اردو زبان و ادب کے فروغ میں مشاعروں کا بھی ایک اہم کردار ہے، محمد علی دانش

اردو زبان و ادب کے فروغ میں مشاعروں کا بھی ایک اہم کردار ہے، محمد علی دانش

جڑچرلہ : اردو زبان و ادب کے فروغ میں مشاعروں کا بھی ایک اہم کرداررہا ہے۔ نئی نسل کو اردو زبان سے جوڑنے میں مشاعرے کار آمد ثابت ہوتے ہیں۔ اردو ہماری مادری زبان ہے عصر حاضر میں نئی نسل اپنی مادری زبان سے دور ہوتی جارہی ہے ہماری ذمہ داری بھی ہے کہ بچے […]

.....................................................

ایزیکٹ نے تعلیمی سند کا مذاق اڑا کر عالمی طور پر جہالت کے فروغ کے لئے راہ ہموار کی

ایزیکٹ نے تعلیمی سند کا مذاق اڑا کر عالمی طور پر جہالت کے فروغ کے لئے راہ ہموار کی

کراچی : انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی رہنمااور امیر طلبہ صاحبزادہ محمد زبیر ہزاروی نے کہا ہے کہ ایزکٹ نامی سافٹویئر کمپنی نے دنیا بھر میں پاکستان کو تعلیم کی دو نمبر سند کے حوالے سے سب سے بڑی منڈی ثابت کردیا ہے، جب اتنے بڑے ادارے اعلیٰ پیمانے پر جعلی سند کر کام کرینگے […]

.....................................................

اسلامی دنیا میں جمہوری روایات کو مضبوط اور برداشت کو فروغ دنیا وقت کی ضرورت ہے، ساجد علی نقوی

اسلامی دنیا میں جمہوری روایات کو مضبوط اور برداشت کو فروغ دنیا وقت کی ضرورت ہے، ساجد علی نقوی

اسلام آباد: قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا مصر کے معزول صدر محمد مرسی کو سزائے موت سنائے جانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی دنیا میں جمہوری روایات کو مضبوط اور برداشت کو فروغ دنیا وقت کی ضرورت ہے، موجودہ مصری حکومت کے فیصلے کو کسی نے […]

.....................................................

بھارت، جنوبی کوریا سٹریٹیجک پارٹنر شپ کے فروغ پر متفق

بھارت، جنوبی کوریا سٹریٹیجک پارٹنر شپ کے فروغ پر متفق

سیول (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی منگولیا کا دورہ مکمل کرکے جنوبی کوریا پہنچ گئے۔ بھارتی وزیراعظم نے جنوبی کوریا کی خاتون صدر پارک گیون سے اہم ملاقات بھی کی۔ اس سے قبل مودی نے سیئول میں بھارتی کمیونٹی کے ایک اجتماع سے خطاب بھی کیا۔ دونوں رہنماؤں نے سٹرٹیجک پارٹنرشپ، دفاعی و فوجی […]

.....................................................

کراچی کی کرکٹ کو فروغ دینے کے لئے میرٹ کو بنیاد بنانا ضروری ہے۔ سید آصف حسنین

کراچی کی کرکٹ کو فروغ دینے کے لئے میرٹ کو بنیاد بنانا ضروری ہے۔ سید آصف حسنین

کراچی : کے سی سی اے کے زیر اہتما م اور کے الیکٹرک ،آئی ایم کراچی کے تعاون سے منعقدہ کے الیکٹرک انڈر 19 کرکٹ لیگ کا افتتاح مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی سید آصف حسنین نے RLCA کورنگی گرائونڈ پر گیند کو ہٹ لگا کر کیا افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]

.....................................................

تعلیم کے فروغ کے دعوے اور زمینی حقائق

تعلیم کے فروغ کے دعوے اور زمینی حقائق

تحریر : شہاب الدین مملکت خداداد پاکستان میں تعلیم کی نگرانی وفاقی حکومت کی وزارت تعلیم اور صوبائی حکومتیں کرتی ہیں۔ وفاقی حکومت زیادہ تر تحقیق اور ترقی نصاب، تصدیق اور سرمایہ کاری میں مدد کرتی ہے۔ آئین پاکستان کی شق 25۔اے کے مطابق ریاست 5 سے 16 سال کی عمر کے بچوں کو مفت […]

.....................................................

وفاق کی امتیازی پالیسی دہشتگردی کو فروغ دے رہی ہے‘ امیر پٹی

وفاق کی امتیازی پالیسی دہشتگردی کو فروغ دے رہی ہے‘ امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) چھوٹے صوبوں کو نظر انداز کرنے کی پالیسی کے باعث ہی تعصب و لسانیت کے ساتھ عسکریت پسندی اور دہشتگردی کے ناسور نے جنم لیا ہے جبکہ موجودہ حکومت امتیازی پالیسی اس ناسور کو مزید تقویت دینے کا باعث بنے گی۔ محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد وچیئرمین امیر پٹی […]

.....................................................

ن لیگ محبت کی فضا کو فروغ دے رہی ہے، چوہدری جعفر اقبال

ن لیگ محبت کی فضا کو فروغ دے رہی ہے، چوہدری جعفر اقبال

ڈنگہ : موضع کھوکھر غربی میں پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما ایم این اے حلقہ این اے 106، پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع چوہدری جعفر اقبال نے منعقدہ حمایتی اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2013 ء کے انتخابات میں جو اختیار اور قوت معززین علاقہ نے مجھے دِی میں اُس کا صحیح استعمال […]

.....................................................

معیاری پانی کی عدم دستیابی کے باعث بوتل بند پانی کی صنعت فروغ پانے لگی

معیاری پانی کی عدم دستیابی کے باعث بوتل بند پانی کی صنعت فروغ پانے لگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کونسل برائے تحقیقات آبی وسائل نے ملک کے بڑے شہروں میں بندبوتلوں میں فراہم کیے جانیوالے پانی کی رپورٹ شائع کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھرمیں صاف اور محفوظ پانی کی کمی کی وجہ سے ملک بھر میں بوتلوں میں بند پانی کی صنعت تیزی سے فروغ پا رہی ہے۔ […]

.....................................................

علم کے فروغ اور تعلیمی نظام کو بہتر بنا کر ملک کو ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن کیا جا سکتا ہے۔ناظرہ جہاں

علم کے فروغ اور تعلیمی نظام کو بہتر بنا کر ملک کو ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن کیا جا سکتا ہے۔ناظرہ جہاں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فائونڈیشن فار ریسرچ اینڈ ہیومن ڈیولپمنٹ کے زیر اہتمام تعلیم کے فروغ کے لئے سرکاری اسکولوں کے پانچ سو سے زائد بچوں نے سکائوٹ ہیڈ کوارٹر سے کراچی پریس کلب تھ واک میں حکومت سے مطالبہ کیا کہ سرکاری اسکولوں میں آرٹیکل 25-A تحریری اور عملی طور پر فی الفور نافذ کیا […]

.....................................................

برطانیہ پاکستان میں تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، نواز شریف

برطانیہ پاکستان میں تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، نواز شریف

برطانیہ پاکستان کا دوست ملک ہے، پاکستان میں تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، واقعی اگر تھیلوں میں ثبوت ہیں تو پھر آپ لوگوں کے پاس کیا ہے، نواز شریف۔

.....................................................

مثبت رجحان کو فروغ دینے والی فلمی کہانیاں منتخب کی جائیں: زیبا بختیار

مثبت رجحان کو فروغ دینے والی فلمی کہانیاں منتخب کی جائیں: زیبا بختیار

کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ اور پروڈیوسر زیبا بختیار نے کہا ہے کہ فلموں میں ایسی کہانیوں کا انتخاب کیا جائے جس کے مثبت اثرات معاشرے کی بہتری میں اہم کردار ادا کر سکیں۔ ان کی فلم آپریشن 021 بھی پاکستان میں ہونے والے حالات کے پس منظر میں بنائی گئی تھی جسے بے حد پسند کیا […]

.....................................................

ہم نیوٹن اور آئن سٹائن پیدا نہیں کر سکتے

ہم نیوٹن اور آئن سٹائن پیدا نہیں کر سکتے

تحریر : شاہ فیصل نعیم “ہم میں سے ہی نیوٹن اور آئن سٹائن پیدا ہوں گے”۔یہ اس کے آخری الفاظ تھے اور اس کے بعد تالیوں کی ایک لمبی گونج۔۔۔۔! الحمرا کلچرل کمپلیکس میں انٹر میڈیٹ کے پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں نا صرف پنجاب بلکہ باقی […]

.....................................................

انتخابات میں عثمان شاہ گروپ کی کامیابی ڈسٹرکٹ ایسٹ میں فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا

انتخابات میں عثمان شاہ گروپ کی کامیابی ڈسٹرکٹ ایسٹ میں فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایسٹ فٹ بال ایسوسی ایشن سے ملحقہ تمام فٹ بال کلبوں نے عثمان شاہ گروپ کی کامیابی پر نہایت مسرت کا اظہار کرتے ہوئے مسلسل دوسری بار ڈسٹرکٹ ایسٹ کا سیکریٹری منتخب ہونے پر کیپٹن عبید اللہ خان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن عبید اللہ خان نے […]

.....................................................

دنیا میں امن، محبت کے فروغ کے سفیر امن پاکستان اورنگزیب سلطان نے کراچی تا سعودی عرب پیدل سفر کا اعلان کر دیا

دنیا میں امن، محبت کے فروغ کے سفیر امن پاکستان اورنگزیب سلطان نے کراچی تا سعودی عرب پیدل سفر کا اعلان کر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گینز ورلڈ ریکارڈ ایتھلیٹ اور سفیر امن پاکستان اورنگزیب سلطان نے کہاکہ ہمیں دلوں سے نفرتوں کو مٹاکر محبت ،امن اور بھائی چارگی کو فروغ دینا ہوگا ،علماء اکرام ،سیاست دان بالخصوص تمام مکاتب فکر کے لوگو ں سے اپیل کی کہ وہ پاکستان کی بقاء سلامتی اور استحکام کے لئے متحدہ […]

.....................................................

اسلامی یونیورسٹی میں فرقہ واریت کا فروغ

اسلامی یونیورسٹی میں فرقہ واریت کا فروغ

تحریر: عتیق الرحمن اسلام آباد چھٹی و ساتویں صدی عیسوی میں معاشرہ ظلمت و تاریکیوں میں ڈوب چکا تھا ،اس میںہر طرح و ہر قسم کی بد سے بدتر خرابیاں اور بیماریاں سرطان جیسے موذی و طاقتور مرض سے بھی زیادہ خطرناک حد تک سرایت کرچکی تھیں۔اس معاشرے میں باہمی محبت و مودت نام کو […]

.....................................................

کچھ لوگ تحریک آزادی کے نام پردرباری سیاست کوفروغ دے رہے ہیں، انعام الحق

کچھ لوگ تحریک آزادی کے نام پردرباری سیاست کوفروغ دے رہے ہیں، انعام الحق

راولاکوٹ: کشمیراسٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے رہنما انعام الحق نے کہا ہے کہ کچھ لوگ تحریک آزادی کے نام پر درباری سیاست کو فروغ دے رہے ہیں، ناشائستگی، ذاتیات تک جانے والے اپنی اوقات دیکھا رہے ہیں۔ انقلابی سیاست کرنے والے اپنی معیشت مستحکم رکھنے کے لیے محنت مزدوری کرتے ہیں جبکہ شہداء کالہوبیچنے والوں کے […]

.....................................................

جشن بہاراں جھنگ ضلع کی تہذیبی و ثقافتی روایات کا امین ہے، نسیم نواز

جشن بہاراں جھنگ ضلع کی تہذیبی و ثقافتی روایات کا امین ہے، نسیم نواز

جھنگ : جشن بہاراں جھنگ ضلع کی تہذیبی و ثقافتی روایات کا امین ہے جس کے ذریعے نہ صرف عوام کو صحت مند تفریح کے مواقع میسر آتے ہیں بلکہ زراعت و لائیو سٹاک کے شعبوں کی ترقی اور مختلف کھیلوں کو فروغ بھی ملتاہے۔ یہ بات ڈویژنل کمشنرکیپٹن (ر) نسیم نوازنے ضلعی حکومت کے […]

.....................................................

علم کو فروغ دیکر ہی خوشحال معاشرے کا قیام یقینی بنایا جا سکتا ہے۔عبدالراشد خان

علم کو فروغ دیکر ہی خوشحال معاشرے کا قیام یقینی بنایا جا سکتا ہے۔عبدالراشد خان

کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے کہا ہے کہ علم کو فروغ دیکر ہی خوشحال معاشرے کا قیام یقینی بنا یا جاسکتا ہے فروغ علم کے حوالے سے حکومتی اقدامات کے ساتھ نجی اداروں کا کردار قابل تحسین ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے شاہ فیصل کالونی میں نیو سی ایم آئی […]

.....................................................

نیشنل بنک اسپورٹس کی ترقی اور فروغ میں اہم اور نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔ سلیم قادری

نیشنل بنک اسپورٹس کی ترقی اور فروغ میں اہم اور نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔ سلیم قادری

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ملیر ٹائون کے معروف سماجی رہنماء محمد سلیم قادری نے اپنے ایک بیان میں “آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ کے شاندار اور کامیاب انعقاد پر کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب اور نیشنل بنک اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ نیشنل بنک اسپورٹس کی ترقی خصوصاً فٹ بال […]

.....................................................

علماء سیاست چھوڑیں، دینی تعلیمات کو فروغ دیں

علماء سیاست چھوڑیں، دینی تعلیمات کو فروغ دیں

تحریر: ڈاکٹر سید احمد قادری بات تلخ ہے، لیکن سچ ہے کہ جس طرح عوام الناس کے درمیان سے ہمارے سیاسئین کا ان کے کردار و عمل سے اعتماد و اعتبار ختم ہو گیا ہے۔ ٹھیک اسی طرح عہد حاضر میں ہمارے علمأ کرام نے جب سے دینی تعلیمات سے دور ہو کر اپنی انا، […]

.....................................................

سبی کا روایتی میلہ تمام لوگوں کے مابین اتحاد و اتفاق اور محبت کے فروغ کا باعث بناتا ہے، عبدالمالک بلوچ

سبی کا روایتی میلہ تمام لوگوں کے مابین اتحاد و اتفاق اور محبت کے فروغ کا باعث بناتا ہے، عبدالمالک بلوچ

سبی (محمد طاہر عباس) سبی کا روایتی میلہ بلوچستان میں بسنے والے تمام لوگوں کے مابین اتحاد واتفاق اور محبت کے فروغ کا باعث بناتا ہے جشن سبی میلے میں لائیواسٹاک ،زراعت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی اور عوام کی خوشحالی سمیت ملکی معیشت کو تقویت ملتی ہے سبی کا تاریخی وثقافتی میلہ ملک میں […]

.....................................................

سبی کا روایتی میلہ بلوچستان میں اتحاد واتفاق اور محبت کے فروغ کا باعث بناتا ہے، نواب محمد خان شاہوانی

سبی کا روایتی میلہ بلوچستان میں اتحاد واتفاق اور محبت کے فروغ کا باعث بناتا ہے، نواب محمد خان شاہوانی

سبی (محمد طاہر عباس) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماصوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی و چیف آف بیرک نواب محمد خان شاہوانی نے کہا ہے کہ سبی کا روایتی میلہ بلوچستان میں بسنے والے تمام لوگوں کے مابین اتحاد واتفاق اور محبت کے فروغ کا باعث بناتا ہے تو دوسری جانب لائیواسٹاک ،زراعت سمیت […]

.....................................................

معاشرتی بھلائی کے لئے انسانی اقدار کا فروغ بنیادی اہمیت رکھتا ہے، پرویز مسیح

معاشرتی بھلائی کے لئے انسانی اقدار کا فروغ بنیادی اہمیت رکھتا ہے، پرویز مسیح

لاہور (ایم اے تبسم سے) جب تک ہم تعمیری اور مثبت رویے تخلیق نہیں کریں گے تب تک معاشرتی ترقی کی راہیں ہموار نہیں ہوسکتیں کیونکہ انسانی اقدار کے فروغ میں سماجی واخلاقی کردار بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف سماجی رہنماء ویونائیٹڈ کرسچن فیڈریشن کینیڈا کے صدر پرویز مسیح نے بات […]

.....................................................