تحریر: احتشام جمیل شامی جالب کا پیدائشی نام حبیب احمد تھا۔ والد کا اسم گرامی عنایت اللہ اور والدہ کا رابعہ بصری تھا۔ انکی پیدائش 26 فروری 1929 کو میانی افغاناں ، ضلع ہوشیار پور میں ہوئی۔ ابتد ائی تعلیم اینگلو عربک اسکول دہلی میں نویں تک حاصل کی۔ تعلیم ادھوری رہی۔ ابتدائی عمر میں […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں کروڑوں کا بزنس کرنے والی شاہ رخ کی مشہور فلم ’’دل والے‘‘ گولڈن کیرالہ ایوارڈز میں بدترین فلموں کی نامزدگیوں میں شامل کردی گئی ہے۔صرف یہی نہیں بلکہ سلو میاں کی حالیہ مشہور فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ اور ایکشن ہیرو اکشے کمار کی ‘’’سنگھ از بلنگ‘‘ بھی ان […]
تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم پاکستان کی پہلی سائکو تھرلر فیچر فلم، جو کہ ”لالی ووڈ” کی” پہلی بالی ووڈ ”ایوارڈ’ یافتہ فلم بھی ہے، ”ہوٹل” پاکستان کے سینماؤں میں نمائش کے لیے تیار ہے جو کہ 08اپریل 2016ء کو پیش کر دی جائے گی پاکستان میں معروف فلمی ڈسٹری بیوٹرو ریلیزنگ کمپنی آئی ایم […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکار معمر رانا نے چار سال بعد فلموں میں دوبارہ جلوہ گر ہونے کا اعلان کر دیا، سید نور کی فلم سائن کر لی، کہتے ہیں کہ نئے لوگ اناڑی ہیں ، فلم انڈسٹری کو کھڑا کرنا ہے تو تجربہ کار فلمسازوں کا ہاتھ پکڑنا ہوگا۔ ماضی میں کئی ہٹ فلمیں دینے والے […]
جامشورو (جیوڈیسک) جیو اور جنگ گروپ کے تعاون سے مہران یونیورسٹی میں 60 سیکنڈ عالمی فیسٹیول میں فلم سازی، فوٹو گرافری اور سماجی تبدیلیوں کے حوالے سے سوشل میڈیا کی اہمیت پر ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جیو اور جنگ گروپ کے تعاون سے مہران یونیورسٹی جامشورو میں ہونے والے 60 سکینڈ فلم فیسٹیول […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور زمانہ اداکارہ پوجا بھٹ نے 18 سال بعد فلم انڈسٹری میں واپسی کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پوجا بھٹ اپنے والد مہیش بھٹ کی لکھی ہوئی ایک فلم میں بطور اداکارہ جلوہ گر ہوں گی۔ پوجا بھٹ کا کہنا ہے کہ ان کی نئی فلم […]
لاہور (جیوڈیسک) فلمسٹار نرما نے کہا کہ اب صرف ان فلموں میں کام کرونگی جو میرے لئے باعث فخر بنیں‘اسٹیج ڈراموں میں کام کرتی رہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے خود کو فلم انڈسڑی سے دور نہیں کیا بلکہ جب بھی مجھے میری پسند کے مطابق کوئی فلم ملے گی تو میں اس […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) درجنوں فلموں کے لئے غزلیں، گیت اور مکالمے لکھنے والے انقلابی شاعر فیض احمد فیض کا 105 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو شاعر مشرق علامہ اقبال کے شہر سیالکوٹ میں پیدا ہوئے، انہوں نے تدریسی مراحل اپنے آبائی شہر اور لاہور میں مکمل کیا، اپنے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑہ کے لیے نیا سال بظاہر نئی بلندیاں لے کر آیا ہے۔ پہلے انھیں امریکی سیریل ’’کوانٹیکو‘‘ میں اداکاری کے لیے پیپلزچوائس ایوارڈ اور پھر بالی ووڈ فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ کے لیے ایوارڈدیا گیا اور اب ان کا نام انٹرٹینٹمنٹ کی سب سے بڑی تقریب آسکر کے میزبانوں […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سٹار سنجے دت جو ان دنوں جیل میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں سزا کاٹ رہے ہیں، انہوں نے قید میں بھی پیسے کمانا شروع کردیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے منا بھائی پونے کی جیل میں ممبئی حملوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور باربی ڈول کے نام سے مشہور اداکارہ کترینہ کیف کی ایک دوسرے سے کنارہ کشی کے بعد زیر تکمیل فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی شوٹنگ روک دی گئی ہے۔ بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ کترینہ کیف کےمعاشقے کی خبریں طویل عرصے سے زبان زد […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے پاکستانی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں ایک انٹریٹنر ہوں اور انٹرٹیمنٹ کے لئے اچھی فلمیں کرتی ہوں۔ اگر کوئی کردار اور کہانی پسند آئی تو پاکستانی فلم انڈسٹری میں ضرور کام کروں گی۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) اداکار ندیم نے کہاہے کہ بھارتی فلموں نے بلاشبہ پاکستان کی فلم انڈسٹری کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے، اس میں کچھ غلطیاں ہماری بھی ہے کہ ہم نے اچھی اور معیاری فلمیں بنانے پر توجہ نہیں دی جس کی وجہ سے فلم بین سنیماؤں سے دور ہو گئے، لیکن اب صورتحال […]
لاہور (جیوڈیسک) ماڈل واداکارہ عائشہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں وقت کے ساتھ فلم پروڈکشن میں بہتری آرہی ہے، فلم میکر ہر موضوع پر فلمیں بنا رہے ہیں، ’’وار‘‘ میں کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا ایک فلم ’’گدھ‘‘ زیر تکمیل ہے۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار اپنے ایک انٹرویو میں […]
کراچی (جیوڈیسک) معروف اداکار سعود نے کہا ہے کہ نہ بھارتی فلموں سے ہم پہلے خوف زدہ تھے اور نہ ہی اب ہیں، جس طرح پاکستانیوں نے بھارتی ٹی وی ڈراموں کو مسترد کیا تھا اسی طرح عوام جلد ہی بھارتی فلموں کو بھی مسترد کردیں گے،کسی حد تک بھارتی فلموں کا اثرات کم ہوچکے […]
ممبئی (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی دو بڑی اور عرصے سے شہ سرخیوں اور ہر جگہ چرچوں میں رہنے والی فلمیں ایک دوسرے سے میدان مارنے کے لئے 18 دسمبر کو آمنے سامنے ہوں گی۔ ایک ہے روہت شیٹھی کی ”دل والے “ اور دوسری ” باجی راوٴ مستانی“۔ فلم ”دل والے “ کی میگا کاسٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد نارویجن ماڈل صنم بخاری نے فلموں میں مرکزی کردار کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلی۔ نارویجن ماڈل کوجدید ٹیکنالوجی سے بننے والی فلموں میں کام کی آفرز کا سلسلہ گزشتہ برس سے جاری ہے لیکن تاحال کسی بھی فلم میں کام کرنے کی رضامندی ظاہرنہیں کی۔ کراچی میں ہونیوالے فیشن […]
کراچی (جیوڈیسک) اداکار ندیم نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی ترقی اور بہتری کے لیے کسی بھی ملک کی فلموں پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے ہمیں اپنی فلموں کے معیار کو بہتر بنانے پر توجہ دینی چاہیے۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے فلم […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور اداکارہ کترینہ کیف کی شہرت کو نظر لگ گئی ہے اور فلموں کے بعد مختلف اشتہارات میں بھی دیگر اداکاراؤں نے ان کی جگہ لے لی ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ فلم ٹائی ٹینک کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے زندگی کی 41 بہاریں دیکھ لیں۔ 11 نومبر 1974 کو پیدا ہونے والے لیونارڈو ڈی کیپریو نے اپنے کیرئیر کا آغاز ٹی وی کمرشلز سے کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے ہالی وڈ فلموں کی جان بن […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکاری دیپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ان کے اور شاہ رخ خان کے درمیان اچھی کیمسٹری ہے تاہم انہیں شا ہ رخ خان کے ساتھ فلموں میں نہ ہونے کا افسوس ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کا اپنی نئی آنے والی فلم “باجي راو […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ جنیتا اسماء نے بالی ووڈ میں جاندارلیڈرول کی پیشکش ہونے پرکام کرنے کا گرین سگنل دیدیا۔ جدید ٹیکنالوجی سے بنننے والی ’’رانگ نمبر ‘‘جیسی سپرہٹ فلم میں اہم کردارنبھانے والی سانولی سلونی حیسنہ جہاں فلم اورٹی وی میں کام کررہی ہیں، وہیں متعددفلم میکرزنے انھیں اپنی فلموں میں شامل کرنے کی […]
لندن (جیوڈیسک) اداکارہ کنگنا رناوت جو دس سال کے دوران اپنی پرفارمنس کے باعث بالی ووڈ میں سپراسٹار کی حیثیت سے اپنی پہچان بناچکی ہیں کا کہنا ہے کہ خواتین کو جو وہ کرنا چاہتی ہیں کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے۔ ایک وقت تھا جب میرا مذاق اڑایا گیا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کا کہنا ہے کہ وہ مختلف کردار نبھانا چاہتے ہیں تاہم انہیں فلم کی ہدایتکاری میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ ممبئی میں اپنی نئی فلم ’’سنگھ از بلنگ‘‘ کی تشہیری مہم کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے بالی ووڈ کے کھلاڑی کا کہنا تھا کہ انہیں […]