حالیہ دنوں میں بھارتی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں درجنوں کشمیری شہید، سینکڑوں زخمی

حالیہ دنوں میں بھارتی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں درجنوں کشمیری شہید، سینکڑوں زخمی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) حالیہ دنوں میں بھارتی سیکورٹی فورسزکے ہاتھوں درجنوں کشمیری شہید، سینکڑوں زخمی اور ایک سو پچاس سے زائد نوجوان کشمیری لڑکے حالیہ دنوں اپنی آنکھوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔بھارتی سیکورٹی فورسزنے پرامن مظاہرے پردیگر آتشیں اسلحے کے علاوہ چھرے داربندوقوں سے بھی فائر کئے۔جو اقوا م متحدہ کی قراردادوں کی […]

.....................................................

سوڈان میں فورسز اور باغیوں میں تنازعہ سے امن عمل کو نقصان پہنچے گا: بانکی مون

سوڈان میں فورسز اور باغیوں میں تنازعہ سے امن عمل کو نقصان پہنچے گا: بانکی مون

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے افریقی ملک جنوبی سوڈان میں سیکورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تصادم پر تشویش ظاہر کی ہے۔ بان کی مون نے کہا کہ سیکورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جاری تنازعات سے امن عمل کی رفتار کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت سے شہادتوں کی تعداد 23 ہوگئی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت سے شہادتوں کی تعداد 23 ہوگئی

مقبوضہ کشمیر (جیوڈیسک) تحریک آزادی کے نوجوان کمانڈر برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد شروع ہونے والی احتجاجی لہر کو دبانے کے لئے بھارتی فوج کی کارروائیوں میں شہادتوں کی تعداد 23 ہوگئی جب کہ وادی میں کرفیو کا عالم ہے۔ جمعہ 8 جولائی کو مقبوضہ کشمیر میں شروع ہونے والے احتجاجی مظاہرے اب […]

.....................................................

بٹگرام میں فورسز کے ساتھ مقابلہ، اہم ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

بٹگرام میں فورسز کے ساتھ مقابلہ، اہم ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

مانسہرہ (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والا کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر حافظ نثار ہلاک جب کہ اس کے ایک ساتھی کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ کالعدم تحریک طالبان کے ہلاک کمانڈر حافظ نثار کے سر کی قیمت دس لاکھ روپے مقرر تھی ، […]

.....................................................

بنگلہ دیش : فورسز کا ریسٹورنٹ میں آپریشن، 10 یرغمالی رہا

بنگلہ دیش : فورسز کا ریسٹورنٹ میں آپریشن، 10 یرغمالی رہا

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں فورسز نے ریسٹورنٹ میں آپریشن کرتے ہوئے دس یرغمالی رہا کرا لیے، ڈھاکا کے ریسٹورنٹ میں دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کے درالحکومت ڈھاکا میں نامعلوم مسلح افراد نے سفارتی علاقے میں موجود ہولی آرٹیسن بیکری کیفے […]

.....................................................

افغانستان : فورسز کی کارروائیوں میں داعش کے 44 جنگجو ہلاک‘ کابل میں سینئر جج قتل

افغانستان : فورسز کی کارروائیوں میں داعش کے 44 جنگجو ہلاک‘ کابل میں سینئر جج قتل

کابل (جیوڈیسک) مشرقی افغانستان میں داعش کے خلاف کاروائیوں میں مزید 44 کے قریب جنگجو ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے جبکہ کابل میں نامعلوم افراد نے سینئر جج کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ ادھر قندوز میں طالبان نے اغوا ءکئے جانیوالے مسافروں میں سے چھ کوقتل کردیا۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل میں […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز کی کارروائی، نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز کی کارروائی، نوجوان شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی جاری رکھتے ہوئے ایک کشمیری شہری کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑا میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر کارروائی کرتے ہوئے ایک شہری کو شہید کر دیا، نوجوان کی شناخت سمیر احمد کے نام سے ہوئی ہے ۔ […]

.....................................................

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے اور فورسز کی بمباری سے 35 شدت پسند ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے اور فورسز کی بمباری سے 35 شدت پسند ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں بمباری، امریکی ڈرون حملے میں 12 طالبان اور داعش کے23 شدت پسند ہلاک ہوگئے جب کہ صوبہ باد غیس میں افغان فوجی نے فائرنگ کر کے اپنے ہی 4 ساتھیوں کو ہلاک کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہلمند کے ضلع مرجامیں ایک فضائی کارروائی کے دوران طالبان کے ایک سینئر کمانڈر […]

.....................................................

اب امریکہ پر اعتماد اور اعتبار کرنے کی ضرورت نہیں

اب امریکہ پر اعتماد اور اعتبار کرنے کی ضرورت نہیں

تحریر : سید توقیر حسین نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ نیٹو اور اتحادی فوج کو بڑے پیمانے پر افغانستان میں رکھیں گے۔ علاقائی موجودگی کیساتھ ہم افغان فورسز کو تربیت اور معاونت فراہم کرینگے۔ برسلز کے اجلاس میں نیٹو سیکرٹری نے کہا کہ وارسا سربراہی اجلاس کے دوران افغانستان […]

.....................................................

شام : حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں، 70 جنگجو ہلاک

شام : حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں، 70 جنگجو ہلاک

حلب (جیوڈیسک) شام کے شمالی صوبہ حلب میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صدر بشارالاسد کی حامی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں ستر جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیم سیرئین آبزرویٹری کے مطابق حکومت نواز جنگجوؤں نے شامی اور روسی فضائیہ کی مدد سے حلب شہر کے جنوب مغرب میں […]

.....................................................

طور خم : تیسرے روز بھی افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، مزید 2 اہلکار زخمی

طور خم : تیسرے روز بھی افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، مزید 2 اہلکار زخمی

طورخم (جیوڈیسک) طور خم میں گیٹ کی تعمیر پر کشیدگی تیسرے دن بھی برقرار رہی۔ فائرنگ کا سلسلہ رکنے کے باوجود پاک افغان سرحد پر صورتحال کشیدہ ہے۔ طور خم گیٹ آج بھی آمد و رفت کے لئے بند رہا۔ سرحد کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگی ہوئی ہیں۔ سرحد عبور کرنے والے […]

.....................................................

طور خم بارڈر، افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

طور خم بارڈر، افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

طور خم (جیوڈیسک) پاک افغان سرحد طورخم پر پاکستانی حکام دہشت گردوں کا راستہ روکنے اور بارڈر پر سکیورٹی کو موثر بنانے کیلئے اپنی سائڈ پر گیٹ نصب کر رہے تھے۔ جس پر افغانستان نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا اور فائرنگ شروع کر دی۔ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔ دونوں جانب […]

.....................................................

افغانستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 26 دہشت گرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

افغانستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 26 دہشت گرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں دہشت گردوں کیخلاف فورسز کی کارروائیں جاری ہیں، ننگرہار،غزنی اور لوگر میں26 دہشت گردمارے گئے جب کہ فضائی حملوں میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کردیے گئے۔ ارزگان صوبے میں طالبان کے چیک پوسٹ پرحملے میں 10افغان فوجی ہلاک ہوگئے،طالبان نے رمضان کے مقدس مہینے میں جنگ بندی کی […]

.....................................................

کراچی : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، گینگ وار کے دو کارندے ہلاک

کراچی : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، گینگ وار کے دو کارندے ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران گینگ وار ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے کے نتیجے میں گینگ وار بابا لاڈلہ گروپ کا کمانڈر نقیب اور عزیر بلوچ گروپ کا مصطفی مارا گیا۔ ہلاک ملزمان 12 سے زائد ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث […]

.....................................................

حلب کے قریب فورسز اور باغیوں میں جھڑپ، 70 افراد جاں بحق

حلب کے قریب فورسز اور باغیوں میں جھڑپ، 70 افراد جاں بحق

حلب (جیوڈیسک) شام کے شہر حلب کے نواح میں حکومتی فورسز اور باغیوں میں چوبیس گھنٹے سے جاری جھڑپوں میں ستر افراد جاں بحق ہو گئے۔ شام میں انسانی حقوق پر نظر رکھنے والی ایک تنظیم کے مطابق جھڑپوں میں اب تک درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ حلب میں گزشتہ کئی […]

.....................................................

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کا 150شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کا 150شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ

کابل (جیوڈیسک) افغان فوج نے ملک میں مختلف کارروائیوں کے دوران 150 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے، ننگرہارمیں داعش اورطالبان کے درمیان شدید جھڑپوں میں 30 شدت پسند مارے گئے۔ صوبہ قندوزمیں خودکش جیکٹ پھٹنے سے 8 خودکش بمبار ہلاک ہوگئے جبکہ طالبان کے حملے میں 4 پولیس اہلکار مارے گئے،ادھرافغان […]

.....................................................

آرمی چیف کا اردن میں اسپیشل آپریشن فورسز کی مشق کا جائزہ، آئی ایس پی آر

آرمی چیف کا اردن میں اسپیشل آپریشن فورسز کی مشق کا جائزہ، آئی ایس پی آر

عمان (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اردن میں اسپیشل آپریشن فورسز کی مشق کا جائزہ لیا جب کہ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک انسداد دہشت گردی آپریشنزمیں ایک دوسرے کے تجربات سےمستفید ہوں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]

.....................................................

کچا جمال : سرچ آپریشن جاری، ڈاکوئوں کے ٹھکانوں پر شیلنگ جاری

کچا جمال : سرچ آپریشن جاری، ڈاکوئوں کے ٹھکانوں پر شیلنگ جاری

کچا جمال (جیوڈیسک) کچا جمال میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے، ہتھیار نہ پھینکنے والے ڈاکو مزاحمت کر رہے ہیں۔ ڈاکوؤں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا، سون میانی کے علاقے میں غیر اعلانیہ کرفیو لگا دیا گیا ہے۔ ایک شور برپا تھا چھوٹو کا لیکن سیکورٹی فورسز کے سامنے ٹھس ہو […]

.....................................................

راجن پور: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری، چھوٹو گینگ ہتھیار ڈالنے کیلئے تیار

راجن پور: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری، چھوٹو گینگ ہتھیار ڈالنے کیلئے تیار

راجن پور (جیوڈیسک) چھوٹو گینگ کے گرد آخر زمین تنگ ہو گئی اور فرار کے تمام راستے بند ہو گئے۔ فورسز نے دن بھر آپریشن کے دوران ڈاکوؤں پر کاری ضرب لگائی۔ پاک فوج کے جوانوں کی پیش قدمی کے بعد ڈاکو گڑھ کچا جمال میں مورچے چھوڑ کر جنگل کی طرف بھاگ نکلے۔ فورسز […]

.....................................................

کچے میں سکیورٹی فورسز کی چھوٹو گینگ کو ہتھیار ڈالنے کی وارننگ

کچے میں سکیورٹی فورسز کی چھوٹو گینگ کو ہتھیار ڈالنے کی وارننگ

کچا جمال (جیوڈیسک) کچے میں چھوٹو گینگ کے خلاف فورسز کا بڑا آپریشن جاری ہے ۔ کچا جمال میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے پمفلٹ پھینکے گئے جس میں چھوٹو گینگ کو یرغمالی رہا کرنے اور ہتھیار ڈالنے کو کہا گیا ہے ۔ سیکورٹی فورسز کی ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کی جانب پیش قدمی بھی جاری ہے […]

.....................................................

کوہاٹ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی؛ بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

کوہاٹ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی؛ بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

کوہاٹ (جیوڈیسک) درہ آدم خیل میں سپینہ تھانے کے قریب سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ کوہاٹ میں درہ آدم خیل میں سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات پر سپینہ تھانے کے قریب کارروائی کی جس کے دوران سوزوکی پک اپ سےاسلحہ برآمد کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار […]

.....................................................

افغانستان: سیکورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 55 جنگجو ہلاک

افغانستان: سیکورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 55 جنگجو ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغان وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ زمینی اور فضائی کاروائیاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبہ پکتیکا، ننگرہار، ارزگان، قندھار اور غزنی میں کی گئیں۔ صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی میں القاعدہ کے 14 دہشتگرد مارے گئے۔ مشرقی صوبہ ننگرہار کے ضلع […]

.....................................................

قلات : سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 15 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

قلات : سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 15 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

قلات (جیوڈیسک) سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز اور حساس اداروں نے قلات کے علاقے جوہان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے دو کیمپ تباہ کئے گئے جبکہ وہاں موجود 15 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ کارروائی میں بڑی تعداد میں دہشتگرد بھی زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں سے فائرنگ کے […]

.....................................................

شامی اور اتحادی فورسز نے قصبہ القریتین داعش سے آزاد کرا لیا

شامی اور اتحادی فورسز نے قصبہ القریتین داعش سے آزاد کرا لیا

دمشق (جیوڈیسک) شامی اور اتحادی فورسز نے پلمیرا سے سو کلومیٹر دور واقع قصبے القریتین کا قبضہ داعش سے چھڑا لیا ہے۔ شامی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قصبے کا کچھ دنوں سے گھیراؤ کرنے کے بعد قبضہ واپس لیا گیا۔ اس آپریشن میں شامی فوج کو روسی فضائیہ کی مدد حاصل […]

.....................................................