امریکہ نے دو سال میں چالیس ہزار فوجیوں کی کمی کا منصوبہ بنا لیا

امریکہ نے دو سال میں چالیس ہزار فوجیوں کی کمی کا منصوبہ بنا لیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا نے اگلے دو سال میں چالیس ہزار فوجیوں کی کمی کی منصوبہ بندی شروع کر دی۔ اخراجات کو کم کرنے کے لیے سترہ ہزار سویلین ملازمین کو فارغ کیا جائے گا۔ امریکی اخبار کے مطابق دو ہزار سترہ تک امریکی فوجیوں کی تعداد ساڑھے چار لاکھ رہ جائے گی۔ افغانستان اور عراق […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے مزید 3 کشمیری شہید کر دیے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے مزید 3 کشمیری شہید کر دیے

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع کپواڑہ میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے مژھل میں جاری ایک فوجی کارروائی کے دوران شہید کیا، کارروائی میں بھارتی فوج کی56 […]

.....................................................

بنگلہ دیش بنانے میں بھارتی فوجیوں کا خون شامل ہے، نریندر مودی

بنگلہ دیش بنانے میں بھارتی فوجیوں کا خون شامل ہے، نریندر مودی

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کے دورے پر گئے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کا قیام ہر بھارتی کی خواہش تھی اور اس میں بھارتی شہریوں نے بھی کردار ادا کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کو بنگلادیش کی آزادی میں […]

.....................................................

ترکی : پہلی جنگ عظیم کے دوران مرنے والے فوجیوں کی یاد میں تقریب

ترکی : پہلی جنگ عظیم کے دوران مرنے والے فوجیوں کی یاد میں تقریب

استنبول (جیوڈیسک) پہلی جنگ عظیم کے شہدا کی یاد میں تقریب کا اہتمام ترکی کے مقام گیلی پولی پر کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہو خوبصورت قرات نے ماحول کو پاکیزہ بنا دیا۔ تقریب میں ترک صدر طیب اردوان سمیت برطانوی شہزادہ چارلس ،شہزادہ ہیری اور دیگر یورپی حکام نے شرکت […]

.....................................................

لبنان : رومیہ جیل میں قیدیوں نے فوجیوں و طبی عملے کو یرغمال بنا لیا

لبنان : رومیہ جیل میں قیدیوں نے فوجیوں و طبی عملے کو یرغمال بنا لیا

بیروت (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رومیہ جیل میں اسلام پسند قیدیویوں کو رکھا گیا ہے جنہوں نے چند ہی روز قبل جیل میں بغاوت کرتے ہوئے متعدد سیکیورٹی اہلکاروں اور جیل عملے کو یرغمال بنا لیا تھا۔ لبنانی سیکیورٹی فورسز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سوموار کے روز رومیہ جیل میں […]

.....................................................

یمن میں بمباری سے 4 اتحادی فوجیوں سمیت مزید 27 افراد ہلاک

یمن میں بمباری سے 4 اتحادی فوجیوں سمیت مزید 27 افراد ہلاک

عدن (جیوڈیسک) یمن میں اتحادی فوج کے فضائی حملوں اور جھڑپوں میں 4 اتحادیوں فوجیوں سمیت مزید27افراد ہلاک ہو گئے، سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی اپیل پر یمن میں جنگ سے متاثرہ شہریوں کو 27 کروڑ 40 لاکھ ڈالرامداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ہفتے کو یمن کے شہر تعز کے مقامی لوگوں […]

.....................................................

مفتی سعید کی مودی سے پہلی ملاقات، ریاست میں فوجیوں کی تعداد بڑھانے پر تبادلہ خیال

مفتی سعید کی مودی سے پہلی ملاقات، ریاست میں فوجیوں کی تعداد بڑھانے پر تبادلہ خیال

نئی دہلی (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیراعلیٰ مفتی سعید نے یہاں بھارتی وزیراعظم مودی سے پہلی بار ملاقات میں ریاستی امور، سیلاب اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ مفتی وزیرداخلہ راجناتھ سے بھی ملے مقبوضہ کشمیر میں امن وامان کی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ دی، وزیراعلیٰ نے بتایا کشمیر سے ہجرت […]

.....................................................

یمن: باغیوں کا شہر تعز پر قبضہ: امریکہ نے فوجیوں اور عملے کو نکالنے کا اعلان کر دیا

یمن: باغیوں کا شہر تعز پر قبضہ: امریکہ نے فوجیوں اور عملے کو نکالنے کا اعلان کر دیا

صنعاء (جیوڈیسک) یمن کے مقامی میڈیا کے مطابق سابق صدر علی عبداللہ صالح حامی شیعہ باغیوں نے ملک کے تیسرے بڑے شہرتعز کے مختلف حصوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل بھی یمن کے صدر عبدالربوہ منصور ہادی کی درخواست پر ملک میں سکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال […]

.....................................................

100 امریکی فوجیوں کو دھمکی آمیز پیغام موصول، امریکی وزارت دفاع

100 امریکی فوجیوں کو دھمکی آمیز پیغام موصول، امریکی وزارت دفاع

100 امریکی فوجیوں کو دھمکی آمیز پیغام موصول، ترجمان امریکی وزارت دفاع، دھمکی آمیز پیغام مبینہ طور پر داعش کی جانب سے جاری کیا گیا، امریکی وزارت دفاع۔

.....................................................

داعش جنگجوؤں کی امریکی فوجیوں کو آن لائن دھمکیاں

داعش جنگجوؤں کی امریکی فوجیوں کو آن لائن دھمکیاں

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کی جانب سے فوجیوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے دھمکیاں دی گئی ہیں جس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ امریکی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کے 100 کے قریب فوجيوں کو آن لائن […]

.....................................................

بلاونا اپنے اللہ کو

بلاونا اپنے اللہ کو

تحریر :نذر حسین چودھری بلائو اپنے اللہ کو تم لوگ بڑی عبادت کرتے ہو نا تو آج اپنے اللہ کو آواز دو۔ انڈین آرمی کے کرنل کے یہ طنزیہ جملے سن کر ہم سب کے جسموں میں پارے دوڑنے لگے۔ڈی ڈی ایچ او تلہ گنگ ڈاکٹر عبدالرزاق کے والد محترم 80سالہ صوبیدار میجر(ر) محمد یعقوب […]

.....................................................

یوکرائن : باغیوں نے یوکرائن کے 90 فوجیوں کو پکڑ لیا

یوکرائن : باغیوں نے یوکرائن کے 90 فوجیوں کو پکڑ لیا

کیف (جیوڈیسک) یوکرائن کی فوج کا کہنا ہے کہ جمعرات کو باغیوں کے Debaltseve قصبے کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد یوکرائن کے 90 سے زیادہ فوجیوں کو پکڑ لیا گیا ہے اور متعدد لاپتہ ہیں۔ یوکرائن کی فوج نے کہا ہے کہ اس نے یورپ کے سیکورٹی اور تعاون کے ادارے کے لاپتہ افراد کو […]

.....................................................

یوکرین میں جاری جھڑپوں میں19 فوجیوں سمیت 25 افراد ہلاک

یوکرین میں جاری جھڑپوں میں19 فوجیوں سمیت 25 افراد ہلاک

کیف (جیوڈیسک) یوکرین کے بحران زدہ مشرقی علاقوں میں جھڑپوں کے دوران 19 یوکرینی فوجیوں سمیت 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ یوکرینی فوج کے ترجمان نے کیف میں میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران علیحدگی پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں19 فوجی ہلاک جبکہ 78 دیگر زخمی ہوئے، ادھر روس نواز علیحدگی پسندوں […]

.....................................................

مشرقی یوکرین میں جھڑپوں کےدوران 5 فوجیوں سمیت 16 افراد ہلاک

مشرقی یوکرین میں جھڑپوں کےدوران 5 فوجیوں سمیت 16 افراد ہلاک

کیف (جیوڈیسک) مشرقی یوکرین میں روس نواز باغیوں اور فوج کے درمیان جھڑپوں میں 5 فوجیوں سمیت 16 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی یوکرین کے شہر ڈونٹسک اور لوہانسک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فوج اور روس نواز باغیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں […]

.....................................................

یوکرین میں باغیوں سے جھڑپ میں 16 فوجیوں سمیت 19 افراد ہلاک

یوکرین میں باغیوں سے جھڑپ میں 16 فوجیوں سمیت 19 افراد ہلاک

کیف (جیوڈیسک) یوکرین میں فوج اور باغیوں کےدرمیان جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی کے بعد جھڑپوں کے دوران 13 فوجیوں سمیت 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ مشرقی یوکرین کے شہر ڈونٹسک اور لوہانسک میں فوج اور روس نواز باغیوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران 13 فوجی ہلاک اور 6 عام شہری مارے گئے۔ 31 جنوری […]

.....................................................

یوکرین میں جھڑپوں میں 5 فوجیوں سمیت 24 افراد ہلاک

یوکرین میں جھڑپوں میں 5 فوجیوں سمیت 24 افراد ہلاک

کیف / ماسکو (جیوڈیسک) مشرقی یوکرین میں روس نواز باغیوں اور فوج کے درمیان جھڑپوں میں 24گھنٹوں کے دوران5 فوجیوں سمیت 24 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں جبکہ روس نے پابندیوں کے جواب میں امریکا کے 4 شہریوں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔ ڈونستک کے ضلعی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ […]

.....................................................

اسرائیل لبنان سرحد پر جھڑپ، 2 اسرائیلی فوجیوں سمیت 3ہلاک

اسرائیل لبنان سرحد پر جھڑپ، 2 اسرائیلی فوجیوں سمیت 3ہلاک

بیروت (جیوڈیسک) اسرائیل لبنان سرحد پر جھڑپ میں 2 اسرائیلی فوجیوں سمیت 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ صورتحال پر غور کے لیے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ اسرائیلی فوجی حکام کے مطابق لبنان کی سرحد کے قریب گشت کرنے والے فوجیوں پر حملے کے نتیجے میں 2اسرائیلی فوجیوں سمیت اقوام متحدہ امن فوج کا […]

.....................................................

مشرقی یوکرین میں تازہ جھڑپوں میں 3 فوجیوں سمیت 5 افراد ہلاک

مشرقی یوکرین میں تازہ جھڑپوں میں 3 فوجیوں سمیت 5 افراد ہلاک

کیف (جیوڈیسک) مشرقی یوکرین میں حکومت کی حامی افواج اور روس نواز علیحدگی پسندوں میں ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں جس میں 3 فوجیوں سمیت 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دونیتسک کے ایئر پورٹ پر قبضے کے لئے حکومتی افواج اور باغیوں […]

.....................................................

گیمبیا حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش میں فوجیوں سمیت درجنوں افراد گرفتار

گیمبیا حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش میں فوجیوں سمیت درجنوں افراد گرفتار

بینجول (جیوڈیسک) گیمبیا حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش میں فوجیوں سمیت درجنوں افراد گرفتار جب کہ ان کے قبضے سے بڑے پیمانے پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو گیمبیا کے دارالحکومت بینجول کے قریب سے 4 گھروں سے گرفتار کیا گیا اور ان کے […]

.....................................................

شام میں گیس پلانٹ کے قریب کار بم دھماکا، 4 فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک

شام میں گیس پلانٹ کے قریب کار بم دھماکا، 4 فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام میں گیس پلانٹ کے قریب کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک جب کہ 15 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صوبے حمص میں گیس پلانٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 4 فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک جب کہ 15 […]

.....................................................

برطانیہ اور جرمنی کے فوجیوں کے درمیان کابل میں فٹبال میچ کھیلا گیا

برطانیہ اور جرمنی کے فوجیوں کے درمیان کابل میں فٹبال میچ کھیلا گیا

کابل (جیوڈیسک) برطانیہ اور جرمنی کے فوجی ٹیموں نے افغانستان کے شہر کابل میں فٹبال میچ کھیلا۔ افغانستان کے جنگ زدہ دارالخلافہ کابل میں جرمن اور انگلینڈ کی فوجی ٹیموں نے کرسمس کے موقع کو یادگار بنانے کے لیے فٹبال میچ کھیلا۔ کابل کے مٹی والے گراؤنڈ میں دونوں ٹیموں نے فٹبال میں اپنی صلاحیتوں […]

.....................................................

نائیجیرین فوجیوں کا کورٹ مارشل، 54 کو موت کی سزا

نائیجیرین فوجیوں کا کورٹ مارشل، 54 کو موت کی سزا

لاگوس (جیوڈیسک) افریقی ملک نائیجیریا کی فوجی عدالت نے اپنے 54 فوجیوں کے کورٹ مارشل کے بعد انہیں موت کی سزا کا حکم سنایا ہے کیونکہ یہ بوکوحرم کے خلاف لڑنے کے لئے تیار نہیں تھے۔ فوجی عدالت نے جن فوجیوں کا کورٹ مارشل کر کے موت کی سزا سنائی ہے ان پر الزام ہے […]

.....................................................

نائیجیریا میں بوکو حرام سے لڑنے سے انکار پر 54 فوجیوں کو سزائے موت

نائیجیریا میں بوکو حرام سے لڑنے سے انکار پر 54 فوجیوں کو سزائے موت

ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا کی فوجی عدالت نے شدت پسند تنظیم بوکو حرام سے لڑنے سے انکار کرنے پر 54 فوجیوں کا کورٹ مارشل کرتے ہوئے انہیں موت کی سزا سنادی ہے۔ نائیجیریا کی فوجی عدالت نے بوکو حرام سے لڑنے سے انکار کرنے پر 54 فوجیوں کو ملک سے غداری کے الزام میں موت کی […]

.....................................................

مصر : مرسی کے حامی 312 افراد کے ملٹری ٹرائل کا فیصلہ

مصر : مرسی کے حامی 312 افراد کے ملٹری ٹرائل کا فیصلہ

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں حکومتی تنصیبات کو نقصان پہنچانے اور فوجیوں پر حملوں کے الزام میں سابق صدر مرسی کے حامیوں 312 اسلام پسندوں کیخلاف ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلائے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ صدر عبدالفتح السیسی کے جولائی 2013ء میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سابق صدر مرسی کے حامی اتھارٹیز کا نشانہ […]

.....................................................