افغانستان میں تعینات برطانوی فوجیوں میں خود کشی کا رجحان

افغانستان میں تعینات برطانوی فوجیوں میں خود کشی کا رجحان

افغانستان میں 2012 کے دوران خود کشی کرنے والے برطانوی فوجیوں کی تعداد طالبان سے لڑائی میں مرنے والے برطانوی فوجیوں کی تعداد سے زیادہ ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس 21 برطانوی فوجیوں نے خود کشیاں کیں جبکہ 29 سابق برطانوی فوجیوں نے بھی خود کو ہلاک کیا۔ ڈیوٹی پر […]

.....................................................

سیاحوں کا قتل پاکستان پر حملہ، فوجیوں کی بھی چیکنگ ہوگی

سیاحوں کا قتل پاکستان پر حملہ، فوجیوں کی بھی چیکنگ ہوگی

پاکستان چیکنگ(جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ غیر ملکی سیاحوں کا قتل پاکستان پر حملہ ہے، افسوسناک واقعہ کے بعد چیف سیکرٹری اور آئی جی گلگت بلتستان کو معطل کر دیا، دونوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔ اب کوئی فوجی بھی بغیر چیکنگ ریڈ زونز میں داخل نہیں ہو سکے گا۔ […]

.....................................................

لندن: عراق،افغانستان جنگ متاثرہ برطانوی فوجیوں کیلئے سائیکل ریلی

لندن: عراق،افغانستان جنگ متاثرہ برطانوی فوجیوں کیلئے سائیکل ریلی

لندن (جیوڈیسک) لندن میں عراق و افغانستان جنگ سے لوٹنے والے معذور برطانوی فوجیوں کی مالی معاونت کیلئے فنڈ ریزنگ مہم کے دوران ورلڈ چمپئین سائکلیسٹ مارک کاوینڈش اور معروف گلوکار جیمس بلنٹ سمیت تیرہ سو سائیکل سواروں کی منفرد ریلی کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر ورلڈ چمپئین سائکلیسٹ مارک کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

غیر ملکی فوجیوں پر حملے تیز کر دیں گے: طالبان کا اعلان

غیر ملکی فوجیوں پر حملے تیز کر دیں گے: طالبان کا اعلان

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں طالبان نے اعلان کیا ہے کہ وہ موسم بہار میں امریکا کی حمایت یافتہ کابل حکومت اور غیر ملکی فوجی دستوں کے خلاف حملے تیز کر دیں گے کابل طالبان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خود کش حملوں اور سکیورٹی فورسز میں موجود ارکان خصوصی کارروائیاں کریں گے۔ انہوں نے سفارتی […]

.....................................................

افغانستان میں طالبان نے13 فوجیوں کو قتل کردیا

افغانستان میں طالبان نے13 فوجیوں کو قتل کردیا

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں طالبان نے پاکستانی سرحد کے قریب حملہ کرکے تیرہ افغان فوجیوں کو قتل کردیا۔ افغان وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ کنڑ صوبے کے علاقے ناری میں ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا۔ لڑائی میں تیرہ فوجی مارے گئے۔ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے چیک پوسٹ پر […]

.....................................................

فلسطین کا اسرائیل میں قیدی کی شہادت پر تحقیقات کا مطالبہ

فلسطین کا اسرائیل میں قیدی کی شہادت پر تحقیقات کا مطالبہ

اسرائیل(جیوڈیسک) اسرائیلی جیل میں فلسطینی قیدی کی مبینہ شہادت پر فلسطینی حکام نے عالمی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ کیاہے تاہم اسرائیلی جیل حکام نے دعوی کیا ہے کہ عرفات کو دل کے دورے میں ڈاکٹروں کی جانب سے بچانے کی کوششوں کے باوجودجانبر نہ ہو سکا۔ ہیبرون کے جیل میں قید تیس سالہ عرفات […]

.....................................................

عنوان۔ایل او سی اذیت کی لکیر

عنوان۔ایل او سی اذیت کی لکیر

پاک بھارت فریڈشپ کے بہی خواہ لاکھوں پاکستانیوں کے ازہان میں یہ خدشات حقیقت کے روپ میں راسخ ہوتے جارہے ہیں کہ بھارتی حکمران پاکستانی وجود کو برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتے۔ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ دوستی کو پروان چڑھانے کے ناطے انڈو پاک کرکٹ سیریز کے کامیاب […]

.....................................................

دہری شہریت ، بیورو کریٹس اور فوجیوں کو کام سے روکنے کی درخواست منظور

دہری شہریت ، بیورو کریٹس اور فوجیوں کو کام سے روکنے کی درخواست منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے دہری شہریت رکھنے والے فوجیوں اور بیورو کریٹس کو کام سے روکنے کے لیے درخواست جلد سماعت کے لیے منظور کر لی۔ درخواست گزار کا موقف ہے کہ فوجی افسران اور بیور کریٹس کے پاس ملک اہم راز ہوتے ہیں لیکن جب یہ ریٹائر ہوتے ہیں تو دوہری شہریت کے […]

.....................................................

مصر : فوجیوں کی ٹرین الٹ گئی ، 19 اہلکار جاں بحق ، 100 زخمی

مصر : فوجیوں کی ٹرین الٹ گئی ، 19 اہلکار جاں بحق ، 100 زخمی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں فوجیوں کو لے جانے والی ٹرین الٹ گئی ، حادثے میں 19 اہلکار جاں بحق، 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ٹرین پٹری سے اتر جانے سے 19 فوجی ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے۔ ٹرین میں زیادہ تر مسافر فوجی اہلکار تھے ۔ چند روز قبل […]

.....................................................

پاک و ہند سرحد ! کبھی مٹھاس کبھی کھٹاس

پاک و ہند سرحد ! کبھی مٹھاس کبھی کھٹاس

پاک و ہند سرحد پر امن کی برقراری کے باہمی عہد اور وعدوں کے باوجود جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جیسے معمول کی بات ہو کر رہ گئی ہیں۔ گزشتہ کئی روز سے پاکستانی سرحدی علاقوں میں گھس کر ہندوستانی فوجیوں نے کئی پاکستانیوں اور شاید فوجی بھائیوں کو بھی شہید کر دیا ہے اور […]

.....................................................

میکسیکو : فوجیوں اور منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ ، بیوٹی کوئن ہلاک

میکسیکو : فوجیوں اور منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ ، بیوٹی کوئن ہلاک

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو سٹی میکسیکو میں فوجیوں اور منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے بیوٹی کوئن گولی لگنے سے ہلاک ہوگئیں۔ میکسیکو کی بیس سالہ بیوٹی کوئن فلوریس گامز Flores Gamez کی لاش پہاڑی علاقوں سے ملی ہے۔ چیف اسٹیٹ پروسیکیوٹرکے مطابق لاش پر گولیوں کے نشان ہیں، تاہم یہ واضح نہیں کہ وہ […]

.....................................................

پیرو : پریڈ کے دوران دو فوجیوں کی وردیوں میں آگ لگ گئی

پیرو : پریڈ کے دوران دو فوجیوں کی وردیوں میں آگ لگ گئی

پیرو (جیوڈیسک)لیما پیرو میں پریڈ کے دوران دو فوجیوں کی وردیوں میں غلطی سے آگ لگ گئی۔عینی شاہدین کے مطابق واقعہ ایک ملٹری آتشی گولے کے غلطی سے زمین پر گرنے کی وجہ سے پیش آیا ۔پریڈ کے دوران دو فوجی اس کی زدمیں آگئے اوران کی وردیوں میں آگ لگ گئی ۔ آگ لگنے […]

.....................................................

موریطانیہ کے صدر فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی

موریطانیہ کے صدر فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی

موریطانیہ (جیودیسک) موریطانیہ کے صدر محمد عبد العزیز شوٹنگ کے ایک واقعہ میں زخمی ہو گئے ہیں۔ موریطانیہ کے وزیرِ اطلاعات حامد ماحجوب نے بتایا کہ صدر کے بازو میں زخم آیا ہے اور وہ ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ صدر کی جان کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ وزیرِ اطلاعات […]

.....................................................

افغان جنگ سے تنگ امریکی فوجی کتے پال کر دل بہلانے لگے

افغان جنگ سے تنگ امریکی فوجی کتے پال کر دل بہلانے لگے

کابل: (جیو ڈیسک) افغانستان میں جنگ، دھماکوں اور گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے نالاں فوجیوں نے اپنے گھر میں کتے پالنا شروع کردیئے۔ کابل کے آوارہ کتوں کو اپنے گھر میں جمع کرنے والے ان فوجیوں کا تعلق امریکا سے ہے۔ ان فوجیوں کا کہنا ہے کہ وہ جنگ کی ہیبت ناکی سے تنگ آچکے ہیں […]

.....................................................

جنوبی کوریا، امریکہ میں فوجیوں کی تلاش کا معاہدہ

جنوبی کوریا، امریکہ میں فوجیوں کی تلاش کا معاہدہ

امریکہ اور جنوبی کوریا نے امریکی فوجیوں کی باقیات کی تلاش کا آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ اور جنوبی کوریا نے اک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک کورین جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی باقیات کی تلاش کا کام چھ سال کے وقفے کے […]

.....................................................