غزہ: اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی منظوری دیدی

غزہ: اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی منظوری دیدی

اسرائیلی کابینہ نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی منظوری دیدی۔ پہلے مرحلے میں منگل کو چھبیس فلسطینی قیدی رہا کئے جائیں گے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے ایک سو چار فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی منظوری دیدی۔ جو چار مرحلوں میں عمل میں لائی جائے گی۔ پہلے مرحلے میں چھبیس قیدی منگل کو […]

.....................................................

اسرائیلی آئندہ ہفتے فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا

اسرائیلی آئندہ ہفتے فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا

اسرائیل (جیوڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے اعلان کے بعد قیدیوں کا پہلا گروپ آئندہ ہفتے رہا کیا جائے گا۔ فلسطینی مذاکرات کار صائب عریکات کا کہنا ہے کہ 104 قیدیوں کی رہائی کا عمل 4 مرحلوں پر مشتمل ہوگا، جس کے پہلے حصے کے طور پر آئندہ […]

.....................................................

مشرق وسطی امن مذاکرات کا دوبارہ آغاز

مشرق وسطی امن مذاکرات کا دوبارہ آغاز

فلسطینی (جیوڈیسک) گزشتہ 3 سال سے تعطل کا شکار مشرق وسطی امن مذاکرات کا دوبارہ آغاز، فلسطینی مذاکرات کار صائب عریقات اور ان کی اسرائیلی ہم منصب زیپی لیونی کی امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے ہمراہ مشترکہ عشائیے میں شرکت۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زیپی لیونی اور صائب عریقات نے جان […]

.....................................................

اسرائیل 104 فلسطینی قیدیوں کو رہا کریگا : نتین یاہو

اسرائیل 104 فلسطینی قیدیوں کو رہا کریگا : نتین یاہو

یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتین یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین کے ساتھ ڈیڈ لاک کا شکار امن مذاکرات کی از سر نو بحالی کے لئے 104 فلسطینی قیدیوں کو رہا کریگا۔ سماجی ویب سائٹ فیس بک پر لکھے گئے ایک پوسٹ میں وزیر اعظم بنجمن یتن یاہو نے واضح کیا۔ کہ […]

.....................................................

عرب آئیڈل کا ٹائٹل فلسطینی نوجوان محمد عساف نے جیت لیا

عرب آئیڈل کا ٹائٹل فلسطینی نوجوان محمد عساف نے جیت لیا

فلسطین (جیوڈیسک) یروشلم فلسطین کے پناہ گزیں کیمپ میں چھپا ٹیلنٹ سامنے آگیا۔ محمد عساف نے دل چھو لینے والے گانوں سے عرب آئیڈل اپنے نام کر لیا۔ فلسطین میں پیدا ہونے والا محمد عساف کمیونیکیشن کا اسٹوڈنٹ ہے۔ مشہور عرب ٹی وی پروگرام عرب آئیڈل میں محمدعساف نے ایسے گیت گائے کہ تمام عرب […]

.....................................................

انقرہ: اردگان کی فلسطینی وزیراعظم اور خالد مشعل سے ملاقات

انقرہ: اردگان کی فلسطینی وزیراعظم اور خالد مشعل سے ملاقات

ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان نے مشرق وسظی میں قیام امن اور شام کے تنازعے پر حماس کے رہنما خالد مشعل اور اسمعیل ہانیہ سے ملاقات کی۔ ترکی کے وزیر اعظم اردگان نے فلسطینی وزیر اعظم اسمعیل ہانیہ اور حماس رہنما خالد مشعل سے انقرہ میں ملاقات کی ترک وزیر اعظم اور فلسطینی رہنماں کی […]

.....................................................

اوباما، نیتن یاہو ملاقات فلسطینی عوام سیتعصب ہے،حماس رہنما

اوباما، نیتن یاہو ملاقات فلسطینی عوام سیتعصب ہے،حماس رہنما

امریکا(جیوڈیسک)حماس کے ترجمان سمی ابو ظہری نے الزام عائد ہے کہ امریکی صدر براک اوباما اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی یروشلم میں ملاقات فلسطینی عوام سے تعصب کے سوا کچھ نہیں۔ ابو ظہری نے اپنے بیان میں کہا کہ بارک اوباما نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کی حمایت […]

.....................................................

صدرآصف علی زرداری سے فلسطینی ہم منصب محمود عباس کی ملاقات

صدرآصف علی زرداری سے فلسطینی ہم منصب محمود عباس کی ملاقات

اسلام آباد(جیوڈیسک)فلسطین کے صدر محمود عباس نے صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس سے قبل ایوان صدر پہنچنے پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے مہمان فلسطینی صدر کا پرتپاک […]

.....................................................

اسرائیل کی اشیاء فلسطینی نہ خریدیں ، وزیراعظم کی عوام سے اپیل

اسرائیل کی اشیاء فلسطینی نہ خریدیں ، وزیراعظم کی عوام سے اپیل

اسرائیل اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر کے فلسطینی عوام کا جینا دوبھر کر رہا ہے۔ فلسطینی وزیراعظم فیاد سلام نے فلسطینی عوام پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کردیں۔ فیاد سلام نے عوام پر زور دیا کہ اسرائیلی جارحیت کا جواب یہودی مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے دیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر شامی طیاروں کی بمباری،8افراد ہلاک

فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر شامی طیاروں کی بمباری،8افراد ہلاک

دمشق (جیوڈیسک)جنگی طیاروں نے دارالحکومت دمشق کے جنوبی مضافات میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی جِس سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوئے۔ امریکی ٹی وی اور ریڈیو کے مطابق برطانیہ میں قائم سیرئین آبزرویٹری فور ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ یرموک پر ہونے والا یہ فضائی حملہ اتوار کو دمشق […]

.....................................................

اسرائیل اور فلسطینی تنظیمیں مصر کی ثالثی میں جنگ بندی سمجھوتے پر متفق

اسرائیل اور فلسطینی تنظیمیں مصر کی ثالثی میں جنگ بندی سمجھوتے پر متفق

اسرائیل اور غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینی تنظیموں نے مصر کی ثالثی میں جنگ بندی کے سمجھوتے سے اتفاق کیا ہے اور اس پر منگل اور درمیانی شب گرینچ معیاری وقت کے مطابق 2200 بجے سے عمل درآمد کیا جارہا ہے۔ حماس کے ایک عہدے دار ایمن طہٰ نے قاہرہ میں غیر […]

.....................................................

فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔چوہدری عابد رضا

کوٹلہ (ارب علی خان) فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے محصور و مظلوم فلسطینیوں پر ڈرون حملے رکوانے کیلئے سفارتی سطح پر فوری اقدامات کئے جانے چاہئیں اور عالم اسلام کو مکمل یکجہتی کے ساتھ اس مسئلہ پر آواز اٹھانی چاہیے۔ ہماری حکومت اسلامی نہیں تو مسلمانوںکی تو ضرور […]

.....................................................

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہدا کی تعداد 75 ہو گئی

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہدا کی تعداد 75 ہو گئی

غزہ(جیوڈیسک)میں اسرائیلی بربریت چھٹے روز بھی جاری ہے، تازہ فضائی حملوں میں مزید چھے فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ شہدا کی تعداد 75 ہو گئی ہے۔ فرانس نے غزہ میں جنگ بندی کے لئے مدد کی پیشکش کر دی۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں آگ اور خون کا بھیانک کھیل جا ری ہے۔ ہرطرف […]

.....................................................

اسرائیلی جارحیت کا دوسرا روز، مزید 3 نہتے فلسطینی شہید

اسرائیلی جارحیت کا دوسرا روز، مزید 3 نہتے فلسطینی شہید

اسرائیل(جیوڈیسک)اسرائیل کی طرف سے نہتے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت دوسرے روز بھی جاری ہے آج بھی اسرائیلی حملوں میں 3 نہتے فلسطینی شہید ہوگئے ادھر حماس کے رہنما کی شہادت کے بعد غزہ میں شدید کشیدگی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی جہازوں ، ٹینکوں اور بحری بیڑوں سے غزہ پر میزائل فائر کیے گئے جس […]

.....................................................

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائیہ کی بمباری،3 فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائیہ کی بمباری،3 فلسطینی شہید

غزہ (جیوڈیسک)غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائیہ کی بمباری سے تین فلسطینی شہید ہو گئے۔اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کواسرائیلی فضائیہ نے رفاہ کے علاقے میں ایک کار پر میزائل داغے جس سے کار مکمل طورپر تباہ ہو گئی۔ مقامی افراد نے ملبے […]

.....................................................

یاسر عرفات کو زہر دے کر ماراگیا، قبر کشائی کا فیصلہ

یاسر عرفات کو زہر دے کر ماراگیا، قبر کشائی کا فیصلہ

غزہ : (جیو ڈیسک) فلسطینی اتھارٹی نے سابق صدر یاسرعرفات کی بیوہ سوہا عرفات کا یہ مطالبہ تسلیم کرلیا ہے کہ قبرکشائی کرکے اس بات کی تصدیق کی جائے کہ عظیم رہ نماکو زہر دیکر مارا گیا تھا۔ سوئس ماہرین بھی تصدیق کرچکے ہیں کہ موت کے وقت یاسرعرفات کی ٹوپی اور ٹوتھ برش میں […]

.....................................................

اسرائیلی فوجی کی فلسطینی قیدیوں سے اظہار یکجتی کیلئے بھوک ہڑتال

اسرائیلی فوجی کی فلسطینی قیدیوں سے اظہار یکجتی کیلئے بھوک ہڑتال

اسرائیل : (جیو ڈیسک) ایک اسرائیلی فوجی نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر فوجی جیل میں بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ایک اسرائیلی اخبار نے اپنی ویب سائٹ پر بتایا ہے کہ 31 سالہ ریزرو فوجی یانیف مازور کو فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے خلاف بطور احتجاج فرائض کی انجام دہی […]

.....................................................

حماس نے الیکشن کمیٹی کو غزہ میں کام کرنے کی اجازت دیدی

حماس نے الیکشن کمیٹی کو غزہ میں کام کرنے کی اجازت دیدی

حماس : (جیو ڈیسک) حماس نے فلسطینی سنٹرل الیکشن کمیٹی کو غزہ میں کام کرنے کی اجازت دیدی۔ فلسطین کی سنٹرل الیکشن کمیٹی کے صدرحسینیہ ناصر نے غزہ شہرمیں ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ حماس نے سنٹرل الیکشن کمیٹی کو ووٹر لسٹوں کو اپ ڈیٹ کرنے کیلئے غزہ میں کام کرنے کی اجازت […]

.....................................................

بشارالاسد کی قسمت کا ستارہ ڈوب چکا ہے،ایہود باراک

بشارالاسد کی قسمت کا ستارہ ڈوب چکا ہے،ایہود باراک

اسرائیل کے وزیردفاع ایہود باراک نے کہا ہے کہ بشارالاسد کی قسمت کا ستارہ ڈوب چکا ہے، عالمی برادری شامی صدر پر دباو بڑھائے امریکی خبررساں ادارے کو انٹرویودیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کہ بشارالاسد کی رخصتی ایران حزب اللہ اور فلسطینی تنظیم حرکت الجہاد الاسلامی کے لیے ایک بڑھا دھچکا ثابت ہوگی ۔انھوں نے […]

.....................................................

چار روزہ خونریزی کے بعد اسرائیل،فلسطین جنگ بندی پرمتفق

چار روزہ خونریزی کے بعد اسرائیل،فلسطین جنگ بندی پرمتفق

مصر (جیو ڈیسک)مصر کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کے بعد اسرائیل اور فلسطینی حکام میں چار روز سے جاری جنگ ختم ہوگئی ہے۔ خون ریزی کے دوران ستائیس فلسطینی شہید ہوئے۔ اسرائیل اور فلسطینی مجاہدین میں فوری جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے۔ مصری سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ دونوں فریق چار روز […]

.....................................................

غزہ پر اسرائیلی حملے دوسرے روز بھی جاری

غزہ پر اسرائیلی حملے دوسرے روز بھی جاری

غزہ : ( جیو ڈیسک ) فلسطینی علاقے غزہ میں دوسرے روز بھی جاری اسرائیلیو فضائی حملوں میں مزید ہلاکتیں ہوئی ہیں جنہیں عرب لیگ نے قتل عام قرار دیا ہے۔ فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ دو روز کے حملوں اور لڑائی کے دوران کم از کم پندرہ عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ غزہ پر […]

.....................................................

حماس، الفتح کے اتحاد کی اسرائیلی مذمت

حماس، الفتح کے اتحاد کی اسرائیلی مذمت

اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نتین یاہو نے کہا کہے کہ فلسطینی حکام کو حماس کے ساتھ معاہدے یا پھر اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔اسرائیل نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ انتخابات کے دوران عبوری حکومت کے قیام کے لیے فلسطینی گروہوں حماس اور فتح کے درمیان ہونے والے […]

.....................................................

اسرائیل، فلسطین مذاکرات میں عدم پیش رفت

اسرائیل، فلسطین مذاکرات میں عدم پیش رفت

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی کے سلسلے میں ہونے والی بات چیت کسی پیش رفت کے بغیر اختتام پذیر ہو گئی ہے۔اردن کے فرمانرواں شاہ عبداللہ سے عمان میں ملنے کے بعد انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ وہ اگلے ہفتے مستقبل کے […]

.....................................................

غزہ: اسرائیلی طیاروں کی بمباری، تین فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی طیاروں کی بمباری، تین فلسطینی شہید

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ میں بمباری سے 3 فلسطینی شہید اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ پٹی میں اسرائیلی طیاروں نے ایک کمپانڈ اورگھرکو نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان ہوا۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ جنگی طیاروں نے حماس کے راکٹ داغنے کے بعد […]

.....................................................