فلسطینی شخص کی فائرنگ، ایک اسرائیلی ہلاک، چار زخمی

فلسطینی شخص کی فائرنگ، ایک اسرائیلی ہلاک، چار زخمی

یروشلم (اصل میڈیا ڈیسک) یروشلم میں ایک فلسطینی شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسرائیلی ہلاک جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ جوابی فائرنگ میں یہ فلسطینی بھی مارا گیا۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ بیت المقدس کے داخلی راستے کے قریب پیش آیا۔ طبی حکام کی طرف سے بتایا […]

.....................................................