سی این جی بندش کیس کا فیصلہ محفوظ، 6 فروری کو سنایا جائے گا

سی این جی بندش کیس کا فیصلہ محفوظ، 6 فروری کو سنایا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی این جی بندش کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا، فیصلہ 6 فروری کو سنایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اسلام آباد اور راولپنڈی ریجن میں سی این جی بندش پر 6 فروری تک حکم امتناعی برقرار رکھتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر […]

.....................................................

فروری میں پٹرول اور ڈیزل کی پرانی قیمتیں برقرار

فروری میں پٹرول اور ڈیزل کی پرانی قیمتیں برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیا مہینہ شروع ہوا گیا ہے لیکن پٹرول اور ڈیزل کی پرانی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ یکم فروری سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہیں ہو گی۔ عالمی قیمت گھٹ گئی تھی مگر حکومت نے ٹیکس بڑھا کر مقامی نرخ کم نہ کئے۔ مٹی کا تیل ایک روپے دو پیسے […]

.....................................................

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات 2 فروری کو دبئی میں ہوں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات 2 فروری کو دبئی میں ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات دبئی میں 2 فروری کو ہوں گے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ کولیشن سپورٹ فنڈ کی رقم آئندہ ہفتے اور قرضے کی اگلی قسط مارچ میں مل جائے گی۔ وزارت خزانہ اوراسٹیٹ بینک کے حکام عالمی مالیاتی فنڈسے مذاکرات کے لیے دبئی جائیں […]

.....................................................

کاروباری برادری کے اعتراضات رد، پہلی ٹیکس ڈائریکٹری 15 فروری کو جاری کرنے کا اعلان

کاروباری برادری کے اعتراضات رد، پہلی ٹیکس ڈائریکٹری 15 فروری کو جاری کرنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایف بی آر کی ٹیکس ڈائریکٹری پر بزنس کمیونٹی کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے ملک کی پہلی ٹیکس ڈائریکٹری 15 فروری کو جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مقامی ہوٹل میں کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے دیے گئے استقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت کی فروری میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت

خیبرپختونخوا حکومت کی فروری میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے فروری میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو مارچ کے آخر میں الیکشن کرانے کی درخواست کی ہے۔ الیکشن کمیشن کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت فروری میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد نہیں […]

.....................................................

بلدیاتی الیکشن 23 فروری کو کراسکتے ہیں تاہم تاریخ حتمی نہیں، قائم علی شاہ

بلدیاتی الیکشن 23 فروری کو کراسکتے ہیں تاہم تاریخ حتمی نہیں، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات 23 فروری کوکرائے جاسکتے ہیں، تاہم یہ تاریخ حتمی نہیں ہے، اس حوالے سے تاریخوں پر مشاورت جاری ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ تمام معاملات قانونی مشاوت سے حل کیے جائیں، ایس پی چوہدری اسلم بہادر آفیسر تھے، دھمکیوں کے […]

.....................................................

عمر اکمل اگلے سال فروری میں سہرے باندھیں گے

عمر اکمل اگلے سال فروری میں سہرے باندھیں گے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں قومی کرکٹر عمر اکمل کی شادی سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کی بیٹی سے فروری میں طے پا گئی۔ عمر اکمل کے والد محمد اکمل کا کہنا ہے کہ پچیس فروری کو مہندی، چھبیس کو بارات جبکہ ستائیس فروری کو ولیمہ شیڈول تھا لیکن پچیس فروری سے ایشیا کپ شروع ہونا ہے […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات جنوری کے آخر یا فروری کے شروع میں ہوں گے، منظور وسان

بلدیاتی انتخابات جنوری کے آخر یا فروری کے شروع میں ہوں گے، منظور وسان

سندھ (جیوڈیسک) خواب دیکھنے کے بادشاہ منظور وسان نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کے آگے بڑھانے کا عندیہ دے دیا، کہتے ہیں کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات جنوری کے آخر یا فروری کے شروع میں ہوں گے۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس قائم مقام اسپیکر شہلا رضا کی صدارت میں ایک گھنٹے بیس منت […]

.....................................................

کرکٹ ایشیا کپ آئندہ سال 14 فروری سے بنگلادیش میں ہوگا

کرکٹ ایشیا کپ آئندہ سال 14 فروری سے بنگلادیش میں ہوگا

دبئی (جیوڈیسک) دبئی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ آئندہ سال بنگلادیش میں ہوگا، میچز 14 فروری سے 7 مارچ تک کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچز 14 فروری سے 7 مارچ تک ہوں گے، ممکنہ طور پر میچز بنگلہ دیش کے شہروں ڈھاکا اور فتح اللہ میں کرائے جائیں گے۔ […]

.....................................................

ورلڈ کپ 2015 کا شیڈول جاری،پاکستان بھارت پندرہ فروری کو مدمقابل

ورلڈ کپ 2015 کا شیڈول جاری،پاکستان بھارت پندرہ فروری کو مدمقابل

دبئی (جیوڈیسک) دبئی آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ دو ہزار پندرہ کا شیڈول جاری کر دیاہے، ٹورنامنٹ میں روایتی حریف ٹیموں پاکستان اور بھارت کے درمیان پندرہ فروری کو جوڑ پڑے گا۔ کرکٹ کے عالمی کپ کی میزبانی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ مشترکہ طور پر کریں گے ،گرینڈ ایونٹ میں 14 ٹیمیں حصہ […]

.....................................................

سوئس مقدمات نہ کھولنے کا فیصلہ 4 فروری کو ہوچکا تھا، سوئس پراسیکیوٹر

سوئس مقدمات نہ کھولنے کا فیصلہ 4 فروری کو ہوچکا تھا، سوئس پراسیکیوٹر

جنیواسوئس پراسیکیوٹر نے اعلان کیا ہے کہ صدر آصف زرداری کے خلاف مقدمات نہیں کھولے جاسکتے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سوئس پراسیکیوٹر جنرل نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری کے خلاف مقدمات نہیں کھولے جاسکتے۔ اس ضمن میں 4 فروری 2013 کو فیصلہ کیا جاچکا ہے۔ سوئس پراسیکیوٹر جنرل نے کہا کہ 2008 […]

.....................................................

فروری 2013 : مہنگائی کی شرح 7.39 فیصد پر

فروری 2013 : مہنگائی کی شرح 7.39 فیصد پر

فروری دوہزار بارہ میں ملک میں مہنگائی کی شرح سات اعشاریہ انتالیس فیصد رہی جب کہ اٹھائیس فروری کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں مہنگائی کے حساس اشاریوں میں صفر اعشاریہ ایک سات فی صد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ ئے شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق فروری دوہزار تیرہ […]

.....................................................