وزیراعظم نے مجھے مستعفی ہونے سے روک دیا ہے: فردوس عاشق

وزیراعظم نے مجھے مستعفی ہونے سے روک دیا ہے: فردوس عاشق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ ضمنی الیکشن کی مہم میں اترنے کا اعلان کیا ہے تاہم وزیراعظم نے انہیں عہدے سے مستعفی ہونے سے روک دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سیالکوٹ میں الیکشن کا محاذ گرم ہے، […]

.....................................................

قادر مندوخیل نے فردوس عاشق کو 58 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

قادر مندوخیل نے فردوس عاشق کو 58 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل نے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ قادر مندوخیل کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی پروگرام میں فردوس عاشق نے منتخب نمائندے کو تھپڑ مارا اور غلیظ زبان استعمال کی، […]

.....................................................

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: (ن) لیگی ایم این اے کو جرمانہ، فردوس عاشق کو وارننگ

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: (ن) لیگی ایم این اے کو جرمانہ، فردوس عاشق کو وارننگ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن پنجاب نے پی پی 38 کے ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر (ن) لیگی ایم این اے ارمغان سبحانی کو 49 ہزار روپے جرمانہ کر دیا جب کہ فردوس عاشق اعوان کو بھی وارننگ نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق پی پی 38 […]

.....................................................

بھارتی ایجنسی ’را‘ لاہور دھماکے کی سہولت کار ہے: فردوس عاشق

بھارتی ایجنسی ’را‘ لاہور دھماکے کی سہولت کار ہے: فردوس عاشق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کو جوہر ٹاؤن دھماکے کا سہولت قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے فرودس عاشق اعوان نے کہا کہ سکیورٹی اداروں نے جوہرٹاؤن دھماکے کے ذمے داروں کو بروقت گرفت […]

.....................................................

قادر مندوخیل نے فردوس عاشق کے خلاف مقدمے کیلئے درخواست دائر کردی

قادر مندوخیل نے فردوس عاشق کے خلاف مقدمے کیلئے درخواست دائر کردی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل نے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست دائر کردی۔ قادر مندوخیل نے ضلع کیماڑی کے تھانے سعید آباد میں فردوس عاشق اعوان کے خلاف درخواست جمع کروائی ہے۔ رہنما پیپلز پارٹی کی جانب […]

.....................................................

سندھ پر مسلط پیپلز پارٹی ذاتی حملوں کی بجائےعوامی خدمت پر توجہ دے، فردوس عاشق اعوان

سندھ پر مسلط پیپلز پارٹی ذاتی حملوں کی بجائےعوامی خدمت پر توجہ دے، فردوس عاشق اعوان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دہائیوں سے سندھ کے عوام پر مسلط پیپلزپارٹی ذاتی حملوں کی بجائے عوامی خدمت پر توجہ دے۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں بے شمار منصوبوں […]

.....................................................

جعلی راجکماری ابا جی کی تباہ شدہ سیاست سمندر برد کر رہی ہیں، فردوس عاشق

جعلی راجکماری ابا جی کی تباہ شدہ سیاست سمندر برد کر رہی ہیں، فردوس عاشق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جعلی راجکماری سمیت شاہی ٹبراباجی کی تباہ شدہ سیاست سمندر برد کر رہے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جعلی راجکماری پورے شاہی ٹبر خصوصا اپنے اباجی کی تباہ شدہ سیاست […]

.....................................................

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کر کے اپوزیشن کو چیلنج دیا ہے، فردوس عاشق

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کر کے اپوزیشن کو چیلنج دیا ہے، فردوس عاشق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کر کے اپوزیشن کو چیلنج دیا ہے۔ اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست پر شکست کے بعد اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تحریک انصاف سینیٹ […]

.....................................................

فردوس عاشق کا ٹائلیں توڑ کر پی ڈی ایم کو کرچی کرچی کرنے کا دعویٰ

فردوس عاشق کا ٹائلیں توڑ کر پی ڈی ایم کو کرچی کرچی کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پہلے خود کو کرکٹ اور فٹ بال کی کھلاڑی تو ثابت کر چکی ہیں، اب انہوں نے کراٹے میں بھی اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی مکے میں 11 ٹائلیں توڑ ڈالیں۔ وزیرا علیٰ پنجاب کی […]

.....................................................

پنجاب: رات میں شادیوں سے متعلق یاسمین راشد اور فردوس عاشق کے متضاد بیانات

پنجاب: رات میں شادیوں سے متعلق یاسمین راشد اور فردوس عاشق کے متضاد بیانات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں رات میں شادیوں پر پابندی عائد کیے جانے سے متعلق صوبائی وزیر صحت اور معاون خصوصی کے متضاد بیانات سامنے آ گئے۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کاکہنا ہے رات کی شادیوں پر پابندی مشکل فیصلہ ہے لیکن سردیوں کا موسم ہے لہٰذا شادی کی تقریبات کا وقت […]

.....................................................

فیاض چوہان فارغ، فردوس عاشق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات مقرر

فیاض چوہان فارغ، فردوس عاشق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات مقرر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ فردوس عاشق اعوان کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کا معاون خصوصی بنا دیا گیا۔ فیاض الحسن چوہان کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فردوس عاشق اعوان کو وزیراعلیٰ پنجاب […]

.....................................................

توہین عدالت کیس: فردوس عاشق اور غلام سرور کی معافی قبول

توہین عدالت کیس: فردوس عاشق اور غلام سرور کی معافی قبول

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور وفاقی وزیر غلام سرور خان کی معافی قبول کرتے ہوئے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس واپس لے لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور […]

.....................................................

ماضی میں قطر سے تعلقات میں قوم کے بجائے خاندانی مفادات کو ترجیح دی گئی، فردوس عاشق

ماضی میں قطر سے تعلقات میں قوم کے بجائے خاندانی مفادات کو ترجیح دی گئی، فردوس عاشق

اسلام آباد (جیوڈیسک) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ماضی میں قطر کے ساتھ تعلقات میں قومی مفاد کے تحفظ کی بجائے خاندانی مفادات کو ترجیح دی گئی۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے دورہ پاکستان سے متعلق وزیر اعظم کی معاون خصوصی نے اپنی ٹوئٹ میں […]

.....................................................

اپوزیشن بجٹ پر سیاست کر کے آئین کا راستہ روک رہی ہے، فردوس عاشق اعوان

اپوزیشن بجٹ پر سیاست کر کے آئین کا راستہ روک رہی ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن بجٹ پر سیاست کرکے آئین کا راستہ روک رہی ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ پاکستان اور اس کے عوام کے […]

.....................................................

ن لیگ نے مہنگی ترین ایل این جی خرید کر قوم کے ساتھ فراڈ کیا: فردوس عاشق اعوان

ن لیگ نے مہنگی ترین ایل این جی خرید کر قوم کے ساتھ فراڈ کیا: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سابق حکومت نے مہنگی ترین ایل این جی خریدنے اور قیمت 15 سال تک منجمد کرنے کا معاہدہ کر کے قوم کے ساتھ فراڈ کیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد […]

.....................................................

کپتان نے ایک اور وکٹ گرا دی، فردوس عاشق پی ٹی آئی میں شامل

کپتان نے ایک اور وکٹ گرا دی، فردوس عاشق پی ٹی آئی میں شامل

نتھیا گلی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی سے سیاسی پرندوں کی پی ٹی آئی کی طرف اڑان جاری، گیلانی دور کی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان بھی تحریک انصاف کا حصہ بن گئیں، عمران خان کہتے ہیں سب کو ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر فیصلے کرنے ہوں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق فردوس عاشق اعوان […]

.....................................................

پی پی ن لیگ کو طلاق دے، ساکھ بحال ہو جائیگی، فردوس عاشق

پی پی ن لیگ کو طلاق دے، ساکھ بحال ہو جائیگی، فردوس عاشق

اسلام آباد (مجیب الحسن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ساکھ بحال کرنے کیلئے آسان اور سستا نسخہ موجود ہے نون لیگ کو طلاق دے کر حقیقی معنوں میں اپوزیشن کا کردار ادا کرے گھر میں اختلافات ہوتے ہیں لیکن گھر کو چھوڑا نہیں جاتا […]

.....................................................

فردوس عاشق کے گاؤں میں قائم پاسپورٹ آفس بند ٹائر جلا کر احتجاج

فردوس عاشق کے گاؤں میں قائم پاسپورٹ آفس بند ٹائر جلا کر احتجاج

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے سیالکوٹ کے گاؤں کوبے چک میں تین سال قبل بننے والے ریجنل پاسپورٹ آفس کو بند کردیا ہے جس کے خلاف لوگوں نے روڈ بلاک کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا اورگونواز گو کے نعرے لگائے۔ سیالکوٹ کے پسماندہ علاقہ بجوات کو جانے والی روڈ پر تین سال قبل 12 فروری 2012ء […]

.....................................................

نیب کو سیاسی ونگ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، فردوس عاشق

نیب کو سیاسی ونگ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، فردوس عاشق

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف نیب کو سیاسی ونگ کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔ میرے خلاف شروع کی جانے والی تحقیقات جھوٹ پر مبنی ہیں۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ نیب نے ان کے خلاف جو […]

.....................................................

فردوس عاشق اعوان کو الیکشن ٹریبونل میں پیش نہ ہونے پر جرمانہ

فردوس عاشق اعوان کو الیکشن ٹریبونل میں پیش نہ ہونے پر جرمانہ

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے انتخابی عذرداری کی سماعت کے دوران طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 111 سے کامیاب قرار دیئے گئے […]

.....................................................

فردوس عاشق کیخلاف کارروائی ہو گی: راجہ پرویز اشرف

فردوس عاشق کیخلاف کارروائی ہو گی: راجہ پرویز اشرف

راولپنڈی(جیوڈیسک)سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ فردوس عاشق اعوان کیخلاف پارٹی قوانین کے مطابق کارروائی ہوگی۔ راولپنڈی سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے این اے 51 میں کاسٹ کیا۔ انتخابات2013 کے حق رائے دہی استعمال کرنے کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

پاکستانی میڈیا میں بے سمت میزائل چل رہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

پاکستانی میڈیا میں بے سمت میزائل چل رہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستانی میڈیا میں بے سمت میزائل چل رہے ہیں ۔ میڈیا کو قدرتی آفات کی رپورٹنگ کے لئے اپنے نمائندوں کو تربیت دینے کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں قدرتی آفات کی رپورٹنگ کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب […]

.....................................................

سلیم شہزاد کے قاتلوں کا سراغ نہیں مل سکا۔ فردوس عاشق

سلیم شہزاد کے قاتلوں کا سراغ نہیں مل سکا۔ فردوس عاشق

اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سلیم شہزاد قتل کیس کی رپورٹ میڈیا کے سامنے پیش کردی۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ چھ ماہ میں کمیشن کے تئیس اجلاس منعقد ہوئے۔ اکیس شہادتیں قلم بند کی گئیں تاہم کمیشن مجرموں کا سراغ نہیں لگا سکا۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

اداروں میں تصادم کا خواب دیکھنے والے مایوس ہوں گے۔ فردوس عاشق

اداروں میں تصادم کا خواب دیکھنے والے مایوس ہوں گے۔ فردوس عاشق

وفاقی وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اداروں میں تصادم کے خواب دیکھنے والوں کو مایوسی ہو گی، اداروں کے استحکام سے ہی ملک میں جمہوریت مضبوط ہو گی۔  سرکاری خبر رساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ پارلیمنٹ کی بالادستی سے ہی جمہوریت کی […]

.....................................................
Page 1 of 212