یوسف خان سے دلیپ کمار تک کا سفر

یوسف خان سے دلیپ کمار تک کا سفر

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم صوبہ خیبرپختونخواہ کے شہر پشاور کے محلہ خدادا میں لالہ غلام سرور کے خاندان میں ایک خوبرو لاڈلا گیارہ دسمبر 1922 میں پیدا جس کا نام یوسف خان رکھا گیا والدہ کا نام عائشہ بیگم تھاغلام سرور خان پھلوں کا کاروبار کرتے تھے اور ان کے 12 بچے تھے […]

.....................................................