کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم کے شہید کنوینر ڈاکٹرعمران فاروق کے والد فاروق احمد اور والدہ نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی حراست اور علالت پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ فون کرکے رابطہ کمیٹی کے ارکان سے گفتگو کی اور الطاف حسین کیلئے سخت افسوس اور تشویش کااظہارکرتے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں موبائل فون سیٹ کی درآمد پر 150 سے 500 روپے سیلز ٹیکس کے علاوہ موبائل ٹیلی فون کی رجسٹریشن کے موقع پرانٹرنیشنل موبائل ایکویپمنٹ شناخت نمبر(آئی ایم ای آئی) پر بھی ڈھائی سو روپے سیلز ٹیکس عائد کردیا […]
پاکستانی (جیوڈیسک) سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کارکنوں سے پرامن رہنے اور قانون کو ہاتھ میں نہ لینے کو کہا ہے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے بدھ کی شب جاری ہونے والے بیان کے مطابق الطاف حسین نے لندن میں واقع عالمی سیکریٹیریٹ میں موجود عہدیداران اور کارکنوں سے […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی کی چانسلر ایجیلا مرکل نے اپنے ایک اہم سیاسی اتحادی کے فون کا جواب نہ دے کر انھیں لاکھوں یورو سے محروم کر دیا۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ جرمنی میں حکومتی اتحاد میں شامل جماعت سی ڈی یو کے رہنما وولف گينگ بوسباخ مقامی ٹی وی کے مقبول عام پروگرام ’’ […]
لندن (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کو فون کیا اور ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل پر ان سے تعزیت کی۔ ایم کیو ایم کے جاری بیان کے مطابق رحمان ملک نے کہا کہ کارکنوں کو جس بے رحمی […]
انسان اور کالنگ کارڈ فون میں بحر حال فرق ہونا چاہئے۔اور میں سمجھتا ہوں ہمارے اینکر پرسن منی رام کی پوجا کرنے کی بجائے عزت مل کو گلے لگائیں تو شعبہ ء صحافت کی عزت بھی رہ جائے گی اور سیاسی کارکن کی خواہشات کا حترام بھی۔مبشر لقمان تحریک انصاف پر کچھ یوں برسے کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کا وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلی فون ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سابق صدر آصف زرداری نے ملک کی موجود صورتحال اور حکومت کی جانب سے طالبان سے بات چیت کے حوالے سے وزیر اعظم نواز شریف سے ٹیلیفون کیا دونوں رہنماوں نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایرانی سرحدی محافظوں کے اغوا کے معاملے پر ایرانی صدر حسن روحانی نے وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلیفون کیا۔ وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی کہ پاکستان دہشتگردوں کواپنی سرزمین کے استعمال کی اجازت نہیں دے گا۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق حسن روحانی نے وزیر اعظم نواز شریف سے گفتگو میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ بعض عناصر قومی سلامتی پالیسی سے متعلق بے بنیاد افواہیں پھیلا رہے ہیں اورکچھ لوگ مدارس کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے وفاق المدارس العربیہ کے نائب صدر مفتی رفیع عثمانی کو […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما اورروسی صدر ولادمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، امریکی صدر بارک اوباما نے یوکرین مسئلے کا سفارتی حل تلاش کرنے پر زور دیا۔ روسی صدر کا کہنا تھا کہ یوکرین کے معاملے پر پرروس امریکا تعلقات متاثرنہیں ہونے چاہئیں۔ دونوں رہنماوٴں کے درمیان ایک گھنٹے تک گفتگو […]
لاہور (جیوڈیسک) کامران اکمل نے ڈرائیونگ کے دوران فون سننے پر چالان کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری غلطی تھی کہ ڈرائیونگ کے دوران فون پر بات کر رہا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹریفک وارڈن نے بہت آرام اور طریقے سے مجھ سے بات کی، وارڈن نے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ری پبلکن سینیٹر نے خفیہ ایجنسی کی جانب سے جاسوسی کئے جانے پر اوباما انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ ری پبلکن سینیٹر پال رینڈ اور ایک ہم خیال گروپ نے امریکی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کی جانب سے لوگوں کے فون اور انٹرنیٹ کی جاسوسی کرنے پر اوباما انتظامیہ کے خلاف […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ بین الاقوامی سیل فون بنانے والی کمپنیوں کو ملک میں پلانٹ لگانے کی دعوت دی جائے۔ یاد رہے کہ پاکستان میں کم وبیش سالانہ 1 ارب ڈالر کے قریب زرمبادلہ موبائل فونز کی درآمد پر خرچ کیا جاتا ہے۔ پی ٹی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میرپوتن کو فون کیا اور ان سے شام کی صورتحال پر ہونیوالے جنیوا مذاکرات پر تبادلہ خیال کے علاوہ سوچی اولمپک کو محفوط بنانے کیلیے سیکیورٹی تعاون کی پیشکش کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اوباما نے شام کی صورتحال […]
کراچی (جیوڈیسک) جیل میں بیٹھ کر اپنے گروپس آپریٹ کرنے والے دہشت گردوں کے رابطے منقطع کرنے کی غرض سے سینٹرل جیل میں موبائل فون جیمرز نصب کردیے گئے۔ تنصیب کے بعد سینٹرل جیل کے اطراف ڈیڑھ کلومیٹر تک کا علاقہ بھی متاثر ہو گا، اگلے مرحلے میں دیگر جیلوں میں بھی جیمرز لگائے جائیں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ وہ امریکی خفیہ اداروں کی جانب سے جاسوسی کو امریکا اور جرمنی کے تعلقات میں آڑے نہیں آنے دیں گے۔ انھوں نے جرمن ٹی وی زیڈڈی ایف سے انٹرویومیں عندیہ دیا کہ امریکا کیجانب سے جرمنی کی چانسلر انجیلامیرکل کے فون ٹیپ کیے جانا غلطی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیراعلی پنجاب نے بلدیاتی انتخابات کے نامزدگی فارم میں ختم نبوت کا حلف نامہ ختم کرنے کانوٹس لے لیاہے اورجمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا فضل الرحمن کو اس معاملے کو نمٹانے کی یقینی دہانی کرا دی ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا تھا […]
لندن (جیوڈیسک) سابق صدرآصف زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو فون کر کے انہیں انکی 60 ویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ الطا ف حسین نے بھی سابق صدر زرداری کیلئے خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر الطا ف حسین […]
پیرمحل ( نامہ نگار ) بنک سے رقم نکلواکر گائوں جاتے ہوئے موٹرسائیکل تین کس مسلح ڈاکوئوں نے لوٹ لیا نقدی اور موبائل فون چھین کر فائرنگ کرکے شدید زخمی کر ڈالا تفصیل کے مطابق چک نمبر 752 کا رہائشی عنصر علی بنک سے رقم ایک لاکھ 17 ہزار روپے نکلوا کر اپنے گائوں جا […]
اوہائیو (جیوڈیسک) امریکا میں نشے کی حالت میں فون پر پو لیس کو دھمکیاں دینے والے شخص کو انوکھی سزاسنائی گئی۔ معافی مانگنے کا بورڈ لے کر روزانہ تھانے کے سامنے 3 گھنٹے گزارنے پڑے۔ امریکا کے شہر اوہائیو میں ایک شخص نے پولیس اسٹیشن میں فون کرکے پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں دیں۔ عدالت میں […]
لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے عوامی مسلم لیگ کے چیئرمین شیخ رشید احمد کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے شیخ رشید احمد کی گاڑی پر فائرنگ کی بھرپور مذمت کی۔ اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ خدا […]
لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے عوامی مسلم لیگ کے چئیرمین شیخ رشید احمد کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ الطاف حسین نے شیخ رشید احمد کی گاڑی پر ہونے والی فائرنگ کی بھرپور مذمت کی اور اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو ٹیلیفون کیا اور شام میں مبینہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بعد کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ وائٹ ہاوس کے ترجمان کے مطابق شام میں بگڑتی ہوئی صورتحال اور شامی حکومت کی جانب سے اپنے شہریوں پر گذشتہ ہفتے مبینہ طور کیمیائی حملوں […]
فن لینڈ (جیوڈیسک) فن لینڈ مقابلے کے شرکا انعام جیتنے کے لیے اپنے موبائل فون دور دور تک پھینکتے رہے۔ موبائل فون پھینکنے کا یہ دلچسپ مقابلہ ہر سال فن لینڈ میں منعقد ہوتا ہے جس میں شرکا کو موبائل فون زیادہ سے زیادہ فاصلے پر پھینکنا ہوتا ہے۔ مقابلے کے شرکا کو ایک موبائل […]