مصروفیت کی وجہ سے ایک ساتھ نہیں، اداکارہ فریال کی دانیال سے علیحدگی کی تردید

مصروفیت کی وجہ سے ایک ساتھ نہیں، اداکارہ فریال کی دانیال سے علیحدگی کی تردید

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ فریال محمود نے اپنے شوہر دانیال راحیل سے علیحدگی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں مصروف ہونے کی وجہ سے ایک ساتھ دکھائی نہیں دے رہے اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم جدا ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر آج کل شوبز سے وابستہ متعدد اداکاروں کی […]

.....................................................