ملک میں انقلابی جمہوریت کے قیام سے ہی بتدریج تمام اداروں میں جمہوری روایات کو تیزی سے فروغ ملے، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری روحیل اکبر نے کہاہے کہ ملک میں انقلابی جمہوریت کے قیام سے ہی بتدریج تمام اداروں میں جمہوری روایات کو تیزی سے فروغ ملے گا مثبت رویوں اور جمہوری نظام پر اعتماد سے ادارے مضبوط اور ان کی تنظیمیں مستحکم اور فعال ہوتی ہیں۔ جاگیرداروں حکمران طبقے اور […]

.....................................................

نوجوان فروغ قومی یکجہتی کیلئے جہاد کریں، اسد خان جدون

اسلام آباد : انجمن طلبہ اسلا م پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں منعقدہ تین روزہ شہید یعقوب قادری یوتھ میموریل لیڈر شپ ورکشاپ کے دوسرے روز مرکزی صدر اسد خان جدون نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز چاروں اطراف سے دشمن کی سازشوں میں گرا ہوا ہے۔ ایسے حالات میں قومی […]

.....................................................

حکومت پنجاب تعلیم کے فروغ کیلئے جو اقدامات کر رہی ہے: فراز ملک

گجرات : ممتاز سماجی راہنما صدر گجرات فرینڈز لائنز کلب فراز ملک نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب تعلیم کے فروغ کیلئے جو اقدامات کر رہی ہے ، تعلیمی اداروں میں ان اصلاحات کو رائج کیا جائے اور میرٹ پر داخلے کیے جائیں، کیونکہ سفارش کی وجہ سے کئی مستحق طلباء و طالبات کالجز میں […]

.....................................................

اردو زبان کو فروغ دیں

اردو زبان کو فروغ دیں

انسان کا شائد سب سے بڑا تخلیقی کارنامہ زبان ہے، ہم دراصل زبان کے ذریعے اپنی ہستی اور اس رشتے کا اقرار کرتے ہیں جو انسان نے کائنات اور دوسرے انسانوں سے قائم کر رکھا ہے۔ انسان کی ترقی کا راز بھی زبان میں پوشیدہ ہے کیونکہ علم کی قوت کا سہارا زبان ہی ہے۔ […]

.....................................................

تھروبال کے فروغ کے لئے پورے ملک میں تھروبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا، سیکریٹری ایس این اے اعجاز الحق

کراچی : سندھ تھرو بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان تھرو بال فیڈریشن، کراچی تھروبال ایسوسی ایشن اور سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے پاکستان کے 66 ویں یوم آزادی کے موقع پر بوائر تھر بال ٹورنامنٹ کا نعقاد منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد میں کیا گیا۔ ٹورنامنٹ میں چار ٹیموں نے حصہ […]

.....................................................

پاکستان برازیل سے اپنے صنعتی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دے گا، مرتضی جتوئی

پاکستان برازیل سے اپنے صنعتی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دے گا، مرتضی جتوئی

وفاقی وزیر برائے صنعت اور پیداوار غلام مرتضی جتوئی نے کہا ہے کہ پاکستان لاطینی امریکی ممالک خصوصا برازیل سے اپنے صنعتی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دے گا۔ برازیل دنیا کی چھٹی بڑی معیشت اور ایک وسیع کنزیومر مارکیٹ ہے۔ پاکستان اور برازیل کے درمیان تجارت کو ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کی گنجائش […]

.....................................................

نوازشریف کی شاہ عبداللہ سے ملاقات، تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

نوازشریف کی شاہ عبداللہ سے ملاقات، تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

جدہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سے اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نجی دورے پر سعودی عرب پہنچے تو انہیں غیر معمولی پروٹوکول دیا گیا۔ شاہی خاندان کی انتہائی اہم شخصیت پرنس خالد الفیصل […]

.....................................................

23 ویں سالانہ محفل ذکر و نعت و سماع ”فروغ اسلام و استحکام پاکستان مشائخ و بین المذاہب امن اتحاد کنونشن”کا پہاڑی گرائونڈ میں شاندار انعقاد ، مختلف مذاہب و مسالک کے اسکالرز سمیت لاکھوں مردوخواتین کمیونٹی ورکرز کی شرکت

بین المذاہب امن اتحاد کا اولین مقصد تمام مذاہب و مسالک کو ساتھ لیکر پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانا ہے۔ چیئرمین صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کرسچین کمیونٹی نے لاثانی سرکار کی خدمات سے متاثر ہو کر اپنے گرجا گھروں میں محفل میلاد مصطفیۖ کا انعقا د شروع کیا۔لارڈ بشپ شمس پرویز کیلاش […]

.....................................................

پاکستان کی سری لنکن افراد کو ہیڈ لومز چلانے کی تربیت

پاکستان کی سری لنکن افراد کو ہیڈ لومز چلانے کی تربیت

سری لنکا (جیوڈیسک) سری لنکا میں ہینڈ لومز سیکٹر کے فروغ اور ترقی کیلئے پاکستان نے 72 ہزار ڈالر کی معاونت فراہم کی ہے جبکہ 75 سری لنکن افراد کو ہیڈ لومز چلانے کی تربیت فراہم کی گئی ہے۔ سری لنکا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر میجر جنرل ریٹائرڈ قاسم قریشی نے کہا ہے کہ […]

.....................................................

فتح اور شکست ہی انسانی زندگی میں جستجو پیدا کرتی ہے، علم و تحقیق کے ساتھ صحت مند غیر نصابی سرگرمیوں کو فروغ دیا جائے گا، ڈاکٹر سلمان فریدی

کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام منعقد ہ پہلا انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنامنٹ کا اعزاز ایڈمن اسٹرائیکر نے اپنے نام کرلیا فائنل میچ میں لیاقت نیشنل کالج آف نرسنگ کو3رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ،دونوں ٹیموں نے فائنل میں میں نہایت شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا فائنل میچ […]

.....................................................

شہباز شریف نے توانائی بحران کے خاتمہ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

شہباز شریف نے توانائی بحران کے خاتمہ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے توانائی بحران کے خاتمہ اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے مختلف کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو افسران اور سرکاری حکام کینمائندوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ،ان کاکہناہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کو فروغ دے کر ہی ملکی معیشت کومضبوط بنایا جاسکتا ہے۔ لاہور میں […]

.....................................................

پاکستان میں جمہوریت فروغ پارہی ہے، امریکی قونصل جنرل

پاکستان میں جمہوریت فروغ پارہی ہے، امریکی قونصل جنرل

کراچی (جیوڈیسک) امریکی قونصل جنرل مائیکل ڈوڈ مین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت فروغ پارہی ہے ،امریکادوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم دیکھنا چاہتا ہے۔ کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل مائیکل ڈوڈمین نے سندھ اسمبلی کا دورہ کیا اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سے ملاقات کی۔ ذرائع سے گفتگوکرتے ہوئے امریکی […]

.....................................................

کھیلوں کے فروغ کے لئے ایم ڈی واٹر بورڈ مصباح الدین فرید کو خراج تحسین

کراچی : ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کے روح رواں با بو فیروز نے گزشتہ روز ایم ڈی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کراچی مصباح الدین فرید سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی اور اُن کی اسپورٹس خصوصاً فٹ بال کی خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ مصباح الدین فرید […]

.....................................................

لیگ (ن) کی خارجہ پالیسی میں ہمسایوںکے ساتھ تعلقات کو فروغ اور استحکام کو کلیدی اہمیت حاصل ہے : رانا تنویر

لاہور : سابق پارلیمانی سیکرٹری برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ رانا تنویر ناصر نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خارجہ پالیسی میں ہمسایوںکے ساتھ تعلقات کو فروغ اور استحکام کو کلیدی اہمیت حاصل ہے۔ کشیدگی اور دہشت گردی کی موجودہ صورتحال میں خطے کے عوام کی حقیقی ترقی ممکن نہیں اس صورتحال کو […]

.....................................................

حکومت پنجاب تعلیم کے فروغ کے لیے نعرے تو لگاتی رہی مگر کولیاں شاہ حسین کا مڈل سکول حکومتی کارکردگی کی نفی کرتا ہے

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) حکومت پنجاب تعلیم کے فروغ کے لیے نعرے تو لگاتی رہی مگر کولیاں شاہ حسین کا مڈل سکول حکومتی کارکردگی کی نفی کرتا ہے ۔ سابقہ نگران وزیراعلیٰ میاں افضل حیات کے آبائی گاؤں کولیاں حسین شاہ کا مڈل سکول انتہائی شکستہ حالی کا شکار ہے ۔ ڈھائی سو […]

.....................................................

نیب کرپشن کو ختم نہیں ،فروغ دینے والا ادارہ بن گیا :چیف جسٹس

نیب کرپشن کو ختم نہیں ،فروغ دینے والا ادارہ بن گیا :چیف جسٹس

اسلام آباد۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دیے ہیں کہ نیب کرپشن کو ختم نہیں فروغ دینے والا ادارہ بن گیا ہے، چیئر مین نیب کل لکھ کر دے دیں کہ وہ با اثر افراد کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے یہ ریمارکس رینٹل پاور […]

.....................................................

معاشی ترقی کیلئے خطے کے ممالک میں تعاون کا فروغ ضروری ہے،شہباز شریف

معاشی ترقی کیلئے خطے کے ممالک میں تعاون کا فروغ ضروری ہے،شہباز شریف

لاہوروزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، ایران، چین، ترکی، افغانستان اور بھارت کے درمیان تعاون کا فروغ وقت کی ضرورت ہے،خطے کے تمام ممالک مشترکہ لائحہ عمل اپنا کر انتہاپسندی کا ناسور ختم کر سکتے ہیں۔لاہورمیں ایرانی قونصل جنرل محمد حسین بنی اسدی سے ملاقات میں وزیر اعلی نے ایران میں […]

.....................................................

جاوید کے نام

جاوید کے نام

خودی کے ساز میں ہے عمر جاوداں کا سراغ خودی کے سوز سے روشن ہیں امتوں کے چراغ یہ ایک بات کہ آدم ہے صاحب مقصود ہزار گونہ فروغ و ہزار گونہ فراغ! ہوئی نہ زاغ میں پیدا بلند پروازی خراب کر گئی شاہیں بچے کو صحبت زاغ حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں […]

.....................................................

کھیلوں کے فروغ کے لیے پنجاب حکومت کا اقدام قابل ستائش ہے: محمد رفیق

پیرمحل ( نامہ نگار ) وزیر اعلیٰ پنجاب سپورٹس پروگرام کھیلوں کے فروغ میں اہم کردا ر کرے گا کھیلوں کے فروغ کے لیے پنجاب حکومت کا اقدام قابل ستائش ہے ان خیالات کا اظہار حکیم محمد رفیق راہنما پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمراہ خان عبدالغفار خان کے ہمراہ یونین کونسل 81پیرمحل سٹی کے […]

.....................................................