اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے فردوس عاشق اعوان سمیت مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سیاست دانوں کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس چیرمین قمر زمان چوہدری کی سربراہی میں ہوا جس میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی سمیت مختلف […]
طب کو دنیا کا قدیم ترین طریقہ علاج تصور کیا جاتا ہے۔انسان کے روئے زمین پرظہور کے ساتھ ہی طب کا آغاز ہو گیا۔ برصغیر میں طب یونانی کومیڈیکل کی دنیا میں بلند مقام حاصل رہا ہے۔لیکن یہاں دیگر طریقہ ہائے علاج کی نسبت اس میں تحقیق کا خاصا فقدان نظر آتا ہے۔یہی وجہ ہے […]
وفاقی وزیر عاشق اعوان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات خونیں ہوں گے لیکن مسلم لیگ (ن) نے حالات سے سبق نہیں سیکھا۔ فردوس عاشق اعوان سیالکوٹ سے فائرنگ سے زخمی پیپلز پارٹی کے کارکن ملک شبیر کو میو اسپتال لاہور لائیں۔ ملک شبیر کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔ […]
وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے غلام احمدبلور کی طرف سے گستاخ رسول کے سر کی قیمت مقرر کرنے کی حمایت کردی۔ کہتی ہیں گستاخانہ فلم بنانے والے کو قتل کرنا ہر مسلمان پر واجب ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وفاقی وزیر ریلوے نے وہی کچھ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)وفاقی وزیر برائے سروسز اینڈ ریگولیشنز فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سستی اور معیاری ادویات کی فراہمی کی راہ میں حائل رکاوٹوں میں سے ایک ڈرگ کورٹس کی کمی بھی ہے اور وہ اس معاملے پر چیف جسٹس سے ان کے چیمبر میں ملاقات بھی کریں گی۔ اسلام آباد میں نجی […]
گجرات : سینئر صحافی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری نے گزشتہ روز وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان سے ملاقات کی ، اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ، سینئر صحافی نے وفاقی وزیر کو ماہانامہ ننجا کی کاپی بھی پیش کی ، وفاقی وزیر نے ماہانامہ ننجا کو دیکھ کر اس کی بڑی تعریف کی […]
گجرات: مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام کام کرنے والے ادارے سکولز آف ایکسیلنس سوہدرہ کی تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی ، جس میں مہمان خصوصی وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان تھیں ، جبکہ اس تقریب میں 29ممالک کے مندوبین نے خصوصی شرکت کی ، ممبر اسلامی نظریاتی کونسل حکومت پاکستان پیر سید سعید احمد […]
گجرات: وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان 28 اپریل بروز ہفتہ بوقت دن 2 بجے گجرات پریس کلب کے عہدیداران کی تقریب حلف برداری میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شریک ہونگی اس موقع پر پیپلز پارٹی کی راہنما اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ثمینہ فخر پگانوالہ اور میاں فخر مشتاق پگانوالہ سمیت پیپلز پارٹی کے […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے بلاول بھٹو کی تقریر سے چوہدری نثار خوفزدہ ہو گئے ہیں۔ اور بلاول بھٹو کے خلاف استعمال کی گئی زبان کی پیپلز پارٹی مذمت کرتی ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے کہا اپوزیشن لیڈر پیپلز پارٹی میں […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خاندان کا میڈیا ٹرائل بند کیا جائے، اگر علی موسی گیلانی پر کرپشن کا الزام ثابت ہوا تو ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا […]
وفاقی وزیراطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کے مسائل حل کرنا چاہتی ہے۔ خواہش ہے کہ بلوچ قیادت آل پارٹیز کانفرنس میں شریک ہو۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت یہ چاہتی ہے کہ بلوچستان کے عوام کو خوشحالی کے سفر میں شریک رکھا جائے ۔ […]
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام کا آزادانہ انتخابات کا دیرینہ خواب پورا ہو گیا ہمیشہ سے عوامی مینڈیٹ کو چوری ہونے سے بچا لیا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تمام سیاسی پارٹیاں اپنے الگ الگ […]
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تاہم ان کا استعفی وزیر اعظم نے ابھی تک قبول نہیں کیا ہے۔ کراچی میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فردوس عاشق اعوان نے اپنی وزارت سے استعفی دینے کا اعلان کیا وہ استعفی کا […]
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری وفاق کی علامت ہیں ان کے خلاف نازیبا زبان کااستعمال ن لیگ کے کردار کا عکاس ہے۔ جاری ہونے والے سرکاری اعلامیے میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ جیل کی سختیوں اورمچھروں سے تنگ آکرآمر سے مزاکرات کرکے بھاگ […]