اسرائیلی فوج کی ساحلی علاقے میں فلسطینی مزاحمت کاروں سے جھڑپیں

اسرائیلی فوج کی ساحلی علاقے میں فلسطینی مزاحمت کاروں سے جھڑپیں

غزہ (جیوڈیسک) سمندر کے راستے سے اسرائیل میں داخل ہونے والے 4 فلسطینی مزاحمت کار اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں جاں بحق ہو گئے۔ اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے لیے حماس نے نئی حکمت عملی اختیار کی ہے اور غزہ سے اسرائیل کے جنوبی ساحلی علاقے میں مزاحمت کار بھیجے گئے۔ جن کی […]

.....................................................

اسرائیلی اور فلسطینی تحمل سے کام لیں: صدر اوباما

اسرائیلی اور فلسطینی تحمل سے کام لیں: صدر اوباما

تل ابیب (جیوڈیسک) ایک اسرائیلی اخبار میں شائع ہونے والے مضمون میں صدر اوباما نے کہا کہ دونوں فریق معصوم لوگوں کی حفاظت کریں اور انتقام اور بدلے کی راہ اختیار نہ کریں۔ جب بھی اسرائیل میں راکٹ داغے جاتے ہیں ہم ان کی مذمت کرتے ہیں اور ہم اس بار پیش آنے والے معاملے […]

.....................................................

اسرائیلی فوج نے فلسطینی لڑکے کو زندہ جلا ڈالا

اسرائیلی فوج نے فلسطینی لڑکے کو زندہ جلا ڈالا

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مقبوضہ بیت المقدسمیں ہلاک ہونے والے 16 سالہ فلسطینی لڑکے ابو خضیر کو زندہ جلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ غزہ سے اسرائیل پر جمعے کی رات گئے متعدد راکٹ فائر کیے گئے جبکہ مصری حکام اسرائیل اور حماس کے درمیان صلح کرانے کی کوشش کر رہے […]

.....................................................

بیت اللحم :فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

بیت اللحم :فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

بیت اللحم (جیوڈیسک) فلسطین میں مغربی کنارے کے علاقے بیت اللحم میں فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ بیت اللحم میں رات گئے ہونے والی یہ جھڑپیں فلسطینی نوجوان کے جنازے کے بعد ہوئیں۔ اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے فلسطینی نوجوانوں پر ربڑ کی گولیاں اور آنسو گیس استعمال کی گئیں۔ […]

.....................................................

اسرائیل کا فضائی حملہ، دو فلسطینی شہید‘ ایک شدید زخمی

اسرائیل کا فضائی حملہ، دو فلسطینی شہید‘ ایک شدید زخمی

غزہ سٹی (جیوڈیسک) اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے میں 2 فلسطینی شہید ہو گئے۔ جبکہ ایک فلسطینی شدید زخمی ہوگیا جس کی حالت تشویشناک ہے۔ اسرائیلی فضائیہ نے کار کو نشانہ بنایا اور بم برسائے جس سے دو فلسطینی شہید ہو گئے۔ اسرائیل نے الزام لگایا ہے کہ شہید ہونے والے فلسطینوں صہیونی فوج […]

.....................................................

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی ایک اور کارروائی، 2 فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی ایک اور کارروائی، 2 فلسطینی شہید

غزہ (جیوڈیسک) فلسطین کے شہر مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤن اور فائرنگ میں 2 فلسطینی شہری شہید اور 5 زخمی ہو گئے ہیں۔مغربی کنارے میں رات گئے اسرائیلی فوجوں کے کریک ڈاؤن کے بعد فلسطینی شہری سڑکوں پر آ گئے۔ پرامن مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فائرنگ سے دو افراد ہلاک […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 سالہ فلسطینی نوجوان شہید، 3 زخمی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 سالہ فلسطینی نوجوان شہید، 3 زخمی

غزہ (جیوڈیسک) یہودی طالب علموں کی بازیابی کے لئے اسرئیلی فوج کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 15 سالہ فلسطینی نوجوان شہید جب کہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ کی مغربی پٹی کے قریب مہاجرین کے کیمپوں میں 3 اسرائیلی طالب علموں کی تلاش کے لئے آپریشن کے دوران […]

.....................................................

فلسطینی صدر کی بیوی کو یرغمال بنانے کا مطالبہ

فلسطینی صدر کی بیوی کو یرغمال بنانے کا مطالبہ

لندن (جیوڈیسک) فلسطین میں گزشتہ ہفتے پُراسرار طور پر لاپتا ہونے والے یہودی آباد کاروں کی تلاش کے دوران انتہا پسند یہودی حلقوں کی جانب سے یہ مطالبہ سامنے آیا ہے۔ کہ لاپتا یہودیوں کی بازیابی تک فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی تل ابیب میں زیر علاج اہلیہ کو یرغمال بنا لیا جائے۔ […]

.....................................................

امن مذاکرات کیلئے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

امن مذاکرات کیلئے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

راملہ (جیوڈیسک) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل فلسطینی قیدی رہا کر دے تو معطل شدہ امن مذاکرات دوبارہ شروع کیے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل طے شدہ فارمولے کے تحت چوتھے مرحلے میں فلسطینی اسیران کی رہائی یقینی بنائے اور تین ماہ کے لیے یہودی […]

.....................................................

امن مذاکرات کیلئے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

امن مذاکرات کیلئے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

راملہ (جیوڈیسک) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل فلسطینی قیدی رہا کر دے تو معطل شدہ امن مذاکرات دوبارہ شروع کیے جا سکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ اسرائیل طے شدہ فارمولے کے تحت چوتھے مرحلے میں فلسطینی اسیران کی رہائی یقینی بنائے اور تین ماہ کے لیے یہودی […]

.....................................................

بیت اللحم: اسرائیل القدس کی ہیئت میں تبدیلی چاہتا ہے، فلسطین

بیت اللحم: اسرائیل القدس کی ہیئت میں تبدیلی چاہتا ہے، فلسطین

بیت اللحم (جیوڈیسک) اتوار کے روز حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی جائے پیدائش بیت اللحم میں پاپائے روم کے استقبال کے بعد نیوز کانفرنس کے دوران محمود عباس نے کہا کہ ہم نے پوپ کو القدس شہر کے دگرگوں حالات کے بارے میں بریف کیا ہے، ہم نے پوپ فرانسیس کو ان اسرائیلی اقدامات کے […]

.....................................................

اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں دو فلسطینی نوجوانوں کا قتل، امریکہ یو این کا تحقیقات کا مطالبہ

اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں دو فلسطینی نوجوانوں کا قتل، امریکہ یو این کا تحقیقات کا مطالبہ

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ اور امریکہ نے الگ الگ مطالبہ کیا ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی سرحدی پولیس کے ہاتھوں دو فلسطینی نوجوانوں کے قتل کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں۔ یہ نوجوان یوم نقبہ کے موقع پر نکالی گئی احتجاجی ریلی پر اسرائیلی اہلکاروں کی فائرنگ سے شہید ہو گئے تھے۔ سیو دی چلڈرن […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی سفاکی، 2 نہتے فلسطینی نوجوانوں کو مارڈالا

اسرائیلی فوج کی سفاکی، 2 نہتے فلسطینی نوجوانوں کو مارڈالا

بیت المقدس (جیوڈیسک) ہتھیار تو دور کی بات، ہاتھ میں پتھر تک نہ تھا لیکن پھر بھی اسرائیلی فوج نے 2 فلسطینی نوجوانوں کو سفاکی سے مار ڈالا۔ اسرائیلی فوج کی درندگی کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ وڈیو میں دیکھا یا گیا ہے کہ فلسطینی نوجوان جس کے ہاتھ میں ہتھیار ہے نہ پتھر، اس […]

.....................................................

یہودیوں کا قتل عام سنگین جرم تھا، فلسطینی صدر محمود عباس

یہودیوں کا قتل عام سنگین جرم تھا، فلسطینی صدر محمود عباس

غزہ (جیوڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے یہودیوں کے قتلِ عام کو جدید تاریخ کا سب سے سنگین جرم قرار دیا ہے۔ جبکہ اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا کہ محمود عباس یہودیوں کے قتلِ عام کو خوفناک نہیں کہہ سکتے ہیں کیونکہ ایسا کرنے والوں کو وہ گلے لگاتے ہیں۔ محمود عباس […]

.....................................................

اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے سے انکار کردیا

اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے سے انکار کردیا

بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیل نے فلسطین میں قیام امن کی کوششوں پر ایک مرتبہ پھر وار کرتے ہوئے فلسطینی قیدی رہا کرنے سے انکار کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطین کیلئے اسرائیل کے چیف مذاکرات کار کا کہنا ہے کہ فلسطینی قیادت کی جانب سے عالمی سطح پر اسرائیل کو چیلنج کئے جانے […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 نہتے فلسطینی شہید، متعدد زخمی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 نہتے فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں فائرنگ کر کے 3 نہتے فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صیہونی فوجیوں گزشتہ رات مقبوضہ مغربی کنارے پر واقع پناہ گزین کے کیمپ میں ایک گھر پر دھاوا بول کر ایک نہتے […]

.....................................................

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی ڈگری یافتہ ہو گئے

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی ڈگری یافتہ ہو گئے

رملہ (جیوڈیسک) اسرائیل کی جیلوں میں بند فلسطینی مزاحمت کاروں اور دوسرے قیدیوں نے صہیونی حکام کی چیرہ دستیوں اور سخت پابندیوں کے باوجود تعلیم کا حصول جاری رکھا ہوا ہے اور ان میں سے بعض پی ایچ ڈی کی ڈگری کے حصول میں بھی کامیاب رہے ہیں۔ ان ہی فلسطینی قیدیوں میں سے ایک […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کا غزہ پر ڈرون حملہ، ایک فلسطینی شہید، متعدد زخمی

اسرائیلی فوج کا غزہ پر ڈرون حملہ، ایک فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ (جیوڈیسک) شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کے تازہ ڈرون حملے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمال میں ڈرون حملہ کیا، اسرائیل نے ڈرون کے ذریعے میزائل داغا جس کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار نوجوان احمد سعد شہید ہو گیا جبکہ حملے میں متعدد […]

.....................................................

غزہ: اسرائیلی حملوں میں 2 فلسطینی شہری شہید، 17 زخمی

غزہ: اسرائیلی حملوں میں 2 فلسطینی شہری شہید، 17 زخمی

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 2 فلسطینی نوجوان شہید جبکہ 17 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔ فلسطینی میڈیکل ذرائع نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ غزہ کی مغربی پٹی میں الاراوب پناہ گزین کیمپ کے سامنے فلسطینی افراد کو کیمپوں سے باہر نکلنے اورآنے جانے سے […]

.....................................................

اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو قتل کر دیا

اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو قتل کر دیا

یروشلم (جیوڈیسک) فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ایک گاؤں پر دھاوا بول دیا۔ فوج کی فائرنگ سے بائیس سالہ احمد جاں بحق ہو گیا۔ نوجوان کی ہلاکت پر فلسطینی شہریوں نے شدید غم وغصے کا اظہار کیا۔ ادھر اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے میں پندرہ سو نئے مکانات […]

.....................................................

فلسطینی صدر کی اردن کے شاہ سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

فلسطینی صدر کی اردن کے شاہ سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

اردن (جیوڈیسک) اردن فلسطینی صدر محمود عباس نے اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنمائوں نے فلسطین، اسرائیل قیام امن اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اردن میں ہونے والی ملاقات میں فلسطینی صدر نے فلسطین، اسرائیل قیام امن کے مسئلے پر شاہ عبداللہ کو اعتماد میں لیا۔ […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کا فلسطینی آبادی پر حملہ، 3 فلسطینی جاں بحق

اسرائیلی فوج کا فلسطینی آبادی پر حملہ، 3 فلسطینی جاں بحق

اسرائیلی فوج نے فلسطینی مہاجرین کے کیمپ پر دھاوا بول دیا۔ جس کے نتیجے میں تین فلسطینی جاں بحق ہوگئے جبکہ فلسطینی حکام نے اسرائیل سے مذاکرات معطل کردیئے۔ اسرائیلی فوج کیجانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں مغربی سرحد کے کنارے قائم فلسطینی مہاجرین کیمپ قلندیہ پر حملے میں تین افراد جاں بحق اور درجنوں […]

.....................................................

اسرائیلی فورسز کا فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ، دو شہید،درجنوں زخمی

اسرائیلی فورسز کا فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ، دو شہید،درجنوں زخمی

رملہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فورسز نے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ کر کے 2 شہریوں کو شہید اور درجنوں کو زخمی کر دیا۔ اسرائیلی فورسز نے صبح سویرے مغربی کنارے میں رملہ اور قلندیہ کے علاقے میں واقع فلسطینیوں کے کیمپ پر فائرنگ کی۔ واقعے میں دو نوجوان شہید ہو گئے جبکہ ایک درجن […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ ، فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ ، فلسطینی شہید

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے جینن میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ کر کے ایک فلسطینی شہری کو شہید اور دو کو زخمی کر دیا، واقعے کے خلاف سیکڑوں فلسطینی سڑکوں پر نکل آئے۔ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے پر بنے کیمپوں پر آج صبح سرچ آپریشن کیا۔ اور فائرنگ کر […]

.....................................................