محمود پر جھوٹ بولنے اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ برطانوی صحافی مظہر محمود پر جھوٹ بولنے پر فرد جرم عائد کردی گئی، مظہر محمود نے برطانوی پاپ اسٹارکوبالی ووڈ میں کام دینے کا جھانسہ دیا اور کوکین پلانے کی پیش […]

.....................................................