دبئی (جیوڈیسک) فلسطین کی پرائمری اسکول ٹیچر نے دنیا کے بہترین اساتذہ کے مقابلے میں 10 لاکھ ڈالر کا انعام اپنے نام کرلیا ۔ فلسطین کے مغربی کنارے میں ایک پرائمری اسکول کی استاد حنان ال ہروب کو دبئی میں ہونے والے دوسری سالانہ گلوبل ٹیچر پرائز کے ایونٹ میں انعام دیا گیا ۔حنان ال […]
غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کر کے ایک فلسطینی شہری کو شہید جبکہ دوسرے کو زخمی کر دیا۔ اسرائیلی پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ دونوں فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کیا۔ اسرائیلی فورسز نے فلسطینی شہریوں کو حملہ آور قرار دے کر قتل کرنے کی نئی روش اپنائی ہے اس […]
تل ابیب (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق ایک فلسطینی نے تل ابیب کے سیاحتی مقام پر امریکی سیاح کو چاقو کے وار سے ہلاک اور نو اسرائیلیوں کو زخمی کر دیا۔ دوسرے واقعے میں ایک فلسطینی نے ایک دکان میں گھس کر ایک شخص کو چاقو کے وار سے زخمی کر دیا۔ اس نے دکان کے […]
رملہ (جیوڈیسک) مغربی کنارے کے علاقے میں فلسطینی نوجوانوں اوراسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپ ہوئی ، جھڑپہ کے دوران اسرائیلی فورسز نے نوجوانوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ اسرائیلی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی عمر 17 سال تھی، اکتوبر 2015 سے اب تک اسرائیلی […]
رملہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔ فوج نے ایک بیان میں کہا ہے مغربی کنارے کے علاقے جنین میں گاڑیوں پر پتھراؤ کرنے والے دو فلسطینیوں پر فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ دونوں کی عمریں پندرہ برس تھیں۔ تیسرا نوجوان جو چاقو سے مسلح […]
رملہ (جیوڈیسک) مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے ایک اور بے گناہ فلسطینی کو شہید کر دیا۔ صیہونی فورسز نے نہتے نوجوان کو اسرائیلی علاقے میں در اندازی کا جھوٹا الزام لگاتے ہوئے گولی مار کر شہید کیا۔ یکم اکتوبر سے اب تک اسرائیلی فورسز چاقو سے حملوں اور در اندازی کے […]
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے 20سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں تین صہیونی فوجی بھی زخمی ہو گئے ہیں ۔ چینی میڈیا کے مطابق اتوار کی صبح مغربی کنارے میں بیت ال چیک پوائنٹ پر فائرنگ کا یہ واقعہ پیش آیا ۔ قابض اسرائیلی فوجیوں […]
نیویارک (جیوڈیسک) سلامتی کونسل کے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل بان کی مون کا کہنا تھا ان اقدامات سے اسرائیل کے مسئلے کے دو ریاستی حل کے لئے اسکے عزم پر سوالیہ نشان ہے۔ انہوں نے کہا مغربی کنارے پر مزید ایک سو پچاس گھروں کی […]
رملہ (جیوڈیسک) فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کم نہ ہو سکی، مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے مزید چار فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی ظالمانہ کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی افواج نے چاقو سے حملے کے الزام میں فائرنگ کر کے چار […]
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی بارڈر پولیس نے غزہ کے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی خاتون کو گولی مار کر شہید کر دیا۔پولیس حکام کے مطابق گزشتہ روز خاتون ایک گاڑی میں جارہی تھی کہ اسرائیلی بارڈر پولیس نے اس پر فائرنگ کر دی جو موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ پولیس نے اس حوالے […]
ایتھنز (جیوڈیسک) فلسطینی ریاست کی تازہ پیش رفت کا اعلان صدر محمود عباس نے یونانی وزیراعظم الیکسیس زیبراس سے ایتھنز میں ایک مشترکہ نیوز کانفرنس کے دوران کیا۔ انہوں نے بتایا کہ عنقریب فلسطینی ریاست کا پاسپورٹ بھی منظرعام پر لایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں قائم فلسطینی قونصل خانوں […]
رملہ (جیوڈیسک) اسرائیلی سیکورٹی فورسز نے رملہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر دھاوا بول کر دو شہریوں کو شہید کر دیا۔ رملہ کے قریب قلندیہ پناہ گزینوں کے کیمپ پر صیہونی فورسز نے رات گئے کارروائی کی جس میں دو فلسطینی شہری شہید ہو گئے ، اسرائیلی فورسز نے الزام عائد کیا ہے […]
غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ اسرائیلی فوج پرتشدد واقعات میں یکم اکتوبر سےاب تک 105 فلسطینیوں کو شہید کر چکی ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے انیس سالہ ملک شاہین کی شہادت کی تصدیق کر […]
تحریر: ایم سرور صدیقی انسانیت کا دردرکھنے والے کروڑوں افراد ہرسال مظلوم فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کا دن مناتے ہیں بیشتر 29 نومبر اور کچھ 30 نومبر کو اپنے جذبات بیان کرتے ہیں اور غاصب یہودیوں کے ظلم و بربریت کی شدید مذمت کی جاتی ہے فلسطینی مسلمانوں پر قیامت خیز مظالم انسانی حقوق کی […]
فلسطین میں اسرائیلی مظالم رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے۔ اسرائیلی فورسز نے ایک فلسطینی کو حملہ آور قرار دے کر گولی مار کر شہید کر دیا۔ 38 سالہ فلسطینی کو بیت المقدس کے دمشق گیٹ پر فائرنگ کر کے شہید کیا گیا۔ حالیہ اسرا ئیل فلسطین تنازع میں اب تک 103 فلسطینیوں کو […]
فلسطین (جیوڈیسک) فلسطین میں مزید دو بے گناہ فلسطینی اسرائیلی فوج کی ظلم و بربریت کا نشانہ بن گئے۔ ان میں سے ایک مغربی کنارے میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب اسرائیلی پولیس کی گولی کا نشانہ بنا جبکہ دوسرے کو مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔ پچھلے ایک مہینے […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جامعہ پنجاب کے طلباو طالبات ، اساتذہ اور ملازمین کی ایک بڑی تعداد نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہونے والی عظیم الشان ریلی میں شرکت کی۔ ریلی میں مختلف ڈیپارٹمنٹس کے طلبہ شریک ہوئے ، ریلی کا آغاز اسلامک سینٹر سے ہوا جب […]
فلسطین (جیوڈیسک) کشیدگی کی فضاء کو کم کرنے کے لیے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون آج فلسطین پہنچ رہے ہیں جہاں وہ مغربی کنارے کے شہر رملا میں فلسطینی رہنما محمود عباس سے ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ امریکی دفتر خارجہ نے اسرائیلی عوام کو قانون اپنے ہاتھ میں نہ لینےکی […]
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) مقبوضہ علاقوں میں تازہ جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 5 فلسطینی شہید ہوگئے، 17 روز کے دوران اب تک 42 فلسطینی شہری اسرائیلی درندگی کا نشانہ بن چکے ہیں۔ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی مظالم کا شکار فلسطینیوں اور قابض اسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپیں […]
غزہ (جیوڈیسک) قابض اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں تشدد جاری رکھتے ہوئے مزید ایک فلسطینی شہری کو شہید کر دیا۔ اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے میں احتجاج کرنے والے اٹھائیس سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ تازہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف بیت اللحم میں احتجاج کرنے والے نوجوانوں کو قابض افواج […]
تحریر: محمد عتیق الرحمن۔ فیصل آباد فلسطین کے علاقے مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گذشتہ ایک ماہ سے سے شدید کشیدگی جاری ہے ۔حالیہ ایک ہفتے کے دوران پر تشدد کاروائیوں میں اضافے کے بعد صورت حال مزید سنگین ہوگئی ہے اور عالمی ذرائع ابلاغ سے لے کر سماجی میڈیا تک ’’انتقاضہ سوم‘‘ کی […]
غزہ / مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) غزہ کی سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سےمزید 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کی بدترین دہشت گردی کا سلسلہ اب بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک متعدد بے گناہ فلسطینیوں کو بے دردی سے قتل کیا جاچکا ہے جب کہ اسرائیلی […]
بیت اللحم (جیوڈیسک) مغربی کنارے کے شہر بیت اللحم میں اسرائیلی فوجی کی فائرنگ سے تیرہ سالہ لڑکے کی شہادت کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے۔ بیت اللحم کے اسپتال کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مہاجر کیمپ کا عبدالرحمان دل پر گولی لگنے سے جاں بحق ہوا۔ ہلال احمر کا کہنا ہے بیت اللحم […]
راملہ (جیوڈیسک) دو اسرائیلیوں کی ہلاکت کے بعد راملہ کے علاقے تلکرم میں تازہ ترین جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوا۔ جس کے دوران اٹھارہ سالہ فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہو گیا۔ دو روز قبل ایک فلسطینی شخص نے چاقو سے حملہ کر کے دو اسرائیلیوں کو ہلاک اور دو کو زخمی […]