پیرس (جیوڈیسک) دفاعی چیمپئن روس کی ماریہ شراپوا ، رافیل نڈال ، چین کی نالی اور جو ویلفریڈ سونگا فرنچ اوپن کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے۔ پیرس میں جاری سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم کے پہلے رانڈ میں دلچسپ مقابلے ہوئے۔ روس کی سٹار ماریہ شراپوا نے تائیوان کی کو سٹریٹ سیٹس میں چھ […]
فرانس (جیوڈیسک) عالمی نمبر دو روجر فیڈرر ، سرینا ولیمز اور ڈیوڈ فیریر فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے جبکہ امریکہ کی وینس ولیمز کا سفر اپ سیٹ شکست کے بعد پہلے رانڈ ہی میں ختم ہو گیا۔ پیرس میں جاری گرینڈ سلیم کے پہلے رانڈ میں سوئس سٹار روجر فیڈرر […]
پیرس(جیوڈیسک)فرنچ اوپن سے پہلے دنیا بھر کے ٹینس سٹارز نے بھرپور تیاریاں شروع کر دیں۔فرانس کے شہر پیرس میں شروع ہونے والے ٹینس کے گرینڈ سلام مقابلوں سے پہلے کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن تیز کر دیئے ہیں۔ ٹینس سٹارز میں سپین کے رافیل نڈال، عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز اور راجر فیڈرر سمیت دیگر کھلاڑی […]
پیرس: (جیو ڈیسک) فرنچ اوپن مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں آج پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ڈچ پارٹنر جین جولین راجرز کا سامنا امریکا کہ برائن برادرز سے ہوگا۔ فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈ سلیم کے مینز ڈبلز کیٹیگری میں بوب اور مائیک برائن پر مشتمل امریکی بھائیوں کی […]
پیرس: (جیو ڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے ڈچ پارٹنر جین جولین راجرز نے فرنچ اوپن سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ پیرس میں جاری ٹینس گرینڈ سلیم میں اعصام الحق اور جین جولین راجرز نے فرانس کے مائیکل لورڈا اور نیناد زمونچ کو ہرایا۔ اعصام اور جولین نے پہلا […]
پیرس : (جیو ڈیسک) عالمی نمبر ایک سربیا کے نواک یوکووچ عمدہ کار کردگی کو برقرار رکھتے ہوئے فرنچ اوپن مینز سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ فرانسیسی دارلحکومت پیرس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈ سلیم ایونٹ کے چوتھے راؤنڈ میں نواک یوکووچ کا ٹکراؤ اطالوی حریف ایندریاس سیپی سے ہوا۔ چار […]
پیرس: (جیو ڈیسک) تیرہ گرینڈ سلیم ٹائٹل ہولڈر سرینا ولیمز کا سفر فرنچ اوپن میں پہلے ہی راؤنڈ میں ختم ہوگیا۔ فرانس کی ورجینا روزانو نے سرینا ولیمز کو اپ سیٹ شکست دے دی۔ پیرس میں جاری فرنچ اوپن میں مقامی کھلاڑی ورجینا روزانو نے فیورٹ سرینا ولیمز کوچارچھ، سات چھ اورچھ تین سے اپ […]
فرانس: (جیو ڈیسک) سیزن کا دوسرا گرینڈ سلیم فرنچ اوپن کل سے شروع ہو گا ،عالمی نمبر دو رافیل نڈال اور چین کی لی نا اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے ۔ فرانس میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں چھ بار کے چیمپئن رافیل نڈال ساتویں بار ٹائٹل اپنے نام کر کے ریکارڈ بنانے کیلئے پرعزم […]