تحریر : حلیم عادل شیخ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ فوج نے گزشتہ چار پانچ سالوں میں جس طرح سے بڑی حد تک دہشت گردی پر قابو پایا ہے اور اس کو منطقی انجام تک پہنچا رہی ہے اس میں فوجی عدالتوں کا بھی اتنا ہی کردار ہے سانحہ اے پی ایس کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فوجی عدالتوں کے قیام میں مزید دو سال کی توسیع کے لیے اٹھائیسویں آئینی ترمیم آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ ترمیم میں پیپلزپارٹی کی چار تجاویز بھی شامل ہوں گی۔ حکومت پارلیمانی رہنماؤں پر مشتمل قومی سلامتی کمیٹی کی تشکیل کی قرارداد بھی پیش کرے گی۔ قومی اسمبلی کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیکٹا حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں فوجی عدالتیں آئندہ ہفتے سے مقدمات کی سماعت شروع کردیں گی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعدوضوابط نے نیکٹا سے مدراس سے متعلق تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط کا اجلاس چئیرمین سینیٹر طاہرمشہدی کی زیرصدارت ہوا۔ […]
تحریر: سید انور محمود آج آپ پاکستان کے کسی بھی حصے میں چلے جایں آپکو صرف مسائل کے بابت ہی سنائی دیگا، کوئی بےروزگاری کو رو رہا ہوگا تو کوئی تعلیم کی پستی میں جاتی ہوئی صورتحال کو، کہیں صحت کی سہولت نہیں تو کہیں پانی نہیں ہے، تھرپارکر میں موت بچوں کو نگل رہی […]
لندن (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ حکومت اور فوج دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، ملک اس وقت حالت جنگ میں ہے اور فوجی عدالتیں عوام کی مرضی سے قائم ہوئی ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دورہ برطانیہ کے موقع پر لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے عشایئے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پاکستان حالت جنگ میں ہے اور ایسی غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کے لیے غیر معمولی اقدامات کرنا لازم ہوتے ہیں۔فوجی عدالتیں وقت کی ضرورت تھی کیونکہ موجودہ عدالتی نظام دہشتگردی کے مقدمات کے فوری فیصلے کرنے کے لیے تیار نہیں تھا۔ امریکہ میں بھی نائن الیون کے بعد دہشتگردی سے […]
تحریر:بدر سرحدی آج دہشت گردی کے حوالے سے ملک انتہائی نامساعد حالات میں ،بلکہ حالت جنگ میں خاص کر اپریشن ضرب عضب کے حوالے سے ،پھر واہگہ بارڈر پر حملہ اور ١٦ دسمبر کو پشاور میں آرمی پبلک سکول پر دہشت گردوں کے حملے نے جس میں پہلی رپورٹ کے مطابق ١٣٢ ،بچے اِن ظالموں […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر میں پہلے مرحلے میں نو فوجی عدالتیں بنائی جائیں گی ان میں سے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تین تین عدالتیں جبکہ دو عدالتیں سندھ اور ایک عدالت بلوچستان میں قائم کی جائے گی۔ ان عدالتوں میں دہشت گردوں سے متعلق مقدمات کو منتقل […]
تحریر: ڈاکٹر امتیاز علی اعوان دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے آل پاکستان کانفرس میں تمام سیاسی جماعتیں متفق ہو گئی وزیر اعظم میا ں نو از شر یف فو جی عدالتوں کے قیام کا بل آئینی ترمیم کے لیے اسمبلی میں پیش کر دیا ہے قومی اسمبلی کے اگلے اجلاس میں حتمی فیصلہ […]
ملتان (جیوڈیسک) سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ جمہوری ملکوں میں بھی فوجی عدالتیں بنتی ہیں ،دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ہمیں ان کی حمایت کرنے چاہئے۔ہمیں مل کر حکومت کا ساتھ دینا چاہئے۔ ملتان میں سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے خانقا حامدیہ سے جشن عید میلاد النبی ﷺ کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتیں کینگروکورٹس نہیں ہیں،فوجی عدالتوں سےمتعلق غلط فہمی دورہونی چاہیے، فوجی عدالتیں صرف دہشت گردوں کووضاحت یاصفائی کاایک ذریعہ فراہم کریں گی۔ ان عدالتوں میں صرف دہشت گردی کےمقدمات سنےجائیں گے، ضروری نہیں کہ فوجی عدالت میں جوگیااسےسزابھی ہوگی۔ اسلام آباد میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ جب بھی مسلم لیگ (ن) کی حکومت آتی ہے تو فوجی عدالتیں بنتی ہیں اس لئے حکومت کو تاریخ سے سبق سیکھنا چاہیئے کہ 2 وزرائے اعظم کو مارشل لا کے ذریعے ہٹایا گیا۔ سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ماضی میں فوجی عدالتیں جمہوریت کو ختم کرنے کےلیے تھیں،اس بار جمہوریت کو بچانے اور دہشت گردی کے خاتمے کےلیے بنائی گئی ہیں۔ وزیر اطلاعات نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمہوریت اور دہشت گردی ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ ہمارا واسطہ […]
سکھر (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ کل گڑھی خدا بخش میں پیپلز پارٹی سندھ کا جلسہ تھا باقی شہروں میں الگ الگ جلسے ہوئے ہیں، اور ہم نے یہ تقریبات سادگی سے بھی منانے کا اعلان کیا تھا جس کی وجہ سےلوگوں کی تعداد کم تھی۔ آئی بی […]
سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ دل پرپتھر رکھ کر کیا گیا ہے،مقدمات کو جلد نمٹانے کے لئے کوئی راستہ نہ ملا تو فوجی عدالتیں بنانا پڑیں۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کی […]
بہاولنگر : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپیشل ٹرائل کورٹس ہوں یا خصوصی فوجی عدالتیں، دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دیں یا ان کی جائیدادیں قرق کریں، آئینی ترامیم لائیں مگر اس وقت تک ملک میں امن و امان قائم نہیں ہوسکتا اور […]
کراچی (جیوڈیسک) لال قلعہ گرائونڈ میں اہم اور ہنگامی پریس کانفرنس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس میں ملک میں فوجی عدالتیں بنانے پر بحث ہو رہی ہے۔ غیر جمہوری راستہ ہی اختیار کرنا ہے تو بہتر ہے کہ پاکستان […]